... loading ...
پشاور:پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے کیسز کی اجازت دینا افسوسناک ہے۔ہائی کورٹ میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ ہم آزاد عدلیہ چاہتے ہیں، اس ملک میں قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں۔ سپریم کورٹ کی جانب سے ملٹری کورٹ میں سویلینز کے کیسز کی اجا...
پشاور:سابق صدر پاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ سیاست میں حصہ لینے والے تمام فوجی افسران کے خلاف تحقیقات ہونی چاہیے۔ پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سابق صدر پاکستان عارف علوی نے کہا کہ ہمارا سارا وقت اس بات پر گزر جاتا ہے کہ اس کو پکڑو، اس کو پکڑو، مذاکرات والے یہاں ہیں، م...
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ معاشی اشاریے مثبت ہیں، ہر آنیوالا دن پاکستان کے روشن مستقبل کی نوید سنا رہا ہے۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ایم کیو ایم کے چیئرمین و وفاقی وزیر خالد محمود صدیقی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور ملک کی مجموعی صورتحال پ...
پشاور:پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ملک کے ایوان بالا (سینیٹ) کے الیکشن کے معاملے کو جلد حل کرنے کا حکم دیتے ہوئے 16 جنوری تک جواب طلب کرلیا۔ خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات انعقاد کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست پر سماعت چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور ...
گھوٹکی:ضلع گھوٹکی کی پولیس نے سندھ پنجاب کے سرحدی علاقے کراس بند میں مغویوں کی بازیابی کے لیے تنویر مزاری گینگ کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے 5 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ ڈی ایس پی ڈہرکی نے بتایا کہ سندھ پنجاب کے سرحدی علاقے کراس بند کے مقام پر پولیس کے آپریشن کے دوران ڈاکوں اور ...
پشاور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ اگر بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سول نافرمانی کال پر عمل ہوگیا تو ملک کو کافی نقصان ہوگا۔ اپنے بیان میں شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ حکومت کا مذاکرات کا فیصلہ خوش آئند ہے، ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت بے گناہ لوگوں کو رہا...
اسلام آباد : سنی اتحاد کونسل نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔زرائع کے مطابق درخواست میں کہا گیا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم غیر آئینی، غیر قانونی اور ناقابل عمل ہے۔ سنی اتحاد کونسل کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا کہ 26 ویں ترمیم سے آئین کی ا...
راولپنڈی: راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور فواد چودھری کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ زرائع کےمطابق اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ نے درخواستوں پر سماعت کی۔پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے کہا کہ اڈیالہ جیل ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے ماتحت ہے، سی سی ٹی وی فوٹیجز دی...
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں بلاجواز ہیں، پاکستان کے جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے۔ زرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام 24 کروڑ عوام کا پروگرام، ...
راولپنڈی: راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے نو مئی جی ایچ کیو حملے کے ایک اور ملزم پر فرد جرم عائد کردی، عدالت نے سابق ایم این اے بلال احمد پر ان کے پلیڈر کے ذریعے فرد جرم عائد کی۔ زرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے مقدمے میں نامزد دیگر دو ملزمان ک...
اسلام آباد : وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے کیے گئے ہیں اور ان تبادلوں کے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیئے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ ڈویژن رفعت مختار کو تبدیل کر کے انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس تعینات کیا گیا ۔رفعت مختار پولیس سروس آف پا...
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں بلاجواز ہیں، پاکستان کا جوہری پروگرام سو فیصد دفاعی مقاصد کیلئے ہے، یہ جوہری پروگرام ملک کے 24کروڑ عوام کا پروگرام ہے جس پر ہم کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے،پاکستان کے خلاف کوئی جارحیت کی جاتی ہے تو ہم صرف اپنا دفاع کریں گے۔ وفاقی کاب...
پاکستان نے فوجی عدالتوں سے شہریوں کو ملنے والی سزائوں پر بین الاقوامی ردعمل کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنے اندرونی مسائل کا حل جانتا ہے، پاکستان کی سکیورٹی کے فیصلے پاکستانی قوم کرے گی، کسی بیرونی مداخلت کی ضرورت نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے فوجی عدالتوں ...
سکھر(نامہ نگار)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل اسپیس خطرے میں ہے نوجوانوں کو ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ اور ڈیجیٹل رائٹس کے لیے حکومت کے سامنے مزاحمت کرنی ہوگی۔سکھر آئی بی اے کیمپس میں طلبا سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میں فخر کرتا ہوں کہ اس جا...
سابق صدر پاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ سیاست میں حصہ لینے والے تمام فوجی افسران کے خلاف تحقیقات ہونی چاہیے ۔پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سابق صدر پاکستان عارف علوی نے کہا کہ ہمارا سارا وقت اس بات پر گزر جاتا ہے کہ اس کو پکڑو، اس کو پکڑو، مذاکرات والے یہاں ہیں، ملک کا وقت...
پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان پنجاب میں پاور شیئرنگ سے متعلق مختلف امور پر اتفاق رائے ہوگیا جب کہ وفاق میں حکومت کی قیادت کرنے والی پارٹی نے اپنی اتحادی جماعت کو صوبے کے حوالے سے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرادی۔تفصیلات کے مطابق مرکز میں حکمران اتحاد میں شامل د...
اسلام آباد:صدر مملکت آصف زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں پی ٹی آئی سے مذاکرات اور مدارس بل پر بات چیت کی۔وزیراعظم شہباز شریف صدرمملکت سے ملنے پہنچے۔ اس موقع پر چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی، مخدوم احمد محمود، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، وزیر داخلہ محس...
اسلام آباد:حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ختم ہوگیا، دونوں مذاکراتی کمیٹیوں نے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے، مذاکراتی کمیٹی کا آئندہ اجلاس 2 جنوری کو ہوگا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت حکومت اور اپوزیشن کی کمیٹی ارکان کا پہلا ان کیمرہ اجلاس ...
اسلام آباد:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی کینیا کے ہائی کمشنر سے اہم ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات مضبوط کرنے پر اتفاق کیا گیا۔کینیا اور پاکستان کے درمیان زراعت، دوا سازی اور دیگر شعبوں میں تعاون کے امکانات ہیں۔ پاکستان کینیا سے چائے کا بڑا درآمد کنن...
لاہور:پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان پنجاب میں پاور شیئرنگ پر بریک تھرو کا امکان پیدا ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ(ن)اور پیپلزپارٹی کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا اجلاس آج گورنر ہاس میں ہوگا۔ اجلاس میں پیپلزپارٹی کی نمائندگی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر، راجہ پرویز اشرف، ...
پشاور:خیبرپختونخوا حکومت نے ضلع کرم میں امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر ریلیف ایمرجنسی نافذ کردی۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں کرم میں امن و امان اور مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کابینہ نے...
کراچی:وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے ملازمت پیشہ خواتین کے قومی دن کے موقع پر خواتین کے جمہوریت اور معیشت میں ادا کیے گئے کردار کو خراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ ملکی ترقی میں خواتین کا کردار برابر کا ہے اور حکومت سندھ ان کے اہم کردار کو ناگزیر سمجھتی ہے۔وزیراعلی سندھ نے کہا ک...
کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ اب ایک بنیادی انسانی حق ہے، ہم ڈیجیٹیل بل آف رائٹس لے کر آئیں گے نوجوان اس حوالے سے قانون سازی میں اپنا کردار ادا کریں۔ جام شورو یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آج یہاں جلسہ تقسیم اسناد ...
کراچی:شہر قائد میں رواں سال ٹریفک حادثات میں ہونے والی ہلاکتوں اور زخمیوں کے اعداد و شمار سامنے آگئے۔ غیر سرکاری فلاحی ادارے چھیپا فاونڈیشن کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق کراچی میں رواں سال کے دوران اب تک ٹریفک حادثات میں مجموعی طور پر 771 افراد جاں بحق اور 8014 زخمی ہو...