... loading ...
اسلام آباد: تحریک انصاف کے جاں بحق کارکن ملک ادریس ڈھرنال کے اٹک میں گھر آمد کے موقع پر اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے فاتحہ خوانی کی۔ عمر ایوب نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اپنے کارکنان کی شہادت پر سخت رنجیدہ ہیں، ہم ملک ادریس کے اہل خانہ کو انصاف ملنے تک لو...
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات میں قید 4 ہزار 700 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کردیے۔ ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات میں کل 5 ہزار 292 پاکستانی مختلف جرائم میں قید ہیں، متحدہ عرب امارات کی جانب سے حکومت؛پاکستان کو جرائم کی تفصیل فراہم کی گئی، حکومت نے بڑے جرائم م...
اسلام آباد: 26 نومبر احتجاج کے کیسز میں عدالت نے بشری بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں منظور کرلیں۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے 26 نومبر احتجاج پر بشری بی بی کیخلاف درج مقدمات کی سماعت ہوئی، جس میں بشری بی بی کی جانب سے مقدمات میں ضمانت قبل از گرفت...
غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ کے ایک ہسپتال میں کوریج کرنے والے صحافیوں کی گاڑی پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 فلسطینی صحافی شہید ہوگئے۔ زرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے نصیرات کیمپ میں واقع الاودہسپتال میں کوریج کرنے والی القدس ٹی وی چینل کی وین پر فضائی حملہ کیا جس کے نت...
اسلام آباد:سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کی طرف سے جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ زرائع کے مطابق شیخ رشید احمد نے سپریم کورٹ میں سردار عبدالرازق خان ایڈووکیٹ کے ذریعے پٹیشن داخل کرتے ہوئے ...
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور لیڈر شپ نے 9 مئی واقعات کی مذمت کی۔ زرائع کے مطابق بیرسٹر گوہر نے کہا کہ سانحہ 9 مئی میں کون ملوث ہے اور کیسے پہنچا جائے، جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے، پھرفیئر ٹرائل ہو، جوڈیشل کمیشن سے...
لاہور : چیئرمین وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بنیادوں کو ہلانے کے لیے ہر طرح سے حملے کیے جا رہے ہیں۔یہاں معاشرے کو تقسیم کرنے کی سازش کی جا رہی ہے، آئی ایم ایف کو 2016ء میں خیرباد کہا گیا مگر اسے دوبارہ مسلط کیا گیا، آئندہ سال کا بجٹ ہم آئی ایم ایف ک...
فوجی عدالتوں نے سانحہ 9 مئی 2023 میں ملوث سابق وزیر اعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی سمیت مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا دیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60مجرمان کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سزائی...
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں ایئرفورس کی بمباری پر دکھ ہوا، اس طرح کی کارروائی سے انتشار پھیلے گا۔عمران خان کا یہ پیغام علیمہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیش کیا۔ علیمہ خان نے بتایا کہ عمران خان نے واضح کیا ہے ملکی معیشت کا بڑا سہارا اوورسیز پاکستانیوں...
پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ عمران خان کی اوورسیز پاکستانیوں کو زرمبادلہ وطن نہ بھیجنے کی کال جاری رہے گی، عمران خان نے سب مظالم معاف کرنے کی ہامی بھری ہے ۔پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی ممبران کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے...
ضلع کرم میں 80روز سے راستوں کی بندش کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوگئے، ابتر صورتحال کیخلاف پاراچنار میں شہریوں کا شدید سرد موسم میں پریس کلب کے باہر دھرنا ساتویں روز بھی جاری رہا۔پارا چنار میں پیش آنے والے واقعات پر گلگت بلتستان میں بھی مجلس وحدت المسلمین کا مختلف مقامات ...
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی گئی۔پی ٹی آئی کے 24 نومبر کو اسلام اباد میں احتجاج کے معاملے پر سماعت ہوئی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔سماعت کے دوران انسداد دہشت گردی عدالت نے علی امین گنڈا پور ک...
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کرسمس کے موقع پر راولپنڈی کے سینٹ جوزف کیتھولک کیتھیڈرل چرچ کا دورہ کیا اور اقلیت کو قومی فخر اور قوت کا ذریعہ قرار دیا۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کرسمس کے موقع پر راولپنڈی کے سینٹ جوز...
اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارت کے شعبہ میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔وزیر تجارت جام کمال نے بتایا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تجارتی تعلقات میں گزشتہ 6 ماہ کے دوران نمایاں پیش رفت ہوئی ہے، فروری 2025 میں جدہ میں پاکستان کی پہلی سنگل کنٹری نمائش منعقد ہوگی۔جام کم...
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن(پی ٹی اے )نے وی پی این سروس پرووائیڈرز کی رجسٹریشن دوبارہ شروع کردی۔پی ٹی اے کے مطابق کمپنیوں کو ایک سے 3 لاکھ روپے میں کلاس لائسنس برائے ڈیٹا سروسز دیا جائے گا، پی ٹی اے کو صارفین کے ڈیٹا، براوزنگ ہسٹری تک رسائی کا اختیار ہوگا۔پی ٹی اے حکام نے...
باکو : قازقستان کے شہر اکتا میں آذربائیجان کا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں 41افراد ہلاک اور31زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طیارے میں عملے کے 5 افراد سمیت 72 مسافر سوار تھے۔ حادثے کا شکار طیارہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو سے روس کے زیر تسلط ریاست جمہوریہ چیچن...
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ٹیکس دہندگان کی سہولت کے لیے 31 دسمبر تک سرکاری تعطیلات کے دوران بھی تمام فیلڈ فارمشنز کھلے رکھنے کا اعلان کردیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیونے کہا کہ اقدام کا مقصد یہ ہے کہ ٹیکس دہندگان اپنے ذمہ واجب الادا ٹیکس واجبات کی ادائیگی کرسکیں۔ ...
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں تمام اقلیتوں کو ہر طرح کی آزادی حاصل ہے۔ کرسمس کے حوالے سے مسیحی برادری کو مبارک باد دیتے ہوئے اپنے بیان میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ کرسمس کا تہوار محبت، امن اور بھائی چارے کی علامت ہے۔انہوں نے ...
لاہور: وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ منیارٹی کارڈ شروع کر رہے ہیں جس کے ذریعے نادار اقلیتی بہن، بھائیوں کی گھر بیٹھے مالی معاونت کی جائے گی اور گزر بسر کے لیے ہر تین ماہ بعد مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔ لاہور کے سب سے بڑے چرچ ہاس آ...
کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے انکشاف کیا ہے کہ بیچارے احمد چنائے 3 بار شیروانی سلواچکے ہیں۔ گورنرہائوس میںیوم ثقافت کی تقریب سے خطاب میں کامران ٹیسوری نے کہا کہ مہاجر ثقافت دن کو شہدا کی فیملیز کے نام منسوب کرتا ہوں کوئی شک میں نہ رہے، پاکستان بنایا بھی ہم ہی نے ...
کراچی: بلوچستان کی سرد ہواں کے باعث کراچی میں سردی کی شدت برقرار ہے جبکہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں شمال مشرقی سمت سے ہلکی سے درمیانی رفتار کی ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔شہر کا آج کم سے کم درجہ حرارت 11.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکا...
وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 13 خوارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 24 اور 25 دسمبر کو سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ...
کراچی،لاہور، اسلام آباد، پشاور،کوئٹہ :بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایاگیا، اس حوالے سے کراچی ،لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ ،پشاور سمیت ملک بھر میں خصوصی تقریبات منعقد ہوئیں۔بانی پاکستان کے یوم پیدائش پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقا...
کراچی: وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ پاکستان کو دشمنوں کی سازشوں سے بچانا ہماری ذمہ داری ہے، مذاکرات جمہوریت کا حسن ہیں، بگڑے ہوئے طبقے کو راہ راست پرلانا ناگزیر ہوچکاہے ۔ وزیراعلی سندھ نے بابائے قوم قائد اعظم محمدعلی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پرگورنرسندھ اور صوب...