... loading ...
سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے نظربندی کی ڈیل مسترد کرتے ہوئے ملک میں سیاسی تبدیلی کے مطالبے پر زور دیا ہے ۔عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جیل سے نکال کر گھر میں نظربند رکھنے کی ڈیل مسترد کردی ہے ۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ عمران خان نے سماج...
قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین کی نامزدگی کے معاملے پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے دیے گئے نام پر فل اسٹاپ لگاتے ہوئے عہدے کے لیے شیخ وقاص اکرم کا نام برقرار رکھا اور کہا ہے اس حوالے سے فیصلہ میں کروں گا، کوئی حکومتی عہدیدار نہیں۔ذرائع نے دعو...
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) سمجھتی ہے ان کے پاس دو تہائی اکثریت ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں ، ان کے پاس اتنی اکثریت نہیں کہ وہ یکطرفہ اور متنازع فیصلے کریں،اگر ہمیں اپنا شیئرصحیح طریقے سے نہیں مل رہا ، تو اس کا یہ مطلب نہیں اب کام نہیں ہوسکتا، ہم نے ا...
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ مذاکرات کی آڑ میں 9 مئی جیسے واقعات کو فراموش کردیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات کرنا چاہتے ہیں، ہم چاہتے ہیں ملک میں سیاسی استحکام ہو،اب معیشت مستحکم ہوئی ہے سیاسی استحکام بھ...
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کی تقسیم کاری کے نظام کی نجکاری کی جارہی ہے ، 2025میں بجلی کی خرید و فروخت حکومت کی ذمہ داری نہیں رہے گی۔ اویس لغاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عوام (صارفین) اور بجلی کمپنیاں اپنی مرضی سے سستی بجلی کی خرید و فروخت کرکے ایک دوس...
راولپنڈی: ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے 9 مئی سے جڑے منصوبہ سازوں کو سزاں تک انصاف نہیں ہوگا، انصاف کا سلسلہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو کیفرکردار تک پہنچانے تک جاری رہے گا۔ طویل پریس کانفرنس کے آغاز پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ خیبرپختون...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغان حکومت کو ٹی ٹی پی کیخلاف ٹھوس پالیسی اپنانا ہوگی، دو عملی نہیں چلے گی۔وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ افواج پاکستان اور قانون نافذ کرنے والی ایجنسیاں دہشت گردی کے خلاف پوری طرح صف آرا ہیں اور...
نوڈیرو : پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ مذاکرات کو کامیاب بنانا ہے تو پیشگی شرائط ختم کرنا ہوں گی۔ گڑھی خدا بخش بھٹو میں بینظیر بھٹو کی برسی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ بینظیربھٹو نے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔پی پی پی رہنما...
کراچی: وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے فلسطینی سفارت خانے کا دورہ کیا۔اس موقع پر وفاقی وزیر نے فلسطینی سفیر ڈاکٹر زوئیر زید سے ملاقات کی۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پاکستان فلسطینی طلبہ کو سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں ترقی کرتے دیکھنا چاہتا ہے۔ انہوں نے ا...
راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کی چیئرپرسن بینظیر بھٹو کے قتل کو17 سال بیت گئے مگر اس پراسرار قتل کا معمہ ابھی تک حل طلب ہے۔پاکستان کے اس اہم قتل کیس کی اقوام متحدہ، سکاٹ لینڈ یارڈ ، ایف آئی اے اور پنجاب پولیس نے 4 انکوائریاں کیں مگر قاتل کا سراغ لگانے میں چاروں ناکام رہے...
کراچی: اسٹیٹ بینک نے یکم جنوری کو بینکس عوام کے لین دین کے لیے بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ادارہ بدھ یکم جنوری 2025 کو بینک تعطیل کے موقع پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا لہذا، تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے، مائیکروفنانس بینک بھی یکم جنوری کو عوام سے لین ...
پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور کرم میں امن و امان کا قیام صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ترجمان وزیراعلی ہاس خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ وزیراعلی علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایات پر صوبائی حکومت کی ہیلی کاپٹر سروس جار...
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ افغان معاملے پر پختونخوا کی سیاسی قیادت پر مشتمل جرگہ بنا کر آگے بڑھا جائے۔ افغانستان کے معاملے پر اپنے وڈیو بیان میں پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا کہ افغانستان کے ساتھ موجودہ صورت حال پر ہمیں گہری تشویش ہے۔ دونوں ممالک کو اس...
اسلام آباد: حکومتی اتحاد کا چیئرمین پی اے سی کا انتخاب آئندہ ہفتے ہر صورت کروانے کا فیصلہ کرلیا۔پبلک اکاونٹس کمیٹی کی تشکیل مسلسل التوا کا شکار ہونے کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے چیف وہپ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے پی ٹی آئی کے چیف وہپ عامر ڈوگر کو تیسرا خط لکھ دیا۔ طارق فضل چوہدری ...
اسلام آباد: پاسپورٹ آفس کی جانب سے عدالت میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین کا نام غلطی سے پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں آگیا غلطی پر معافی چاہتے ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سم...
اسلام آباد: وزیراعظم نے ملک میں گیس سپلائی میں کمی کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے گھریلو صارفین کو بلاتعطل گیس فراہمی کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں گیس سپلائی کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا، جس میں وزیر اعظم نے گھریلو صارفین کو گیس سپلائی میں کمی کی شکایات...
کوئٹہ: بلوچستان سے اسلام آباد جانے والی مسافر بسوں پر ڈاکوں نے فائرنگ کردی، جس میں ایک خاتون جاں بحق ہو گئی۔کوچ مالکان کے مطابق کوئتہ سے اسلام آباد جانے والی مسافروں بسوں پر ڈاکووں نے فائرنگ کی۔ مسافر بس نہ رکنے پر ڈاکوں کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق جب کہ 4 افراد زخمی ہوئے۔ ف...
کراچی: 2024ملک میں عام انتخابات کا سال تھا، پاکستان پیپلز پارٹی نے سندھ اسمبلی کے 168 کے ایوان میں 118 نشستیں حاصل کر کے ایک بار پھر سندھ حکومت بنائی۔آٹھ فروری 2024 کو عام انتخابات کے بعد پیپلز پارٹی لگاتار چوتھی بار سندھ میں حکومت قائم کرنے میں کامیاب رہی مراد علی شاہ نے ہی...
گڑھی خدا بخش: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی سلیکٹڈ ،نہ فارم 47والی ہے،کٹھ پتلیاں ایٹمی اثاثوں کے سودے کیلئے بھی تیار ہیں۔ شہید بے نظیر کی 17ویں برسی پر گڑھی خدا بخش میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زداری کا کہنا تھا کہ بے نظیر بھٹو غریب کی لیڈر تھیں...
کراچی: شہر قائد میں پاراچنار واقعے کے خلاف مذہبی جماعت کی جانب سے شہر کے مختلف مقامات پر احتجاجی دھرنے جاری ہیں، جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق صرف مین شاہراہ فیصل کو کالا چھپرا کی طرف ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ ابوالحسن اصفہان...
کراچی: ملکی معیشت کیلئے ایک اور اچھی خبر، پاکستان پیڑولیم لمیٹڈ نے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے۔سندھ کے علاقے سجاول میں شاہ بندر بلاک سے قدرتی گیس اور ہلکے تیل کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں، پاکستان پیڑولیم لمیٹڈ کی انتظامیہ نے قدرتی ذخائر کی دریافت سے متعلق معلومات پاکستان اسٹ...
اسلام آبادؒ: ملک میں ترسیلاتِ زر اور برآمدات کی صورت حال اور اس حوالے سے درست اعداد و شمار کی رپورٹ سامنے آ گئی۔وزارت خزانہ کی جانب سے ماہانہ معاشی آٹ لک رپورٹ جاری کردی گئی، جس میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے 5ماہ میں ترسیلاتِ زر اور برآمدات میں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ ...
لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شمالی وزیرستان میں خوارجی دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں جام شہادت نوش کرنے والے میجر محمد اویس کو خراج عقیدت پیش کیازرائع کے مطابق سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہارکیاہے- وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہاکہ میجر محمد اویس جیسے بہاد...
اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے 2 صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے دی۔ زرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں دونوں صدارتی آرڈیننس کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کے مطابق مدارس رجسٹریشن کے حوالے سے سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی آرڈیننس کی منظوری...