... loading ...
کراچی میں جاری دھرنوں کیلئے کراچی پولیس چیف کی جانب سے دی جانے والی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی، شہر کے 10سے زائد مقامات پر تاحال دھرنے جاری ہیں۔کراچی کے شہریوں کی پریشانی میں کمی نہیں آ سکی۔ کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کی مظاہرین کو دی گئی مغرب تک سڑکیں خالی کرنے کی ڈیڈ لائن بھی ختم ہوگئی۔شہر میں اب بھی 10 سے زائد مقامات ...
سیئول : جنوبی کوریا کے موان ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران مسافر طیارے کو حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 179 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طیارے کو حادثہ لینڈنگ گیئر میں خرابی کے باعث پیش آیا۔ طیارہ رن وے سے اتر کر اطراف میں لگی باڑ سے ٹکرا گیا، جس...
کراچی: ترجمان حکومت سندھ سعدیہ جاوید نے مذہبی جماعت سے اپیل کی ہے کہ کرم واقعے پر جرگے نے فیصلہ کرلیا ہے، اب کراچی میں احتجاج ختم کردینا چاہیے۔ صوبائی حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ سانحہ کرم پر ہم سب غم زدہ ہیں، افسوس کا اظہار کرتے ہیں،کرم واقعے پر جرگے نے فیصلہ کرل...
قائدآباد اور ملیر میں ٹرین کے زد میں آکر ایک بچہ اور ایک شخص جاں بحق ہوگئے۔ فصیلات کے مطابق لانڈھی ریلوے تھانے کی حدود قائد آباد مرغی خانہ کے قریب ریلوے ٹریک پر ٹرین کی زد میں آکر ایک بچہ جاں بحق ہوگیا ، متوفی کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کی گئی۔ متوفی...
لاہور: وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ملکی مفاد کو سیاست کی نذر نہیں کرنا چاہیے ،پی ٹی آئی سے سے بات چیت خوش آئند، ڈائیلاگ میں بانی کے جرائم کا ایجنڈا شامل نہیں ہوگا، مسائل کا حل مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے شہدا کی یادگار کو مسمار، دفاعی تنصیبات پر حملہ ناقابل ...
کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر گورنر ہائوس میں نئے سال کے جشن کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں31 دسمبر کو گورنر ہاس میں آتش بازی کا نیا عالمی ریکارڈ بنایا جائے گا، اس موقع پر نئے سال کی خوشی میں 40 منٹس تک آتش بازی کا شاندار مظاہرہ ہوگاجی ایف ایس بلڈرز کے تعاون سے ...
کراچی: کراچی سمیت ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا جب کہ اسکردو منفی 13 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا سرد ترین علاقہ رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر کی بلوچستان کے شمالی اضلاع میں بھی شدید سردی ہے۔ کوئٹہ اور زیارت میں درجہ حرارت منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گی...
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات کے حوالے سے وکٹ کے دونوں طرف نہ کھیلے، اگر سنجیدہ مذاکرات چاہتی ہے تو اپنے وزراءکو غیر ذمہ دارانہ بیانات دینے سے روکے۔زرائع کے مطابق شوکت یوسف زئی کا کہنا تھا کہ ہم گھاس نہیں کھاتے، مذاکرات کے نام پر دھو...
اسلام آباد: سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی طرف سے ملاقات کے لیے باضابطہ کوئی پیغام نہیں ملا، اگر وہ ملنا چاہیں گے تو سوچ سمجھ کر فیصلہ کیا جائے گا۔ زرائع کے مطابق پشاور میں صحافیوں سے غیر رس...
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سی ایم پنجاب لائیو سٹاک کارڈ کا اجراء کرتے ہوئے دیہی خواتین کیلئے 2 ارب روپے کے پیکیج کا اعلان کر دیا۔ زرائع کے مطابق وزیراعلیٰ نے پنجاب کی دھی رانیوں کیلئے باعزت روزگار کے دروازے کھول دیئے، معاشی خود مختاری کیلئے 12اضلاع کی 11 ہزار دیہی خو...
اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جنوبی کوریا میں طیارہ حادثے میں قیمتی جانی انسانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ زرائع کے مطابق شہباز شریف نے کہا کہ جنوبی کوریا کے موان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ہوئے المناک حادثے کا جان کر دلی دکھ ہوا۔ اُنہوں نے ...
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام پاکستان نے مدارس ایکٹ کے نوٹفکیشن پر قوم اور اتحاد تنظیمات مدارس کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری جدوجہد رنگ لائی ہے اور اسی طرح مدارس کی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ زرائع کے مطابق جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری کی جانب سے...
لوئر دیر:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اقتدار اور جیل سے رہائی کی نظریں بھی امریکا کی طرف ہے، دس کروڑ سے زیادہ لوگ غربت میں جی رہے ہیں اور حکمران عیاشیاں کررہے ہیں۔ زرائع کے مطابق دیرلوئر میں خطاب کرتے ہوئے انہوں...
اسلام آ باد :وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کے مسائل زیادہ ہیں، ہمارے پاس جادو کی چھڑی نہیں کہ سب ایک دم ٹھیک ہو جائے، تاہم کوششیں جاری ہیں، آنے والے دنوں میں شرح سود سنگل ڈیجٹ کی طرف جائے گی۔ زرائع کے مطابق پنجاب کے ضلع کمالیہ میں نیوز کانفرنس سے خطاب کر...
لاہور:وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت کو 11 سال ہو چکے، اس دوران مالیاتی بدعنوانی اور بے ضابطگیوں میں اضافہ ہوا اور 152 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیاں ہوئیں۔ زائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ عوامی مینڈیٹ ...
اسلام آباد: جسٹس ریٹائرڈ اعجازالحسن مختصر علالت کے بعد اسلام آباد میں وفات پاگئے۔زائع کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ اعجازالحسن 2000 سے2007 تک پشاور ہائی کورٹ کے جج تعینات رہے۔ انہوں نے 2007 سے 2009 تک سپریم کورٹ میں بطور جج خدمات انجام دیں۔ وہ جواد حسن چارٹرڈ اکاو¿نٹنٹ، فواد حسن ...
لاہور: دھند کے باعث مختلف مقامات پر گاڑیاں ٹکرانے کے باعث 44 افراد زخمی ہوگئے۔ زرائع کے مطابق سرگودھا میں جہلم پل پر شدید دھند کے باعث 5 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس میں 8 افراد زخمی ہوئے جبکہ 4 کی حالت تشویشناک ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ شدید دھند میں بے احت...
رتوڈیرو : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر ن لیگ کامیابی سے حکومت کرنی ہے تو فیصلے اتفاق رائے سے کرنے ہوں گے، ن لیگ کے پاس اتنی اکثریت نہیں کہ یک طرفہ فیصلے کرے۔ زرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کا کہناتھاکہ پانی ہر کسی کا بنیادی حق...
کراچی : پارا چنار واقعہ پر کراچی میں جاری دھرنے دو مقامات سے ختم کر کے سڑک کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔ زرائع کے مطابق کرم واقعہ پر مذہبی جماعت کے دھرنے جاری ہیں، جس کے نتیجے میں کئی اہم شاہراہیں اور چوراہے بند ہیں۔ کراچی میں ملیر 15 نمبر اور نیشنل ہائی وے ٹاون شپ پر دھرنا ...
لاہور: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے بڑی پارٹیوں کے قائدین میں مذاکرات کی تجویز دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف، آصف زرداری اور عمران خان ساتھ بیٹھ جائیں تو 70 سال کے مسائل 70 دن میں حل ہو جائیں۔ زرائع کے مطابق اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دونوں مذاکراتی ک...
دینی مدارس کی رجسٹریشن کا معاملہ، صدر آصف علی زرداری نے سوسائٹیز رجسڑیشن ایکٹ 2024 پر دستخط کردیے۔صدرمملکت کے دستخطوں کے ساتھ ہی بل قانون بن گیا، قومی اسمبلی نے بھی سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔قانون کے تحت دینی مدارس کی رجسٹریشن سوسائٹی ایکٹ کے مطابق ہوگی۔2ر...
پارا چنار واقعہ پر کراچی میں جاری دھرنے دو مقامات سے ختم کر کے سڑک کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے 11مختلف مقامات پر کرم واقعہ پر مذہبی جماعت کے دھرنے جاری ہیں، جس کے نتیجے میں کئی اہم شاہراہیں اور چوراہے بند ہیں۔عوام شدید بیزار ی کا اظہار کر رہے ہیں جبکہ...
امیرِ جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستانی تنخواہ دار طبقے کی تنخواہ سے ٹیکس وصول کر کے ان لوگوں کو دے رہے ہیں جو بجلی پیدا ہی نہیں کرتے اور آئی پی پیز سے ٹیکس بھی وصول نہیں کیا جارہا۔انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب ہم نے آئی پی پیز کا مسئلہ اٹ...
جمعیت علمائے اسلام پاکستان نے مدارس ایکٹ کے نوٹفکیشن پر قوم اور اتحاد تنظیمات مدارس کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری جدوجہد رنگ لائی ہے اور اسی طرح مدارس کی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مدارس ایکٹ ...