... loading ...
اسلام آباد: بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا امکان ہے، جس سے صارفین کو 4 ارب 89 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا۔ زرائع کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں این ٹی ڈی سی کی جانب سے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 63 پیسے کمی کی درخواست پر سماعت چیئرمین وسیم مختار کی سربراہی میں ہوئی، جس میں حکام نے بتایا کہ گز...
کراچی،ڈی آئی خان: کرم امن معاہدے میں ڈیڈ لاک ختم ہونے کا امکان ہے جب کہ عمائدین کو مسودے پر دستخط کرنے پر راضی کرلیا گیا ہے۔ حکومتی اراکین اور عمائدین کا ضلع کرم کے معاملے پر امن جرگہ آج منگل کے روز پھر منعقد ہو گا، جس میں امید ہے کہ مسئلے کا حل نکل آئے گا، جرگہ تاحال کوئی حتم...
پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن نے قبائلی اضلاع میں فوجی آپریشن کی مخالفت کردی جبکہ اسپیکر اسمبلی نے امن و امان کی صورت حال پر بریفنگ کیلیے کورکمانڈر کو بلانے کا عندیہ بھی دے دیا۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں قبائلی اضلاع میں امن و امان کی صورتحال پر بحث کے دوران ...
اسلام آباد: پی ٹی آئی احتجاج میں عدالت کے احکامات کی خلاف ورزی پر توہینِ عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔ہائی کورٹ کی جانب سے تحریک انصاف کے احتجاج میں عدالتی حکم کی خلاف ورزی کرنے پر تاجر تنظیم کے صدر کی توہینِ عدالت کی درخواست موسم سرما کی تعطیلات کے بعد 16 جنوری کو...
کراچی: ایف بی آر کو رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ٹیکس ریونیو میں بڑے شارٹ فال کا سامنا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ جاری مالی سال 2024-25 کی پہلی ششماہی میں 6 ہزار 9 ارب روپے ٹیکس وصولی کا ہدف پورا ہونا ناممکن لگتا ہے، تاہم ایف بی آر شارٹ فال...
کراچی: کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ شہر میں آج رات تک دھرنے ختم نہ ہوئے تو قانون کے مطابق سڑکیں خالی کرائیں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے کہا کہ احتجاج کے نام پر پورے شہر کو بند کرنا مناسب نہیں، کراچی کے شہریوں...
کراچی: سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف علی خورشیدی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت شہریوں کو بنیادی سہولیات دینے میں ناکام ہوگئی، کراچی ریڈ لائن منصوبہ شہریوں کیلئے اذیت کا باعث بنا ہوا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد میں اراکین سندھ اسمبلی کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرت...
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ صوبے میں دہشت گردوں کو جنرل(ر)فیض حمید لیکر آئے، ان سمیت اس فیصلے میں شامل سب سے تفتیش ہونی چاہیے۔ پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کو کے پی میں 13سال ہو گئے ہیں، یہ ناک...
اسلام آباد: رواں سال اکتوبر تک وفاقی حکومت کے قرضوں میں 3919ارب روپے کا مجموعی اضافہ ہوا، اس دوران بیرونی قرضوں میں کمی دیکھی گئی۔اسٹیٹ بینک کی دستاویز کے مطابق اکتوبر تک وفاقی حکومت کے مقامی قرضوں میں 4632 ارب روپے کا اضافہ جبکہ بیرونی قرضوں میں 710 ارب روپے کمی ہوئی۔ اعدادوش...
نوشہرو فیروز: نوشہرو فیروز میں حادثات میں 16افراد جاں بحق ،متعدد زخمی ہوگئے۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم 14 فتح جنگ کے ایک بس حادثے کا شکار ہوئی، جس میں 10 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بس کو حادثہ ڈرائیور کی غفلت و لاپر...
اسلام آباد : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ممتاز صحافی، ارشد زبیری کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے ۔ زرائع کے مطابق وزیراعظم نے مرحوم ارشد زبیری کے بلندیٔ درجات کی دعا کی ہے اور مرحوم کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے ۔ وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پا...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی تجویز پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق ترمیمی آرڈیننس جا ری کر دیا جبکہ اس سے قبل رجسٹریشن کے حوالے سے سوسائٹیز ایکٹ 2024 جاری کردیا گیا تھا۔ زرائع کے مطابق صدر مملکت نے سوسائٹی رجسٹریشن سے متعلق ترمیمی آرڈیننس ...
اسلام آ باد : ملک بھرمیں ٹیکس جمع کرنیوالی فیلڈ فارمیشنوں کے دفاتر آج اور کل 5 بجے کے بجائے رات گئے تک کھلے رکھنے کے احکامات جاری کردیے گئے۔ زرائع کے مباطق اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہفتہ اور اتوار کو بھی فیلڈ فارمیشنوں کے دفاتر کھلے رہے۔ ٹیکس ...
لاہور : گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین تعلقات کو مزید بلندیوں تک لے کر جانا چاہتے ہیں۔ زرائع کے مطابق گورنر پنجاب سے متحدہ عرب الامارات کے سفیر حماد عبید الزابی نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات کو اقتصادی شعبے میں وسعت دینے...
اسلام آباد:پی ٹی آئی احتجاج میں عدالت کے احکامات کی خلاف ورزی پر توہینِ عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔ زرائع کے مطابق ہائی کورٹ کی جانب سے تحریک انصاف کے احتجاج میں عدالتی حکم کی خلاف ورزی کرنے پر تاجر تنظیم کے صدر کی توہینِ عدالت &n...
راولپنڈی: توشہ خانہ ٹو کیس میں ایف آئی اے کے تیسرے گواہ آفیسر کیبنٹ ڈویژن نے بیان ریکارڈ کرادیا۔ زرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ہوئی،ایف آئی اے کے سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے سماعت کی ـ ایف آئی اے کے تیسرے گواہ آفیسر کیبنٹ ڈویژن نے ...
لاہور : وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سول سرونٹس انتظامی معاملات کو بہتر انداز میں چلانے کے لئے اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کارلائیں۔ زرائع کے مطابق لاہور میں پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھ...
اسلام آباد: پی ٹی اے سے ایڈوانس ٹیکس کی مد میں ایک ارب37کروڑ روپے کی کٹوتی کیخلاف کیس کا فیصلہ جاری کر دیاگیا۔ زرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف بی آر کے خلاف پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی درخواست منظور کرلی عدالت نے ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کو پی ٹی اے کی اضافی ٹی...
لاہور: پنجاب حکومت نے بارڈر ایریا میں سمگلنگ اور دہشتگردی کی روک تھام کیلئے کمر کس لی۔ زرائع کے مطابق کے پی ، پنجاب اور بلوچستان کےسرحدی ایریا میں سیکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔ دستاویز کے مطابق بارڈر ملٹری پولیس اور بلوچ لیویز سروسز رولز میں تبدیلی کافیصلہ ک...
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تعلیم کے شعبے میں بہتری کی بنیاد رکھ دی ہے، جس کے تحت صوبائی حکومت نے 2024ء میں انقلابی اقدامات کیے ہیں۔ زرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے تعلیم کے شعبے میں ہونہار اسکالر شپ،پہلا پبلک اسکول ری آرگنائزیشن، ہائر ایجوکیشن ا...
سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ عدلیہ کا مذاق بنایا گیا ہے، میں ہر کیس لڑوں گا، جب کیسز لڑ رہا ہوں تو مجھے ڈیل کرنے کی کیا ضرورت ہے، اسٹیبلشمنٹ یا کسی ملک کے کہنے...
کرم امن معاہدے میں ڈیڈ لاک ختم ہونے کا امکان ہے جب کہ عمائدین کو مسودے پر دستخط کرنے پر راضی کرلیا گیا ہے۔حکومتی اراکین اور عمائدین کا ضلع کرم کے معاملے پر امن جرگہ آج منگل کے روز پھر منعقد ہو گا، جس میں امید ہے کہ مسئلے کا حل نکل آئے گا، جرگہ تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں کر سکا ہ...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور حکومت کے درمیان مذاکرات کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے مشاورت کے بعد 2 مطالبات حکومت کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کر لیا، تحریک انصاف رہنماؤں کی جوڈیشل کمیشن بنانے اور قیدیوں کی رہائی کے مطالبے پر مشاورت ہوئی ہ...
اہلسنت و الجماعت نے بھی کراچی میں آج سے 60 مقامات پر دھرنے دینے کا اعلان کردیا۔ ترجمان اہلسنت و الجماعت کے مطابق علامہ مولانا محمد احمد لدھیانوی اور علامہ اورنگزیب فاروقی کی ہدایت پر لیاقت آباد سپر مارکیٹ، ناظم آباد، حیدری مارکیٹ، سخی حسن، ناگن چورنگی، فور کے چورنگی، سہراب گوٹھ،...