... loading ...
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ حکومت ہٹانے کیلئے لانگ مارچ اور استعفے کوئی آپشن نہیں، ایک ہی آپشن ہے جو بلاول بھٹو زرداری نے بتایا ہے لانگ مارچ اور دھرنے کیلئے اربوں روپے چاہیے ہوتے ہیں دھرنوں اور لانگ مارچ سے حکومتیں نہیں جایا کرتیں مولانا فضل الرحمن اور مریم نواز کا موقف سمجھ سے بالاتر ہے...
پی ٹی آئی کے بانی رہنما اور پٹیشنر اکبر ایس بابر نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان نے فارن فنڈنگ کیس کی سماعت اوپن کرنے کا بیان پر یوٹرن لے لیا ہے ثابت ہوگیا کہ یہ بیان محض دکھاوا اور عوام کو گمراہ کرنے کے لئے دیاگیا تھا۔ اس مقدمے میں شفافیت کے حوالے سے پی ٹی آئی کی کوئی ساکھ نہیں۔ اس ...
وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت کشمالہ طارق نے اپنے خاوند اور بیٹے پر لگنے والے الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا، گزشتہ رات کے واقعہ سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے کشمالہ طارق کا کہنا تھا کہ قانون اپنا رستہ ضرور بنائے لیکن میڈیا ہم پر جا الزامات نہ لگائے ، ہمارا کوئی قافلہ نہیں ت...
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ۔ پٹرول 2.70 ، مٹی کا تیل 3.54 ڈیزل کی قیمت میں 3.00 روپے فی لیٹر مزید مہنگا ہوگیا ۔وزیرِ اعظم عمران خان نے سمری کے برعکس پیٹرلیم مصنوعات کی قیمتوں میں کم سے کم اضافے کی منظوری دے دی۔سرکاری بیان کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں می...
سپریم کورٹ میں احمد عمر شیخ کے خلاف سندھ حکومت کی نظر ثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے ۔جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ یکم فروری کو کیس کی سماعت کرے گا۔گزشتہ روز سندھ حکومت نے انٹر نیشنل اخبار، وال اسٹریٹ جرنل کے سائوتھ ایشیا کیلئے انچارج، امریکی باشندیڈینئ...
براڈ شیٹ معاملے کی تحقیقات کے لیے جسٹس (ر) عظمت سعید پر مشتمل ایک رکنی کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے ساتھ ٹی او آرز بھی جاری کردیے گئے ہیں۔نوٹیفکیشن کیمطابق کمیشن انکوائری ایکٹ 2017 کے تحت تشکیل دیا گیا ...
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میںکہا ہے کہ پاکستان میں کرپشن گزشتہ برس کے مقابلے میں بڑھ گئی۔ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن سے متعلق عالمی رینکنگ جا ری کردی جس میں 180 ممالک کی فہرست میں پاکستان کا 124واں نمبر آیا ہے ۔ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل رپورٹ کے مطابق کرپشن رینکنگ میں پاکس...
عالمی وبا کورونا سے نمٹنے میں نیوزی لینڈ سب سے آگے رہا ،پاکستان نے وبا سے نمٹنے کی جنگ میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔آسٹریلیا کے تھنک ٹینک لووی انسٹیٹیوٹ کی رپورٹ میں 100 ممالک کی جانب سے کیسز کی تعداد، اموات اور ٹیسٹنگ کی شرح کا جائزہ لیا گیا۔رپورٹ کے مطابق وبا سے بہتر طریق سے ن...
عظیم ثنا ء خواں،شاعر اورنغمہ نگار مظفر وارثی کی دسویں برسی منائی جائے گی ۔مظفر وارثی 23 دسمبر 1933 کو میرٹھ میں پیدا ہوئے ۔ان کا اصل نام محمد مظفر الدین صدیقی تھا۔ ان کے والد الحاج محمد شرف الدین احمد صوفی وارثی کے نام سے معروف تھے ۔ وہ ایک خوش گو شاعر تھے اورانہیں فصیح الہند اور...
سابق چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل(ر)سید امجدنے کہا ہے کہ براڈشیٹ نے پاکستان سے لوٹا گیا پیسہ واپس لانے کیلئے کچھ نہیں کیا۔سابق چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل(ر)سید امجد کا برطانوی عدالت میں دیا گیا بیان سامنے آگیا ۔عدالت میں دیئے گئے بیان کے مطابق سابق چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ س...
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کے کہا ہے کہ لگتا ہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) نے سوشل میڈیا رولز بناتے ہوئے سٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت نہیں کی۔ پیر کو سوشل میڈیا رولز کے خلاف دائر درخواستوں پر اسلام آبادہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اٹارنی جنرل ...
دسمبر 2020 میں نجی شعبے کی جانب سے بینکوں سے قرض لینے میں 65 فیصد سے زائد کا اضافہ دیکھا گیا۔مرکزی بینک کے حالیہ اعداد و شمار کے مطابق نجی شعبے نے جولائی سے 8 جنوری 21ـ2020 تک بینکوں سے 215 ارب 50 کروڑ روپے قرض لیا جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں معاشی سرگرمیاں بڑھنے کے دوران 130 ار...
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران پہلی بار مثبت کیسز کی شرح میں نمایاں کمی سامنے آئی ہے ۔وزارتِ صحت کے حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ 10 نومبر سے قبل کے حالات کی جانب پاکستان واپس آ گیا ہے ، 10 نومبر 2020ء کے بعد کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہوا...
مقررین نے کہا کہ پاکستانی ہر سال 554ارب روپے خیراتی اداروں کو دیتے ہیں۔مقررین نے پاکستان پیس کالیکٹو،نیشنل کائونٹرٹیررازم اتھارٹی ،سوشل ویلفیئر ڈپارٹمنٹ کے تحت منعقدہ محفوظ خیراتی اداروں کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ہر سال 554ارب روپے خیراتی اداروں کو دیتے ہیں جب ...
اسٹیٹ بینک نے سوشل میڈیا پر زیر گردش پیغام کی سختی سے تردید کردی ہے ۔ اس ضمن میںترجمان نے زیر گردش پیغام کی تردید کی ہے جس میں اسٹیٹ بینک سے یہ ہدایت منسوب کی گئی ہے کہ اے ٹی ایم سے کیش نکلوانے کی حدایک ہزار روپے تک محدود کردی گئی ہے ،ترجمان کے مطابق اسٹیٹ بینک اے ٹی ایم سے رقم ن...
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی کے ابتدائی 6 ماہ کے اخراجات کی تفصیل پی سی بی ویب سائٹ پر جاری کردی گئی ہے ۔دستاویزات کے مطابق احسان مانی نے چھ ماہ میں 57 لاکھ 6 ہزار 171 روپے خرچ کیے ، اوسط ایک ماہ میں 9 لاکھ 51 ہزار روپے خرچ کیے ۔ احسان مانی نے رہائش کی مد میں 2...
سندھ ہائی کورٹ نے ڈینیئل پرل قتل کیس میں بری ملزمان کو رہا نہ کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے سیکریٹری داخلہ اور دیگر حکام کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم دے دیاہے ۔بدھ کو عدالتِ عالیہ نے سیکریٹری داخلہ اور جیل حکام کے خلاف توہینِ عدالت کی ضمنی درخواست کی سماعت کی، جس ک...
ائیر کوالٹی انڈیکس نے پاکستان کی فضا کو آلودہ قرار دے دیا ، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی چوتھے اور لاہور چھٹا نمبر پر آگیا ۔ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق پاکستان کے مختلف شہروں میں ہوا میں غیر صحت بخش ذرات کی تعداد 250سے تجاویز کر گئی ۔دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی چوتھے ...
پاکستان نے نئے امریکی صدر جوبائیڈن کی حکومت کے ساتھ اپنے آئندہ تعلقات کے حوالے سے حکمت عملی کو حتمی شکل دے د ی ہے۔اعلی ترین حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے امریکی صدر کی تقریب حلف برداری کے بعد پاکستان کے لیے ان کی کیا پالیسی ہو گی ، اعلی پاکستانی حکام اس بات کا انتظار کر رہے ہیں...
الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس کی مخالفت کردی۔سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق سپریم کورٹ میں زیر سماعت صدارتی ریفرنس میں الیکشن کمیشن نے اپنا جواب جمع کرا دیا۔الیکشن کمیشن نے اپنے جواب میں کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات آئین کے تحت ہ...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے ، دشمن قوتوں کی تخریبی کارروائیوں کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا، بلوچستان کی سلامتی استحکام اور خوشحالی یقینی بنائی جائے گی۔ اس امر کا اظہار انھوں نے گزشتہ شام دورہ کوئٹہ کے موقع پر کیا ہے ۔آرمی چیف نے سان...
وفاقی کابینہ کے گزشتہ روز کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کی تنقید کارگر ثابت ہوئی، نتیجہ برآمد ہونا شروع ہوگیا معاون خصوصی و ترجمان ندیم افضل چن مستعفی ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ندیم افضل چن نے ہزارہ برادری کے مقتولین کے ورثا سے ملاقات کیلئے بروقت بلوچستان نہ جانے کے معاملے پ...
ترجمان وزارت خارجہ نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی ترک ہم منصب سے ملاقات کی تفصیلات جاری کردیں۔ ترک ہم منصب میولت چاوش اولو کا بدھ کو دفتر خارجہ آمد پر خیرمقدم کیا۔دونوں وزرا خارجہ نے دوطرفہ، علاقائی اور عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔بیان میں کہا گیا ہے کہ دوطرفہ ام...
ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ نے سال 2020کو سائبر کرائم سے متعلق مشکل ترین سال قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ اس سال ملک بھر میں سائبرکرائم کی شرح میں 5گنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سائبرکرائم ونگ نے 2020کی رپورٹ جاری کردی ہے ، جس میں بتایا گیاہے کہ ملک بھر میں سائبرکرائم کی شرح...