وجود

... loading ...

وجود
عالمی ادارہ صحت نے چینی ویکسین سائنو فارم کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی وجود - هفته 08 مئی 2021

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا سے بچاؤ کی چینی ویکسین سائنوفارم کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی۔غیرملکی میڈیاکے مطابق عالمی ادارہ صحت کی جانب سے سائنو فارم پہلی چینی ویکسین ہے جس کے باقاعدہ استعمال کی اجازت دی گئی ہے ۔سائنو فارم ویکسین پاکستان سمیت دیگر ممالک میں بھی شہریوں کو لگائی جارہی ہے ۔اس سے قبل ڈبلیو...

عالمی ادارہ صحت نے چینی ویکسین سائنو فارم کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی

سندھ میں عیدالفطر کی چھ چھٹیوں کا اعلان وجود - هفته 08 مئی 2021

سندھ حکومت کی جانب سے صوبے میں عیدالفطر کی چھ چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے ،سندھ میں عیدالفطر کی 10 مئی سے 15 مئی تک چھٹیاں ہوں گی، سندھ حکومت کی جانب سے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ اس سے قبل ملک میں عیدالفطر کی تعطیلات سے متعلق نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا تھ...

سندھ میں عیدالفطر کی چھ چھٹیوں کا اعلان

سندھ حکومت کی شہروں اور صوبوں کے درمیان چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی وجود - هفته 08 مئی 2021

سندھ حکومت نے شہروں اور صوبوں کے درمیان چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگا دی ہے ۔ کراچی سمیت سندھ کے تمام شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ پر ایک ہفتے کیلئے پابندی عائد کی گئی ہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں شہروں کے اندر بھی بس، منی بس، کوچز اور دیگر پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی ہے ۔دو...

سندھ حکومت کی شہروں اور صوبوں کے درمیان چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی

پاکستان میں پہلی کورونا ویکسین کی تیاری اور پیکنگ شروع وجود - جمعه 07 مئی 2021

پاکستان میں پہلی کورونا ویکسین کی تیاری اور پیکنگ شروع کر دی گئی ہے ۔حکام قومی وزارت صحت کے مطابق کین سائنو ویکسین کی فارمولیشن اور پیکنگ کا خام مال چین سے خریدا گیا ہے ، سنگل ڈوز ویکیسن کین سائنو کی فارمولیشن اور پیکنگ شروع کی گئی ہے ۔حکام کے مطابق رواں ماہ کے آخر تک مقامی طور پ...

پاکستان میں پہلی کورونا ویکسین کی تیاری اور پیکنگ شروع

کراچی ،شام 6 بجے کے بعد گروسری سمیت تمام دُکانیں بند کرنے کا فیصلہ وجود - جمعه 07 مئی 2021

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شام 6 بجے کے بعد گروسری سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ریسٹورنٹس کو افطار کے بعد ٹیک اویکی سہولت فراہم کرنے کی اجازت نہیں ہوگی تاہم انہیں ہوم ڈلیوری فراہم کرنے کی اجازت ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم اتوار کے بعد ایس او پیز کے نفاذ...

کراچی ،شام 6 بجے کے بعد گروسری سمیت تمام دُکانیں بند کرنے کا فیصلہ

علی زیدی نے مفتاح اسماعیل کے الزامات پر 10 کروڑ روپے ہرجانیکا نوٹس بھیج دیا وجود - جمعه 07 مئی 2021

وفاقی وزیر علی زیدی نے رہنما ن لیگ مفتاح اسماعیل کے الزامات پر انہیں 10 کروڑ روپے ہرجانیکا نوٹس بھیج دیا۔وفاقی وزیر علی زید ی کے مطابق مفتاح اسماعیل نے 25 اپریل کو ٹی وی پر گفتگو میں ان پر ٹیکس نہ دینے اور احساس پروگرام کے پیسوں سے ووٹ خریدنے کا الزام لگایا۔علی زیدی کے مطابق مفتا...

علی زیدی نے مفتاح اسماعیل کے الزامات پر 10 کروڑ روپے ہرجانیکا نوٹس بھیج دیا

انتخابی اصلاحات کیلئے پارلیمانی کمیٹی قائم وجود - جمعه 07 مئی 2021

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پارلیمانی جماعتوں سے رابطوں کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کر دی ،وزیر اعظم پاکستان نے اسپیکر کو انتخابی اصلاحات کیلئے بین پارلیمانی قائم کرنے کے لیے خط لکھا تھا، پانچ رکنی کمیٹی اپوزیشن جماعتوں سے بات چیت کرئے گی،کمیٹی میں وفاقی وزراء پرویز خٹک ، فوا...

انتخابی اصلاحات کیلئے پارلیمانی کمیٹی قائم

وزیراعظم عمران خان آج سعودی عرب کا دورہ کریں گے وجود - جمعه 07 مئی 2021

سعودی عرب کے ولی عہد عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر وزیراعظم عمران خان تین روزہ سرکاری دورے پر 7 مئی 2021 کو سعودی عرب روانہ ہوں گے ۔ وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ اعلی سطحی وفد بھی ہوگا جس میں وزیر خارجہ اور کابینہ کے دیگر ارکان شامل ہیں۔ وزیراعظم عمران خان ...

وزیراعظم عمران خان آج سعودی عرب کا دورہ کریں گے

کورونا کی شکار پاکستان کی نامور اداکارہ سنبل شاہد کا انتقال وجود - جمعه 07 مئی 2021

گزشتہ ایک ماہ سے عالمی وبا کورونا کا مقابلہ کرنے والی پاکستان کی نامور اداکارہ سنبل شاہد انتقال کر گئیں۔بشریٰ انصاری نے اپنی بہن کے انتقال کی افسوسناک خبر سناتے ہوئے بتایا کہ سنبل شاہد کورونا کے باعث لاہور کے مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔سنبل شاہد کو ایک ماہ پہلے کورونا ہوا تھا...

کورونا کی شکار پاکستان کی نامور اداکارہ سنبل شاہد کا انتقال

وزیر اعظم سے عالم دین مولانا طارق جمیل کی ملاقات وجود - جمعرات 06 مئی 2021

وزیر اعظم عمران خان سے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے متعلق گفتگو بھی ہوئی۔ وزیر اعظم عمران خان نے مولانا طارق جمیل کی صحت کے بارے میں بھی دریافت کیا۔وزیر اعظم عمران خان ن...

وزیر اعظم سے عالم دین مولانا طارق جمیل کی ملاقات

پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کا دبائو ڈالا گیا تھا، شیریں مزاری کا انکشاف وجود - جمعرات 06 مئی 2021

وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹرشیریں مزاری نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرانے کیلئے پاکستان پر دبائو ڈالا گیا تھا، حکومت نے اس دبائو کو قبول نہیں کیا، اپنے دیرینہ قومی موقف پر قائم ہیں، فلسطین کاز کیلئے او آئی سی بنی اسی نے یہ مسئلہ فراموش کردیا ہے ، امریکہ ، فلسطین اور کشمی...

پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کا دبائو ڈالا گیا تھا، شیریں مزاری کا انکشاف

سمندر پار پاکستانی ہمارا اثاثہ،سفارتخانے اپنا رویہ تبدیل کریں، عمران خان وجود - جمعرات 06 مئی 2021

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانی ہمارا اثاثہ ہیں،سفارتخانے اوورسیز پاکستانیوں سے اپنا رویہ تبدیل کریں، سفارتخانوں کا نوآبادیاتی دور والا رویہ ناقابل قبول ہے ۔ دنیا بھر میں تعینات پاکستانی سفیروں سے ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی ہم...

سمندر پار پاکستانی ہمارا اثاثہ،سفارتخانے اپنا رویہ تبدیل کریں، عمران خان

کالعدم ٹی ایل پی پر پابندی ، نظرثانی معاملے کی سمری وزیر اعظم کو ارسال وجود - جمعرات 06 مئی 2021

کالعدم تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی نظرثانی درخواست کا جائزہ لینے کے لیے وزارت داخلہ نے کمیٹی کے قیام کی سمری وزیر اعظم کو ارسال کردی۔کالعدم تحریک لبیک کی نظرثانی درخواست کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ وزارت داخلہ کی کمیٹی کی تشکیل کی منظوری وفاقی کاب...

کالعدم ٹی ایل پی پر پابندی ، نظرثانی معاملے کی سمری وزیر اعظم کو ارسال

پنجاب حکومت کا 8 مئی سے مکمل لاک ڈائون کا فیصلہ وجود - جمعرات 06 مئی 2021

پنجاب حکومت نے کورونا وائرس پھیلنے کے خطرات اور عیدالفطر پر لوگوں کی نقل وحمل کو محدود کرنے کے پیش نظر صوبے بھر میں 8 مئی سے مکمل لاک ڈائون کا فیصلہ کر لیا ہے ۔یہ اہم فیصلہ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں منعقد اجلاس میں کیا گیا۔ فیصلے کے تحت 8 مئی...

پنجاب حکومت کا 8 مئی سے مکمل لاک ڈائون کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان ہفتے کو سعودی عرب روانہ ہونگے وجود - جمعرات 06 مئی 2021

وزیر اعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں، وزیر اعظم ہفتے کو سعودی عرب روانہ ہوں گے ۔ذرائع کے مطابق پاکستان کا حکومتی وفد 2 سے 3 مراحل میں سعودی عرب پہنچے گا، پہلا حکومتی وفد پاکستان سے سعودی عرب کے لیے روانہ ہوگیا وفد میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی ملک ا...

وزیر اعظم عمران خان ہفتے کو سعودی عرب روانہ ہونگے

ماؤنٹ ایورسٹ کے بیس کیمپ میں موجود 17 کوہ پیماؤوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت وجود - جمعرات 06 مئی 2021

دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کے بیس کیمپ میں موجود کوہ پیماؤں میں سے کم از کم 17 کوہ پیماؤوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ماؤنٹ ایورسٹ کے بیس کیمپ میں موجود بڑی تعداد میں کوہ پیماؤں میں کوویڈ 19 کی علامات ظاہر ہونے پر انہیں دارالحکمو...

ماؤنٹ ایورسٹ کے بیس کیمپ میں موجود 17 کوہ پیماؤوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت

فردوس عاشق تلخ کلامی واقعہ ،اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف ابتدائی تحقیقات میں قصوروار قرار وجود - جمعرات 06 مئی 2021

سیالکوٹ رمضان بازار میں فردوس عاشق اور اے سی کے درمیان تلخ کلامی کے واقعے میں اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کو ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں قصوروار قرار دے دیا گیا۔ذرائع کے مطابق ابتدائی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کوبھجوا دی گئی ہے ۔وقوعہ کے وقت اے سی اپنی ایئرکنڈیشنڈ گاڑی میں بیٹھی تھیں، خ...

فردوس عاشق تلخ کلامی واقعہ ،اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف ابتدائی تحقیقات میں قصوروار قرار

اے لیول کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے وجود - جمعرات 06 مئی 2021

کورونا کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش اور امتحانات کے حوالے سے وزرائے تعلیم کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اے لیول کے امتحانات شیڈول کیمطابق لئے جائیں گے ، دسویں اور بارہویں کے امتحانات دیگر جماعتوں کے امتحانات سے پہلے لیے جائیں گے ۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود...

اے لیول کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے

سکھر حیدرآباد موٹروے پر کام جلد شروع ہوگا ، عاصم سلیم باجوہ وجود - بدھ 05 مئی 2021

چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹنٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک کے پہلے مرحلے میں متعدد توانائی اور روڈ کے منصوبے مکمل ہوچکے ہیں ، بہت سے منصوبے اس وقت رواں دواں ہیں ، چین کے ساتھ باہمی منسلک ہونے کا عمل 1958 سے جاری ہے ، بیلٹ اینڈ روڈ میں سی پیک ایک فلیگ شپ ہے ، پشاور ...

سکھر حیدرآباد موٹروے پر کام جلد شروع ہوگا ، عاصم سلیم باجوہ

افغان اور ایرانی شہریوں کی پاکستان آمد پر پابندی عائد وجود - بدھ 05 مئی 2021

کورونا پھیلاؤ کے خدشہ کے پیش نظر زمینی راستوں کے ذریعے پاکستان آنے والے افغان اور ایرانی شہریوں پر عارضی پابندی عائد کردی گئی ہے ۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی 5 مئی سے 20 مئی تک برقرار رہے گی۔نوٹیفکیشن کے مطابق 5 مئی شام 6 بجے کے بعد افغانستان اور ایران س...

افغان اور ایرانی شہریوں کی پاکستان آمد پر پابندی عائد

توہین رسالت قانون پر سمجھوتہ نہیں ہو گا،عمران خان وجود - منگل 04 مئی 2021

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے پاکستان یورپی یونین کے تحفظات کو دور کرنے کیلئے تیار ہے لیکن توہین رسالت قانون پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت معاشی صورتحال پر غور کیلئے اجلاس ہوا۔ اجلاس میں جی ایس پی پلس اسٹیٹس اور یورپی یونین کی قرارداد ...

توہین رسالت قانون پر سمجھوتہ نہیں ہو گا،عمران خان

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے جہانگیر ترین کی شوگر ملز سے 90 روپے فی کلو چینی خرید لی وجود - منگل 04 مئی 2021

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین کی شوگر ملز سے 90 روپے فی کلو میں چینی خرید لی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی طرف سے مقامی شوگر ملوں سے 40 میٹرک ٹن چینی کی خریداری کیلئے جاری ٹینڈر میں جے ڈی ڈبلیو ش...

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے جہانگیر ترین کی شوگر ملز سے 90 روپے فی کلو چینی خرید لی

گورنر سندھ کا دماغ وسیم اختر کیساتھ کوکین لگاتے لگاتے ماؤف ہوچکا ، پی ایس پی وجود - منگل 04 مئی 2021

پی ایس پی کے مرکزی رہنماں ڈاکٹر یاسر، انجینیر عثمان، فرحان انصاری، عظیم میمن اور آصف خٹک نے پاکستان ہائوس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل کا دماغ وسیم اختر کیساتھ کوکین لگاتے لگاتے ماف ہوچکا ہے ، انہی...

گورنر سندھ کا دماغ وسیم اختر کیساتھ کوکین لگاتے لگاتے ماؤف ہوچکا ، پی ایس پی

ہم سمجھے سوفٹ وئیر اپ ڈیٹ ہوگیا مگر فشریز کا کلرک اور ٹیکیفون آپریٹر ہی رہا، پی ٹی آئی وجود - منگل 04 مئی 2021

سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کیا پارلیمانی لیڈر بلال غفار اراکین جمال صدیقی، ارسلان تاج، ملک شہزاد اعوان موجود جبکہ بحریہ ٹاوٌن متاثرین کے وفد میں مراد گبول، سردار قادر بخش گبول اور دہگر موجودتھے ۔حلیم عادل شیخ نے کہا ہ...

ہم سمجھے سوفٹ وئیر اپ ڈیٹ ہوگیا مگر فشریز کا کلرک اور ٹیکیفون آپریٹر ہی رہا، پی ٹی آئی

مضامین
ہمارے بچے مت مارو !! وجود پیر 02 مارچ 2026
ہمارے بچے مت مارو !!

طاقت کی خواہش ذہنی بیماری ہے! وجود پیر 02 مارچ 2026
طاقت کی خواہش ذہنی بیماری ہے!

ایران پر امریکہ و اسرائیلی حملہ وجود پیر 02 مارچ 2026
ایران پر امریکہ و اسرائیلی حملہ

بیرون ملک بھارتیوں کی غیر قانونی سرگرمیاں وجود هفته 28 فروری 2026
بیرون ملک بھارتیوں کی غیر قانونی سرگرمیاں

گراوٹ ہی گراوٹ وجود جمعه 27 فروری 2026
گراوٹ ہی گراوٹ

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر