... loading ...
سینیٹ نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے متفقہ قرار داد منظور کرلی جس میں کہاگیاہے کہ دنیا بھر کی حکومتیں مقبوضہ علاقوں میں اسرائیلی بربریت کا نوٹس لیں، دو ریاستی حل 1967 سے قبل کی سرحدی حدود پر مشتمل ہونا چاہیے ،غزہ سے محاصرہ فوری ختم کیا جائے ،یروشلم اور غزہ میں اسرائیلی جنگی کرائمز کا ٹرائل کیا جائے ۔ منگل کو قراردا...
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے 19 پولٹری فیڈ ملوں کوکارٹیلائزیشن، ساز باز کرنے ، بادی النظر میں کمپٹیشن مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے اور کمپیٹیشن ایکٹ کے سیکشن 4کی خلاف ورزی پر شو کاز نوٹس جاری کردیا ہے ۔سی سی پی نے پولٹری فیڈ کی قیمتوں میں اضافے کی شکایات موصول ہونے پر س...
ُُُترجمان دفتر خارجہ نے وضاحت کی ہے کہ پاکستان میں کوئی امریکی فوجی یا ائر بیس نہیں ،ایسی تجویز زیر غور تھی نہ ہے ۔اپنے بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ اس بارے میں قیاس آرائیاں غیر ذمے دارانہ اور بے بنیاد ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان 2001سے ائیر لائنز کمی...
رواں سال ملک میں مون سون کی بارشیں طویل ہوکر اکتوبر کے پہلے یادوسرے ہفتے تک جاری رہنے کا امکان ہے ۔بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق اس سمندری طوفان کویاس کا نام دیا گیا ہے جو عمان کا تجویز کردہ ہے جس کے معنی خوشبودار درخت کے ہیں، 25 مئی تک یہ شدید ترین طوفان بن جائے گا۔26 مئی کی دوپ...
پاکستان کو کورونا ریڈ لسٹ میں ڈالنے کے برطانوی حکومت کے فیصلے کو برطانوی عدالت میں چیلنج کردیا گیا۔ عدالت سے پاکستان کا نام ریڈ لسٹ سے ہٹانے کی استدعا کی گئی ہے ، درخواست میں کہا گیا کہ ریڈ لسٹ کی وجہ سے پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کو ہونے والے مالی نقصان کا ازالہ بھی کیا جائے ۔...
نجی ایئر لائن کی پرواز میں نوجوان جوڑے کی نازیبا حرکات، فضائی عملے اور ایئر لائن نے کوئی کارروائی نہیں کی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز میں نوجوان جوڑا بوس و کنار اور نازیبا حرکات میں مصروف رہا، جہاز میں موجود فیملیز کی جانب سے شکایت کے...
آئندہ مالی سال 2021ـ22 کا بجٹ بھی کورونا سے متاثر ہونے کا امکان ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مالی 2021ـ22 کے بجٹ کے لیے سندھ حکومت کی ترجیحات کا تعین آخری مراحل میں داخل ہوگیا، کورونا کے تناظر میں 25 ارب روپے کے ترقیاتی و غیر ترقیاتی مصارف کا تخمینہ لگایا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق بجٹ م...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کینسر کی بیماری میں مبتلا بچوں سے ملاقات کی، ان کے ساتھ گھل مل گئے اور کرکٹ بھی کھیلی۔سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس پر بچوں سے ہونے والی ملاقات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کینسر کسی کی روح اور جذبے کو معذور ن...
وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے تنخواہ داروں پر ٹیکس بڑھانے کی آئی ایم ایف کی تجویز کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ تجویز پر مذاکرات ہورہے ہیں ، ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف کارروائی کرینگے ،مہنگائی کو کم کر نا اولین ترجیح ہے ،حکومت عام آدمی کیلئے مختلف اسک...
وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اتوار کو اسلام آباد میں ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی جبکہ وزیراعلیٰ نے جہانگیر ترین گروپ سے ملاقات اور ان کے مطالبات سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔ذرائع نے بتایا کہ ملاقات میں اتفاق کیا گیا...
پاکستان نے چینی ٹیم کی زیرنگرانی مقامی سطح پر کوروناویکسین کامیابی سے تیار کرلی ۔ پہلے مرحلے میں سنگل ڈوز کین سائنو کی ایک لاکھ چوبیس ڈوز تیار کی گئی ہیں ۔پاکستان نے مقامی سطح پر کورونا ویکسین کامیابی سے تیار کرلی۔ ویکسین چینی ٹیم کی زیرنگرانی پاکستانی ماہرین نے بنائی ۔ کورونا وی...
وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ قانون کی حکم رانی کو یقینی بنائیں گے ، حکومت کسی پریشر گروپ کے ہاتھوں بلیک میل نہیں ہوگی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ حکومت کسی پریشر گرو...
جمعیت علماء اسلام کے سابق سینیٹر گل نصیب خان پارٹی قائد مولانا فضل الرحمن برس پڑے ۔میڈیا سے گفتگو میں سابق سینیٹر نے کہا کہ جے یو آئی کو موروثی سیاسی جماعت بنایا جارہا ہے ۔۔ انہوںنے کہاکہ انہوں نے کہا کہ ایک ہی گھر میں جے یو آئی کا مرکزی امیر، صوبائی امیر دیگر عہدے تقسیم کردیے گئ...
امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہے کہ آج عظیم الشان اورتاریخی ''فلسطین مارچ'' کے لاکھوں شرکاء کا مطالبہ ہے کہ عالم اسلام کے وہ ممالک جنھوں نے اسرائیل کو تسلیم کیا ہے وہ اپنا فیصلہ واپس لیں،غزہ کی بحالی کے لیے عالمی فنڈ قائم کیا جائے ۔ عالم اسلام کے تمام ممالک مل کر ایک م...
شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی جس کا سکیورٹی فورسز کی طرف سے بھرپور جواب دیا گیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید ہو گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق دہشت گردوں نے افغانستان سے شمالی وزیرستان میں فوجی ...
سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی پیر کو پنجاب اسمبلی میں حلف اٹھائیں گے ،پنجاب حکومت نے تکنیکی بنیاد پر چوہدری نثار کا حلف روکنے کی تیاری کر لی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت نے موقف اختیار کیا کہ ارکان اسمبلی کے حلف اٹھانے کی مدت کے بارے آرڈیننس کابینہ سے منظور ہوچکا ہے ، پنجاب ...
کورونا کیسز میں اضافے اور اموات کی بڑھتی ہوئی شرح کے پیش نظر وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے موجودہ پابندیاں مزید دو ہفتوں کے لیے برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کے لیے مزید سختی اختیار کی جائے ، ان خیالات کا اظہار وزیراعلی سندھ نے کورونا وائ...
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) برائے تدارک کورونا نے ملک بھر میں سیاحت کے شعبے کو 24 مئی سے ایس او پیز کے تحت کھولنے کا فیصلہ کیا ہے ۔این سی او سی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ سیاحت کے شعبے کو 24 مئی سے ایس او پیز کے تحت کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، ہوٹل ا...
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل تمام جماعتوں کو پھر سے متحد کرنے کے لیے سرگرم ہوگئے ہیںاوراپوزیشن رہنمائوں کو عشائیہ دینے کا فیصلہ کیا ہے ،عشائیہ 24 مئی شام 7 بجے اسلام آباد ...
پاک چین سفارتی تعلقات کے 70 سال مکمل ہونے پر دونوں ممالک کے وزرائے اعظم نے ایک دوسرے کوخطوط لکھے ہیں۔خط میں وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ 21 مئی 1951 کو ہمارے سفارتی تعلقات باضابطہ طور پر شروع ہوئے ، ہماری عوام اور قیادتوں نے ان تعلقات کو بلندیوں تک پہنچایا۔وزیراعظم نے کہاکہ ہمارے ...
وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے شہریوں اور مختلف حلقوں کی جانب سے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کرتے ہوئے ریلیاں منعقد کرنے پر قوم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کی رائے عامہ تبدیل ہو رہی ہے ، پہلے اسرائیل کی فوج فلسطینیوں پر ظلم کرتی تھی تو مغرب کا میڈیا، سیاست دا...
ملک میں کھانے پینے کی اشیا ء کی درآمدات 10 ماہ میں 57.31 فیصد بڑھ گئیں۔ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان نے جولائی تا اپریل1107 ارب 35 کروڑ 20 لاکھ روپے کی کھانے پینے کی اشیا ء درآمد کی گئیںجبکہ گزشتہ سال کھانے پینے کی اشیا ء کی درآمدات 703 ارب 92 کروڑ روپے تھیں۔ادارہ شماریات کا کہن...
رواں مالی سال کورونا کے باوجود پاکستان کی شرح نمو میں تین اعشاریہ نو فیصد سے زائد اور رواں مالی سال زرعی شعبے کی پیداوار میں دو اعشاریہ سات فیصد ، صنعتی شعبے کی پیداوار میں ساڑھے تین فیصد جبکہ خدمات کے شعبے میں چار اعشاریہ چار فیصد سے زائد رہنے کا امکان ، وزیر اعظم عمران خان نے ش...
اسلام آباد(این این آئی)عید الفطر کے بعد مہنگائی کی شرح میں 0.82 فیصد اضافہ ہوگیا اور سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح بڑھ کر 17.23 فیصد ہوگئی۔رمضان کے ماہ مقدس میں مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی تھی ،عید کے بعد بھی مہنگائی میں کمی ایک خواب ثابت ہوئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق آٹا، ان...