وجود

... loading ...

وجود
وفاقی کابینہ نے اہم عہدوں پر تقرریوں کی منظوری دیدی وجود - بدھ 09 جون 2021

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں عامر محی الدین کو چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او)پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی فاؤنڈیشن تعینات کرنے کی منظوری دی گئی اس کے علاوہ جسٹس رضیہ پرویز کو کمیشن آف انکوائری برائے لاپتہ افراد میں بطور ممبر تعینات کرنے کی منظوری بھی دی گئی، جسٹس (ر) ڈاکٹر غوث محمد کی وفا...

وفاقی کابینہ نے اہم عہدوں پر تقرریوں کی منظوری دیدی

جبری گمشدگی کی سزاکے بل کا آمنہ مسعودجنجوعہ کی طرف سے خیرمقدم وجود - بدھ 09 جون 2021

شہریوں کو لاپتہ کرنے کو جرم قراردینے اور سخت سزاکے تعین کے بل کا ڈیفنس آف ہیومن رائٹس پاکستان کے سربراہ آمنہ مسعودجنجوعہ کی طرف سے خیرمقدم کیا گیا ہے ، جبری گمشدگی کے خلاف قانون سازی پرخفیہ اداروں کے اہلکاروں کو وارنٹ کے بغیر گرفتار کیا جاسکتا ہے ۔ متذکرہ معاملے پر فوجداری قوانین...

جبری گمشدگی کی سزاکے بل کا آمنہ مسعودجنجوعہ کی طرف سے خیرمقدم

حکومتی رکن نور عالم پھر حکومت پر برس پڑے وجود - بدھ 09 جون 2021

قومی اسمبلی میں حکومتی رکن نور عالم خان ایک بار پھر اپنی ہی حکومت پر برس پڑے ۔ اجلاس کے دور ان انہوں نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ حماد اظہر کو پتہ ہی نہیں کہ ملک میں کتنی لوڈ شیڈنگ ہے ،آٹھ نہیں بائیس گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ بجلی جاتی ہے تو لوگ ہمیں ماں بہ...

حکومتی رکن نور عالم پھر حکومت پر برس پڑے

کسی لابی یا کاروباری مفاد کا حصہ نہیں ہوں، وزیر اعظم وجود - بدھ 09 جون 2021

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں جدوجہد کر کے اس مقام تک پہنچا ہوں اور کسی لابی یا کاروباری مفاد کا حصہ نہیں ہوں۔وزیر اعظم ہاوس میں کسانوں کے ایک وفدسے ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان کو کسانوں اور کاشت کاروں نے اپنی مشکلات اور پریشانیوں سے آگاہ کیا۔کسانوں کے مسائل سننے کے بعد...

کسی لابی یا کاروباری مفاد کا حصہ نہیں ہوں، وزیر اعظم

ٹرین حادثے اور امدادی کاموں پر ابتدائی رپورٹ وزیر اعظم کو ارسال وجود - بدھ 09 جون 2021

وزیر ریلوے اعظم سواتی نے ٹرین حادثے اور امدادی کاموں پر ابتدائی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو ارسال کردی۔ اعظم سواتی نے کرپٹ افسروں کے خلاف جہاد کا اعلان کردیا۔وزیر ریلوے نے رحیم یار خان میں زخمیوں کی عیادت بھی کی، کہا انسانی جانوں سے کھیلنے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے ۔انہوں نے ک...

ٹرین حادثے اور امدادی کاموں پر ابتدائی رپورٹ وزیر اعظم کو ارسال

ایم کیو ایم پاکستان کا سندھ حکومت کے خلاف آج ریلی نکالنے کا اعلان وجود - منگل 08 جون 2021

ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ حکومت کے خلاف آج(منگل) احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان کیاہے ۔یہ ریلی دوپہر ایک بجے سوک سینٹر سے کراچی پریس کلب تک نکالی جائے گی۔ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق حکومت سندھ کی شہری علاقوں سے دشمنی اب کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے ، پانی، ملازمت میں نا انصاف...

ایم کیو ایم پاکستان کا سندھ حکومت کے خلاف آج ریلی نکالنے کا اعلان

ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی فہرست جاری، پاکستان کی 16 جامعات بھی شامل وجود - منگل 08 جون 2021

بین الاقوامی ادارے ٹائمز ہائیر ایجوکیشن نے ایشیا کی بہترین جامعات کی فہرست جاری کردی، جس میں پاکستان کی 16 یونیورسٹیز جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔ٹائمز ہائیر ایجوکیشن کی جانب سے سال 2021 کی 500 سے زائد ایشیا کی بہترین جامعات کی رینکنگ جاری کی گئی ہے جس میں پاکستان کی جامعات نے...

ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی فہرست جاری، پاکستان کی 16 جامعات بھی شامل

گورنر راج اور الگ صوبے کے خواب کبھی پورے نہیں ہونگے ، وزیراعلیٰ سندھ وجود - منگل 08 جون 2021

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے ساتھ نا انصافی ہو رہی ہے اور پہلے سے بھی کم بجٹ سندھ کو دیا جا رہا ہے ۔ انہوںنے وفاقی حکومت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے مجھے بات کرنے سے بھی روکا اور کہا کہ آپ بہت بولتے ہیں، میری بات سنیں تاہم انہوں نے کہا کہ...

گورنر راج اور الگ صوبے کے خواب کبھی پورے نہیں ہونگے ، وزیراعلیٰ سندھ

سندھ کا بجٹ 15 جون کو پیش کیاجائے گا وجود - منگل 08 جون 2021

سندھ حکومت نے نئے مالی سال کا بجٹ 15 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔صوبائی بجٹ سندھ اسمبلی اجلاس میں سہ پہر 3 بجے پیش کیا جائے گا،محکمہ خزانہ کے متعلقہ محکموں کو لکھے گئے خط کے مطابق وزیرخزانہ و وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نئے مالی سال کا بجٹ پیش کریں گے ،وزیراعلی سندھ 16جون کو...

سندھ کا بجٹ 15 جون کو پیش کیاجائے گا

بحریہ ٹائون ہنگامہ آرائی، 3مقدمات درج، جلال محمود شاہ، قادر مگسی، دیگر نامزد وجود - منگل 08 جون 2021

کراچی کے بحریہ ٹائون میں گزشتہ روز ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے واقعہ پر تین مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔کراچی کے بحریہ ٹائون میں ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے واقعہ سے متعلق تھانہ گڈاپ میں تین مقدمات درج کرلیے گئے ۔ دومقدمات سرکار اور ایک رہائشی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے ۔مقدمات م...

بحریہ ٹائون ہنگامہ آرائی، 3مقدمات درج، جلال محمود شاہ، قادر مگسی، دیگر نامزد

گھوٹکی ،2مسافر ٹرینوں میں تصادم سے 60افراد جاں بحق،150 زخمی وجود - منگل 08 جون 2021

گھوٹکی کے قریب2مسافر ٹرینوں میں تصادم سے 60افراد جاں بحق جبکہ150سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔حادثہ کے بعد ضلعی انتظامیہ، ریلوے حکام اور پاک افواج نے امدادی کام شروع کردیا جبکہ ٹرینوںکو مختلف مقامات پر روک لیا گیا ہے ۔حادثے پر صدر، وزیراعظم، گورنر، وزیراعلی سمیت اہم شخصیات نے اظہار افسو...

گھوٹکی ،2مسافر ٹرینوں میں تصادم سے 60افراد جاں بحق،150 زخمی

منقسم اپوزیشن کی موجودگی میں قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز بجٹ سیشن شروع وجود - منگل 08 جون 2021

منقسم اپوزیشن کی موجودگی میں قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز بجٹ سیشن شروع ہوگیا، سانحہ گھوٹکی کے حوالے سے قاتلو، جواب دو، خون کا حساب دو، گو نیازی گو، کے نعرے لگ گئے ، دونوں بڑی اپوزیشن جماعتوں کے رہنمائوں بلاول بھٹو زرداری اور احسن اقبال کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی، کورم کے معاملے پر ا...

منقسم اپوزیشن کی موجودگی میں قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز بجٹ سیشن شروع

قومی اقتصادی کونسل ، 2100 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری وجود - منگل 08 جون 2021

قومی اقتصادی کونسل ( این ای سی)نے آئندہ مالی سال کیلئے 2102 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ہوا،اجلاس میں تمام وزرائے اعلی اور دیگر این ای سی ممبران شریک ہوئے ،اجلاس میں مالی سال 2021-22 کے لئے 2100 ارب روپے کے ت...

قومی اقتصادی کونسل ، 2100 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری

1240 ارب روپے کے کورونا ریلیف پیکج کی تفصیلات جاری وجود - منگل 08 جون 2021

وزارت خزانہ نے 1240ارب روپے کے کورونا ریلیف پیکج کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔وزارت خزانہ کے مطابق کوروناریلیف پیکج کے تحت اب تک875ارب روپے جاری کیے گئے جبکہ 365 ارب روپے جاری نہیں ہوئے پیکج کے تحت 510 ارب 10 کروڑ روپے کیش میں جاری کیے گئے ہیں۔جبکہ کیش کی مد میں 875 ارب روپے مختص تھے...

1240 ارب روپے کے کورونا ریلیف پیکج کی تفصیلات جاری

بحریہ ٹائون کے خلاف قوم پرست جماعتوں کا احتجاج ہنگامہ آرائی میں تبدیل وجود - پیر 07 جون 2021

کراچی میں بحریہ ٹائون کے خلاف اتوار کو سندھ کی قوم پرست جماعتوں اور مزدور و کسان تنظیموں کا احتجاجی دھرنا ہنگامہ آرائی میں تبدیل ہو گیا ہے اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی بعض ویڈیوز میں کئی عمارتیں جلتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے ۔خیال رہے کہ سندھ ایکشن کمیٹی کی جانب سے بحریہ ٹائون ک...

بحریہ ٹائون کے خلاف قوم پرست جماعتوں کا احتجاج ہنگامہ آرائی میں تبدیل

وفاقی وزیرعلی زیدی نے سسٹم کمزور ہونے کا اعتراف کرلیا وجود - پیر 07 جون 2021

وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی کراچی پورٹ ٹرسٹ(کے پی ٹی)میں تین سال سے پل بند کرنے پر کے پی ٹی افسران پر سیخ پا ہوگئے اور کہاکہ پانچ فٹ کا سوراخ بند کرنے میں 3 سال کیوں لگے ۔انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ نوٹس لے اور وزیر کو لوگوں کو معطل کرنے کے اختیارات دیئے جائیں۔وفاقی وزیر علی...

وفاقی وزیرعلی زیدی نے سسٹم کمزور ہونے کا اعتراف کرلیا

سعید غنی کا پڑوسی ٹیچر9سالوں سے تنخواہ ملنے کی آس لیے چل بسا وجود - پیر 07 جون 2021

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا پڑوسی اور محکمہ اسکول ایجوکیشن میں بھرتی کے بعد سے 9سالوں سے تنخواہ سے محروم سرکاری استادتنخواہ ملنے کی آس لئے دنیاسے چلا گیااس طرح سابق وزیر تعلیم پیر مظہر الحق کے دور میں سال2012ء میں بھرتیوں کے بعد سے تنخواہوں سے محروم درجنوں اساتذہ اور نان ٹیچنگ اس...

سعید غنی کا پڑوسی ٹیچر9سالوں سے تنخواہ ملنے کی آس لیے چل بسا

سندھ حکومت نے تعلیمی ادارے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا وجود - پیر 07 جون 2021

سندھ حکومت نے (آج) 7جون بروز پیر سے صوبے بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نویں سے بارہویں جماعت تک تعلیمی ادارے 7 جون سے کھل جائیں گے تمام نجی و سرکاری اسکول و کالج بھی پیر سے کھولے جائیں گے ۔اساتذہ کو آج(پیر)...

سندھ حکومت نے تعلیمی ادارے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

فیک نیوز کیخلاف سخت قانون سازی انتہائی اہم ہے ، فواد چودھری وجود - پیر 07 جون 2021

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ فیک نیوز کیخلاف سخت قانون سازی انتہائی اہم ہے ۔ چوہدری فواد حسین نے اپنے بیان میں کہاکہ فیک نیوز کیخلاف سخت قانون سازی انتہائی اہم ہے اور جو گروہ فیک نیوز کیخلاف قانون سازی کی مخالفت کرتے ہیں اور اس طرح کی حرکتوں کو اظہار آزادی کہت...

فیک نیوز کیخلاف سخت قانون سازی انتہائی اہم ہے ، فواد چودھری

منظور پشتین، محسن داوڑ کواشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا حکم وجود - اتوار 06 جون 2021

انسداد دہشت گردی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر اور ملکی بغاوت کے کیس میں مفرور ملزمان منظور پشتین اور محسن داوڑکو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق اشتعال انگیز تقریر اور ملکی بغاوت کے مقدمے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ، عدالت نے پی ٹی ایم رہنما منظور پشتین ا...

منظور پشتین، محسن داوڑ کواشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا حکم

وزیر اعظم کی تمام تقریبات میں اردو زبان کے استعمال کی ہدایت وجود - اتوار 06 جون 2021

وزیر اعظم عمران خان نے ہدایات جاری کی ہیں کہ ان کی تمام تقریبات اور پروگرامات میں قومی زبان اردو کا استعمال کرتے ہوئے مرتب کیے جائیں۔وزیراعظم کے دفتر سے جاری اعلامیے میں ہدیات جاری کی گئی ہیں کہ وزیراعظم جن بھی تقریبات یا پراگراموں میں شرکت کریں، ان میں اردو زبان کا استعمال کیا ج...

وزیر اعظم کی تمام تقریبات میں اردو زبان کے استعمال کی ہدایت

سندھ حکومت نے پی ایچ ڈی الائونس دینے سے معذرت کرلی وجود - اتوار 06 جون 2021

محکمہ خزانہ سندھ نے پی ایچ ڈی ملازمین کو الانس دینے سے معذرت کرلی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے کہاہے کہ پی ایچ ڈی ڈگری کے حامل ملازمین کو 25 ہزار الائونس نہیں دے سکتے ، واضح رہے کہ گزشتہ ماہ سندھ ہائیکورٹ نے تمام پی ایچ ڈی ہولڈر سرکاری ملازمین کو ماہانہ 25 ہزار روپے الائو...

سندھ حکومت نے پی ایچ ڈی الائونس دینے سے معذرت کرلی

ڈوپلر ریڈار سے اب کراچی میں بارش ، سمندری طوفان کی بروقت اطلاع ممکن وجود - اتوار 06 جون 2021

محکمہ موسمیات میں نصب ڈوپلر ریڈارآپریشنل ہوگیا ، جس کے بعد اب سمندری طوفان اور بارشوں کی بروقت اطلاع ممکن ہوسکے گی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کراچی میں نصب ڈوپلر ریڈار آپریشنل کردیا گیا ، اس سلسلے میں محکمہ موسمیات کی ویب سائٹ پر ڈوپلر ریڈار کا لنک جاری کردیا ہے ۔جدید ریڈار ج...

ڈوپلر ریڈار سے اب کراچی میں بارش ، سمندری طوفان کی بروقت اطلاع ممکن

بھارتی خفیہ ایجنسی ''را'' سے رابطے کا الزام، فاروق ستار آج سی ٹی ڈی طلب وجود - هفته 05 جون 2021

سندھ پولیس کے کائونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)نے ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کو بھارتی خفیہ ایجنسی را کی معاونت کے الزام میں بیان دینے کے لئے آج (ہفتہ) سول لائن تھانہ سی ٹی ڈی طلب کر لیا ہے ۔ٹی ڈی نے پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی)کے رہنما انیس ایڈووکیٹ کو بھی طلب...

بھارتی خفیہ ایجنسی ''را'' سے رابطے کا الزام، فاروق ستار آج سی ٹی ڈی طلب

مضامین
ہمارے بچے مت مارو !! وجود پیر 02 مارچ 2026
ہمارے بچے مت مارو !!

طاقت کی خواہش ذہنی بیماری ہے! وجود پیر 02 مارچ 2026
طاقت کی خواہش ذہنی بیماری ہے!

ایران پر امریکہ و اسرائیلی حملہ وجود پیر 02 مارچ 2026
ایران پر امریکہ و اسرائیلی حملہ

بیرون ملک بھارتیوں کی غیر قانونی سرگرمیاں وجود هفته 28 فروری 2026
بیرون ملک بھارتیوں کی غیر قانونی سرگرمیاں

گراوٹ ہی گراوٹ وجود جمعه 27 فروری 2026
گراوٹ ہی گراوٹ

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر