... loading ...
سندھ میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث کورونا وائرس ٹاسک فورس نے محکمہ صحت سندھ کی سخت تجاویز مسترد کردی ہیں۔محکمہ صحت سندھ نے صوبے بھر میں دس روز کے مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز دی تھی۔ذرائع کے مطابق صوبائی ٹاسک فورس نے تاجروں کو ایس او پیز پر عمل درآمد کا ایک اور موقع دے دیا۔ذرائع وزیراعلی ہاؤس کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت ...
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے برسات کی ہنگامی صورتحال سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ ، پولیس، بلدیاتی اداروں اور دیگر ضروری عملے کے تمام ملازمین کی چھٹیوں کو منسوخ کرنے کا حکم دیتے ہوئے چیف سیکرٹری کو ہدایت کی ہے کہ ضروری رابطہ کاری کیلئے اپنے دفتر میں رین ا...
جسٹس (ر)جاوید اقبال نے بطور چیئرمین نیب منصب سنبھالنے کے بعد نیب میں متعدد اصلاحات متعارف کروائیں جنکی بدولت نیب کی مجموعی کارکردگی میں ماضی کے 17 سالہ دور کی نسبت خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔کرپشن کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کا شاخسانہ تھا کہ جسٹس جاوید اقبال کے اکتوبر 2017 سے ...
وزارت داخلہ نے عید الاضحی کی تعطیلات میں مزید دو دن اضافے کی سمری تیار کرلی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ نے عید کی چھٹیاں 3 دن سے بڑھا کر5 دن کرنے کے لیے سمری دوبارہ تیار کرلی ہے ۔ سمری میں کہا گیا کہ عید کی تعطیلات 20جولائی سے 24 جولائی تک کی جائے ۔ سمری کے مطابق جمعے اور...
سیہون اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ جس کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلہ 43 کلومیٹر زیر زمین آیا۔ جس کی شدت 5 تھی اور اس کا مرکز جنوبی ایران تھا۔فوری طور پر زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے ۔
وفاقی کابینہ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان پر عائد پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنظیم پر پولیس والوں کو شہید کرنے ، علاقائی فورسز پر تشدد کرنے اور املاک کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے ،الیکشن کمیشن سے تنظیم کا انتخابی نشان منسوخ کرنے کیلئے اقدامات وفاقی وزارت قان...
آزاد کشمیر کے علاقے باغ میں انتخابی جلسے کے دوران ایک مقامی نوجوان نے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر کو پشاوری چپل دے ماری۔بتایا جا رہا ہے ،علی امین گنڈا پور آزاد کشمیر انتخابات کے سلسلے میں ضلع باغ کے علاقے ہاڑی گہل میں جلسے سے خطاب کرنے کیلئے ڈائس پر آ رہے تھے کہ اسی دوران ایک نوج...
کرم ایجنسی کے علاقہ زیوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران تین دہشت گرد ہلاک اورپاک فوج کا ایک افسر اور جوان شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران تین دہشت گردمارے گئے ،علاقے میں باقی دہشت گردوں کی تلاش کیلئے آپریشن تیز کر دیاگیا ۔آئ...
وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے چودھری مونس کو وزارت دے دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چودھری مونس الٰہی کو آبی وسائل کی اہم وزارت کی ذمہ داریوں سونپ دی گئی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی...
سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں چیئرمین قومی احتساب بیورو(نیب)جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے خلاف شکایت قابل سماعت ہونے سے متعلق اٹارنی جنرل نے جواب داخل کرنے کے لیے مہلت کی استدعا کردی۔سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ بلڈنگ میں ہوا۔اجلاس میں اٹ...
سی ٹی ڈی کی کارکردگی پر سوالیہ نشان بن گئی، غلط معلومات پر جھوٹے مقدمات بنانے لگی۔ ائیر پورٹ حملہ کیس میں سہولت کار ظاہر کیے جانے والے ملزم آصف ظہیر کو سی ٹی ڈی نے خود ہی بے گناہ قرار دے دیا۔ انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر سی ٹی ڈی کی جانب سے درج مقدمہ خود ہی سی کلاس کر دیا۔ انسد...
قومی احتساب بیورو (نیب)نے سابق صدر آصف زرداری کی نیویارک میں پراپرٹی کی تحقیقات کے سلسلہ میں الیکشن کمیشن سے ظاہر کیے گئے اثاثوں کا ریکارڈ حاصل کرلیا۔الیکشن کمیشن ریکارڈ میں آصف زرداری نے نیویارک پراپرٹی ظاہر نہیں کی۔ نیب ذرائع کے مطابق نیویارک پراپرٹی رجسٹرار کی پرانی دستاویزات ...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے جسٹس قاضی فائز عیسی نظرثانی فیصلے پر رجسٹرار سپریم کورٹ کے اعتراضات کے خلاف اپیل دائر کردی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایف بی آرکوسنے بغیر جسٹس قاضی فائزعیسی نظرثانی کیس کافیصلہ دیاگیا۔ایف بی آر کا کہنا ہے کہ جسٹس فائز عیسی کی اہلیہ سری...
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر 3 چھٹیاں دینے کا اعلان کردیا۔ ذرائع وزیراعظم آفس کے مطابق وفاقی حکومت نے عیدالاضحی کی تین سرکاری چھٹیاں دینے کا اصولی فیصلہ کیا ہے ، 20، 21 اور 22 جولائی کو عیدالاضحی کی سرکاری تعطیلات ہوں گی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم آفس نے عید کے موقع پر صرف 3 سرکاری ...
ملک میں عیدالاضحی سے پہلے پی آئی اے کے لاہور سے کراچی کرائے میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز سمیت نجی فضائی کمپنیوں نے اپنے کرایوں میں اضافہ کر دیاہے ۔ اندرون ملک فضائی کرایوں میں 114 فیصد تک اضافہ کیا گیاہے ، جون 2021 میں کراچی سے اسلام آباد اور لاہور کا ...
بھارت میں 80 مسلمان خواتین کی تصاویر جعلی نیلامی کے لیے انٹرنیٹ پر ڈالنے کا انکشاف ہوا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق خبر ایجنسی کے مطابق بھارت میں گٹ ہب نامی ایپ پر 80 سے زائد مسلمان خواتین کی تصاویر اپ لوڈ کی گئیں، اپ لوڈ کی گئی تصاویر میں خاتون پائلٹ ہانا محسن، صحافی فاطمہ، ثانیہ اح...
متنازع ویڈیوز اور دعوے کرنے سے شہرت حاصل کرنے والی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ اپنی شادی کے دعوے کو تاحال ثابت نہ کر سکیں مگر نئی ویڈیوز میں سیاست دانوں پر الزامات لگا دیے ۔حریم شاہ نے گزشتہ ماہ 28 جون کو پی پی پی رہنما سے شادی کا دعویٰ کرتے وقت ہی کہا تھا کہ وہ 4 جولائی کو ہنی مون کے ...
پاک فوج کے ترجمان ،ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ امریکا کا افغانستان سے انخلا کچھ جلدی ہوگیا،امریکی بیسز کا کوئی سوال نہیں پیدا ہوتا،پاکستان امن عمل میں سہولت کا ر کا کر دار ادا کرتا رہا ہ، افغانستان نے کیسے آگے بڑھنا ہے فیصلہ افغان عوام نے کرنا ہے ،امریک...
وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ افغان خانہ جنگی کا نقصان پاکستان کو بھی ہوگا، کسی کے کہنے پر کسی ملک سے تعلقات کی نوعیت تبدیل نہیں کرسکتے ، افغانستان کا فیصلہ مقامی فریقین کو بیٹھ کر طے کرنا ہے تاکہ خونریزی نہ ہو۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے معید یوسف نے...
مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے ایف آئی اے کی طرف سے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو ہراساں کیے جانے کے الزامات کے بعد رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو ہراساں کرنے والی بات درست نہیں،ان پرسوال پوچھا جائے تو غصے میں آ جاتے ہیں، کچھ لوگوں نے پارٹی فنڈز ...
منی لانڈرنگ کی تحقیقات میں ایف آئی اے کی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے تفتیش کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے ، شہباز شریف سے 8 افسران کے گروپ نے تفتیش کی۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف سے تفتیش کے دوران ایف آئی اے کا ایک باوردی اہلکار کمرے میں داخل ہوا، تفتیشی ٹیم کے سربراہ نے باوردی ایف ...
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں نے عابد شیر علی کو مشورہ دیا ہے کہ یہاں انصاف نہیں، آپ کو گرفتار کیا گیا تو بچیوں کو کون سنبھالے گا؟میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عابد شیر علی کی اہلیہ کی وفات خاندان کے لیے بہت ب...
پاکستان میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین سید عبدالخبیر آزاد نے ذی الحج کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا۔رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم ہونے کے بعد چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے ذی الحج 1442 ہجری کے چاند کی رویت کے حوالے سے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ پاکستان بھر میں کہیںمطلع صاف رہا ...
آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) عبد الرشید سلہریا نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں انتخابات کے دوران فوج اور رینجرز تعینات ہو گی، انتخابات کو آزادانہ، منصفانہ اور غیر جانبدارانہ بنانے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے ۔اسلام آباد میں مہاجرین کے بارہ انتخابی ح...