... loading ...
پاکستان نے افغان امن کانفرنس ملتوی کر د ی ہے ۔ افغانستان میں تعینات پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امن کانفرنس ملتوی ہونے تصدیق کر دی۔انہوں نے کہا کہ افغان امن کانفرنس 17 سے 19 جولائی تک شیڈول تھی جس کی نئی تاریخوں کا اعلان عید کے بعد کیا جائے گا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خا...
وزیراعظم عمران خان اور افغانستان کے صدر صدر اشرف غنی کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں پاک افغان تعلقات اور خطے کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔جمعہ کو تاشقند میں جاری کانفرنس کی سائیڈلائن پر دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات ہوئی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں افغانستان کی موجودہ صورتحال پر بھی ...
انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے افغان حکومت کے الزامات مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں کسی دھڑے کی حمایت نہیں کر رہا،پاکستان سے افغانستان میں کوئی در اندازی نہیں ہو رہی، حقیقت میں افغانستان کی طرف سے پاکستان میں در ا...
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کو کب سے کہہ رہے ہیں کہ مہذب ہمسائے بن کررہیں لیکن کیا کریں آر ایس ایس کی آئیڈیالوجی راستے میں آگئی ہے ۔ تاشقند میں موجود وزیر اعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے بھارتی صحافی نے کہا کہ کیا بات اور آتنکواد اکٹھا چل سکتا ہے ، یہ بھارت کی طرف سے...
حکومت سندھ نے پولیس رولز میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے بعد ہر کیس میں گرفتاری نہیں ہوسکے گی۔ محکمہ داخلہ سندھ کے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پولیس رولز26میں ترامیم کا مسودہ تیار کرلیا گیا ہے جو ہفتہ کے روز سندھ کابینہ اجلاس میں منظوری کے لیے پیش کیاجائے گا۔ سنگین جرائم کے علاوہ ...
عالمی وبا کورونا وائرس سے پاکستان میں مختلف سیکٹرز میں کام کرنے والے 37 فیصد ورکرز بے روزگار ہوگئے ۔وزارت منصوبہ بندی و ترقی کی جانب سے سینیٹ میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق کورونا کا سماجی و اقتصادی اثرات کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی سروے کیا گیا جس کے مطابق ملازمت پیشہ آبادی کا 49 ف...
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ویڈیو شیرئنگ ایپ ٹک ٹاک جوائن کر لیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صدر پاکستان کے آفیشل اکائونٹ سے ٹک ٹاک جوائن کرنے کا باضابطہ اعلان کیا گیا۔ٹوئٹر سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ نوجوانوں میں مثبت سوچ اور جذبہ بڑھانے کے لیے ویڈیوز شیئر کی جائیں گ...
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی ہے ۔ گرمی اور لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام کے لئے محکمہ موسمیات کی جانب سے بارشوں کی نوید سنا دی گئی ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کی شام یا رات سے بدھ کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں ...
پاکستان اور ازبکستان نے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر گفتگو کی اور دوطرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے دفاع کی وزارتوں کی سطح پر دو طرفہ تعاون کی صورتحال پر اطمینان کا اظہار ، مشترکہ فوجی مشقوں اور تربیت میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے ۔ وزیراعظم عمران خان کے دورہ ...
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انشاء اللّٰہ جب بھارت سے پاکستان کے تعلقات بہتر ہوجائیں گے تو ازبکستان کو بھارت تک بھی رسائی حاصل ہوگی۔ازبکستان کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ازبکستان کو پاکستانی بندرگاہوں کے راستے مشرق وسطیٰ اور افریقہ تک رسائی ...
تاشقند (این این آئی)وزیراعظم عمران خان اور ازبک صدر کے درمیان 2 گھنٹے ون آن ون ملاقات ہوئی، جس میں افغانستان کے معاملے پر نیا بلاک تشکیل دینے کے لیے پاکستان اور ازبکستان کے درمیان اتفاق کیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق پاک ازبک وزرائے خارجہ بھی بعد میں ملاقات میں شریک ہوئے ۔ ذرائع کا ک...
مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ امریکا نے پاکستان سے اڈے مانگنے کے لیے ماحول بنایا ہوا تھا، ان معاملات میں اشارے کنائیے بھی بہت اہم ہوتے ہیں تاہم ہم نے کلیئر کردیا ہے ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مجھ سے کسی نے اڈوں کے متعلق بات نہیں کہی، میں صرف اپنا بتا سکتا ہ...
اسلام آباد (این این آئی)رواں مالی سال کا بجٹ پیش ہونے کے بعد سے اب تک 3 مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھی ہیں۔ 16 جون سے اب تک پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 53 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوچکا ہے ۔اسی دورانیے میں اب تک ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوچکا ہے ۔گزشتہ ماہ 16 ...
ہاشوانی گروپ کے پروجیکٹ گولڈن فارم سمیت انکاڑہ جنوبی کی 12000 ایکٹر اراضی کو بلوچستان ہائیکورٹ نے اسٹیٹ لینڈ قرار دے دیا۔ بلوچستان ہائیکورٹ نے تحصیل گوادر کے موضع انکاڑہ جنوبی میں 12000 ایکٹر اراضی کو سرکاری زمین قرار دے کر عدالت نے کیس نمٹا دیا انکاڑہ جنوبی کی زمین کو سابق ڈپٹی ...
جہلم ویلی میں کھن بندوے کے مقام پر وفاقی وزیرعلی امین گنڈاپور کے قافلے پر پتھراؤ کیا گیا ہے ۔ وفاقی وزیر کے سیکیورٹی گارڈز نے ہوائی فائرنگ کی، مشتعل افراد نے علی امین گنڈاپور کے قافلے پر انڈے بھی پھینکے ۔واقعیہکے بعد ڈنڈا بردار مشتعل افراد نے شاہراہ سری نگر بند کردی۔مظفرآباد علی ...
نواب ٹائون میں25سالہ لڑکی نے سی ایس ایس کے امتحان میں مسلسل ناکامی پردلبرداشتہ ہوکر زندگی کا خاتمہ کر لیا ،پولیس نے خودکشی سے پہلے لکھی گئی تحریر قبضے میں لے لی ۔پولیس کے مطابق ملتان کی رہائشی لڑکی ندا اکبر نے پانچ روز قبل نواب ٹائون کے علاقے نشیمن اقبال سوسائٹی میں فلیٹ کرائے پر...
سابق گورنر سندھ معین الدین حیدر کورونا کا شکار ہوگئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق گورنر سندھ معین الدین حیدر نے بتایا کہ دس دن سے ہسپتال میں داخل تھا گھر آیا تو دوبارہ بخار ہوگیا، کورونا ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیا ہے ۔معین الدین حیدر نے کہا کہ بدھ کی رات سے نجی اسپتال میں زیر علاج ہوں...
حکومتی ذرائع نے زلفی بخاری کی وفاقی کابینہ میں واپسی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق حکومتی ذرائع کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ زلفی بخاری کی کابینہ میں واپسی کی خبریں بے بنیاد ہیں، وفاقی کابینہ میں زلفی بخاری کی دوبارہ شمولیت ممکن نہیں۔خیال رہے عیدکے بعدوفاقی ...
سابق صدر پاکستان ممنون حسین طویل علالت کے بعد 80 سال کی عمر میں کراچی کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے ،ممنون حسین گزشتہ دو ہفتوں سے کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے ،ممنون حسین پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں میں سے ایک تھے ، وہ 2013 سے 2018 تک صدر مملکت رہے ، صدر وزیراعظ...
اپرکوہستان میںداسو ڈیم میں کام کرنے والے کمپنی کی بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں13 افراد جاں بحق اور39زخمی ہوگئے ۔ چین نے حملہ آوروں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کر دیا ہے ، تفصیلات کے مطابق اپرکوہستان میں داسو ڈیم کے ملازمین کو لانے لے جانے والی بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے...
آئل اینڈ گیس ریگولیٹر اتھارٹی (اوگرا)نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال کر دی ہے ۔ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے 50پیسے فی لٹر اضافہ کی تجویز دی گئی ہے ۔اوگرا کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں گیارہ روپے پچاس پیس...
پی ڈی ایم اے سندھ نے صوبے میں طوفانی بارشوں کے حوالے سے نیا الرٹ جاری کردیاہے ۔کراچی حیدرآباد میں بارشوں کے دوسرے اسپیل میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے ۔پی ڈی ایم اے سندھ کا کہنا ہے کہ زیریں سندھ میں 16جولائی سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا جس کے دوران تیز ہواوں کے ساتھ کہ...
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبہ بالخصوص کراچی شہر میں کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی شرح کو مدنظر رکھتے ہوئے تفریحی مقامات، انڈور ڈائننگ اور کھیلوں کی سرگرمیاں اور کلاس ایک سے نو یں جماعت تک کے اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اگر ایس او پیز پر صحیح طریقے سے عملدرآمد ن...
ایف آئی اے کے گریڈ 17 کے 47 افسران کے تبادلے کر دئیے گئے اس حوالے سے ایڈیشنل ڈائریکٹر اسٹیبلشمنٹ ایف آئی اے نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،ملک بھر کے مختلف دفاتر میں تبادلے کئے گئے ہیں ،کراچی ، کوئٹہ ، جیدر آباد ، سکھر اور میر پور خاص میں تبادلے کئے گئے ، لاہور ، اسلام آباد، پشاور اور...