... loading ...
پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو ہمیشہ سیاستدان مداخلت کی دعوت دیتے ہیں، ہماری پارٹی میں دو سوچ موجود ہیں میرا پارٹی میں کسی گروپ سے تعلق نہیں پارٹی کی قیادت کا فیصلہ نواز شریف کریں گے ۔ پاکستان میں مختلف لوگ ذاتی مفادات کی لڑائی لڑ رہے ہیں ملک کی لڑائی کوئی نہیں لڑ رہا، طالبان کو افغان...
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مان نے 24 گھنٹوں میں وزیراعظم عمران خان سے دوسری ملاقات کی ہے ، ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو دوبارہ وزیراعظم ہائوس بلا لیا ہے ۔ احسان مانی نے ڈومیسٹک کرکٹ کے معاملات اور آئی سی سی ایونٹ سے متعلق ہوم ورک مکمل ک...
پاکستان مسلم لیگ (ن)سندھ کے جنرل سیکرٹری مفتاح اسماعیل پارٹی عہدے سے مستعفی ہوگئے، مفتاح اسماعیل نے کارساز ہاؤس میں ہنگامی آرائی کرنے والوں کے خلاف کارروائی نہ ہونے پر پارٹی سے استعفیٰ دیا۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ کنٹونمنٹ انتخابات کے ٹکٹ پیسوں کے عوض تقسیم کرنے پر کارکنان نے ہنگام...
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو پنجاب اور مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف سندھ کا دورہ کرینگے ۔ شہباز شریف سندھ کے خصوصی دورے پر 28اگست کوکراچی پہنچیں گے ۔وہ کراچی میں ہم خیال سیاستدانوں سے ملاقاتیں کرینگے ۔ توقع ہے کہ میاں شہباز شریف مسلم لیگ فنکشنل کے صدر پیرپگارا سے بھی ...
وزیراعظم عمران خان سے موجودہ چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور سابق کپتان رمیزراجہ نے الگ الگ ملاقات کی ، ملاقات میں وزیراعظم نے رمیز راجہ کو پی سی بی کا چیئرمین بننے کا عندیہ دیدیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی موجودہ چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور سابق کپتان رمیز را...
آڈٹ رپورٹ میں نیواسلام آباد ایئرپورٹ کی تعمیر میں بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق نیواسلام آباد ایئرپورٹ کے ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاور کے لیے غلط سائٹ کا انتخاب کیا گیا۔غلط سائٹ کے انتخابات کی وجہ سے قومی خزانے کو 2 کروڑ 10 لاکھ روپے کا نقصان ہوا۔آڈٹ رپورٹ میں بتایا گیا...
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے اور وہ سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لئے تیار ہیں۔مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا ہے ، اور وہ اب دوبارہ سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لئے تیار ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ ہے کہ مریم نواز مکمل طور پر صحت یاب ...
پی ڈی ایم نے حکومت کی تین سالہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کرنے اور حکومتی مخالف جلسے شروع کرنے کا اعلان کردیا 29 اگست کو کراچی میں جلسہ کیا جائے گا۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے مولانا فضل الرحمان کی طرف سے طالبان کے خیرمقدم کو ان کا ذاتی معاملہ یا ان کی جماعت کا فیصلہ قرار...
سپریم کورٹ آف پاکستان نے ازخود نوٹس لینے کے دائرہ اختیار کے تعین کیلئے پانچ رکنی بنچ تشکیل دیدیا، سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بنچ ازخود نوٹس لینے کے دائرہ اختیار کے حوالے سے 23 اگست کو سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ازخود نوٹس لینے کے اختیارات کے حوا...
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے آئی ٹی کا نیا نظام اور شعبہ قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق نئے شعبے کے لیے معروف آئی ٹی ماہرین رکھے جائیں گے، جدید خطوط پر ڈیٹا سینٹر قائم کیا جائے گا اسی سلسلے میں الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ بھی اپ گریڈ کی جائے گی۔ذرائع نے بتایا...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنانے کی کوششوں پر خاموش نہیں رہ سکتے ۔ یہ سازشیں کرنے والے وہی ہیں جو علاقائی امن میں رکاوٹ ہیں۔مضبوط افواج ہی دِفاع وطن کی ضمانت ہیں، ہم افغانستان میں امن اور استحکام کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے ۔افغانست...
کراچی میں محکمہ صحت کے عملے نے مردہ شخص کو بھی ویکسی نیٹڈ دکھا دیا، عبدالندیم کا ڈھائی سال پہلے انتقال ہوا گیا تھا، لیکن نادرا ریکارڈ کے مطابق انہیں 16 اگست 2021 میں ویکسین لگ چکی ہے ۔ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے مطابق عبدالندیم کا 19 فروری 2019 کو انتقال ہوچکا ہے ۔نادرا ریکارڈ میں مردہ شخص ...
امریکی نژاد سنتھیا ڈی رچی کی پر اسرار طور پر بے ہوشی کے معاملے پر ڈاکٹرز کا کہنا ہے سنتھیا رچی کی حالت کافی بہتر ہے ۔اسلام آباد پولی کلینک میں زیر علاج امریکی نژاد بلاگر سنتھیا ڈی رچی کی حالت سنبھل گئی ہے ۔ سینتھیا ڈی رچی کی کچھ میڈیکل رپورٹ موصول ہو گئی ہے ۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ...
جسٹس عمر عطابندیال نے بطورقائم مقام چیف جسٹس پاکستان عہدے کاحلف اٹھالیا،سپریم کورٹ میں منعقدہ تقریب میں جسٹس قاضی فائز عیسی نے جسٹس عمرعطابندیال سے عہدے کا حلف لیا۔ عدالتی اعلامیہ کے مطابق جسٹس عمر عطابندیال چیف جسٹس گلزاراحمدکی بیرون ملک موجودگی کے دوران بطور قائم مقام چیف جسٹس ...
لاہور کی مقامی عدالت نے شاہی قلعے میں مہاراجہ رنجیت سنگھ کا مجسمہ توڑنے والے ملزم کی مقامی عدالت نے ضمانت منظور کرلی۔ عدالت میں مجسمہ توڑنے والے ملزم رضوان کو پیش کیا گیا جہاں پولیس نے ملزم کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کی استدعا کی جسے عدالت نے مسترد کردیا۔عدالت میں ملز...
کابل میں پاکستان کا سفارتخانہ پاکستانیوں، افغانیوں اور دوسرے ملکوں کے باشندوں کو قونصلر خدمات فراہم کرنے اور ملک چھوڑنے میں ان کی مدد کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے ۔کابل میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے ایک پیغام میں کہا کہ ویزا اور قونصلر خدمات تیزی سے دی جارہی ہیں اور تم...
نواسہ رسول ؐحضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اوران کے ساتھیوں کی اسلام کی سربلندی اور حق وصداقت کے لئے میدان کربلا میں دی گئی عظیم قربانی کی یاد میں یوم عاشور آج دسویں محرم الحرام بروز (جمعرات) کو مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے ۔ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں میں ذو...
پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے ) نے برطانیہ کی سپریم کورٹ میں تاریخی مقدمہ جیت لیا۔برطانوی سپریم کورٹ نے 2012 میں پی آئی اے کی طرف سے ٹکٹوں کی فروخت کے لیے نیا کنٹریکٹ متعارف کروانے کو درست قرار دے دیا اور سپریم کورٹ کے پانچ ججوں نے پی آئی اے کے حق میں متفقہ فیصلہ سنایا۔ب...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ وسیع تر تعلقات کا خواہاں ہے ۔پاکستان افغانستان کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے ،وہ افغان وفد سے گفتگو کررہے تھے آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے 8 رکنی افغان وفد نے ملاقات کی ،وفد کی سربراہی صلاح ...
افغانستان میں انتقال اقتدار کے سلسلے میں پاکستان نے ہمسایہ ممالک کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جلد 4 ہمسایہ ممالک کا دورہ کریں گے ، ان دوروں کے دوران شاہ محمود افغان صورت حال اور انتقال اقتدار سے متعلق گفتگو کریں گے ۔سفا...
افغانستان میں بدلتی سیاسی صورتحال کے بعد افغانی کرنسی کی تجارت روک دی گئی ۔ پاکستانی کرنسی ڈیلرز کو یقین نہیں کہ افغان کرنسی کی تجارت کی جائے گی یا نہیں، کرنسی ڈیلرز کے مطابق طالبان کی قیادت میں نئی حکومت اسی کرنسی کو جاری رکھے گی یا کوئی اور کرنسی متعارف کرائے گی ۔ ڈیلروں نے بتا...
ملک کی سول وعسکری قیادت نے کہاہے کہ پاکستان تمام افغان گروہوں کی نمائندگی کے ساتھ ایک جامع سیاسی تصفیے کے لیے پرعزم ہے ، افغانستان میں تمام فریقوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ قانون کی حکمرانی کا احترام کریں، تمام پارٹیز افغانوں کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ کریں، افغانستان کی بدلتی ...
منی لانڈرنگ کیس میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرشہبازشریف اورپنجاب میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں چار ستمبر تک توسیع کردی گئی۔ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں شہبازشریف رمضان شوگر ملز اور آشیانہ اقبال ہاسنگ کیس میں احتساب عدالت میں بھی پیش ہوئے ، سماعت سولہ ستمب...
روس کا دعوی ہے کہ افغان صدر اشرف غنی افغانستان سے فرار ہوتے ہوئے اپنے ساتھ پیسوں سے بھری 4 گاڑیاں اور ایک ہیلی کاپٹر بھی لے گئے ۔روسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کابل میں روس کے سفارت خانے نے پیر کے روز کہا کہ اشرف غنی پیسوں سے بھری ہوئیں 4 گاڑیاں اور ہیلی کاپٹر سمیت ملک سے فرار ہوئ...