وجود

... loading ...

وجود
کسی کو بھی ریاستی رٹ چیلنج کرنے کی ہرگزاجازت نہیں دیں گے، بلاول بھٹوبانی پی ٹی آئی سے جمہوری رویے کی کوئی امید نہیں، ملک کی سیاست ، معیشت کو تباہ کر دیا نوجوانوں کی سیاست سے مایوسی میں سب سے بڑا کردار بانی پی ٹی آئی کا ہے، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کسی کو بھی ریاست کو چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔میونخ سکیورٹی کانفرنس میں شرکت کے موقع پر میڈیا کے نمائندے سے غیررسمی بات چیت کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ چیلنجز ہیں اور ہم چیلنجز سے نمٹ رہے ہیں، ماضی میں بھی ہم دہشت گردی کا مقابلہ کرتے ہوئے کامیاب ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کسی کو بھی ریاست کو چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔بلاول بھٹو زرداری کا مزید کہنا تھا کہ ہر پاکستانی کی طرح میں بھی اپنے ملک کی بہتری چاہتا ہوں، ہم آئی ٹی اور ڈیجیٹل دور کیلئے تیار نہیں ہیں، ہم اپنے بچوں اور نوجوانوں کو اس دور کیلئے تیار نہیں کر رہے۔انہوں نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے جمہوری رویے کی کوئی امید نہیں، انہوں نے ملک کی سیاست اور معیشت کو تباہ کر دیا ہے۔ پاکستان کی سیاست سے نوجوان مایوس ہو چکے ہیں اور اس مایوسی میں سب سے بڑا کردار بانی پی ٹی آئی کا ہے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ہمیں سنجیدہ فیصلے کرنا ہوںگے ۔ دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس مسئلے پر قابو پانے کے لیے قومی اتفاق رائے ضروری ہے، کیونکہ ہم صرف اتحاد کے ذریعے ہی دہشت گردوں کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ دنیا میں ٹیکنالوجی تیزی سے ترقی کر رہی ہے، لیکن پاکستان اپنے نوجوانوں کو ڈیجیٹل دور کے لیے تیار نہیں کر رہا۔ وجود - پیر 17 فروری 2025

بانی پی ٹی آئی سے جمہوری رویے کی کوئی امید نہیں، ملک کی سیاست ، معیشت کو تباہ کر دیا نوجوانوں کی سیاست سے مایوسی میں سب سے بڑا کردار بانی پی ٹی آئی کا ہے، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کسی کو بھی ریاست کو چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔میونخ سکیورٹی کانفرن...

کسی کو بھی ریاستی رٹ چیلنج کرنے کی ہرگزاجازت نہیں دیں گے، بلاول بھٹوبانی پی ٹی آئی سے جمہوری رویے کی کوئی امید نہیں، ملک کی سیاست ، معیشت کو تباہ کر دیا نوجوانوں کی سیاست سے مایوسی میں سب سے بڑا کردار بانی پی ٹی آئی کا ہے، چیئرمین  پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کسی کو بھی ریاست کو چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔میونخ سکیورٹی کانفرنس میں شرکت کے موقع پر میڈیا کے نمائندے سے غیررسمی بات چیت کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ چیلنجز ہیں اور ہم چیلنجز سے نمٹ رہے ہیں، ماضی میں بھی ہم دہشت گردی کا مقابلہ کرتے ہوئے کامیاب ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کسی کو بھی ریاست کو چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔بلاول بھٹو زرداری کا مزید کہنا تھا کہ ہر پاکستانی کی طرح میں بھی اپنے ملک کی بہتری چاہتا ہوں، ہم آئی ٹی اور ڈیجیٹل دور کیلئے تیار نہیں ہیں، ہم اپنے بچوں اور نوجوانوں کو اس دور کیلئے تیار نہیں کر رہے۔انہوں نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے جمہوری رویے کی کوئی امید نہیں، انہوں نے ملک کی سیاست اور معیشت کو تباہ کر دیا ہے۔ پاکستان کی سیاست سے نوجوان مایوس ہو چکے ہیں اور اس مایوسی میں سب سے بڑا کردار بانی پی ٹی آئی کا ہے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ہمیں سنجیدہ فیصلے کرنا ہوںگے ۔ دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس مسئلے پر قابو پانے کے لیے قومی اتفاق رائے ضروری ہے، کیونکہ ہم صرف اتحاد کے ذریعے ہی دہشت گردوں کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ دنیا میں ٹیکنالوجی تیزی سے ترقی کر رہی ہے، لیکن پاکستان اپنے نوجوانوں کو ڈیجیٹل دور کے لیے تیار نہیں کر رہا۔

بھارت ،امریکا مشترکہ بیان بے بنیاد اور غلط ہے ،دفتر خارجہ کاشدید تحفظات کااظہار وجود - هفته 15 فروری 2025

  پاکستان کا دہشت گردی اور غیر ملکی قبضے پر موقف تبدیل نہیں ہوا، بھارت عوامی حقوق کی پامالی کا جواب دینے میں ناکام رہا،کشمیریوں کے قتل عام کی آزادنہ تحقیقات ہونی چاہیے ، ترجمان اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ فلسطین کا دارالحکومت القدس شریف ہو، فلسطینی عوام کیلئے حق خودار...

بھارت ،امریکا مشترکہ بیان بے بنیاد اور غلط ہے ،دفتر خارجہ کاشدید تحفظات کااظہار

ہرنائی میں دھماکا، 11افراد جاں بحق ، 6مزدورد زخمی وجود - هفته 15 فروری 2025

  جاں بحق ہوانے والے مزدوروں کا تعلق سوات سے ہے، تمام افراد کوئلہ کانوں میں مزدوری کرتے تھے ،لاشوں اور زخمیوں کو بی ایچ یو شاہرگ منتقل کردیا گیا آئی ای ڈی کے ذریعے دھماکا اس وقت کیا گیا جب مزدور گاڑی میں کان سے بازار کی جانب جا رہے تھے، شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کر...

ہرنائی میں دھماکا، 11افراد جاں بحق ، 6مزدورد زخمی

ملزم ارمغان نے دوست کے ساتھ مل کر مصطفی کا قتل کیا،لاش جلادی وجود - هفته 15 فروری 2025

  مصطفی کو6 جنوری کو حب چوکی لے جایا گیا ، ارمغان نے ساتھی کے ساتھ مل کرگاڑی کو آگ لگائی مصطفی کی والدہ کو تاوان کے لیے فون کال موصول ہوئی،اس کے بعد کیس سی آئی اے کو ٹرانسفر کیا گیا ڈیفنس سے ایک ماہ قبل لاپتا ہونے والے نوجوان مصطفیٰ عامر کی جلی ہوئی لاش حب چوکی کے قر...

ملزم ارمغان نے دوست کے ساتھ مل کر مصطفی کا قتل کیا،لاش جلادی

سپریم کورٹ میں تعینات 7نئے ججز نے حلف اٹھا لیا وجود - هفته 15 فروری 2025

عامر فاروق، ہاشم کاکڑ،اشتیاق ابراہیم، شکیل احمد،شفیع صدیقی اور جسٹس صلاح الدین شامل ساتویں جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بھی ایکٹنگ جج کے عہدے کا حلف اٹھالیا سپریم کورٹ آف پاکستان میں تعینات ہونے والے 7نئے ججز نے حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس یحیی آفریدی...

سپریم کورٹ میں تعینات 7نئے ججز نے حلف اٹھا لیا

پاکستان موسمیاتی چینلجز سے نبرد آزما، عالمی برادری وعدے پورے کرے، وزیراعظم وجود - هفته 15 فروری 2025

  موسمیاتی تبدیلی کے پاکستان پر اثرات ہیں،متعلقہ شعبوں میں اہم امور پر کام جاری رکھیں گے موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے کلائمیٹ فنانسنگ ایک اہم جزو ہے، شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہپاکستان موسمیاتی چینلجز سے نبرد آزما ہے، عالمی برادری وعدے پور...

پاکستان موسمیاتی چینلجز سے نبرد آزما، عالمی برادری وعدے پورے کرے، وزیراعظم

مجھے کوئی خط نہیں ملا، باتیں صرف چالیں ہیں،آرمی چیف وجود - جمعه 14 فروری 2025

  پاکستان اس وقت بہت اچھے انداز میں آگے بڑھ رہا ہے، کوئی خط ملا بھی توپڑھے بغیروزیراعظم کو بھجوادوں گا،جنرل عاصم منیر کی اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت آرمی چیف کی گفتگواظہاراعتماد ہے ،واضح ہوگیا حکومت اور فوج ایک پیج پر ہیں ( سکیورٹی ذرائع) ،لگتا ہے اب ...

مجھے کوئی خط نہیں ملا، باتیں صرف چالیں ہیں،آرمی چیف

مسئلہ کشمیر و فلسطین پر پاکستان ساتھ کھڑے ہیں ،ترک صدر وجود - جمعه 14 فروری 2025

    قائد اعظم اور علامہ اقبال ہمارے بھی ہیرو ہیں،پاکستان اور ترکیہ دونوں عظیم قومیں اور برادرانہ تعلقات ہیں ،دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حجم5 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی ترغیب دے رہے ہیں،صدر زداری سے ملاقا ت اچ...

مسئلہ کشمیر و فلسطین پر پاکستان ساتھ کھڑے ہیں ،ترک صدر

عمران خان سے گنڈاپور کی ملاقات، شیر افضل مروت کی برطرفی کا فیصلہ واپس لینے کی درخواست وجود - جمعه 14 فروری 2025

  بانی پی ٹی آئی کی علی امین گنڈاپور کو صوبائی تنظیم کے ساتھ مکمل تعاون کرنے کی ہدایت عمران خان سے ملاقات کے لیے پارٹی سے وابستہ دیگر افراد بھی اڈیالہ جیل پہنچے عمران خان سے علی امین گنڈاپور نے ملاقات کی ہے ، جس میں شیر افضل مروت سے متعلق اہم بات چیت ہوئی۔ ذرائع کے م...

عمران خان سے گنڈاپور کی ملاقات، شیر افضل مروت کی برطرفی کا فیصلہ واپس لینے کی درخواست

آخری سانس تک اپنے شہر کا مقدمہ لڑتا رہوں گا،آفاق احمد وجود - جمعه 14 فروری 2025

  ہمیں چھاپوں اور گرفتاریوں سے ڈرایا نہیں جا سکتا، یہ وقت سیاست کا نہیں میرے اقدام کو لسانی رنگ دینے کے بجائے حقائق کو سمجھا جائے، جیل سے پیغام چیئر مین آفاق احمد نے سینٹرل جیل سے جاری قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ آج نا صرف کراچی کی عوام بلکہ دیگرشہروں اور صوبوں...

آخری سانس تک اپنے شہر کا مقدمہ لڑتا رہوں گا،آفاق احمد

آخری سانس تک اپنے شہر کا مقدمہ لڑتا رہوں گا،آفاق احمد وجود - جمعه 14 فروری 2025

  ہمیں چھاپوں اور گرفتاریوں سے ڈرایا نہیں جا سکتا، یہ وقت سیاست کا نہیں میرے اقدام کو لسانی رنگ دینے کے بجائے حقائق کو سمجھا جائے، جیل سے پیغام چیئر مین آفاق احمد نے سینٹرل جیل سے جاری قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ آج نا صرف کراچی کی عوام بلکہ دیگرشہروں اور صوبوں...

آخری سانس تک اپنے شہر کا مقدمہ لڑتا رہوں گا،آفاق احمد

عمران خان کا خط ججز آئینی کمیٹی کو بجھوادیا، چیف جسٹس وجود - بدھ 12 فروری 2025

  آئین کے تحت عدلیہ کی آزادی کا حلف اٹھا رکھا ہے ،آئی ایم ایف وفد کو بتایا یہ ہمارا کام نہیں کہ آپ کو ساری تفصیل بتائیں، نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کے ایجنڈے سے آگاہ کیا خط لکھنے کے بارے میں پرانی عادتیں جلد ٹھیک ہوجائیں گی، لکھنے والے ججز کو انتظار کرنا چاہیے تھا...

عمران خان کا خط ججز آئینی کمیٹی کو بجھوادیا، چیف جسٹس

ضمانتی مچلکے ضبط کرنے کیخلاف درخواست ،صنم جاوید عدالت طلب وجود - بدھ 12 فروری 2025

لاہو رہائیکورٹ نے ذاتی مچلکے ضبط کرنے کیخلاف درخواست پر صنم جاوید کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے صنم جاوید کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار کی جانب سے موقف اپنایا گیا کہ صنم جاوید ایک سماعت پر 9 مئی کے دو م...

ضمانتی مچلکے ضبط کرنے کیخلاف درخواست ،صنم جاوید عدالت طلب

اپوزیشن اتحاد کی محمود اچکزئی کے گھر پر اہم سیاسی بیٹھک،مشترکہ حکمت عملی پر غور وجود - بدھ 12 فروری 2025

  اپوزیشن اتحاد کے مسودے ، جنرل الیکشن کے مطالبے کو مزید موثر بنانے پر مشاورت پارلیمان کے اندر ، باہر کی حکمت عملی، عام انتخابات ، الیکشن کمیشن سے متعلق امور زیرغور اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی رہائشگاہ پر حزب اختلاف کی قیادت جمع ہوگئی۔اسلام آباد میں ہ...

اپوزیشن اتحاد کی محمود اچکزئی کے گھر پر اہم سیاسی بیٹھک،مشترکہ حکمت عملی پر غور

چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کو گرفتار کر لیا گیا وجود - بدھ 12 فروری 2025

  ڈمپر ، ٹینکرز نذر آتش کرنے پر اکسانے کاالزام ،لانڈھی پولیس نے ڈیفنس کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا پولیس شہریوں سے پیسہ وصولنے میں مصروف ہے ،سیاسی لوگ گرفتاریوں سے نہیں گھبراتے،آفاق احمد شہر قائد میں ٹریفک حادثات کے بعد شہریوں کی جانب سے مال بردار ٹرک نذر آتش کرنے پر...

چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کو گرفتار کر لیا گیا

پی ٹی آئی پر مظالم کا ڈوزئیر بھی آئی ایم ایف کو پیش کرینگے،تحریک انصاف وجود - بدھ 12 فروری 2025

  عمران خان نے ہدایت دی ہے کہ ججز کی تقرری کے معاملے میں وکلا کا ساتھ دیا جائے ،فیصل چوہدری قاضی فائز عیسیٰ نے الیکشن فراڈ کو پورا تحفظ دیا،ججز کو امپورٹ کرکے اعلیٰ عدالتوں میں لایا جارہا ہے عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف وفد کو پیش کرنے کے لیے...

پی ٹی آئی پر مظالم کا ڈوزئیر بھی آئی ایم ایف کو پیش کرینگے،تحریک انصاف

26ویں ترمیم کے بعد عدالتوں کو کنٹرول کیا جارہا ہے، عمران خان وجود - منگل 11 فروری 2025

  اڈیالہ جیل کے اندر بھی کنٹرولڈ ماحول میں ٹرائل کیا جارہا ہے ،آرمی چیف کو دوسرا خط اس لئے لکھا کیونکہ ہمارے پاس کوئی راستہ ہی نہیں بچا ہے ،سابق وزیر اعظم وکلا کی فائلیں اسکین کرکے ان کی فائلوں کو کہیں اور بھیجا جاتا ہے ، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی سیاسی عداوت کا نش...

26ویں ترمیم کے بعد عدالتوں کو کنٹرول کیا جارہا ہے، عمران خان

ملک اورآئین کے وفادار ہیں مگر جبری فیصلے نہیں مانیں گے، مولانافضل الرحمن وجود - منگل 11 فروری 2025

  قبائلی عوام کی رضامندی پر چھوڑا جائے ، قبائلی عوام کو ایف سی آر کا نظام چاہیے یاالگ صوبہ چاہتے ہیں یا صوبے میں انضمام چاہتے ہیں، جرگہ نے قبائل کے انضمام کے حوالے سے ریفرنڈم کا مطالبہ کیا تھا حکومت اور فوج کو وسائل پر قبضے کی اجازت نہیں، آئین کو بوجھ سمجھنے والی مقتدر...

ملک اورآئین کے وفادار ہیں مگر جبری فیصلے نہیں مانیں گے، مولانافضل الرحمن

جوڈیشل کمیشن اجلاس،وکلاء کا احتجاج، ریڈ زون کے راستے بند، پولیس سے جھڑپ وجود - منگل 11 فروری 2025

  احتجاج کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر، مارگلہ روڈ سے ریڈ زون داخلے کیلئے گاڑیوں کی لمبی قطاریں 26ویں ترمیم کے خلاف آواز اٹھانے کے لئے جمع ہوئے ، کنٹینر لگا کرراستے بند کردیے گئے ، منیرملک وفاقی دارالحکومت میں وکلا کے احتجاج کے باعث پولیس کی جانب سے ریڈ زون کے داخلی را...

جوڈیشل کمیشن اجلاس،وکلاء کا احتجاج، ریڈ زون کے راستے بند، پولیس سے جھڑپ

پائیدار ترقی کے لیے ایک ٹیم بننا ہوگا، وزیراعظم وجود - منگل 11 فروری 2025

  معاشی استحکام کا سفر جاری، پالیسی ریٹ میں نمایاں کمی، آئی ٹی برآمدات میں اضافہ ہو رہا ہے آئی ایم ایف پروگرام سے مائیکرو اکنامک شعبے میں بہتری آئی ، پاکستانی تاجروں سے گفتگو وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی استحکام کا سفر جاری ہے ، پائیدار ترقی ک...

پائیدار ترقی کے لیے ایک ٹیم بننا ہوگا، وزیراعظم

موجودہ پارلیمنٹ کی کوئی حیثیت نہیں،مولانافضل الرحمان وجود - پیر 10 فروری 2025

  ٭سیاسی جہاد کے راستے پر ہے، میدان میں رہیں گے، سڑکوں پر رہیں توتمھارے ایوانوں تک پہنچیں گے، میری پارلیمنٹ صرف عوام ہیں،8 فروری 2024 کوالیکشن میں بدترین دھاندلی کی گئی ٭ہم نے اپنی جدوجہد نہیں چھوڑی ،مدارس کو ختم کرنے کی سازش ہورہی ہے، ٹرمپ دنیا کا سب سے بڑا پاگل ہے، ف...

موجودہ پارلیمنٹ کی کوئی حیثیت نہیں،مولانافضل الرحمان

عوامی تحریک جب بھی شروع ہوئی مولانا شامل ہوں گے ،محمود اچکزئی وجود - پیر 10 فروری 2025

میں نے پی ڈی ایم سے کہا اگر بانی کو ہٹا کر کسی اور کولانا ہے تو میں ساتھ نہیں ہوں چارماہ کے لیے قومی حکومت بنا دی جائے ، سربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی تجویز سربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ جب بھی عوامی تحریک شروع ہوگی ،مولانا فضل الرحمان اس ...

عوامی تحریک جب بھی شروع ہوئی مولانا شامل ہوں گے ،محمود اچکزئی

یتن یاہو کا بیان اشتعال انگیز اور ناقابلِ قبول ہے، پاکستان کا شدید ردعمل وجود - پیر 10 فروری 2025

  ٭بیان فلسطینی عوام کے حقِ خودارادیت ، ان کی اپنی تاریخ کی صریح نفی ہے،نائب وزیراعظم ٭ حکومت پاکستان فلسطین کے لیے سعودیہ وعالمی برادری سے مل کر کام جاری رکھے گی،دفترخارجہ اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نتین یاہو کی جانب سے سعودی عرب کے اندر فلسطینی ریاست قائم کرنے کی تج...

یتن یاہو کا بیان اشتعال انگیز اور ناقابلِ قبول ہے، پاکستان کا شدید ردعمل

ملک کے 23الیکشن ٹریبونلز میں 371انتخابی پٹیشنز دائر ہوئیں،فافن کی رپورٹ وجود - پیر 10 فروری 2025

  جنوری میں مزید 11درخواستوں کا فیصلہ کیا گیا، فیصل درخواستوں کی تعداد 112ہوگئی 30فیصد مقدمات نمٹا دیے گئے ، الیکشن ٹریبیونلز کی کارکردگی پرفافن کی تفصیلی رپورٹ فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے 8فروری 2024کو ہونے والے عام انتخابات کے بعد قائم الیکشن ٹریبونلز کی ...

ملک کے 23الیکشن ٹریبونلز میں 371انتخابی پٹیشنز دائر ہوئیں،فافن کی رپورٹ

مضامین
سحر زدہ تاریخ! وجود جمعه 12 ستمبر 2025
سحر زدہ تاریخ!

منافع خور مافیا اور بھوکے عوام وجود جمعرات 11 ستمبر 2025
منافع خور مافیا اور بھوکے عوام

قائد اعظم کا خواب، اسلامی فلاحی معاشرہ وجود جمعرات 11 ستمبر 2025
قائد اعظم کا خواب، اسلامی فلاحی معاشرہ

بھارتی آبی دہشت گردی وجود بدھ 10 ستمبر 2025
بھارتی آبی دہشت گردی

کواڈ اجلاس اور ٹیرف مسائلکواڈ اجلاس اور ٹیرف مسائل وجود بدھ 10 ستمبر 2025
کواڈ اجلاس اور ٹیرف مسائلکواڈ اجلاس اور ٹیرف مسائل

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر