... loading ...
وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر نوجوانوں سے (آج)اتوار تک حکومت کے خلاف ہونے والی مبینہ سازش کے خلاف احتجاج کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آپ چپ کرکے بیٹھیں گے تو آپ برائی کا ساتھ دیں گے،غداروں کے خلاف پر امن احتجاج کیا جائے ، کسی قسم کا اپنے ملک کو نقصان نہ پہنچائیں ،سیاست دانوں کی بکروں کی طرح نیلا...
اپوزیشن اراکین اسمبلی کو لاجز، میریٹ اور سندھ ہاؤس میں رہنے کی ہدایت کی گئی ۔ ہفتہ کو مولانافضل الرحمن کی طرف دیئے گئے عشائیے میں اراکین اسمبلی کو بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت کی گئی۔ بلاول بھٹو زر داری نے کہا کہ اجلاس میں باقاعدہ پلان کے ساتھ شرکت کریں۔ بلاول بھٹو کی طرف سے ریڈزون...
پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں (آج) اتوار کوپہلا روزہ ہے ۔پشاور میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے ملک بھر میں (آج)اتوار سے ماہ رمضان کے آغاز کا اعلان کیا۔دیگر کمیٹی اراکین کے ہمراہ پ...
وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اور معاونین خصوصی نے دفاتر خالی کردئیے، میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے دفتر سے سارا سامان گھر منتقل کردیا۔ ذرائع نے بتایا کہ اعظم خان نے دفتر میں رکھا سامان اور دستاویزات گزشتہ رات اپنے گھر پشاور منتقل کیں۔ دوسری ج...
وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی میں بڑی تبدیلی کی ہے، اب نئی حکمت عملی کے تحت پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی تحریک عدم اعتماد والے دن قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہونگے۔رپورٹ کے مطابق ارکان قومی اسمبلی وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر تحر...
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی جان کو خطرہ لا حق ہے۔27 مارچ کے جلسے کے وقت بھی ان کو دھمکیاں مل رہی تھیں اور اب بھی مل رہی ہیں۔ جان کو خطرہ ہے مگر وہ خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ نجی ٹی وی سے انٹرویو میں انہوں نے دھمکی آمیز خط سے متعلق بتایا کہ اس ملک نے کہا جب تک عمران خان موجو...
گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا، وزیراعلی پنجاب کا استعفیٰ منظور ہونے کے بعد کابینہ تحلیل ہوگئی ہے۔گورنر پنجاب نے وزیر اعلی عثمان بزدار کا استعفی منظور کرنے کے ساتھ ساتھ ہی2 اپریل کو پنجاب اسمبلی کا اجلاس بھی طلب کرلیا ...
بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان میں انسانی بحران کے بڑھتے ہوئے خطرے پر قابو پانے کیلئے عالمی سطح پر اشتراک عمل اور مخلصانہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔وہ افغانستان میں مصالحت کے لئے امریکہ کے سابق خصوصی نمائندے اور سلامتی سے متعلق اسلام آباد مذاکرات کے ایک ق...
فروری میں دہشت گردی میں کمی کے بعد مارچ میں جنگجو حملوں میں بھی دو گنا اضافہ ہوا ، دہشت گردی کے رجحانات پر نظر رکھنے والے اسلام آباد میں قائم آزاد تھنک ٹینک پاکستان انسٹیٹیوٹ فار کانفلکٹ اینڈ سکیورٹی سٹڈیز کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ماہ مارچ میں ملک میں سلامتی کی صورتحال ...
وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ سامنے آیا ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر بیان میں کہا کہ سکیورٹی ایجنسیوں نے رپورٹ دی ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ سامنے آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان رپورٹس ...
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نے کہا کہ ملک میں سیکیورٹی تب آتی ہے جب ہر شہری ذمہ داری لیتا ہے، سیکیورٹی فوج نہیں عوام دیتی ہے، امریکا کے وزیر خارجہ کا بیان ہے کہ بھارت کو کچھ نہیں کہہ سکتے کیونکہ وہ ایک آزاد ملک ہے، توپھر ہم کیا ہیں؟ طاقتور ملک ہم پر غصہ ہو گیا جس نے کہا کہ آپ...
وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں مراسلے والے ملک کا ذکر کرتے ہوئے امریکا کا نام لے لیا۔وزیراعظم عمران خان نے قوم سے براہ راست خطاب کیا اور اس دوران انہوں نے خارجہ پالیسی پر بات کی۔وزیراعظم نے قوم سے خطاب میں مراسلے والے ملک کا ذکر کرتے ہوئے امریکا کا نام لیا اور پھر غلطی کا ...
وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد اور بیرون سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیاہے کہ وہ مستعفی نہیں ہونگے، اتوار کو اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر جو بھی فیصلہ آئے گا ، اس کے بعد مزید تگڑا ہو کر سامنے آؤں گا ، خوش فہمی میں نہ رہیں کہ عمران خان خاموش ہو کر ب...
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ،جس میں پاکستان سفارت کار کے ساتھ غیرملکی حکام کی گفتگو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دے دی گئی جو کہ کسی بھی حوالے سے ناقابل قبول ہے، وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منعق...
قومی اسمبلی کے اجلاس میں تحریک عدم اعتماد پر بحث شروع نہ ہوسکی اور اجلاس 3 اپریل کی دوپہرساڑھے 11 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔قومی اسمبلی کا اہم اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیر صدرات ہوا تاہم تحریک عدم اعتماد پر بحث شروع نہ ہوسکی اور ڈپٹی اسپیکر نے اجلاس اتوار کو صبح ساڑھے گیارہ بج...
پنجاب میں حکومت سازی کے معاملے پر پاکستان تحریکِ انصاف کے ناراض تین دھڑوں کے درمیان باہمی رابطے ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف کے چھینہ گروپ، علیم خان گروپ اور جہانگیر ترین گروپ کے رہنماؤں نے ایک دوسرے سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریکِ انصاف کے تینوں دھڑو...
ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم کراچی پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق جام عبدالکریم غیرملکی پرواز کے ذریعے کراچی پہنچے، کراچی میں جام عبدالکریم کا استقبال کرنے والوں میں پارٹی وزرا ء امتیاز شیخ، سہیل سیال اور شبیر بجارانی شامل تھے۔ ا...
امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان مں عدم اعتماد کی تحریک میں کردار سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی امریکی حکومتی ادارے یا عہدیدار نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر پاکستان کو خط نہیں بھیجا۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد میں امریکا کے ملوث ہونے کے الزامات...
ایم کیوایم اور اپوزیشن کے درمیان معاہدے کے مندرجات سامنے آگئے ، جس کے تحت ایم کیوایم وفاقی کابینہ سے علیحدگی اختیار کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق محدہ قومی موومنٹ اور اپوزیشن کے درمیان معاہدے پر مولانا فضل الرحمن ، اخترمینگل ، خالد مگسی ، خالد مقبول صدیقی، بلاول بھٹو اور شہبازشریف دست...
ذرائع رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے پی ٹی آئی کے سامنے تین مطالبات رکھے جو پورے نہیں کیے گئے۔ رابطہ کمیٹی ذرائع نے بتایا کہ ہم نے دفاتر کھلوانے کا مطالبہ کیا مگر نہیں کھولے گئے، ہم نے اپنے 100 سے زائد لاپتہ افراد کی واپسی کا کہا ، ہم پر مختلف دہشت گردی کے مقدمات تھے جو...
پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم کو مقتول ناظم جوکھیو کی بیوہ نے معاف کر دیا۔ملزمان کے وکلا کا موقف ہے کہ مقتول ناظم جوکھیو کی بیوہ نے ایم پی اے جام اویس کو بھی معاف کر دیا ہے، معافی نامہ اور معاہدہ جلد عدالت میں پیش کردیں گے۔عدالت نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں 3...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کو خفیہ دستاویزات پبلک کرنے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق شہری کی جانب سے خفیہ دستاویزات پبلک نہ کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت کے بعد چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامے میں ...
وزیراعظم عمران خان سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی، جنرل قمر جاوید باجوہ وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں ڈی جی آئی ایس آئی بھی شریک تھے۔ ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور اور دیگر معاملات پر گفتگو کی گئی،ساتھ ہی ...
وزیر اعظم عمران خان نے دھمکی آمیز خط کابینہ کے ارکان کو دکھا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس کے دوران وزیرِ اعظم نے کابینہ ارکان کو یہ خط دکھایا۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان نے کابینہ ارکان کو بریفنگ دی جس کے دورا...