وجود

... loading ...

وجود
سید طارق فاطمی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ مقرر، نوٹیفکیشن جاری وجود - بدھ 20 اپریل 2022

سید طارق فاطمی وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ مقرر ہو گئے۔ وزیراعظم نے منظوری دے دی۔ کابینہ ڈویژن سے معاون خصوصی طارق فاطمی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری ہو گیا۔طارق فاطمی اس سے قبل 2013 سے 2017 میں بھی اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور رہے ہیں۔

سید طارق فاطمی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ مقرر، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے رائے طاہر کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کردیا وجود - بدھ 20 اپریل 2022

حکومت نے ڈی جی ایف آئی اے ثناء اللہ عباسی کو ہٹا کر رائے طاہر کو وفاقی تحقیقاتی ادارے کا ڈائریکٹر جنرل تعینات کردیا۔ نئے ڈی جی ایف آئی اے رائے طاہر نے 6 سال سی ٹی ڈی پنجاب کی سربراہی کی ، وہ ڈی آئی جی لاہور، فیصل آباد اور بہاولپوربھی رہ چکے ہیں۔ رائے طاہر ڈی پی او شیخوپورہ، مظفرگ...

حکومت نے رائے طاہر  کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کردیا

پی پی، نون لیگ میں اختلافی معاملات، شہبازشریف نے ہاتھ اُٹھا لیے، بلاول نوازشریف سے ملاقات کریں گے وجود - بدھ 20 اپریل 2022

پیپلزپارٹی صدر مملکت، چیئرمین سینیٹ اورگورنر پنجاب کے عہدے لینا چاہتی ہے۔ ذرائع کے مطابق اختلافی معاملات پر وزیراعظم شہباز شریف نے ہاتھ اٹھا لیے ہیں اور بلاول بھٹو زر داری کو نواز شریف سے براہ راست بات کرنیکا مشورہ دیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری لندن میں قائد ن لیگ...

پی پی، نون لیگ میں اختلافی معاملات، شہبازشریف نے ہاتھ اُٹھا لیے، بلاول نوازشریف سے ملاقات کریں گے

مصطفی نواز کھوکھر نے وزیر مملکت کا عہدہ سنبھالنے سے معذرت کرلی وجود - بدھ 20 اپریل 2022

رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے وزیر مملکت کا عہدہ سنبھالنے سے معذرت کرلی۔ ایک بیان میں سینیٹر مصطفی نوازکھوکھرنے کہا کہ انہوں نے پارٹی سے درخواست کی ہے کہ فی الحال وزیرمملکت کاعہدہ نہیں سنبھال سکتا، وزیر مملکت بننے سے معذرت ذاتی وجوہات کے باعث کی ہے۔ مصطفی نواز کھو...

مصطفی نواز کھوکھر نے وزیر مملکت کا عہدہ سنبھالنے سے معذرت کرلی

وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ،قومی سلامتی سے متعلقہ امورپر گفتگو وجود - بدھ 20 اپریل 2022

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں قومی سلامتی سے متعلقہ امورپر گفتگو کی گئی۔ منگل کو وزیر اعظم آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں قومی سلامتی سے متعلقہ امورپر تبادلہ خیال کی...

وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ،قومی سلامتی سے متعلقہ امورپر گفتگو

حلف اٹھانے کے بعد متعدد وفاقی وزراء نے ذمہ داریاں سنبھال لیں وجود - منگل 19 اپریل 2022

حلف اٹھانے کے بعد متعدد وفاقی وزراء نے ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ منگل کو حلف اٹھانے کے بعد اتحادی حکومت میں شامل وزراء نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ مسلم لیگ (ن )سے تعلق رکھنے والے مفتاح اسماعیل کو وفاقی وزیرِ خزانہ بنا دیا گیا ہے، مفتاح اسماعیل کو آرٹیکل 91 کی ذیلی شق 9 کے تحت وفا...

حلف اٹھانے کے بعد متعدد وفاقی وزراء نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

نومنتخب وفاقی کابینہ کے اراکین نے حلف اٹھا لیا وجود - منگل 19 اپریل 2022

قائم مقام صدر مملکت میر محمد صادق سنجرانی نے نومنتخب وفاقی کابینہ کے اراکین سے حلف لیے لیا۔ حلف اٹھانے والی 34 رکنی کابینہ میں 31 وفاقی وزراء اور تین وزرائے مملکت شامل ہیں۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی۔ حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف،پاکستا...

نومنتخب وفاقی کابینہ کے اراکین نے حلف اٹھا لیا

پی ٹی آئی نے نئی حلقہ بندیوں کا شیڈول سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا وجود - منگل 19 اپریل 2022

پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی نئی حلقہ بندیوں کا شیڈول سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کا حلقہ بندیوں کا شیڈول آئین اور قانون کے کیخلاف ہے۔ نئی مردم شماری ہونے تک نئی حلقہ بندیوں کی کوئی ضرورت نہیں۔ الیکشن کمی...

پی ٹی آئی نے نئی حلقہ بندیوں کا شیڈول سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے خلاف دائر کیس غلطی تھی،عمران خان وجود - منگل 19 اپریل 2022

سابق وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ سپریم کورٹ جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کارروائی غیر ضروری سمجھتا ہوں اور ان کے خلاف دائر کیس غلطی تھی، توشہ خانہ سے چیزیں 50 فیصد قیمت ادا کرکے خریدیں، ہمارے خلاف کرپشن یا کوئی اسکینڈل نہیں آیا، فرح خان کے پاس عہدہ تھا نہ وزارت ، وہ...

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے خلاف دائر کیس غلطی تھی،عمران خان

خواجہ محمد آصف نے نئے انتخابات کا معاملہ ایوان میں اٹھا دیا وجود - منگل 19 اپریل 2022

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن کے بعد حکومتی ایم این اے خواجہ محمد آصف نے نئے انتخابات کا معاملہ ایوان میں اٹھا دیا،، بی این پی مینگل نے بلوچستان میں ماورائے عدالتی قتل کے خلاف واک آؤٹ کیا جبکہ منحرف رکن پی ٹی آئی نور عالم خان نے کہاہے کہ خانہ کعبہ جاکر حلف اٹھانے کو تیار ہوں...

خواجہ محمد آصف نے نئے انتخابات کا معاملہ ایوان میں اٹھا دیا

وفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب آج ایوان صدر میں ہوگی،حلف چیئرمین سینیٹ لیں گے وجود - منگل 19 اپریل 2022

وفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب (آج) منگل کو ایوان صدر میں ہوگی تاہم حلف صدر کے بجائے چیئرمین سینیٹ لیں گے۔ذرائع کے مطابق وزراء کی حلف برداری کی تقریب (آج) منگل کی صبح 11 بجے ہوگی،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی وفاقی وزرا سے حلف لیں گے،اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے چیئرمین سینیٹ کو...

وفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب آج ایوان صدر میں ہوگی،حلف چیئرمین سینیٹ لیں گے

بلقیس ایدھی کی ذمہ داری ان کی پوتی اٹھائیں گی وجود - منگل 19 اپریل 2022

بلقیس ایدھی کی ذمہ داری اب ان کی پوتی اٹھائیں گی۔سوشل میڈیا پر فیصل ایدھی نے بیٹی کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ان کی والدہ کے انسانیت کے مشن کو اب ان کی بیٹی رابعہ فیصل ایدھی آگے بڑھائیں گی۔ فیصل ایدھی نے اپنی پوسٹ میں والدکیلئے لکھا کہ یہ ایدھی ہیں، ان جیسا کوئی نہ...

بلقیس ایدھی کی ذمہ داری ان کی پوتی اٹھائیں گی

صدر عارف علوی کی گورنر پنجاب کو کام جاری رکھنے کی ہدایت وجود - پیر 18 اپریل 2022

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو اپنے عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔ صدر مملکت نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب برطرفی کی سمری پر فیصلہ ہونے تک اپنے فرائض انجام دیتے رہیں۔ دوسری جانب گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے سابق گورنر چودھری سرور کی طرف سے عثمان ...

صدر عارف علوی کی گورنر پنجاب کو کام جاری رکھنے کی ہدایت

عمران خان کا تحائف بیچنے کے الزامات پر ردِ عمل وجود - پیر 18 اپریل 2022

سابق وزیراعظم عمران خان نے توشہ خان اسکینڈل پر کہا ہے کہ میرا تحفہ میری مرضی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے ایک صدر نے گھر پر تحفہ بھجوایا، وہ تحفہ توشہ خانہ بھیج کر آدھی قیمت ادا کر کے اپنے پاس رکھا۔ عمران خان نے کہا کہ پیسہ بنانا ہوتا تو گھر کو کیمپ آفس ڈکلیئر ک...

عمران خان کا تحائف بیچنے کے الزامات پر ردِ عمل

سردار تنویر الیاس بلا مقابلہ آزاد کشمیر کے وزیر اعظم منتخب وجود - پیر 18 اپریل 2022

سردار تنویر الیاس بلا مقابلہ آزاد کشمیر کے وزیر اعظم منتخب ہوگئے ہیں۔ پیر کے روز آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے قانون ساز اسمبلی میں سردار تنویر الیاس نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تاہم ان کے خلاف کسی نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے چنانچے سردار تنویر الیاس بلا مقابل...

سردار تنویر الیاس بلا مقابلہ آزاد کشمیر کے وزیر اعظم منتخب

صدر مملکت عارف علوی نے گورنر سندھ عمران اسماعیل، اٹارنی جنرل خالد جاوید کے استعفے منظور کرلیے وجود - پیر 18 اپریل 2022

صدر مملکت عارف علوی نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ کابینہ ڈویژن نے استعفیٰ منظور کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، نئے گورنر کی تعیناتی تک اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی قائم مقام گورنر سندھ کے طور پر فرائض سرانجام دیں گے۔ خیال رہے کہ گورنر سندھ عمران اسماع...

صدر مملکت عارف علوی نے گورنر سندھ عمران اسماعیل، اٹارنی جنرل خالد جاوید کے استعفے منظور کرلیے

نئی حکومت اور آئی ایم ایف کے مذاکرات آج سے شروع ہونگے وجود - پیر 18 اپریل 2022

نئی پاکستانی حکومت سے آئی ایم ایف حکام نے مذاکرات بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق واشنگٹن میں آئی ایم ایف حکام کے نئی حکومت کے حکام سے مذاکرات پیر سے شروع ہوں گے۔ مذاکرات میں آئی ایم ایف پروگرام بحال ہونے کے اعلان کا امکان ہے، آئی ایم ایف پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی ...

نئی حکومت اور آئی ایم ایف کے مذاکرات آج سے شروع ہونگے

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ برطرف وجود - اتوار 17 اپریل 2022

وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے برطرف کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو گورنر پنجاب کے عہدے سے ہٹا دیا۔ نئے وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز سے حلف نہ لینے کے معاملہ ان کی برطرفی کی وجہ بنا۔وزیراعظم شہباز شریف ن...

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ برطرف

شہزاد اکبر بیرون ملک چلے گئے وجود - اتوار 17 اپریل 2022

سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر بیرون ملک چلے گئے ہیں۔کے مطابق شہزاد اکبر اتوار کی علی الصبح اسلام آباد سے دبئی روانہ ہوئے۔ شہزاد اکبر دبئی سے لندن جائیں گے۔ گزشتہ ماہ شہزاد اکبر اور شہباز گل کے نام ایف آئی اے کی اسٹاپ لسٹ میں شامل کئے گئے تھے۔ دونوں افراد نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے ...

شہزاد اکبر بیرون ملک چلے گئے

الیکٹڈ حکومت نامنظور،الیکشن کراؤ، حکومت ہٹانے کی سازش ہوئی یا مداخلت، عمران خان کا سوال وجود - اتوار 17 اپریل 2022

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ میں آج اہم مسئلے پر بات کرنے یہاں آیا ہوں، وہ مسئلہ آپ کے مستقبل کا ہے ، تحریک انصاف کا نہیں بلکہ پاکستان کے مستقبل کا ہے،ملک کے خلاف بہت بڑے پیمانے پر بین الاقوامی سازش ہوئی، میں کسی ملک کے خلاف نہیں ہوں، نہ اینٹی امریکا ہوں، ...

الیکٹڈ حکومت نامنظور،الیکشن کراؤ، حکومت ہٹانے کی سازش ہوئی یا مداخلت،  عمران خان کا سوال

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل قاسم سوری ڈپٹی اسپیکر کے عہدے سے مستعفی وجود - هفته 16 اپریل 2022

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل ہی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ قاسم خان سوری کا استعفیٰ سیکرٹری قومی اسمبلی کے دفتر کوموصول ہوا۔ ہفتہ کے روز ہی ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر خفیہ ووٹنگ ہونا ت...

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل قاسم سوری ڈپٹی اسپیکر کے عہدے سے مستعفی

اثاثے ڈیکلیئر نہ کرنے یا چھپانے پر منی لانڈرنگ مقدمہ غیر قانونی قرار وجود - هفته 16 اپریل 2022

اسلام آباد ہائی کورٹ نے صرف اثاثے ڈیکلیئر نہ کرنے یا چھپانے پر منی لانڈرنگ مقدمہ بنانا غیر قانونی قرار دے دیا۔ ہفتہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بڑا فیصلہ جاری کردیا جس کے تحت صرف اثاثے ڈیکلیئر نہ کرنے یا چھپانے پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ بنانا غیر قانونی قرار...

اثاثے ڈیکلیئر نہ کرنے یا چھپانے پر منی لانڈرنگ مقدمہ غیر قانونی قرار

پی ٹی آئی کو کراچی جلسے کی مشروط اجازت وجود - هفته 16 اپریل 2022

تحریک انصاف کو کراچی میں آج ہفتہ 16 اپریل کو جلسے کی اجازت مل گئی۔ جلسے کے لیے این او سی ڈپٹی کمشنر شرقی نے جاری کیا، انتظامیہ کی جانب سے 20 شرائط سے مشروط اجازت نامہ جاری کیا گیا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو جلسہ رات 12 بجے تک نمٹانا ہوگا، جلسے میں ملکی نظریات، مذہب کے خ...

پی ٹی آئی کو کراچی جلسے کی مشروط اجازت

معروف سماجی کارکن بلقیس ایدھی انتقال کرگئیں، صدر، وزیراعظم و دیگر کا اظہار افسوس وجود - جمعه 15 اپریل 2022

ممتاز سماجی رہنما و ایدھی فاونڈیشن کے بانی عبدالستار ایدھی کی اہلیہ و ایدھی فاونڈیشن کی چیئرپرسن بلقیس ایدھی 74 برس کی عمر میں اتنقال کرگئیں۔ ۔عبدالستار ایدھی کے صاحبزادے فیصل ایدھی کی جانب سے جاری بیان اس بات کی تصدیق کی گئی کہ ان کی والدہ بلقیس ایدھی کا انتقال ہوگیا ہے، فیصل ای...

معروف سماجی کارکن بلقیس ایدھی انتقال کرگئیں، صدر، وزیراعظم و دیگر کا اظہار افسوس

مضامین
ہم خود قیامت تھے وجود بدھ 25 فروری 2026
ہم خود قیامت تھے

نکھل گپتا کا اعتراف ِ جرم : ایک بھیانک خوابِ غم وجود بدھ 25 فروری 2026
نکھل گپتا کا اعتراف ِ جرم : ایک بھیانک خوابِ غم

طارق رحمن کابینہ میں ہندو وزیر کی شمولیت وجود منگل 24 فروری 2026
طارق رحمن کابینہ میں ہندو وزیر کی شمولیت

آرٹیکل ١٠٩(ب) کے بعد آرٹیکل ١١٠ وجود منگل 24 فروری 2026
آرٹیکل ١٠٩(ب) کے بعد آرٹیکل ١١٠

سیرتِ نبوی ۖ: رحمت، اخلاق اور انسانیت کا کامل نمونہ وجود منگل 24 فروری 2026
سیرتِ نبوی ۖ: رحمت، اخلاق اور انسانیت کا کامل نمونہ

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر