... loading ...
کراچی یونیورسٹی میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش بم دھماکے کا مقدمہ انسداد دہشت گردی تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی آر نمبر 30/2022 میں مبینہ ٹائون تھانے کے ایس ایچ او سب انسپکٹر بشارت حسین مدعی ہیں۔ ایف آئی آر زیر دفعہ 302، 324، 427، 190، 34 ایکسپلوزیو ایکٹ 3/4 مجریہ 1908 اور 7 اے ٹی اے مجریہ 1997 درج کی گئی ہے۔ ای...
کراچی یونیورسٹی میں خودکش حملہ کرنے والی خاتون کے خاندان کے چند افراد کا کالعدم بی ایس او سے تعلق کا انکشاف سامنے آیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی یونیورسٹی خودکش دھماکے کی تحقیقات جاری ہے ، تحقیقاتی ذرائع نے بتایا ہے کہ حملہ آور کے خاندان سے چند افراد کالعدم بی ایس او سے تعلق رکھتے ہ...
تفتیشی حکام کا کہنا ہے کراچی یونیورسٹی میں خودکش دھماکے میں پہلی بارمہلک کیمیکل کا استعمال کیا گیا اور خودکش بمبار نے جیکٹس سے جڑی پن کو کھینچ کر دھماکا کیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی یونیورسٹی کنفیوشس ڈیپارٹمنٹ کے باہر خودکش دھماکے میں استعمال ہونے والے بارودی مواد کے حوالے سے تفصی...
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک فوج کے سپہ سالار کی تعیناتی آئین اور قواعد و ضوابط کے مطابق کریں گے، فوج قومی ادارہ ہے اس کے خلاف پروپیگنڈہ برداشت نہیں کیا جائیگا، خواہش تھی تحریک انصاف کے اراکین استعفے نہ دیتے، اب قانون کے مطابق فیصلہ ہوگا، عمران حکومت سے ورثے میں بہت کچھ ...
کراچی یونیورسٹی دھماکے میں 2 خواتین سمیت 3 چینی باشندے جاں بحق ہوگئے۔ کراچی یونیورسٹی میں ایک وین میں ہونے والے خوفناک بم دھماکے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دو خواتین سمیت تین چینی باشندے جاں بحق ہوئے جبکہ چوتھا شخص ممکنہ طور پر گاڑی کا ڈرائیور ہو سکتا ہے۔ کراچی پولیس چیف غلام نبی...
وفاقی حکومت نے ملک میں عید الفطر کے لیے چار چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بروز پیر 2 مئی سے جمعرات 5 مئی تک عید الفطر کی چھٹیاں ہوں گی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کو عید الفطر پر تین چھٹیوں کی سمری بھجوائی گئی تھی لیکن وزیر اعظم نے عید ا...
جامعہ کراچی میں وین میں دھماکے کے نتیجے میں دو غیرملکی اساتذہ سمیت 5افراد جاں بحق اور 3افراد زخمی ہوگئے جن کی حالت تشویشناگ بتائی جاتی ہے۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکا جامعہ کراچی میں کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے قریب وین میں ہوا اور وین کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کی ہی تھی۔ دھماکے کے بعد ریسک...
دعا زہراکو تحویل میں لینے کے لیے اے وی سی سی کی ٹیم لاہور روانہ ہوگئی ہے۔ پانچ رکنی ٹیم تفتیشی افسر سعید بھی شامل ہیں۔ بچی کے والدین اور دستاویزات کے مطابق بچی کم عمر ہے۔ دعا زہرہ کو کراچی منتقل کرنے کے بعد عمر کے تعین کے لیے بون ٹیسٹ کروایا جائے گا۔ بچی کو پنجاب کی عدالت میں پیش...
عید کے بعد اتحادی جماعتوں کے سربراہ اور پارلیمانی لیڈرز نے بڑی بیٹھک لگانے پر غور شروع کردیا ہے جس میں صدر عارف علوی کے خلاف مواخذے سمیت پی ٹی آئی کے ممکنہ اسلام آباد مارچ پر حکمت عملی بنائی جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی اتحادی جماعتوں بالخصوص (ن ) لیگ کو ایوان صدر سے ت...
وزیراعظم شہبازشریف نے صدر ڈاکٹرعارف علوی کو وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برادری کے لیے ایک اور ایڈوائس ارسال کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شہباز شریف نے کہا کہ حمزہ شہباز کی بطور وزیر اعلیٰ پنجاب حلف برداری کے لیے ہائیکورٹ کا حکم واضح ہے جس کے بعد کسی مشاورت یا سوچ و بچار کی ضرورت نہیں ہے...
وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کا نام تاحال ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نہیں نکالا گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق نئی حکومتی پالیسی کے تحت وزیرداخلہ راناثناءاللہ کانام بدستور ای سی ایل پر ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سلیمان شہباز اور ان کے اہل خانہ کے نام ای سی ایل سے نکال دیے گئے...
نوازشریف، مریم نواز، شہباز شریف، حمزہ شہباز سمیت ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے کئی رہنماؤں کے نام ای سی ایل سے نکال دیے گئے، وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے نئی پالیسی کے تحت اہم سیاسی، کاروباری شخصیات، بیوروکریٹس کے نام بھی ای سی ایل سے نکال دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ ن...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے مبینہ دھمکی آمیز مراسلے پر سپریم کورٹ کی اوپن سماعت کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے نئے اعلامیہ میں بھی پاکستان میں مداخلت کی تصدیق ہوئی ہے ،قوم کسی صورت امریکی غلامی قبول نہیں کرے گی، کارکن اسل...
شمالی وزیرستان میں سرحد پارافغانستان سے دہشت گردوں کی فائرنگ کے باعث پاک فوج کے3 جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بین الاقوامی سرحد کے اس پار افغانستان کے اندر سے دہشت گرد...
ڈی جی ایف آئی اے محمد طاہر رائے نے چارج سنبھال لیا ۔ ڈی جی ایف آئی اے محمد طاہر رائے نے چارج سنبھالنے کے بعد افسران سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایمانداری سے بہترین حکمت عملی پرمکمل عملدرآمد کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ پبلک سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانا ہے، عوام کوعزت دی جائے گی اور...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ قومی و صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کی ابتدائی حلقہ بندیاں 24 مئی تک مکمل کر لی جائیں گی،قومی و صوبائی اسمبلیوں کی حلقہ بندیوں پر کام 11 اپریل سے جاری ہے جو بلاتعطل 3 اگست تک جاری رہے گا۔جاری اعلامیہ کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں...
قومی سلامتی کمیٹی نے خفیہ ایجنسیوں کی رپورٹس، سابق سفیر اسد مجید کی بریفنگ اور پاکستانی سفارتخانے سے موصول ہونے والے مراسلے کے مندرجات کا جائزہ لینے کے بعد نتیجہ اخذ کیا ہے کہ کسی قسم کی غیر ملکی سازش نہیں ہوئی ۔جمعہ کو کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کا38ویں اجلاس وزیر اعظم شہباز شر...
سابق وزیر اعظم و تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے فوری انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن سے بھی غلطی ہو گئی ہے اسے ٹھیک کرنے کا واحد حل یہ ہے کہ فوری انتخابات کرائو،ہم اپنے ملک کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتے لیکن ہم کسی صورت اس سلیکٹڈ امپورٹڈ حکومت کو تسلیم نہیںکریں گے، ج...
سینئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر عمران خان بال بھی بیکا ہوا تو ملک میں خانہ جنگی ہو جائے گی اور ملک میں کوئی محفوظ نہیں رہے گا، آصف زرداری نے اپنی بیوی کو قتل کرایا اور جعلی وصیت کے ذریعے اس کی سیاست پر قبضہ کیا، آصف زرداری نے بینظیر بھٹو کے دونوں بھائی...
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لندن میں مسلم لیگ (ن ) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال ، اتحادی حکومت کے قیام کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعرات کو پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مسلم ل...
سپریم کورٹ میں آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق بھجوائے گئے صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطابندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آئین کی بالادستی کیلئے کیلئے کھڑی ہے، جب تک آئین کو ماننے والے موجود ہیں تنقید سے فرق نہیں پڑتا،عدالت کے...
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رکن زاہد اکرم درانی نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت شروع ہوا۔ تلاوت کلام پاک کے بعد ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی نے حلف اٹھایا۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے زاہد اکر...
سندھ کابینہ میں تبدیلی کرکے رکنِ سندھ اسمبلی شرجیل انعام میمن کو ایک بار پھر صوبائی وزیر بنا دیا گیا ہے جبکہ وزیرِ ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ کا نام سندھ کابینہ سے ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا۔ شرجیل انعام میمن کو صوبائی وزیر بنانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات خراب نہ ہوتے تو آذج حکومت میں ہوتے، اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات کئی مہینوں سے خراب ہیں،عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو آرمی چیف بنانے کے بارے میں کبھی نہیں سوچا تھا۔ نجی ٹی وی س...