... loading ...
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ڈاکٹر فاروق ستار کے تمام تحفظات دور کردیے، معاملات طے پاگئے، عید کے بعد فاروق ستار کا پارٹی میں واپسی کا اعلان متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق خالد مقبول صدیقی اور فاروق ستار کے درمیان تنظیمی عہدیداروں اور آزاد بلدیاتی امیدواروں کی ایڈجسمنٹ کا فارمولا بھی طے پاگیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ کراچی اور حی...
عید سے قبل بجلی کا جھٹکا، بجلی ایک روپے 55 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ،اضافہ رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا،اطلاق یکم جولائی سے ہوگا،فیصلے سے بجلی صارفین پر 39 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا، اضافی وصولی 3 ماہ کیلئے کی جائے گی،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نی...
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں گندم اور کھانے کے تیل اور گھی کی قیمتوں میں کمی آئی ہے ،گھی جلد 150روپے فی کلو کم ہوگا ،آٹا بھی مزید سستا ہوگا اور کھاد کی قیمت بھی کم ہوگی،اللہ کی مہربانی سے تحریک انصاف کی سابقہ حکومت کی نالائقیوں اور متعدد مشکلات کے باوجود ب...
مہنگائی کا جن اوٹ آف کنڑول،مہنگائی کی شرح33.66 فیصد تک پہنچ گئی، ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں مزید 3.32 فیصد اضافہ ریکارڈ،30 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھیں،لہسن،گھی،آلو،پٹرولیم مصنوعات ،آٹا، دال چنا، دال مسور، انڈے، دہی چاول، چینی،دودھ کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا۔ اتحادی حکومت ...
کراچی میں موسلا دھار بارش نے شہر کو تالاب میں بدل دیا، کرنٹ لگنے سے لڑکا جاں بحق ہوگیا، زیر آب مرکزی شاہراہوں پر ٹریفک جام ہونے سے شہریوں کا اذیت کا سامنا کرنا پڑا۔ ادھربلوچستان میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 7 ڈیمز ٹوٹ گئیتفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز بھی کراچی کے مختلف علا...
شہرقائد کے باسی ایک جانب تولوڈشیڈنگ کابدترین عذاب جھیلنے میں مصروف ہیں تودوسری جانب کراچی کے صارفین پر بھی بجلی گرا دی گئی، 9 روپے 52 پیسے فی یونٹ اضافہ، کراچی کیلئے بجلی مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے، نیپرا نے کراچی کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری ک...
گندم کی خریداری میں اربوں کی کرپشن کے انکشاف کے بعد محکمہ اینٹی کرپشن اور حساس ادارے نے انکوائری شروع کردی ہے،گندم کی خریداری کا ہدف 14 لاکھ ٹن تھا جبکہ محکمہ نے جون تک 9 لاکھ گندم کی خریداری کی ہے،اس صورتحال میں کراچی میں گندم و آٹے کا اکتوبر،نومبر اور دسمبر میں شدید بحران کاخدش...
جتنی بھی دھاندلی کی جائے یہ نہیں جیت سکتے، شریف خاندان نے آج تک ایک کام بھی ایمانداری سے نہیں کیا، حمزہ شہباز! تم جو مرضی کر لو ہم الیکشن جیت کر دکھائیں گے، یہ چاہے مجھ پر 1500 مقدمات کروا دیں ان کا پیچھا نہیں چھوڑوں گا، 17 جولائی کو 20 کی 20 نشستیں ہم جیتیں گے۔ پنجاب میں ضمنی ال...
لاہور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔نجی چینل کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کی بازیابی کیلئے درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی، سم...
کراچی میں پارکنگ ایریا میں گائے باندھنے پر گولیاں چل گئیں، عمران گھانچی نامی شخص مسلح افراد کو لے آیا اور شدید فائرنگ کی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں پارکنگ ایریا میں گائے باندھنے پر گولیاں چل گئیں، 2 افراد عمران گھانچی اور کاشف کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوئی۔3 ...
صوبائی وزیر اطلاعات ، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پی ٹی آئی نے سینٹ کی نشست پر آج ہونے والی انتخاب کا بائیکاٹ اپنی شکست کو دیکھ کر کیا ہے ، شام پانچ کے بعد دھاندلی کا رونا پیٹنا شروع کرے گی ۔ ووٹنگ کا عمل جاری ہے ، کسی کو کوئی روک ٹوک نہیں ۔ جو بھی اپنے ووٹ ...
کاغذات نامزدگی واپس لینے کا وقت ختم ،معید انورایم کیوایم ، محمود مولوی پی ٹی آئی کے امیدوار، فاروق ستار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے پیپلزپارٹی ،پی ایس پی ،ٹی ایل پی ،مہاجرقومی موومنٹ سمیت 19امیدوارمیدان میں ہیں،کئی پولنگ اسٹیشن حساس قراردے دیئے گئے کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی ...
شاہنواز خاصخیلی سلیم باجاری کو نیب کے سامنے پیش ہونے کا حکم،احتساب عدالت حیدرآباد نے وزیراعلیٰ سندھ کے سینئر پرائیویٹ سیکریٹری سلیم باجاری کو نیب تحقیقات میں تعاون کا حکم دیتے ہوئے نیب کراچی کے سامنے پیش ہونے کا حکم سنادیا ہے، عدالت نے تحقیقات میں تعاون نہ کرنے کی صورت عبوری ضما...
عمران خان کو سب کچھ اس وقت یاد آتا ہے جب ان کے اسکینڈل سامنے آئے،کہاں ہے ایک کروڑنوکریاں اورپچاس لاکھ گھر؟ حمزہ شہباز کو 22 مہینے جیل میں رکھا اور کرپشن ثابت نہ کرسکے، عمران خان بتائیں رانا ثناء اللہ کو گرفتار کرنے کا پلان کیسے بنایا تھا اسلام آباد (بیورورپورٹ)وفاقی وزیر اطل...
عمران خان کہتے ہیں کہ ہراساں کیا جا رہا ہے، میں سابق وزیراعظم سے پوچھتا ہوں کیسے ہراساں کیا جا رہا ہے،کیا جیل میں بند کر دیا گیا ہے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے سابق وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان سب کچھ بتانے کو تیار ہیں تاہم اپنی کرپشن بتانے کو نہیں، بتائیں...
بلوچستان حکومت نے حالیہ بارشوں کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصانات کے بعد کوئٹہ کو آفت زدہ قرار دیکر ایمرجنسی نافذ کر دی۔بلوچستان بھر میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچادی، کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں چھتیں گرنے، سیلابی ریلوں اور دیواریں منہدم ہونے کے مختلف واقعات میں جاں ب...
تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم گرینڈ ڈائیلاگ کے لیے بالکل تیار ہیں،پہلے الیکشن کی تاریخ دی جائے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہاکہ ہر دوسرے دن ایک نیا اسکینڈل سامنے آ رہا ہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت پے در پے ایسی حرکتیں کر رہی ہے کہ جمہوریت ختم ہی...
وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ عید کے دنوں میں لوڈشیڈنگ میں نمایاں بہتری آئے گی، افغانستان سے مستقل بنیادوں پر کوئلہ کی خرید کے لئے بات شروع کی جائے گی،عید کے فوری بعد وفد کابل جائے گا، بجلی کی قیمت میں سات روپے اضافے کی ابھی تک وفاقی کابینہ نے کوئی منظوری نہیں دی...
الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کی 5 مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ سنادیا، پنجاب کی5 مخصوص نشستوں پر تحریک انصاف کے ارکان کا نوٹیفکیشن جاری ، الیکشن کمیشن نے عدالتی حکم پرتحریک انصاف کے تین خواتین اور دو اقلیتی ارکان اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیف...
وفاقی وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بارشوں کے دوران قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا کہ بارش کی تباہ کاریوں سے متاثرہ افراد کی امداد کے لیے حکومت تمام وسائل بروئے کار لائے گی،یہ وقت پوائنٹ اسکورنگ کا نہیں، سیاسی جماعتیں اور فلاحی تنظیمیں متاثرین کی مدد کے لیے ...
ملک کے کئی چھوٹے بڑ ے شہروں میں منگل کے روزموسلادھاربارش کاسلسلہ جاری رہا، جبکہ کراچی میں بھی بادل برس پڑے ،شہرقائدکے مختلف علاقوں میں منگل کی دوپہرکوشروع ہونے والی ہلکی وتیزبارش کاسلسلہ جاری رہاہے ۔کراچی میں بارش شروع ہوتے ہی کے الیکٹرک کے 200 فیڈرز ٹرپ کرگئے اور شہر قائد کے مخت...
تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے پنجاب کے ضمنی الیکشن میں ریاستی مشینری کے استعمال کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کے ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے باوجود حکومت کو شکست دینی ہے، حکومت نے مہنگائی کے ریکارڈ توڑ دیئے ہیں، ان لوگوں نے ہماری حکومت گرانے کے لیے این آر او حاص...
کراچی میں کے ایم سی، ڈی ایم سی اور پولیس غیرقانونی مویشی منڈیاں کے خلاف کارروائی کرنے میں ناکام ہو گئیں، کورنگی،کیماڑی، ناظم آباد،برنس روڈ، پیپلزچورنگی اور دیگر مصروف ترین شاہراہوں اور سڑکوں پر مویشی منڈیاں تاحال قائم ،پولیس اور کے ایم سی افسران لاکھوں روپے بھتہ وصول کرنے لگے، س...
لاہورجاکرپسندکی شادی کرنے والی دعازہرا کے والدمہدی کاظمی نے سندھ ہائی کورٹ میں دعا زہرا کی بازیابی کے لیے نئی درخواست دائرکر دی ہے۔منگل کوسندھ ہائی کورٹ میں دائردرخواست میں محکمہ داخلہ سندھ، آئی جی سندھ، ایس ایچ او الفلاح، ظہیر احمد اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے جس میں موقف اپنای...