... loading ...
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہاہے کہ کراچی یونیورسٹی میں چینی اساتذہ پر خود کش حملے میں ماسٹر مائنڈ سمیت 4 کردار ملوث تھے، چاروں کی شناخت کر لی گئی، دھماکے کا ایک کردار ماڑی پور سے پکڑا گیا۔مرتضی وہاب، سی ٹی ڈی اور رینجرز حکام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے بتایا کہ گرفتار ملزم کرا...
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق وفاقی وزیر بابر غوری کو اشتعال انگیز تقریر کے مقدمے میں 12جولائی تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے ۔کراچی میں انسداد دہشتگردی کی عدالت کے روبرو سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابر غوری کو انسداد دہشتگردی کی منتظم عدالت میں سائیٹ سپر ہائ...
مناسک حج کا آغاز آج (بدھ ) سے ہوگا۔ کورونا وائرس کے بعد پہلی بار 10 لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے، جن میں ساڑھے آٹھ لاکھ غیرملکی شامل ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق دنیا بھر سے سعودی عرب میں عازمین حج کی آمد مکمل ہوچکی ہے۔حکام کا کہنا تھا کہ دوران حج مسجد الحرام کو دن میں 10...
وزیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل احمد نے کہا ہے کہ ملکی موجودہ حالات کی وجہ عمران خان کی نااہلی، ہماری حکومت کو ناکام کرنے کے چکر میں عمران خان کا جان بوجھ کر پاکستان کی معیشت کو مشکل میں ڈالنااور بارودی سرنگیں بچھانا اوربین الاقوا می سطح پر چیلنجنگ ماحول شامل ہے ، ان چیزوں کی وجہ ...
تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز کا ریلیف پیکیج محدود اختیار سے تجاوز ہے، حمزہ شہباز نے عدالتِ عظمی کے واضح احکامات اور انتخابی ضابط اخلاق کو پیروں تلے روند دیا ہے،ضمنی انتخابات کی شفافیت پر اثرانداز ہونے کی کوشش ہے، پیکج کا مقصد عدالت سے حاصل ریلیف کو اپن...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے 100 یونٹ سبسڈی ریلیف پیکج کا اعلان خلاف ضابطہ قراردیدیا ہے، پنجاب روشن گھرانہ پروگرام کانوٹس لیتے ہوئے وزیراعلیٰ حمزہ شہباز سے 7 جولائی کو جواب طلب کرلیا ہے،الیکشن شیڈول اعلان ہونے کے بعدکوئی سرکاری عہدیدار، منتخب نمائندہ ان ...
رپورٹ :شاہنواز خاصخیلی بلدیہ اعلیٰ حیدرآباد، ڈائریکٹر لینڈ عارف جھیجو کی سرپرستی میں سرکاری پلاٹس بیچنے کا انکشاف، قائد ملت پارک کے پلاٹ نمبر 61، 62 نجی افراد کے حوالے، جعلی دستخط سے نو ڈیوز سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا بھی انکشاف، سابق ایڈمنسٹریٹر شعیب ملک کی تحریری ہدایات کے باوجود قب...
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے تحریک انصاف کو مشورہ دیا ہے کہ پنجاب حکومت کا اقدام عدالتوں میں چیلنج کرنے کے بجائے خیبرپختونخوا میںناداروں کو مفت بجلی دیں،خیبرپختونخوا حکومت کو فتنہ خان کوپالنے اور اس کاخرچ اٹھانے کے لیے رکھا ہواہے؟ محنت کریں، حسد نہ کریں،ان خیالات کا اظہار ...
نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 9 روپے 66 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔نیپرا نے کراچی کے شہریوں پر بجلی گرادی اور کے الیکڑک صارفین کے لیے بجلی 9 روپے 66 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے جبکہ نیپرا اعداد و شمار...
پنجاب کے بیس حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی کیلئے سابق وزیراعظم عمران خان خود میدان میں نکلے پڑے، پاکستان تحریک انصاف نے 7 سے 15 جولائی کے درمیان چیئرمین عمران خان کے 16 مقامات پر عوامی اجتماعات کا شیڈول جاری کردیا ہے، پی ٹی آئی کی جانب سے پیر کے رو...
رپورٹ :شاہنواز خاصخیلی بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، پیپلزپارٹی نے میئرشپ حاصل کرنے کیلئے حکمت عملی ترتیب دے دی، ایم کیو ایم کی پوزیشن کمزور، تحریک انصاف مقابلے کیلئے تیار، 162 یونین کمیٹیوں اور 9 ٹاؤن کمیٹیوں پر انتخابات ہوگا، صوبائی وزیر جام خان شورو کے بھائی کاشف شورو میئر...
رپورٹ: مسرور کھوڑومحکمہ صحت سندھ تھر میں بلدیاتی انتخابات کے دوران ڈاکٹر پر تشدد کرنے والے ملازم وڈیرے کو نیب سے بچانے کیلئے سرگرم ہوگیا، نیب کو غلام محمد جونیجو سے متعلق معلومات دینے سے معذرت کرلی گئی، جبکہ محکمہ صحت کے اکائونٹس افسر غلام محمد جونیجو کی جانب سے تاریخ پیدائش میں ...
دعا زہرا کی عمر کے تعین کے لیے میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کردی گئی ہے جس میں لڑکی کی عمر 15 سے16سال کے قریب قرار دی گئی ہے۔دعا زیرا کے والد مہدی کاظمی کی درخواست پر محکمہ صحت سندھ نے دعا زہرا کی عمر کے تعین کے لیے 10 رکنی بورڈ تشکیل دیا تھا۔میڈیکل بورڈ نے دعا زہرا کی عمر کے تعین ...
پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی فون ٹیپنگ کے فورنزک ٹیسٹ کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی فون ٹیپنگ فورنزک کے بعد پتا چلے گا کہ اصلی یا نقلی ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق فون ٹیپنگ غیر قانونی ہے،سپریم کورٹ عمران خان ...
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے الیکشن ایکٹ ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت فراہم کرنے کی درخواست دائر کردی۔ ایڈووکیٹ عزیر کرامت بھنڈاری کی وساطت سے دائر کی گئی درخواست میں وفاق،الیکشن کمیشن اور نادرا کو فریق بنایا گیا ہے، جس میں وفاقی...
الیکشن کمیشن پنجاب نے لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں ڈی جی نیب کی تقرری و تبادلے روکنے کی ہدایات جاری کردیں۔صوبائی الیکشن کمشن نے نیب ہیڈ کوارٹرز کی جانب سے کئے گئے تقرر و تبادلے کا سختی سے نوٹس لے لیا، الیکشن کمیشن نے افسران کی تبدیلیوں کا نوٹس لیتے ہوئے تینوں افسران کے تقروتبادل...
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو بحرانوں سے نکالنا اولین ترجیح ہے، دیوالیہ پن کا خطرہ ٹل گیا، مشکل وقت میں ڈیپازٹ پر چین کے شکرگزار ہیں۔۔وزیراعظم نے کہا کہ دن رات محنت کر کے ملک کو قائداعظم کا پاکستان بنائیں گے، ہم مشکل وقت سے نکل آئے ہیں، ہمیں چین کا ہمیشہ شکر گزار رہنا ...
سابق خاتون اول بشریٰ بی بی سے متعلق مبینہ طور پر ایک آڈیو منظرعام پر آئی ہے جس میں وہ مخالفین کے خلاف غداری کا بیانیہ بنانے کے لیے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا انچارج ارسلان خان کو ہدایات دے رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک آڈیو وائرل ہوئی ہے جس کے مطابق دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ آڈیو ت...
کراچی میں بجلی بحران نے شہریوں کا جینا محال کر دیا، بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے سے بھی تجاوز کر گیا۔ کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں سے دن کا سکون، رات کا چین چھین لیا۔ بیشتر علاقوں میں بجلی بندش کا عذاب شہروں کے گلے کا پھندا بن گیا۔ شہر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورا...
(بیورورپورٹ)راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی بس تیز رفتار کے باعث حادثے کا شکار ہوگئی نتیجے میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔ راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی بس بارش کی پھسلن اور اوور اسپیڈنگ کے باعث ضلع شیرانی کے حدود دہانہ سر دانہ کے مقام پر کھائی میں جاگری، جس کے باعث 19 مسافر موقع پر جاں بح...
(رپورٹ : شاہنواز خاصخیلی) بلدیہ اعلیٰ حیدرآباد میں اندھیر نگری چوپٹ راج، وٹرنری ڈاکٹر ڈائریکٹر لینڈ کے عہدے پر براجمان، ڈاکٹر عارف جھیجو پر کرپشن کے سنگین الزامات، جعلی چالانوں کے ذریعے پلاٹس میں ردوبدل کا بھی انکشاف، جو چلانا ہے چلا دیں، کچھ نہیں ہوگا، ڈاکٹر عارف جھیجو کا موقف،...
(رپورٹ :علی نواز) حیدرآباد میں منظم جرائم میں اضافہ، ایس ایس پی کا عہدہ گذشتہ تین ہفتے سے خالی، ڈی آئی جی بھی چھٹی پر روانہ، سندھ کا دوسرا بڑا شہر اعلیٰ پولیس افسران کے بغیر چلنے لگا، تفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں منظم جرائم میں اضافہ ہوگیا ہے، گذشتہ تین ہفتے سے ایس ایس پی حید...
محکمہ تعلیم حیدرآباد، ٹی ای او حیدرآباد سٹی آفیس کرپشن کا گڑھ بن گئی، ٹی ای او قاسم مری فوتی والد کے بلز پر بھاری رشوت مانگ رہا ہے، حافظ جنید انصاری، تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم حیدرآباد کی مختلف آفیسز کرپشن کا گڑھ بن گئی ہیں، ٹی ای او سٹی حیدرآباد کی آفس میں مختلف کاموں ...
سندھ ہائی کورٹ کے احکامات کے باوجود محکمہ ماحولیات سندھ ڈائریکٹر جنرل سیپا نعیم احمد مغل کو ہٹانے سے گریزاں، ڈی جی سیپاکی جانب سے پرانی تاریخوں میں پسندیدہ فائلز پر دستخط کرنے کا انکشاف ہوا ہے ۔جراٗت کی رپورٹ کے مطابق عدالت عالیہ سندھ نے مقدمہ نمبر 882 کی سماعت کے بعد نعیم احمد م...