... loading ...
سابق وزیر اعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے بیرونی سازش کے ذریعے مسلط ہونے والوں کو شکست دینی ہے ، ہم امریکہ ، چوروں اور لوٹوں کے سامنے نہیں جھکیں گے ، ہمارے لوگوںکو پولیس کے ذریعے ڈرایا دھمکایا جارہاہے لیکن میں آپ کے ساتھ کھڑا ہوں ۔ا ن خیالات کا اظہار انہوںنے ضمنی انتخابی کے حلقہ پی پی...
کستان تحریک انصاف کے رہنمائوں نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے دوران پیش آنے والے پر تشدد اور دھاندلی کے واقعات کی مذمت کی اور انتخابی نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ اتوار کے روز پی ٹی آئی رہنمائوں نے کراچی میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب میں بلدیاتی انتخابات کے...
پاکستان کو سعودی عرب سے ادھار تیل کی فراہمی کی سہولت میں توسیع کا امکان ہے۔عرب میڈیا کے مطابق پاکستان نے سعودی عرب سے تیل فراہمی کی سہولت میں اضافے کی درخواست کی تھی جس بنا پر پاکستان کو اس سہولت میں توسیع ملنے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کو سعودی عرب سے اب 1.2 ارب ڈا...
رپورٹ :شاہنواز خاصخیلی پیپلزپارٹی نے میونسپل کمیٹی عمرکوٹ، مٹھی، سنجھورو پر فتح کا پرچم لہرا دیا،لاڑکانہ میں پی پی کو برتری،سانگھڑ میونسپل کمیٹی میں اپ سیٹ، 12 وارڈز میں سے جی ڈے اے اور پیپلزپارٹی کے امیدوار 6 6 نشستوں پر کامیاب، ننگر پارکر ٹاؤن پر سخت مقابلہ، 3 میں سے دو پیپلزپ...
آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرنے کے لئے 450ارب روپے کے مزید ٹیکسز عائد کئے جانے کا امکان ہے ، اس وقت تمام اقدامات آئی ایم ایف کی شرائط کو پیش نظر رکھتے ہوئے اٹھائے جارہے ہیں جس سے تمام شعبے شدید دبائو کا شکار ہیں، ایڈ ہاک ازم اورپالیسیوں میں تسلسل نہ ہونے کی وجہ سے آج تک معیشت ک...
سندھ میں خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں رواں سال جنوری سے مئی تک 62 خواتین سفاک درندوں کا نشانہ بنیں، ایس ایس پی شہلا قریشی کے مطابق 150 کیسز رپورٹ نہ ہو سکے۔ متاثرہ خواتین موبائل ایپ کے ذریعے پولیس کو فوری آگاہ کریں۔سندھ میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں کمی نہیں...
مشکل وقت میں قیادت (لیڈر شپ) کا کردار اہم ہوتا ہے، جو مسائل کو سمجھنے اور اس کا حل تلاش کرنے میں لگی رہتی ہے۔ قیادت مخلص ہو تو قوم کو ترقی کی راہ پر گامزن کرسکتی ہے۔ یہ بات اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) اور بانی کارپوریٹ پاکستان گ...
سابق وزیراعظم و چیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے وفاقی حکومت کی طرف سے سپر ٹیکس عائد کیے جانے کی مخالفت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 2 جولائی کو پریڈ گراونڈ میں پر امن جلسہ کریں گے، تمام بڑے شہروں کے کارکنوں کو ہدایت کرتا ہوں کہ وہ اپنے شہروں میں اگلے ہفتے کی رات کو جلسوں کا اہتمام کر...
وزیراعظم شہباز شریف اور ایم کیو ایم وفد کے درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ دوراہ کراچی کے دوران وزیراعظم سے ہونے والی ملاقات میں ایم کیو ایم کی جانب سے سندھ کے لیے پیپلز پارٹی سے کیے گئے معاہدے کی سست روی پر شکوہ کیا۔ذرائع نے ...
سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے میدان سج گیا،الیکشن کمیشن کے مطابق 14اضلاع میں ووٹنگ کے لیے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں، مختلف کیٹگریزکی 7164 بلدیاتی نشستوں کیلئے 32739 امیدوار آج(اتوار)قسمت آزمائی کریں گے۔سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے 14 اضلاع ...
جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے دعا زہرا کیس کی سماعت میں مزید تفتیش کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ سیکریٹری صحت میڈیکل بورڈ بنا کر لڑکی کی عمر کا تعین کریں۔ہفتہ کودعا زہرا کے اغوا سے متعلق کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں ہوئی جہاں پولیس نے جمع کرائے گئے چالان میں کہا ...
کراچی میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، شدید گرمی میں 4 سے 12 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شہری پریشان ہوگئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کھارادر، لیاری، نیاآباد، کورنگی، اورنگی، لانڈھی، سرجانی ٹاون، قائدآباد، قیوم آباد اور کیماڑی میں طویل لوڈشیڈنگ ہورہی ہے۔اس کے علاوہ نیوکراچی، نار...
مسلم لیگ (ن) کے قائدمیاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے تبدیلی کے نام پر ملک کا بیڑہ غرق کر دیا۔مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف سے مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر امیر مقام نے لندن میں ملاقات کی اور ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امیر مقام نے پارٹی اور...
رپورٹ :شاہنواز خاصخیلی سندھ میں بلدیاتی انتخابات، سانگھڑ، تھرپارکر، عمرکوٹ اور میرپورخاص میں میدان سج گیا، عمرکوٹ شہر میں تحریک انصاف کا پلڑہ بھاری، سامارو اور ڈہورو نارو ٹاؤن کمیٹیوں میں اپ سیٹ ہونے کا امکان، سانگھڑ کی 73 یونین کائونسلز، چار میونسپل کمیٹیز اور 11 ٹاؤن کمیٹیوں ...
بلدیاتی الیکشن سے ایک روز قبل جیکب آباد میں ہونے والے دھماکے نے سیکیورٹی انتظامات کا پول کھول دیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق جیکب آباد کے علاقے مولا داد پھاٹک کے قریب دھماکا ہوا ہے، دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ پولیس اہلکاروں سمیت دس زخمی ہوگئے،واقعے کی اطلاع ملنے پر پول...
سابق فوجی حکمران کے اہلخانہ کے قریبی ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کی اہلیہ نے حال ہی میں دبئی میں بیمار سابق صدر اور آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کی عیادت کی ہے۔ ملاقات سے واقف قریبی ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ ان کی ...
وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ترقی کیلئے تمام صوبوں اور علاقوں کو ساتھ لیکر چلنا ہو گا، بیرونی قرضوں پر انحصار کی بجائے زراعت، صنعت سمیت مختلف شعبوں میں خود کفالت حاصل کرنا ہو گی، چین سمیت دوست ممالک سرمایہ کاری کے ذریعے ہماری ترقی اور خوشحالی میں حصہ ڈال رہے ہیں، ...
مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ،ایک ہفتے میں مہنگائی 1.01 فیصد بڑھ گئی،مہنگائی کی مجموعی شرح 28.05 فیصد تک جا پہنچی،ایک ہفتے کے دوران 32 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،دال مونگ 9 روپے،دال ماش13 روپے اور 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 24 روپے 89 پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ حکومتی دع...
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے رواں سال 20 کروڑ سے زائد ٹیکس دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے آئی ایم ایف پروگرام دوبارہ شروع ہونا ضروری تھا، عمران خان ملک کو دیوالیہ کی نہج پر لیکر آئے تھے، ملک اب بہتری کی طرف جائیگا،پچھلے 10 سے 20 سال میں ایسا کسان ...
رپورٹ:ڈاکٹر فہیم دانش کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں واقع شہید ملت گورنمنٹ گرلز کالج میں مرد اساتذہ کا راج قائم ہے مزکورہ گرلز کالج میں عرصہ دراز سے ڈائریکٹوریٹ کالجز کی جانب سے فرحان قاضی نامی میل استاد کو شعبہ کامرس کا ہیڈ آف ڈپارٹمنٹ تعینات کیاہوا ہے اس طرح وجاہت حسین نامی...
رپورٹ :شاہنواز خاصخیلی بلدیہ اعلیٰ حیدرآباد، اینٹی انکروچمنٹ سیل نے ناجائز تجاوزات کو دھندہ بنا لیا، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لطیف آباد زون فیاض کلیار اور انچارج سٹی ناصر لودھی کی سرپرستی میں وصولیاں، احسان شاہ، وسیم اجمیری، فیصل اور طارق نامی ملازمین ناجائز تجاوزات پر بھاری رقم لینے لگ...
رپورٹ: حیدرآباد میں غیرقانونی ہائوسنگ اسکیمیں، ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات حیدرآباد کے احکامات پر گرینڈ آپریشن کا آغاز، تحصیل سٹی، دیہی لطیف آباد اور قاسم میں 72 غیرقانونی اسکیموں کا انکشاف، ویب سائٹ تشکیل دے رہے ہیں جس میں منظور شدہ اور غیرقانونی اسکیموں کی تفصیلات رکھیں گے،...
کلفٹن کے علاقے میں بے نظیر بھٹو شہید پارک کی جھیل میں نہاتے ہوئے 6افراد ڈوب گئے، جن میں سے 4 کی لاشیں نکال لی گئیں جب کہ بے ہوش ہونے والے 2 افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔بوٹ بیسن چورنگی کے قریب بے نظیر بھٹو شہید پارک کے اندر جھیل میں گزشتہ روز 2 افراد کے ڈوب کر جاں بحق ہونے کے ...
محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں کرونا کیسز کی شرح میں اضافہ ہوا ہے، جہاں 24 گھنٹوں کے دوران 138 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔محکمہ صحت کی جانب سے گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق کراچی میں مثبت کیسز کی شرح 8 فیصد تک پہنچ گئی تھی، تاہم جمعرات کو یہ شرح 21 ف...