وجود

... loading ...

وجود
اسلام آباد ہائی کورٹ نے میانوالی کی نشست پر ضمنی انتخاب روک دیا وجود - پیر 31 اکتوبر 2022

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کی نااہلی فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی تاہم الیکشن کمیشن کو عمران خان کی نااہلی کے بعد میانوالی کی خالی قرار دی گئی قومی اسمبلی کی نشست پر انتخابی شیڈول جاری کرنے سے روک دیا۔ پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نااہلی کے خلاف درخو...

اسلام آباد ہائی کورٹ نے میانوالی کی نشست پر ضمنی انتخاب روک دیا

ایف آئی اے: فارن فنڈنگ کیس منی لانڈرنگ میں تبدیل، عمران خان کی گرفتاری کا خطرہ وجود - اتوار 30 اکتوبر 2022

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے فارن فنڈنگ کیس کو منی لانڈرنگ کیس میں تبدیل کرتے ہوئے عمران خان کو مرکزی ملزم نامزد کر دیا جس کے تحت انہیں طلبی کا نوٹس بھی جاری کیا گیا ہے اور پیش نہ ہونے پر ان کی گرفتاری کے امکانات ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے کراچی کی جانب سے منی لان...

ایف آئی اے: فارن فنڈنگ کیس منی لانڈرنگ میں تبدیل، عمران خان کی گرفتاری کا خطرہ

لانگ مارچ، کنٹینر کے نیچے آکر نیوز چینل کی خاتون رپورٹر جاں بحق وجود - اتوار 30 اکتوبر 2022

پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے کامونکی جاتے ہوئے راستے میں عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آ کرنجی ٹی وی کی خاتون رپورٹر جاں بحق ہوگئی۔ پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ تیسرے روز بھی جاری رہا، کامونکی جاتے ہوئے راستے میں عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آ کر نیوز چینل کی خاتون رپورٹر...

لانگ مارچ، کنٹینر کے نیچے آکر نیوز چینل کی خاتون رپورٹر جاں بحق

ارشد شریف قتل، پاکستانی افسران کی وقار احمد اور خرم احمد سے کینیا میں پوچھ گچھ وجود - اتوار 30 اکتوبر 2022

سینئر صحافی ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کیلئے پاکستانی افسران نے فائرنگ کے واقعے میں معجزانہ طور پر بچ جانے والے کراچی کے شہریوں وقار احمد اور خرم احمد سے کینیا میں پوچھ گچھ کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کی تحقیقاتی ٹیم نے دونوں بھائیوں خرم احمد اور وقار احمد سے واقعے سے متعلق ...

ارشد شریف قتل، پاکستانی افسران کی وقار احمد اور خرم احمد سے کینیا میں پوچھ گچھ

میں کسی ملٹری ڈکٹیٹر کی نرسری میں نہیں پلا، عمران خان وجود - اتوار 30 اکتوبر 2022

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے نہ کسی کے پیر پکڑے اور نہ منتیں کیں، بوٹ پالش کرنے والوں سے بات نہیں کرتا، میں کسی ملٹری ڈکٹیٹر کی نرسری میں نہیں پلا، ذوالفقار علی بھٹو کی طرح ایوب خان کو ڈیڈی نہیں کہتا تھا، قوم امپورٹڈ حکومت کو نہیں مانتی، غلام اور ڈ...

میں کسی ملٹری ڈکٹیٹر کی نرسری میں نہیں پلا، عمران خان

حکومت نے اسلام آباد کے ریڈ زون کو توسیع دے دی وجود - اتوار 30 اکتوبر 2022

وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے ریڈ زون کو زیرو پوائنٹ تک توسیع دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے تحریک انصاف کو اسلام آباد میں لانگ مارچ اور دھرنے کی اجازت دے رکھی ہے تاہم عدالتی حکم کے مطابق پی ٹی آئی کی قیادت یا کارکنان ریڈ زون میں داخل نہیں ہوسکتے۔ گزشتہ روز چیئرم...

حکومت نے اسلام آباد کے ریڈ زون کو توسیع دے دی

منی لانڈرنگ کیس، ایف آئی اے نے عمران خان کو پیر کو کراچی طلب کر لیا وجود - اتوار 30 اکتوبر 2022

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے منی لانڈرنگ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو کراچی میں طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے عمران خان کو 31 اکتوبر پیرکو کراچی آفس میں طلب کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان پر طارق شفیع کے اکاؤنٹ سے پی ٹی آئی اکاؤنٹ میں 5 کر...

منی لانڈرنگ کیس، ایف آئی اے نے عمران خان کو پیر کو کراچی طلب کر لیا

اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت پہلے تھی نہ اب ہے، عمران خان وجود - اتوار 30 اکتوبر 2022

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت نہ پہلے تھی نہ اب ہے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ میری طرف سے آرمی چیف کو توسیع دینے کی آفر تک وہ یہ فیصلہ کر چکے تھے کہ رجیم چینج کو نہیں روکیں گے، یہ روک سکتے تھے انہوں نے نہیں روکا کیوں کہ پاؤر تو ان کے ...

اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت پہلے تھی نہ اب ہے، عمران خان

پی ٹی آئی لانگ مارچ: پیمرا کی لائیو کوریج روکنے کی ہدایت وجود - هفته 29 اکتوبر 2022

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کی لائیو کوریج اور تقاریر سے متعلق چینلز کو ہدایات جاری کر دیں۔ پیمرا کی جانب سے جاری ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ لانگ مارچ کے دوران پی ٹی آئی رہنماؤں کی تقاریر کے دوران تاخیری نظام لاگو کیا جائے، تاخیری نظ...

پی ٹی آئی لانگ مارچ: پیمرا کی لائیو کوریج روکنے کی  ہدایت

حکومت کی عمران خان کو پیشکش، مذاکرات کے لیے کابینہ کمیٹی تشکیل وجود - هفته 29 اکتوبر 2022

وزیر اعظم شہباز شریف نے لانگ مارچ سے متعلق وفاقی کابینہ کی کمیٹی تشکیل دے دی۔ ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی سربراہی میں بنائی جانے والی کمیٹی میں 9 ارکان شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی میں ایاز صادق، خواجہ سعد رفیق، قمر زمان کائرہ، خالد مقبول صدیقی، میاں افتخار، مول...

حکومت کی عمران خان کو پیشکش، مذاکرات کے لیے کابینہ کمیٹی تشکیل

فیصل واوڈا تحریک انصاف سے فارغ، شوکاز نوٹس کا جواب نہ دینے پر چیئرمین پی ٹی آئی کا فیصلہ وجود - هفته 29 اکتوبر 2022

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد میں کی گئی پریس کانفرنس پر وضاحت کیلئے شوکاز نوٹس کا جواب نہ دینے پر فیصل واوڈا کی پارٹی رکنیت ختم کردی۔ پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ سے کی گئی ٹوئٹ میں عمران خان کی جانب سے فیصل واوڈا کی پارٹی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن شیئر کیا ...

فیصل واوڈا تحریک انصاف سے فارغ، شوکاز نوٹس کا جواب نہ دینے پر چیئرمین پی ٹی آئی کا فیصلہ

عمران خان کی قیادت میں تاریخی لانگ مارچ کا لبرٹی چوک لاہور سے آغاز وجود - جمعه 28 اکتوبر 2022

چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کا لبرٹی چوک سے آغاز ہو گیا۔عمران خان مرکزی کنٹینر پر چڑھ گئے ہیں۔ حقیقی آزادی مارچ میں بڑی تعداد میں خواتین بچے اور کارکن شریک ہیں۔ پہلے دن لانگ مارچ لاہور میں ہی رہے گا ۔ لبرٹی چوک سے اچھرہ، مزنگ، ایم او کالج، ج...

عمران خان کی قیادت میں تاریخی لانگ مارچ کا لبرٹی چوک لاہور سے آغاز

پاکستان کے فیصلے لندن ، واشنگٹن میں نہ ہو، ملک میں ہوں، عمران خان کا حقیقی آزادی مارچ سے خطاب وجود - جمعه 28 اکتوبر 2022

سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کی شکل میں 26 سال کی سیاسی جدوجہد میں سب سے اہم سفر شروع کر رہا ہوں۔ لبرٹی چوک لاہور میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میرا مارچ سیاست یا ذاتی مفاد کے لیے نہیں ہے، مارچ ...

پاکستان کے فیصلے لندن ، واشنگٹن میں نہ ہو، ملک میں ہوں، عمران خان کا حقیقی آزادی مارچ سے خطاب

سندھ ہائی کورٹ کا بل بورڈز اور ہورڈنگز کے خلاف موثر کارروائی کا حکم وجود - جمعه 28 اکتوبر 2022

سندھ ہائی کورٹ نے بل بورڈز اور ہورڈنگز کے خلاف موثر کارروائی کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے بل بورڈ ز اور سائن بورڈز کے خلاف کارروائی کیلئے ناظر کو نگراں مقرر کرتے ہوئے کراچی کی 24 اہم شاہراؤں پر بھرپور کارروائی کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔شاہر...

سندھ ہائی کورٹ کا بل بورڈز اور ہورڈنگز کے خلاف موثر کارروائی کا حکم

ارشد شریف قتل کی تحقیقات کے لیے 2 رکنی ٹیم کینیا روانہ وجود - جمعه 28 اکتوبر 2022

سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کیس میں تحقیقات کے لیے 2 رکنی ٹیم کینیا روانہ ہو گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے ڈائریکٹر ایف آئی اے اطہر وحید کی سربراہی میں تشکیل دی گئی 2 رکنی ٹیم کینیا کے لیے روانہ ہوگئی، جہاں وہ مختلف زاویوں سے قتل کیس کی ت...

ارشد شریف قتل کی تحقیقات کے لیے 2 رکنی ٹیم کینیا روانہ

وزیراعظم کے فوکل پرسن احمد جواد مستعفی وجود - جمعه 28 اکتوبر 2022

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے فوکل پرسن احمد جواد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ احمد جواد نے اپنے استعفے میں شہباز شریف کو ایک بے اختیار، روایتی اور موروثی سیاست پر گامزن وزیراعظم قرار دیا ہے۔ احمد جواد وزیراعظم شہبازشریف کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا تھے۔ قبل ازیں وہ پاکستان ...

وزیراعظم کے فوکل پرسن احمد جواد مستعفی

تحریک انصاف کا آج لاہور کے لبرٹی چوک سے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا آغاز ہو گا وجود - جمعه 28 اکتوبر 2022

پاکستان تحریک انصاف آج ( جمعہ) کے روز لاہور کے لبرٹی چوک سے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا آغاز کرے گی ، تحریک انصاف کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق لانگ مارچ کے شرکاء لاہور سے براستہ جی ٹی روڈ سے راولپنڈی ، اسلام آباد پہنچیں گے، یہ اطلاعات بھی ہیں کہ عمران خان راستے میں لانگ مارچ ک...

تحریک انصاف کا آج لاہور کے لبرٹی چوک سے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا آغاز ہو گا

پی ٹی آئی لانگ مارچ سے عدم استحکام کا خدشہ، وزارت داخلہ کا صوبائی حکومتوں کو خط وجود - جمعه 28 اکتوبر 2022

وزارت داخلہ نے صوبائی حکومتوں کو پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے حوالے سے خط لکھ کر لانگ مارچ سے عدم استحکام کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ خط کے متن کے مطابق کسی کو زبردستی طاقت کے ذریعے وفاق پر چڑھائی کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ وزارت داخلہ نے تمام صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان حکومتوں کو ...

پی ٹی آئی لانگ مارچ سے عدم استحکام کا خدشہ، وزارت داخلہ کا صوبائی حکومتوں کو  خط

آرمی چیف غدار ہے تو چھپ کر ان سے کیوں ملتے ہیں؟ ڈی جی آئی ایس آئی وجود - جمعرات 27 اکتوبر 2022

ڈائریکٹرجنرل انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے کہا ہے کہ آرمی چیف کو تاحیات توسیع کی پیش کش کی گئی، آپ کا سپہ سالار غدار ہے تو آج بھی ان سے چھپ کر کیوں ملتے ہیں؟ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار کے ہمراہ ایک غیر روایتی اور غیر معمولی پریس ...

آرمی چیف غدار ہے تو چھپ کر ان سے کیوں ملتے ہیں؟ ڈی جی آئی ایس آئی

ہم غدار، سازشی یا قاتل نہیں، ترجمان پاک فوج وجود - جمعرات 27 اکتوبر 2022

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ سائفر اور ارشد شریف کے حوالے سے جڑے واقعات کی تہہ تک پہنچنا ضروری ہے، تاکہ قوم سچ جان سکے، ہم کمزور ہو سکتے ہیں، ہم سے غلطی ہوسکتی ہے لیکن ہم غدار، سازشی یا قاتل نہیں ہوسکتے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے ڈی جی آئی ایس آئی لیف...

ہم غدار، سازشی یا قاتل نہیں، ترجمان پاک فوج

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، سندھ پولیس کے افسران اور اہلکار اسلام آباد روانہ وجود - جمعرات 27 اکتوبر 2022

پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کی کال کے بعد سندھ پولیس کے افسران وا اہلکار سکیورٹی کے لیے اسلام آباد روانہ کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ پولیس نے بتایا ہے کہ لانگ مارچ کے لیے دو ہزار فورس اسلام آباد بھیجی گئی۔ ترجمان نے بتایا ہے کہ رزاق آباد پولیس ٹریننگ سینٹر سے 90...

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، سندھ پولیس کے افسران اور اہلکار اسلام آباد روانہ

سیاسی رجیم چینج کے ہینڈلرز اپنے ادارے میں رجیم چینج نہیں ہونے دیں گے، عمران خان وجود - جمعرات 27 اکتوبر 2022

چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیاسی رجیم چینج کے ہینڈلرز اپنے ادارے میں رجیم چینج نہیں ہونے دیں گے، غیر معمولی لڑائیوں میں پیادے اپنی اوقات سے بڑھ کر کام کر جاتے ہیں، ارشد شریف کو انہوں نے ملک چھوڑنے کا مشورہ دیا اور اس معاملے پر کسی بھی فورم پر بلا...

سیاسی رجیم چینج کے ہینڈلرز اپنے ادارے میں رجیم چینج نہیں ہونے دیں گے، عمران خان

ارشد شریف کے قتل کی سازش پاکستان میں ہوئی، فیصل واوڈا کا دعویٰ وجود - بدھ 26 اکتوبر 2022

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ سینئر صحافی ارشد شریف کا قتل ہوا ہے جس کی سازش پاکستان میں ہوئی، ارشد شریف اسٹیلشمنٹ سے رابطے میں تھا اور پاکستان آنا چاہتا تھا ،ارشد شریف کا کوئی ثبوت لیپ ٹاپ یا موبائل نہیں ملے گا، شواہد مٹا دیے گئے ہیں، ارشد شریف کا اس...

ارشد شریف کے قتل کی سازش پاکستان میں ہوئی، فیصل واوڈا کا دعویٰ

عمران خان لانگ مارچ تک پنجاب میں ہی قیام کریں گے وجود - بدھ 26 اکتوبر 2022

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لانگ مارچ تک پنجاب میں قیام کریں گے اور دو روز تک صوبے میں عوامی رابطہ مہم چلائیں گے۔ عمران خان نے جمعہ 28 اکتوبر سے لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے اور وہ لانگ مارچ تک پنجاب میں ہی قیام کریں گے اور اس دوران وہ عوامی رابطہ مہم چلائیں گے۔ ذرائع نے بتایا ...

عمران خان لانگ مارچ تک پنجاب میں ہی قیام کریں گے

مضامین
کچھ سوال انسان کی روح سے دستخط لیتے ہیں! وجود پیر 23 فروری 2026
کچھ سوال انسان کی روح سے دستخط لیتے ہیں!

مقبوضہ وادی میں مشکوک مردم شماری وجود پیر 23 فروری 2026
مقبوضہ وادی میں مشکوک مردم شماری

نا شکرے عوام وجود پیر 23 فروری 2026
نا شکرے عوام

زندگی بدل گئی! وجود اتوار 22 فروری 2026
زندگی بدل گئی!

بھارت منشیات کی عالمی ترسیل میں ملوث وجود اتوار 22 فروری 2026
بھارت منشیات کی عالمی ترسیل میں ملوث

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر