وجود

... loading ...

وجود
آصف زرداری پر قتل کا الزام، شیخ رشید پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 2 مارچ کی تاریخ مقرر وجود - هفته 18 فروری 2023

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق صدر آصف علی زرداری پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے قتل کی سازش کے الزام کے کیس میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 2 مارچ کی تاریخ مقرر کر دی۔ شیخ رشید کی جانب سے آصف علی زرداری پر قتل کے الزام کے کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں...

آصف زرداری پر قتل کا الزام، شیخ رشید پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 2 مارچ کی تاریخ مقرر

سپریم کورٹ: پولیس افسران کے سیاسی تبادلے، متعلقہ حکام کو نوٹس جاری وجود - جمعه 17 فروری 2023

سپریم کورٹ  نے پولیس افسران کے سیاسی بنیادوں پر تبادلوں کا کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 23 فروری کو کیس کی سماعت کرے گا۔ جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس اطہر من اللہ سپریم کورٹ کے اس 3 رکنی بینچ کا حصہ ہوں گے۔ سپریم کورٹ...

سپریم کورٹ: پولیس افسران کے سیاسی تبادلے، متعلقہ حکام کو نوٹس جاری

چیف الیکشن کمشنر سپریم کورٹ میں پیش نہیں ہوئے وجود - جمعه 17 فروری 2023

چیف الیکشن کمشنر ڈاکٹر سکندر سلطان راجہ سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے تبادلہ کیس میں سپریم کورٹ کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے گزشتہ روز چیف الیکشن کمشنر کو جمعہ کے روزسماعت میں دوبارہ پیش...

چیف الیکشن کمشنر سپریم کورٹ میں پیش نہیں ہوئے

سی سی پی او لاہور کے تبادلے کا حکم معطل، غلام محمود ڈوگر عہدے پر بحال وجود - جمعه 17 فروری 2023

سپریم کورٹ نے سابق کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کا حکم معطل کر دیا۔ جمعہ کو سی سی پی او غلام محمود ڈوگر تبادلہ کیس کی سماعت عدالت عظمی کے جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل تین رکنی بینچ نے...

سی سی پی او لاہور  کے تبادلے کا حکم معطل، غلام محمود ڈوگر عہدے پر بحال

جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف تحقیقات کی جائے، عمران خان کا صدرمملکت کو خط وجود - جمعرات 16 فروری 2023

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف فوری تحقیقات کے لیے صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھ دیا۔ عمران خان نے جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے حلف کی خلاف ورزیوں کی تفصیلات ارسال کرتے ہوئے صدر مملکت سے مطالبہ کیا ک...

جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف تحقیقات کی جائے، عمران خان کا صدرمملکت کو خط

بلال غفار پی ٹی آئی کراچی کی صدارت سے فارغ، آفتاب صدیقی نئے صدر ہوں گے وجود - جمعرات 16 فروری 2023

پاکستان تحریکِ انصاف کراچی کے صدر بلال غفار کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ آفتاب صدیقی پی ٹی آئی کراچی کے نئے صدر نامزد کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دوسرے مرحلے میں سندھ کے صدر کو بھی تبدیل کر دیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی کراچی کی تنظیم میں رد و بدل کی...

بلال غفار پی ٹی آئی کراچی کی صدارت سے فارغ، آفتاب صدیقی نئے صدر ہوں گے

وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کے دورے پر روانہ وجود - جمعرات 16 فروری 2023

وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ میں تباہ کن زلزلے سے ہونے والے قیمتوں جانوں کے نقصان پر بذات خود تعزیت کرنے کے لیے 2 روزہ دورے پر روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری کردہ بیان کے مطابق لاہور کے ہوائی اڈے پر پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی اور قونصل جنرل امیر اوزبے نے وزیراعظم کو ...

وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کے دورے پر روانہ

شیخ رشید کی درخواست ضمانت منظور وجود - جمعرات 16 فروری 2023

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے مبینہ قتل کی سازش کے الزام کے کیس میں درخواست ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کے روبرو سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی درخواست ضمانت پر سماعت کا آغاز ہوا تو وکیل...

شیخ رشید کی درخواست ضمانت منظور

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج وجود - جمعرات 16 فروری 2023

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافے کے حکومتی فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں درخواست شہری منیر احمد نے اظہر صدیق کی وساطت سے دائر کی ہے، درخواست میں وزارت پیٹرولیم اور اوگرا سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ پیٹرولی...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

سوات، لوئر دیر اور مضافات میں زلزلے کے جھٹکے وجود - بدھ 15 فروری 2023

سوات، لوئر دیر اور ان کے مضافات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.3 جبکہ گہرائی 30 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی اور زلزلے کا مرکز مالاکنڈ ڈویژن میں تھا۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے، خوف وہراس پھیل...

سوات، لوئر دیر اور مضافات میں زلزلے کے جھٹکے

خیبر پختونخوا کے تین بڑے ہسپتالوں میں 88 کروڑ روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف وجود - منگل 14 فروری 2023

خیبر پختونخوا کے تین بڑے ہسپتالوں میں 88 کروڑ روپے سے زائد کی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل کی جانب سے ہسپتالوں میں بے قاعدگیوں کے حوالہ سے رپورٹ جاری کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق صحت انصاف کارڈ کی مد میں بھی کروڑوں روپے کی بے قاعدگیاں کی گئی ہیں جن تین ہسپتالوں میں کروڑو...

خیبر پختونخوا کے تین بڑے ہسپتالوں میں 88 کروڑ روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف

خیبرپختونخوا اسمبلی انتخابات، عدالت نے الیکشن کمیشن اور گورنر سے جواب طلب کر لیا وجود - منگل 14 فروری 2023

خیبر پختونخوا اسمبلی کے بروقت انتخابات کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن اور گورنر سے تحریری جواب طلب کرتے ہوئے سماعت جمعرات تک ملتوی کر دی۔ منگل کو پشاور ہائی کورٹ میں کے پی اسمبلی کے بروقت انتخابات کے لیے پی ٹی آئی کی درخواست کی سماع...

خیبرپختونخوا اسمبلی انتخابات، عدالت نے الیکشن کمیشن اور گورنر سے جواب طلب کر لیا

نئے نیب قانون میں کچھ کوتاہیاں ہیں جسے ہم دیکھ رہے ہیں،چیف جسٹس وجود - منگل 14 فروری 2023

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ کیا نیب کے دائرہ اختیار سے نکلنے والے مقدمات ختم ہوگئے؟ نئے نیب قانون میں کچھ کوتاہیاں ہیں جسے ہم دیکھ رہے ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فاضل بینچ نے کرپشن کے ملزم نواب خان کی ضمانت م...

نئے نیب قانون میں کچھ کوتاہیاں ہیں جسے ہم دیکھ رہے ہیں،چیف جسٹس

شمالی وزیرستان، سی ٹی ڈی ٹیم پر حملہ، جھڑپ ،7 دہشت گرد ہلاک وجود - منگل 14 فروری 2023

شمالی وزیرستان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی) کی ٹیم پر دہشت گردوں کے حملے میں زیر حراست 3 ملزمان ہلاک ہو گئے، سی ٹی ڈی کی جوابی فائرنگ سے کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد بھی مارے گئے۔ ترجمان محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) خیبر پختونخوا کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی رات...

شمالی وزیرستان، سی ٹی ڈی ٹیم پر حملہ، جھڑپ ،7 دہشت گرد ہلاک

اردو کو بطور سرکاری زبان نافذ کرنے کا حکم وجود - پیر 13 فروری 2023

لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو اردو کو بطور سرکاری زبان نافذ کرنے کا حکم دیتے ہوئے ایک ماہ میں عمل درآمد رپورٹ طلب کر لی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس رضا قریشی نے شریف نظامی سمیت دیگر کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزاروں کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ اعلی عدلیہ نے اردو...

اردو کو بطور سرکاری زبان نافذ کرنے کا حکم

خاتون جج کو دھمکی، عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کی پراسیکیوٹر کی استدعا مسترد وجود - پیر 13 فروری 2023

اسلام آباد کی عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کی پراسیکیوٹر کی استدعا مسترد کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔ پیر کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران خان کی جانب سے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس ...

خاتون جج کو دھمکی، عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کی پراسیکیوٹر کی استدعا مسترد

چیف جسٹس کے ریمارکس پر سینیٹ میں تنقید، اٹارنی جنرل کا وفاقی وزیر قانون کو خط وجود - پیر 13 فروری 2023

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمرعطابندیال کے ریمارکس پر سینیٹ میں تنقید کے معاملے پر اٹارنی جنرل نے وفاقی وزیر قانون کو خط لکھ دیا۔وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کو لکھے گئے خط میں اٹارنی جنرل نے کہا کہ نیب ترمیمی کیس کے دوران چیف جسٹس نے نوازشریف کے حوالے سے کوئی ریمارکس نہیں دیئے ۔خط می...

چیف جسٹس کے ریمارکس پر سینیٹ میں تنقید، اٹارنی جنرل کا وفاقی وزیر قانون کو خط

اسلام آباد ہائی کورٹ: شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر مدعی مقدمہ اور پولیس کو نوٹس وجود - پیر 13 فروری 2023

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمدکی درخواست ضمانت پر مدعی مقدمہ اور پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 16 اپریل تک جواب طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق صدر آصف زرداری پرالزام کے کیس میں سابق وزیر شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، جسٹس محسن اخت...

اسلام آباد ہائی کورٹ: شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر مدعی مقدمہ اور پولیس کو نوٹس

بغاوت کے قانون کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت سے جج کی معذرت وجود - پیر 13 فروری 2023

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے بغاوت کے قانون کو کالعدم قرار دینے کے لیے دائر درخواست پر سماعت سے معذرت کر تے ہوئے درخواست سماعت کے لیے جسٹس شاہد کریم کے پاس لگانے کی ہدایت کر دی۔ جسٹس شجاعت علی خان نے نوٹ لکھا کہ اس طرح کی درخواست پہلے سے جسٹس شاہد کریم سن رہے ہیں، مناس...

بغاوت کے قانون کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت سے جج کی معذرت

مجھے نکالنے کا منصوبہ پاکستان سے امریکا گیا تھا، عمران خان وجود - اتوار 12 فروری 2023

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اورسابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے نکالنے کا منصوبہ امریکا سے نہیں پاکستان سے امریکا گیا تھا، جنرل (ر) باجوہ امریکیوں کو سمجھانے میں کامیاب ہو گئے تھے کہ میں امریکا مخالف ہوں، جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے شہباز شریف کے ساتھ بہت گہرے تعلقات تھ...

مجھے نکالنے کا منصوبہ پاکستان سے امریکا گیا تھا، عمران خان

صحافی ارشد شریف کے قتل پر ازخود نوٹس کیس، پیر کو سماعت کے لیے مقرر وجود - اتوار 12 فروری 2023

صحافی ارشد شریف کے قتل پر ازخود نوٹس کیس پیرکو سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ پیر کو دوپہر ایک بجے کیس کی سماعت کرے گا۔ پانچ رکنی بینچ جسٹس عمر عطا بندیال کے علاوہ جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس ...

صحافی ارشد شریف کے قتل پر ازخود نوٹس کیس، پیر کو سماعت کے لیے مقرر

فلور ملز مالکان کا پیر سے پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلان وجود - اتوار 12 فروری 2023

لاہور میں ایک بار پھر دُکانوں سے آٹا غائب ہو گیا، فلور ملز مالکان نے آج پیر سے پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ بیشتر دُکانوں پر 10 کلو والا سبسڈائزڈ آٹے کا سرکاری تھیلا دستیاب نہیں جبکہ 15 کلو والے کمرشل آٹے کی سپلائی بھی کم ہوگئی۔ محکمہ خوراک اور فلور ملز ایسوسی ایشن کے درم...

فلور ملز مالکان کا  پیر سے پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلان

ٹکٹوں کی تقسیم پر تنازع، ایم کیو ایم کے اندر نئی بغاوت سر اُٹھانے لگی وجود - هفته 11 فروری 2023

(رپورٹ: باسط علی) ایم کیو ایم پاکستان کو متحد کرنے کے باوجود اس میں تنازعات ختم نہیں کیے جاسکے۔مختلف مخمصوں کی شکار پارٹی میں شدید اختلافات نے جنم لے لیا ہے۔ پی ایس پی کے تسلط کے بعد ایم کیو ایم کے پرانے کارکنان سینئر رہنما پالیسیوں کے خلاف ہیں۔ ٹکٹوں کی تقسیم پر ایم کیو ایم پاکس...

ٹکٹوں کی تقسیم پر تنازع، ایم کیو ایم کے اندر نئی بغاوت سر اُٹھانے لگی

جنرل باجوہ نے رجیم چینج کا اعتراف کر لیا، فوج کے اندر ان کے خلاف انکوائری ہونی چاہیے، عمران خان وجود - هفته 11 فروری 2023

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے رجیم چینج کا خود اعتراف کیا ہے، ان کے خلاف فوج کے اندر انکوائری ہونی چاہیے، اس وقت مسلم لیگ (ن)، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ سب ایک طرف کھڑے ہیں اور ہماری حکومت بھی ان سب نے مل کر گرائی تھی، ...

جنرل باجوہ نے رجیم چینج کا اعتراف کر لیا، فوج کے اندر ان کے خلاف انکوائری ہونی چاہیے، عمران خان

مضامین
اسلام آباد:امن کا عالمی مرکز وجود اتوار 12 اپریل 2026
اسلام آباد:امن کا عالمی مرکز

اسرائیلی بری، فلسطینی کو پھانسی وجود اتوار 12 اپریل 2026
اسرائیلی بری، فلسطینی کو پھانسی

نیتن یاہوکے لیے جنگ کا راستہ جیل کی طرف مڑ گیا! وجود اتوار 12 اپریل 2026
نیتن یاہوکے لیے جنگ کا راستہ جیل کی طرف مڑ گیا!

دربار انڈسٹری وجود هفته 11 اپریل 2026
دربار انڈسٹری

برکس کاوشوگرو:امن عالم کے قیام کاخاموش تماشائی وجود هفته 11 اپریل 2026
برکس کاوشوگرو:امن عالم کے قیام کاخاموش تماشائی

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر