... loading ...
پاکستان تحریک انصاف دور میں 29 افراد کو فوجی عدالتوں سے سنائی گئی سزائیں سپریم کورٹ میں چیلنج کردی گئیں۔ درخواست کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم کی جانب سے آرٹیکل 184/3 کے تحت دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں وفاق پاکستان، سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کو فریق بنایا گیا ہے۔ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض ح...
تھرپارکر میں 24 گھنٹوں کے دوران اسلام کوٹ کے مختلف دیہات میں 15 افراد کو سانپ نے ڈس لیا۔ گزشتہ 3 روز کے دوران سانپ کے کاٹنے سے متاثرہ 60 افراد کو اسپتال لایا گیا ہے، متاثرین میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ تھرپارکر میں بارش کے بعد سانپ کے ڈسنے کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے...
قائم مقام صدر مملکت صادق سنجرانی نے نیب ترمیمی آرڈیننس پر دستخط کردیے جس کے بعد اب قومی احتساب بیورو کو انکوائری کے دوران ملزم کو گرفتار کرنے کا اختیار حاصل ہوگا۔ آرڈیننس کے تحت نیب ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی مدت 14 روز سے بڑھا کر 30 دن کر دی گئی ہے جبکہ آرڈیننس کی منظوری کے بعد چی...
سپریم کورٹ نے کوئٹہ میں وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف کارروائی پر حکم امتناع کی استدعا مسترد کردی۔ کوئٹہ میں وکیل کے قتل میں نامزدگی کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس عائشہ ملک نے سماعت کی۔ عدالت نے کیس میں کارروائی پر حکم ا...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے توشہ خانہ کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا اور چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست منظور کرتے ہوئے توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق چی...
پاکستان مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف نے پارٹی بیانیہ بنانے کیلئے ٹاسک سونپ دیا جبکہ پارٹی نے نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے فقید المثال استقبال کی تیاریاں شروع کردیں۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کی زیر صدارت دبئی میں ہونے والے پارٹی اجلاسوں میں سیاسی و قانو...
کراچی کی مقامی عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف احتجاج اور ہنگامہ آرائی سے متعلق فردوس شمیم نقوی کے خلاف مقدمے میں پولیس کو آئندہ سماعت پر چالان پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے چیئرمین تحریک انصاف کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف احتجاج اور ہنگامہ آرائ...
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے ڈسٹرکٹ سینٹرل میں غیر قانونی تعمیرات کے کیس میں نے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ شہر میں غیر قانونی تعمیرات جاری رہنے پر عدالت نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ ایس بی سی اے کیوں غیرقانونی تعمیرات روکنے م...
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی نے ملک میں کراچی سمیت 9 نئے صوبوں کی تشکیل کی تجویز دی ہے۔ انہوں نے کراچی، وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات (فاٹا) اور ہزارہ کے صوبے بنانے کے ساتھ ساتھ پنجاب اور بلوچستان کو 3، 3 صوبوں میں تقسیم کرنے کی بھی تجویز دی۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے ...
پاکستان ٹینریز ایسوسی ایشن نے عید الاضحیٰ پر قربان کیے گئے جانوروں کے اعداد و شمار جاری کر دیے، ملک بھر میں 63 لاکھ 60 ہزار جانوروں کی قربانی کی گئی۔ اعداد و شمار کے مطابق مہنگائی کے باعث ملک میں گزشتہ سال کی نسبت میں 28 سے 30 فیصد جانور کم قربان کیے گئے۔ پاکستان ٹینریز ایسوسی ای...
عرب امارات میں مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی بڑی شخصیات کے درمیان ہونے والی ملاقاتوں کے نتیجے میں کئی معاملات پر اتفاق رائے ہو گیا ہے، جن میں نگراں سیٹ اپ کے ناموں اور اگلے انتخابات میں دونوں جماعتوں کے جیتنے کی صورت میں اقتدار کی تقسیم کا فارمولا شامل ہیں۔ ت...
بلوچستان کے ضلع شیرانی کے علاقے دھانہ سر میں ایف سی چیک پوسٹ پردہشت گرد حملے میں 4 اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ ترجمان کے مطابق دہشت گرد حملے میں حملے میں ایک ایف سی اور3 پولیس اہلکار شہید ہوگئے، تفصیلات کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ فورسز اور دہشت گ...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دبئی میں قیام کی مدت میں اضافے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ نواز شریف کی ابھی متعدد اہم ملاقاتیں شیڈول ہیں، ملاقاتوں میں پاکستان کے معاشی نظام کی بہتری کے لیے صلاح مشورے ہو رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے می...
ملک بھر میں عیدالاضحی کے تیسرے دن بھی قربانی، ملنے ملانے اور دعوتوں کا سلسلہ جاری رہا، عوام نے سیر وتفریح کے لئے پارکوں اور تفریحی مقامت کا بھی رخ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں تیسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی پیروی میں جانوروں کی اجتماعی اور انفرادی قربانی کا سلسلہ جاری رہا۔...
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب ڈالر کا معاہدہ طے ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے اسٹاف لیول معاہدہ کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کو آئی ایم ایف سے 3 ارب ڈالر کے قرضہ پروگرام کی ابتدائی منظوری مل گئی، جس سے ڈیفالٹ کا خطرہ کم ہو گیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف ...
پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے۔ ملک کے مختلف شہروں میں نماز عید کے اجتماعات منعقد ہوئے، جس میں ملک میں امن و امان اور خوشحالی کے لیے خاص دعائیں کی گئیں۔ کراچی سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں فرزندان توحید سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جان...
فوجی عدالتوں میں آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کے مقدمات چلانے کے خلاف سپریم کور ٹ آف پاکستان میں دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے درخواست گزاروں کے وکلا کی جانب سے ملٹری کورٹس کے خلاف حکم امتناع کی استدعا اٹارنی جنرل کی یقین دہانی پر مسترد کردی، کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت ...
پیپلز پارٹی نے (ن) لیگ سے پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں سیٹیں مانگ لیں۔ دبئی میں پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے درمیان گزشتہ روز ہوئی ملاقات میں کیا بات ہوئی اور آئندہ ہونے والی ملاقاتوں میں کیا ہونے والا ہے اس حوالے سے اندرونی کہانی سامنے آگئی اس حوالے سے ذرائع نے ب...
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنر ل احمد شریف نے نو مئی کے واقعات سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی تنصیبات کی سکیورٹی برقرار رکھنے میں ناکامی پر لیفٹیننٹ جنرل سمیت تین افسران فوج سے فارغ کر دیے گئے ہیں، سانحے کی منصوبہ بندی کئی مہینوں سے...
لاہور میں موسلا دھار بارش کے باعث 90 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے، شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی بند ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں موسلا دھار بارش کے باعث 90 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے، سبزہ زار، شاد باغ، وارث روڈ، سمن آباد، واپڈا ٹاﺅن میں بجلی بند ہو گئی، ٹھوکر نیاز بیگ، باغبان پو...
سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران سپریم کا لارجر بنچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا، جسٹس منصور علی شاہ نے خود کو 7 رکنی بنچ سے الگ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں7 رکنی بینچ نے درخواستوں پر سماعت کا آغاز کیا،...
وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام کے قافلے پر فائرنگ کی گئی تاہم مشیر وزیراعظم محفوظ رہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما امیر مقام کے قافلے پر مارتونگ کے مقام پر نا معلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، حملے میں وہ محفوظ رہے تاہم...
وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے ججز کے گھروں کی تزئین و آرائش کے لیے 47 کروڑ روپے کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف وزارتوں اور محکموں کیلئے گرانٹس منظور کر لیں۔ اجلاس میں وزارت تعلیم کیلئے 56 کروڑ 71 لاکھ روپے جبکہ سپریم کورٹ کے ج...
وزیر اعظم شہباز شریف نے ملکی معیشت کی بحالی کے لیے ایپکس کمیٹی قائم کردی جو اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کے فیصلوں پر عملدرآمد کروائے گی۔ حکومت نے معاشی بحالی کیلئے ایک بڑے منصوبے کا اعلان کیا تھا جسے سی پیک سے بھی بڑا اور دس سالہ منصوبہ قرار دیا جا رہا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق...