... loading ...
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف میں جانا خوشی نہیں مجبوری تھی ، ہم باہر جاتے ہیں تو لوگوں کے چہرے کہتے ہیں کہ پیسے مانگنے آگئے ۔ فاٹا یونیورسٹی کے فیز ون کی افتتاحی تقریب میں شہباز شریف نے نوجوان طلبہ میں لیپ ٹاپ بھی تقسیم کئے۔ اس تقریب میں گورنر غلام علی خان و نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوااعظم خان اور وف...
بھارت نے دریائے راوی کے بعد ستلج میں پانی چھوڑ دیا، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا۔ ہیڈ گنڈا سنگھ والا کے مقام پر 30 سے 36 ہزار کیوسک پانی کا ریلا گزرا ہے، 10 سے 12 گھنٹے تک ستلج میں 50 ہزار کیوسک سے زائد کا ریلا گزرے گا، دھوپ سڑی پتن کے مقام پر پانی فصلوں میں داخل ہوگیا جس سے ...
آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں طلب کرنے کے باوجود پیش نہ ہونے پر نیب لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نیب لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی گرفتاری کے لیے چیئرمین نیب سے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی درخواست کردی، نئے آرڈینیس کے تحت...
کراچی میں متحدہ لندن کے کارکنوں کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا۔ شہر بھر سے 21 سے زائد کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ متحدہ لندن کے کارکنوں کی گرفتاریاں کورنگی،ملیر،رنچھوڑ لائن،اورنگی ٹاون سے عمل میں آئیں۔ لندن قیادت کے حکم پر منظر عام پر آنے والے کارکنان گرفتاریوں کے خوف...
بھارت سے آنے والا 70 ہزار کیوسک کے سیلابی ریلہ سے شکرگڑھ میں فصلیں زیر آب آگئیں اور دھان کی کاشت میں مصروف افراد پھنس گئے، تقریبا 300 مرد و خواتین اور بچوں کو ریسکیو کر لیا گیا۔ بھارت نے گزشتہ روز دریائے راوی میں ایک لاکھ 85 ہزار کیوسک کا ریلا چھوڑا تھا، سیلابی ریلہ نیناں کوٹ سے ...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر نے زلفی بخاری کے وانٹ گرفتاری جاری کیے، زلفی بخاری کے خلاف تھانہ گولڑہ میں انسداد دہشت گردی سمیت مختلف دفعات پر مقدمہ درج ہے۔ واضح رہے کہ زلفی بخاری 190 ملین پاونڈ اسکینڈل میں بھی ن...
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ اور امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دبئی میں ہونے والی میٹنگ میں پی ڈی ایم کو اعتماد میں کیوں نہیں لیا گیا، پی ڈی ایم ایک تحریک تھی اب اس کی ضرورت باقی نہیں رہی۔ سینئر صحافیوں کے ساتھ غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں ن...
بھارت نے دریائے راوی میں پانی چھوڑ دیا، صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے ہائی الرٹ جاری کر دیا۔ بھارت نے ایک لاکھ 85 ہزار کیوسک پانی اجھ بیراج سے چھوڑا۔ جس کے بعد پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ دریائے راوی سے منسلک اضلاع ہنگامی صورتحال کیلئے الرٹ رہیں۔ صوبائی ڈیزاسٹر ...
ملک کے مختلف ایئر پورٹس پر چھ ماہ کے دوران طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے 61 واقعات رپورٹ ہوئے، جس سے قومی ایئرلائن کو لاکھوں ڈالرز کا نقصان ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف ایئر پورٹس پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں اضافہ ہوا، ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ 6 ماہ میں قومی ائی...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔ہفتہ کو الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز اور چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل گوہرعلی خان عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل گوہر علی خان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے و...
اسکردو میں سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ اسکردو میں دیوسائی روڈ پر سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جا گری ، حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے، جاں بحق ہونے والوں میں 3 مرد ، ایک خاتون اور ایک بچہ شامل ہے، پولیس کاکہنا ہے کہ ...
آئی ایم ایف حکام نے سیاسی جماعتوں سے ملاقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کا وفد (ن) لیگ، پی پی اور پی ٹی آئی کے رہنماؤں سے ملاقات کرے گا، تاکہ نئے آئی ایم ایف پروگرام کیلئے یقین دہانیوں پر عملدرآمد کیلئے حمایت طلب کی جا سکے۔ آئی ایم ایف کے نمائندے ایستھرپار...
حکومت کی جانب سے سانحہ 9 مئی 2023ء کے افسوس ناک واقعات میں ملوث خواتین اور 18 سال سے کم عمر افراد پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ نہ چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق خواتین اور 18 سال سے کم افراد پر عدالتوں میں ہی کیسز چلیں گے جبکہ فوجی عدالتوں میں سماعت کے دوران ملزمان کو...
انسداد دہشت گری عدالت نے 9 مئی واقعات کے کیسز میں چیرمین تحریک انصاف، اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشتگری عدالت میں جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت دیگر مقدمات میں چیئرمین تحریک انصاف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جج نے چیئرمین تحریک ان...
سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ملک بھر میں آج یومِ تقدسِ قرآن منایا جا رہا ہے۔ ملک بھر میں سرکاری و غیر سرکاری سطح پر ہر طبقہ فکر سے وابستہ افراد سوئیڈن میں ملعون شخص کے ہاتھوں قرآن پاک نذر آتش کیے جانے کے واقعے کی شدید مذمت کر رہے ہیں۔ وفاقی و صوبائی دارالحکومتوں کے عل...
جسٹس مسرت ہلالی نے بطور سپریم کورٹ کی جج اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے جسٹس مسرت ہلالی سے حلف لیا۔ تقریبِ حلف برداری میں سپریم کورٹ کے ججز، اٹارنی جنرل اور وکلاء نے شرکت کی۔جسٹس مسرت ہلالی پشاور ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس تھیں۔ جسٹس مسر...
پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو کی پوتی سوئمنگ پول میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر مولا بخش چانڈیو کی 3 سالہ پوتی کھیلتے ہوئے سوئمنگ پول میں گر گئی تھی، ننھی زینب کی لاش سوئمنگ پول سے نکال کر سول ہسپتال حیدرآباد منتقل کر دی گئی۔ مولا بخش چانڈیو کے ترجمان ...
استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے اپنے فلیٹ میں سر میں گولی مارکر خودکشی کر لی ہے تاہم انہوں نے خودکشی کی وجہ بیان کرتے ہوئے ایک تحریر چھوڑی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ عالمگیر ترین نے اپنے آخری نوٹ میں بیماری کا ذکر کیا ہے جبکہ عا...
وزیراعظم کے مشیر اور استحکام پاکستان پارٹی کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل عون چودھری نے پاکستان تحریک انصاف پرپابندی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ عمران خان کے سابق پرسنل سیکریٹری عون چودھری نے پی ٹی آئی پر پابندی کے لیے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائرکر دی ۔ استحکام پاکستان پارٹی کے رہنم...
ضلع خیبر کے علاقے شکاس میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران میجر میاں عبداللہ شاہ شہید ہو گئے جبکہ 3دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 5 اور 6 جولائی کی درمیانی رات سکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کے علاقے شکاس م...
کور کمانڈر ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں خدیجہ شاہ اور صنم جاوید سمیت خواتین ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کورکمانڈر ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس کی لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت ہوئی۔ پولیس نے خدیجہ شاہ اور صنم جاوید سمیت دیگر کو ...
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 9 مئی کے دو مقدمات میں نامزد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مقدمات میں نئی دفعات کے اضافے کے ساتھ چیئرمین پی ٹی آئی کو منصوبہ ساز کے طور پر نامزد کیا جائے گا۔ دفاعی وحساس تنصیبات پر حملوں کی مقدمات میں انسداد دہش...
اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر احمد کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی۔ اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد اپوزیشن لیڈر امجد ایڈوکیٹ نے جمع کرائی، سیکریٹری اسمبلی نے تمام اراکین اسمبلی کو نوٹس جاری کر دیا۔ گزشتہ روز چیف کورٹ گلگت بلتستان نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو...
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو جعلی ڈگری کیس میں عدالت نے نااہل قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ جی بی کے خلاف جعلی ڈگری کیس میں نااہلی کے لیے چیف کورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے فیصلہ دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو نااہل قرار دے دیا۔ فیصلہ ...