وجود

... loading ...

وجود
کراچی میں 20 تا 23 جولائی مون سون بارش کی پیش گوئی وجود - بدھ 19 جولائی 2023

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز اور موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے کراچی میں 20 سے 23 جولائی کے دوران بارش کی پیش گوئی کر دی۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق مون سون ہوائیں آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مشرقی سندھ میں داخل ہو سکتی ہیں، جن کے تحت کراچی میں 20 سے 23 جولائی کے دوران بارش ہو سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 20 سے 23 جو...

کراچی میں 20 تا 23 جولائی مون سون بارش کی پیش گوئی

خاتون جج دھمکی کیس، چیئرمین پی ٹی آئی نے عدالت میں کھڑے ہو کر معافی مانگ لی وجود - بدھ 19 جولائی 2023

خاتون جج دھمکی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی نے عدالت میں کھڑے ہو کر معافی مانگ لی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف خاتون جج دھمکی کیس کی جج ملک امان نے سماعت کی۔ دورانِ سماعت چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ مقدمے میں لکھا...

خاتون جج دھمکی کیس، چیئرمین پی ٹی آئی نے عدالت میں کھڑے ہو کر معافی مانگ لی

پرویز خٹک کے بیٹے نے سوشل میڈیا پر وائرل پارٹی ارکان کی لسٹ کو جعلی قرار دے دیا وجود - منگل 18 جولائی 2023

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے سربراہ پرویز خٹک کے بیٹے نے سوشل میڈیا پر پارٹی ارکان سے متعلق لسٹ کو جعلی قرار دے دیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں پرویز خٹک کے بیٹے اسحاق خٹک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کا پہلا مشاورتی اجلاس تھا جس میں سی...

پرویز خٹک کے بیٹے  نے سوشل میڈیا پر وائرل پارٹی ارکان کی لسٹ کو جعلی قرار دے دیا

غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو نوٹس جاری وجود - منگل 18 جولائی 2023

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج قدرت اللہ نے گزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا یا۔ عدالت نے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 20 جولائی کے لیے...

غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو نوٹس جاری

نواز شریف کا ٹکٹوں کی تقسیم کے لیے اہم فیصلہ وجود - پیر 17 جولائی 2023

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے ٹکٹوں کی تقسیم میں شفافیت کے لیے اہم فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ٹکٹوں کی تقسیم سے قبل لیگی امیدواروں کے حلقوں میں خفیہ سروے کرایا جائے گا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے ممکنہ امیدواروں کی اپنے اپنے حلقوں میں موجودہ ساکھ کے حوالے سے سرو...

نواز شریف کا ٹکٹوں کی تقسیم کے لیے اہم فیصلہ

غیر قانونی تعمیرات: ڈی جی ایس بی سی اے، سیکریٹری بلدیات کو نوٹس جاری وجود - پیر 17 جولائی 2023

سندھ ہائی کورٹ نے ناظم آباد نمبر ایک میں مبینہ غیر قانونی تعمیرات سے متعلق درخواست پر ڈی جی ایس بی سی اے اور سیکریٹری بلدیات کو 18 اگست کے لیے نوٹس جاری کردیے۔ سندھ ہائیکورٹ میں ناظم آباد نمبر ایک میں مبینہ غیر قانونی تعمیرات سے متعلق پلاٹ نمبر 2 علامہ عثمانی کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسا...

غیر قانونی تعمیرات: ڈی جی ایس بی سی اے، سیکریٹری بلدیات کو نوٹس جاری

سندھ ہائی کورٹ کا غیر قانونی تعمیرات کے ذمہ دار افسران کے خلاف کارروائی کا حکم وجود - پیر 17 جولائی 2023

سندھ ہائی کورٹ نے لیاقت آباد، فیڈرل بی ایریا میں غیر قانونی تعمیرات کے ذمہ دار افسران کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں لیاقت آباد، فیڈرل بی ایریا میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ ڈی جی ایس بی سی اے محمد یاسین اور ڈائریکٹر سینٹرل ایس بی ...

سندھ ہائی کورٹ کا غیر قانونی تعمیرات کے ذمہ دار افسران کے خلاف کارروائی کا حکم

پرویز خٹک کا پی ٹی آئی پارلیمنٹرین بنانے کا اعلان وجود - پیر 17 جولائی 2023

سابق وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے نام سے نئی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیرِ اعلیٰ کے پی محمود خان بھی نئی جماعت میں شامل ہو گئے ہیں۔57 سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ...

پرویز خٹک کا پی ٹی آئی پارلیمنٹرین بنانے کا اعلان

فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل، حکومت کی فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا وجود - پیر 17 جولائی 2023

سپریم کورٹ آف پاکستان میں ملٹری کورٹس میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس میں وفاقی حکومت نے تحریری جواب جمع کروا دیا جس میں حکومت کی جانب سے فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا کی گئی ۔پیر کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں ملٹری کورٹس میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس میں وفاقی حکومت نے تحریری جو...

فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل،  حکومت کی فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا

توشہ خانہ کیس، نیب میں پیش نہیں ہوسکتا، عمران خان کا نیب کو خط وجود - پیر 17 جولائی 2023

چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس سے متعلق قومی احتساب بیورو (نیب) کو خط لکھ دیا جس میں چیئر مین پی ٹی آئی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ توشہ خانے کی تحقیقات سے متعلق میں پیر کو نیب آفس میں پیش نہیں ہو سکتا۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے خط میں کہا کہ میری جان کو خطرات لاحق ہیں جس کے باعث انک...

توشہ خانہ کیس، نیب میں پیش نہیں ہوسکتا، عمران خان کا نیب کو خط

لیگی قیادت کا عام انتخابات میں ملک بھر سے کسی جماعت سے اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ وجود - پیر 17 جولائی 2023

مسلم لیگ (ن) کی عام انتخابات میں حکمت عملی کیا ہوگی، تجاویز قیادت کو پہنچا دی گئیں جس کے مطابق لیگی قیادت نے عام انتخابات میں ملک بھر سے کسی جماعت سے اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع (ن) لیگ نے کہا کہ الیکشن میں ٹکٹ کے لیے پہلی ترجیح ن لیگ کے وفاداروں کی ہو گی، الیکٹیبلز، تحر...

لیگی قیادت کا عام انتخابات میں ملک بھر سے کسی جماعت سے اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ

کرپشن میں ملوث کسٹمز افسران کے نام اسٹاپ لسٹ پر ڈال دیے گئے وجود - اتوار 16 جولائی 2023

اسپیڈ منی کے الزامات کا سامنا کرنے والے کسٹمز افسران کے نام اسٹاپ لسٹ میں شامل کردیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کو مطلوب کسٹمز افسران کو بیرون ملک فرار سے روکنے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، کرپشن میں ملوث کسٹمز افسران کے نام اسٹاپ لسٹ پر ڈال دیئے گئے ہیں۔ کسٹمز کلکٹرز ثاقف سع...

کرپشن میں ملوث کسٹمز افسران کے نام اسٹاپ لسٹ پر ڈال دیے گئے

بھارت میں شادی کرنے والی سیما سے متعلق تحقیقاتی اداروں کا انکشاف وجود - اتوار 16 جولائی 2023

پاکستانی خاتون سیما کے بھارت جا کر شادی کرنے کے معاملے پر تحقیقاتی اداروں نے ابتدائی رپورٹ مرتب کر لی۔ رپورٹ کے مطابق سیما کے بچوں کی پیدائش کے حوالے سے ریکارڈ حاصل کر لیا گیا ہے، سیما حیدر کے پاکستان سے نیپال جانے کا معاملہ صرف بھارتی شہری سے تعلقات ہیں۔ سیما رضا دختر غلام رضا ن...

بھارت میں شادی کرنے والی سیما سے متعلق تحقیقاتی اداروں کا انکشاف

آصفہ بھٹو کو آئندہ انتخابات میں سیاسی میدان میں اتارنے کا فیصلہ وجود - اتوار 16 جولائی 2023

پیپلزپارٹی نے آئندہ انتخابات میں آصفہ بھٹو کو سیاست کے میدان میں اتارنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ آصفہ بھٹو زرداری آئندہ الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گی، پیپلزپارٹی نے سندھ کے مختلف حلقوں پر غور شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق آصفہ بھٹو کس حلقے سے الیکشن لڑیں گی اس ب...

آصفہ بھٹو کو آئندہ انتخابات میں سیاسی میدان میں اتارنے کا فیصلہ

افغانستان ہمسایہ اور برادر ملک ہونے کا حق نہیں ادا کر رہا، خواجہ آصف وجود - هفته 15 جولائی 2023

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان ہمسایہ اور برادر ملک ہونے کا حق ادا نہیں کر رہا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان کی مسلح افواج نے افغانستان میں ٹی ٹی پی کی محفوظ پناہ گاہوں اور پاکستان میں آزادانہ کارروائیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا تھا اور ساتھ ہی متنبہ کیا تھا ک...

افغانستان ہمسایہ اور برادر ملک ہونے کا حق نہیں ادا کر رہا، خواجہ آصف

9مئی، سکیورٹی آلات کی توڑ پھوڑ سے بڑا نقصان ہوا، رپورٹ حکومت کو ارسال وجود - هفته 15 جولائی 2023

9مئی کے پر تشدد واقعات میں تحریک انصاف کے شرپسندوں کی جانب سے سکیورٹی آلات کی توڑ پھوڑ سے بڑا نقصان ہواجس کی رپورٹ حکومت کو ارسال کر دی گئی ہے ۔سیف سٹیز کے کیمروں اور ٹریفک سگنلز کی توڑ پھوڑ سے ہونے والے نقصان کے تخمینہ کی رپورٹ تیار کر لی گئی ہے جس کے مطابق سیف سٹیز کے کیمروں او...

9مئی، سکیورٹی آلات کی توڑ پھوڑ سے بڑا نقصان ہوا، رپورٹ حکومت کو ارسال

منی لانڈرنگ کیس، پرویز الہٰی کے ضمانتی مچلکے بینکنگ جرائم کورٹ میں جمع وجود - هفته 15 جولائی 2023

پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ کیس میں ضمانتی مچلکے بینکنگ جرائم کورٹ میں جمع کرا دیے گئے۔ بینکنگ جرائم کورٹ میں ضمانتی مچلکے جمع ہونے کے بعد ان کی جانچ پڑتال کی گئی۔ عدالت نے پرویز الہٰی کی 5 لاکھ روپے کے مچلک...

منی لانڈرنگ کیس، پرویز الہٰی کے ضمانتی مچلکے بینکنگ جرائم کورٹ میں جمع

9 مئی کو صرف پرامن احتجاج کا منصوبہ تھا، عمران خان کا جے آئی ٹی کو جواب وجود - هفته 15 جولائی 2023

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے نو مئی کے پر تشدد واقعات کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا کنٹونمنٹ کے علاقوں میں محض پرامن احتجاج کرنے کا منصوبہ تھا، پی ڈی ایم حکومت نے 9 مئی کو صرف پی ٹی آئی کو بدنام کرنے، ان کی جماعت کے رہنماؤں ...

9 مئی کو صرف پرامن احتجاج کا منصوبہ تھا، عمران خان کا جے آئی ٹی کو جواب

عمران خان غیر شرعی نکاح کیس، سول جج کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری وجود - جمعه 14 جولائی 2023

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کے سول جج کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ سیشن جج اعظم خان نے سول جج کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔عدالت نے اپنے تفصیلی فیصلے میں کہا ...

عمران خان غیر شرعی نکاح کیس، سول جج کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے دورمیں زیر التوا مقدمات کے اعداد و شمار جاری وجود - جمعرات 13 جولائی 2023

سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمرعطا بندیال کے دورمیں زیرالتوا مقدمات کے اعداد وشمارجاری کردیے گئے ہیں۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے سب سے زیادہ کیسز بطور پریذائیڈنگ جج نمٹائے۔ رپورٹ کے مطابق فروری 2022 سے فروری 2023 تک مجموعی طور پر 24 ہزار 149 مقدمات نمٹائے گئے۔ سب سے زیادہ 8 ہزار 996 ...

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے دورمیں زیر التوا مقدمات کے اعداد و شمار جاری

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری وجود - جمعرات 13 جولائی 2023

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے تین مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی ، شبلی فراز، فرخ حبیب اور حسان نیازی سمیت دیگر رہنمائوں کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ تمام ملزمان کو 19 جولائی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا گیا۔ اے ٹی سی کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے سماعت کی...

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

ژوب گیریژن پر دہشت گردوں کا حملہ،4 سیکورٹی اہلکار شہید وجود - بدھ 12 جولائی 2023

ژوب میں کینٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 4 سیکورٹی اہلکار شہید، 5 زخمی ہوگئے جبکہ جوابی شدید فائرنگ کے نتیجے میں 3دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بدھ کی صبح دہشت گردوں کے ایک گروپ نے ژوب گیریژن میں چھپ کر گھسنے کی کوشش کر تے ہوئے حملہ کر دیا ...

ژوب گیریژن پر دہشت گردوں کا حملہ،4 سیکورٹی اہلکار شہید

آغا سراج درانی کی تینوں بیٹیوں کو بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت وجود - بدھ 12 جولائی 2023

کراچی کی احتساب عدالت نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی تینوں بیٹیوں کو بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت دے دی ہے۔بدھ کواحتساب عدالت میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کیخلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس پر سماعت ہوئی۔آغا سراج درانی کی بیٹیوں نے درخواست میں موقف اپنای...

آغا سراج درانی کی تینوں بیٹیوں کو بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت

شیریں مزاری نے ای سی ایل سے نام خارج کرنے کے لیے درخواست دائر کردی وجود - منگل 11 جولائی 2023

سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نام نکالنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ شیریں مزاری نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں سیکریٹری داخلہ، ڈائریکٹر جنرل وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو فریق بنایا ہے۔ درخواست ...

شیریں مزاری نے ای سی ایل سے نام خارج کرنے کے لیے درخواست دائر کردی

مضامین
کینیڈا میں جرائم، بھارتی ملوث وجود جمعرات 09 اپریل 2026
کینیڈا میں جرائم، بھارتی ملوث

ہم جسمانی نہیں روحانی طور پر قیدی ہیں! وجود جمعرات 09 اپریل 2026
ہم جسمانی نہیں روحانی طور پر قیدی ہیں!

بھارتیوں کی امریکہ میں غیر قانونی آمد وجود بدھ 08 اپریل 2026
بھارتیوں کی امریکہ میں غیر قانونی آمد

پاکستان میں مہنگائی کا طوفان وجود بدھ 08 اپریل 2026
پاکستان میں مہنگائی کا طوفان

امریکہ اور اسرائیل کی ہیکڑی نکل گئی! وجود منگل 07 اپریل 2026
امریکہ اور اسرائیل کی ہیکڑی نکل گئی!

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر