... loading ...
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کا ابھی کوئی پروگرام نہیں ہے۔ اپنے بیان میں سید خورشید شاہ نے کہا کہ نواز شریف کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے وہ شاید نہ آئیں۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف بالکل کہتے ہوں گے کہ نواز شریف اکتوبر میں آئیں گے تاہم میں یہ کہتا ہوں انکی طبیعت ٹھیک نہیں۔ ...
سندھ کی نگران حکومت کا کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف رینجرز کی نگرانی میں بھرپور آپریشن کرانے کا اعلان، سینئر صحافی جان محمد مہر کو بروقت طبی امداد نہ ملنے کے معاملے کی بھی تحقیقات کرنے کی یقین دہانی کرادی، جان محمد مہر کے اہل خانہ کو مالی امداد کے لیے ایک کروڑ روپے کا چیک بھی پیش کر دی...
بجلی کے بلوں پر شدید عوامی ردِ عمل کے بعد نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بجلی کے نرخوں کے حوالے سے ایک ہنگامی اجلاس اتوار کوطلب کر لیا ہے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا سیل سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیرِ اعظم نے اتوار کو اسلام آباد میں بجلی کے نرخوں اور صارفین کے بِلوں پر ہنگامی اجل...
ملکی سلامتی کے اداروں اور سرکاری عہدیداروں کے خلاف ہرزہ سرائی پر پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی۔ مقدمے میں حماد اظہر، قاسم سوری، اعظم سواتی اور عمر...
پی ٹی آئی رہنما اور خیبر پختونخواہ کے سابق وزیر صحت و اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ 9 مئی کے بعد روپوشی کے دوران ان کی 11 سالہ بیٹی کا ایک گردہ ناکارہ ہو چکا ہے اور ڈاکٹرز کے مطابق دوسرہ گردہ بچانے کی اشد ضرورت ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر شوکت یوسفزئی نے اپنی پوسٹ می...
گزشتہ 6 ماہ میں ساڑھے 4 لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے۔ حکومت پاکستان کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق روزگار کیلئے 2023 کے ابتدائی 6 ماہ کے دوران 4لاکھ 50 ہزار پاکستانی بیرون ملک منتقل ہوئے۔ ایک خلیجی اخبار نے اپنی رپورٹ میں امیگریشن بیورو کی تازہ رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ملک ...
چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنی ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلے عدالت میں چیلنج کر دیے۔ 9 مئی ، جوڈیشل کمپلیکس حملہ اور جعل سازی سمیت 9 مقدمات میں ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلے کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ وکیل سلمان صفدر کی وساطت سے اسلام آباد ہائی ...
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سندھ سوشل پروٹیکشن اتھارٹی (ترمیمی) بل 2023 پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے واپس بھجوا دیا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی جانب سے سابقہ حکومت کا ایک اور بل اعتراض لگا کر واپس بھجوا دیا گیا ، کامران ٹیسوری نے سندھ سوشل پروٹیکشن اتھارٹی (ترمیمی)...
چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی لفٹ میں پھنس گئے۔ لطیف کھوسہ کو ہائیکورٹ کی لفٹ میں پھنسے 20 منٹ سے زائد گزرنے کے بعد ریسکیو ٹیم لفٹ کھولنے کے لیے پہنچی جس کے بعد لطیف کھوسہ لفٹ سے نکل آئے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجوتھا بھی لفٹ میں موجود تھے۔ ...
چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت پیر تک ملتوی کردی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں بینچ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر سماعت کی۔ الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ بیماری کے باعث پیش نہیں...
اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کا معاملہ، حکومت نے پی ٹی ایم رہنماؤں منظور پشتین اور علی وزیر کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ایف آئی اے نے بھی حکومت سے پی ٹی ایم رہنماؤں کے خلاف دفعہ 505 کے تحت کارروائی کی اجازت مانگ لی ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے کارروا...
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف 9 مئی کے واقعات پر درج کیس میں مزید دفعات شامل کرلی گئیں۔ مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی پر بغاوت پر اکسانے اور جنگ چھیڑنے کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔ اسی طرح دنگا فساد، مختلف طبقات میں دشمنی کے فروغ کیلیے بیانات دینے کی دفعات بھی شامل...
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمرعطا بندیال نے( ن) لیگ کے رہنما میاں جاوید لطیف کو گرفتاری سے قبل آگاہ کرنے کے حکم کے خلاف نیب اپیل پر سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ 3جولائی کو کی گئی نیب ترامیم عدالتی فیصلوں سے متصادم ہیں۔ رہنما مسلم لیگ ن میاں جاوید لطیف کو گرفتاری سے قب...
پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے نے خفیہ اطلاع پر بھارتی جاسوس سمیت پاکستانی سہولت کار کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے کلاکوٹ میں حساس ادارے کے ہمراہ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے پاکستان کے مختلف اہم اور حساس مقامات کی جاسوسی کرنے والے بھارتی جاسوس کو پاکست...
سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کا حکم درست نہیں، ہائی کورٹ جمعرات کی صبح اس کیس کو سنے، سپریم کورٹ دوپہر ایک بجے سماعت کرے گی۔ سپریم کورٹ میں توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اسلام آباد ہائی کورٹ ...
کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ تشدد کے کیس میں سول جج عاصم حفیظ تاحال کمیشن کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔ ذرائع کے مطابق جج نے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ کا تحریری اجازت نامہ ملنے تک پیش نہیں ہوں گا۔ پولیس ذرائع کے مطابق کم سن رضوانہ تشدد کیس کا چالان تاحال نامکمل ہے۔ دوسری جانب اسلام آباد ہائی ...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے اسلام آباد ہائی کورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔ اس حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ درخواست چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ کے ذریعے دائر کی گئی ہے۔ درخواست آئین کے آرٹیکل 186...
تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس کی سماعت جمعرات تک ملتوی کیے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت پر پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا۔ مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے مطا...
آلائی پاشتو میں رسی ٹوٹ جانے سے چیئرلفٹ پھنس کر ہوا میں معلق ہو گئی، جس میں اساتذہ و بچوں سمیت 8 افراد سوار ہیں۔ ذرائع کے مطابق رسی ٹوٹنے سے پھنسنے والی لفٹ کی اونچائی سیکڑوں فٹ ہے اور مقامی لوگ امدادی کارروائی کرنے سے قاصر ہیں۔ دوسری جانب پاک فوج نے بٹگرام میں چیئر لفٹ میں پھنسے...
پاکستان رینجرز نے بھارت کی طرف سے اسمگلنگ کی بڑی کارروائی ناکام بنادی۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر)کے مطابق 29 جولائی تا 3 اگست دراندازی کی کوششوں میں 6 بھارتی اسمگلروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ اس حوالے سے آئی ایس پی آر نے بتایا کہ گرفتار بھارتی شہری منشیات اور ہتھیاروں کی...
سپریم کورٹ نے پانامہ والیم 10 سے متعلق براڈ شیٹ کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔ براڈشیٹ کمپنی کی پاناما جے آئی ٹی کے والیم 10 تک رسائی کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔ جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی ثالثی کے لیے و...
صدر مملکت عارف علوی کے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط نہ کرنے کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا۔ منگل کو سپریم کورٹ میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل معاملے کی تحقیقات کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست ایڈووکیٹ ذوالفقار بھٹہ نے دائر کی اور وفاقی حکو...
آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد نے سائفر کیس میں سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی 29 اگست تک ضمانت منظور کر لی، عدالت نے اسد عمر کی گرفتاری سے روکتے ہوئے ایف آئی اے سے جواب طلب کرلیا۔ منگل کو آفیشل سیکرٹس ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے اسد عمر کی درخواست پر سماعت...
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 5 مقدمات میں مختلف تاریخوں پر طلبی کے نوٹس جاری کر دیے۔ عمران خان کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج پانچ مقدمات پر سماعت ہوئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا جان محمد، سردار مصروف اور نعیم پنجوتھا عدالت میں پیش ہو...