... loading ...
ملک بھر کے پرائیویٹ اسکولز و کالجزایسوسی ایشنز کے صدور نے ظالمانہ بجلی کے بلوں کے خلاف امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل پر2ستمبرکے ملک گیرہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا ۔نیشنل ایسوسی ایشن فار ایجوکیشن (نافع)پاکستان کے زیر اہتمام 2 ستمبر کوشٹر ڈاؤن ہڑتال کے سلسلے میں پاکستان پرائیویٹ ایسوسی ایشنز کا ویڈیو...
الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی مشاورت و فیڈ بیک اور حلقہ بندی کے کام کو جلد ازجلد مکمل کرنے کے لئے حلقہ بندی کے دورانیے کو مزید کم کر دیا ہے۔ اب حلقہ بندی کی حتمی اشاعت مورخہ 30 نومبر 2023 کوہو گی۔ اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق حلقہ بندی کے دورانیے کو کم کرنے کامقصد جتنا جلدی ممکن ...
سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر ریمارکس میں کہا ہے کہ نیب قانون کا کاروباری شخصیات کے خلاف غلط استعمال کیا گیا، نیب ترامیم کے بعد بین الاقوامی قانونی مدد کے ذریعے ملنے والے شواہد قابلِ ...
پاکستانی صحافی ارشد شریف کے قتل میں ملوث کینیا پولیس کے پانچوں اہلکار بحال ہونے کے بعد ڈیوٹی پر واپس آگئے۔ ذرائع کے مطابق پانچوں پولیس اہلکاروں کو انکوائری میں بیگناہ قرار دے دیا گیا ہے، 2 اہلکاروں کو سینئر رینک پر ترقی بھی دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق کینیا کی انڈی پینڈنٹ پولیسنگ ا...
کراچی میں بجلی کے اضافی بلوں کے خلاف احتجاج کے حوالے سے پولیس کو خصوصی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ محکمہ داخلہ سندھ نے پولیس کو یہ خصوصی ہدایات جاری کی ہیں۔ محکمہ داخلہ سندھ نے کے الیکٹرک حکام سے ملاقات کے بعد آئی جی سندھ کو مراسلے کے ذریعے ہدایات جاری کی ہیں۔محکمہ داخلہ سندھ کی جان...
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سندھ لوکل گورنمنٹ (تیسرے ترمیمی) بل 2023 کی منظوری دے دی۔ بل میں لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 میں ترمیم کے لیے قانون سازی کی گئی ہے۔ ترمیم کے مطابق ایکٹ کے سیکشن 132 کے سب سیکشن 3 میں لفظ انسپکٹر کا اضافہ کیا جائے گا اور سیکشن 136کے سب سیکشنز کے تحت تعین...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سائفر کیس میں اپنے ریمانڈ سے متعلق لاعلم ہیں۔ ذرائع کے مطابق سائفر کیس پر پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کا رات گئے اجلاس ہوا جو 4 گھنٹے تک جاری رہا۔ پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم حیران ہے کہ وکیل کے بغیر ریمانڈ کیسے لیا کیا گیا؟ ذرائع کے مطابق قانونی ٹیم کو معل...
سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع کر دی گئی۔ سابق وزیراعظم کے خلاف سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں ہوئی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کی جس کے بعد وہ اسلام آ...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل کرکے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل بینچ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ ہائیکورٹ نے پانچ اگست کو...
توشہ خانہ تحائف نیلامی کیس میں بشری بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی گئی۔ بشری بی بی کے وکلا انتظار پنجوتھا اور لطیف کھوسہ توشہ خانہ تحائف نیلامی کیس میں احتساب عدالت اسلام آباد میں پیش ہوئے۔ اس موقع پر بشری بی بی نے کمرہ عدالت میں حاضری لگا دی جس پر ڈیوٹی جج ابوالحسنات ذ...
سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے حفاظتی ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ گزشتہ روز اڈیالہ جیل کے باہر سے دوسری بار گرفتار ہونے والی ایمان مزاری نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کردی جس میں سیکریٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو کل گیارہ بجے سنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل بینچ ک...
ملک بھر میں بجلی کے بلوں میں ہو شربا اضافے کے خلاف عوامی احتجاج میں تیزی آنے لگی۔ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں میں عوام بجلی کے بلوں میں ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے، مانگا منڈی میں شہریوں نے بجلی بلوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا۔احتجا...
پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری کو ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا۔ اسلام آباد کی عدالت نے بغاوت اور اشتعال انگیزی کے کیس میں ایمان مزاری کی ضمانت منظور کی تھی جس کے بعد انہیں اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا تھا۔ ایمان مزار ی کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے...
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ امید ہے عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر آج ہی فیصلہ ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل بینچ کے روبرو سماعت ہوئی...
بلوچستان ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے خلاف اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کا مقدمہ خارج کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کی طرف سے جاری چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری بھی معطل کر دیے۔ بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس گل حسن ترین نے انصاف ...
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے دھمکی، اشتعال اور بغاوت کے کیس میں سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری اور سابق ایم این اے علی وزیر کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی اور رہائی کا حکم دے دیا۔ پیر کو ایمان مزاری اور علی وزیر کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری پر سماعت ا...
بھارت سے چھوڑے گئے سیلابی ریلوں نے تبا ہی مچا دی جس سے درجنوں بستیاں زیرآب آ گئیں،فصلیں تباہ ہو گئیں،مکانات کو نقصان پہنچا۔ دریائے ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب سے ہیڈ اسلام اور گنڈا سنگھ والا کے مقامات پر دریا سے ملحقہ دیہات اور بستیاں زیر آب آگئیں اور مکانات گر گئے جبکہ فصلیں تب...
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹرسکیل پر زلزلے کی شدت 5.2ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور، اٹک، سوات، دیربالا، مالاکنڈ، شبقدر، ایبٹ آباد اور مردان و گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکوں...
خیبر پخوتنخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔21 اضلاع میں 65 ویلیج اور نیبرہڈ کونسلوں کی متعدد خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوئے۔ ضلع پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، خیبر، مردان، کوہاٹ، بنوں، لکی مروت، ڈی آئی خان، ٹانک، ایبٹ آباد، ہر...
پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت نے ملک بھی کارکنوں کو بجلی کے اضافی بلوں کے خلاف عوامی احتجاج میں بھرپور طریقے سے شرکت کی ہدایت کر دی۔ اپنے ایک بیان میں سیکریٹری جنرل پی پی پی نیر بخاری نے پارٹی کارکنوں کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ منہگی بجلی کے خلاف سٹی، یونین کونسل اور تحصیل سطح پر احت...
ملک بھر میں بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف شدید عوامی احتجاج کے بعد بجلی فراہمی کے اداروں نے پولیس سے سکیورٹی مانگ لی جب کہ میٹر ریڈرز نے ریڈنگ کیلیے جانے سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی تا خیبر بجلی کے بلوں نے آگ لگا دی ہے اور لوگ سڑکوں پر سراپا احتجاج ہیں، مشتعل عوام بجلی ک...
بجلی بلوں کے خلاف احتجاج کے پیشِ نظر پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے پولیس سے سیکیورٹی مانگ لی۔ پیسکو کی جانب سے چیف کیپیٹل سٹی پولیس کو خط لکھ کر 7 سب ڈویژنز پر پولیس تعینات کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ خط کے مطابق خیبر سرکل، حیات آباد ٹو، تاج آباد، لنڈی ارباب، بڈھ بیر، متنی اور دیہ...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہونے سے واضح انکار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے اٹک جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے 9 مئی کے واقعات سے متعلق 6 مقدمات میں تفتیش کی۔ ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹی گیش...