وجود

... loading ...

وجود
ختم شدہ کیس دوبارہ کیسے دیکھ سکتے ہیں؟ بھٹو صدارتی ریفرنس کی سماعت جنوری تک ملتوی وجود - منگل 12 دسمبر 2023

ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ میں 11 سال بعد براہ راست نشر سماعت ہوئی، جس کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے سوال اٹھایا کہ سپریم کورٹ بھٹو کیس میں فیصلہ سنا چکی اور نظر ثانی بھی خارج ہو چکی، ایک ختم ہوئے کیس کو دوبارہ کیسے دیکھ سکتے ہیں؟چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی...

ختم شدہ کیس دوبارہ کیسے دیکھ سکتے ہیں؟ بھٹو صدارتی ریفرنس کی سماعت جنوری تک ملتوی

جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف کارروائی، سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس جمعرات کو طلب وجود - منگل 12 دسمبر 2023

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں کارروائی کے معاملے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جمعرات کو  سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس بلا لیا۔ اجلاس جمعرات کو ججز بلاک کانفرنس روم میں ڈھائی بجے ہو گا۔ سیکریٹری سپریم جوڈیشل کونسل نے پانچوں ممبران کو نوٹس بھیج دیا ہے۔ وا...

جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف کارروائی، سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس جمعرات کو طلب

وزارت مذہبی امور کا حج درخواستوں کی مدت میں 10 دن کی توسیع کا فیصلہ وجود - منگل 12 دسمبر 2023

وزارت مذہبی امور نے سرکاری اور سپانسرشپ حج اسکیم کی درخواستوں کی مدت میں 10 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے نگران وزیرمذہبی امورانیق احمد نے کہا کہ حج پیکیج میں گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال ایک لاکھ روپے کمی کی گئی تھی تاہم ملک کے معاشی حالات کی وجہ سے 27 نومبر سے 12...

وزارت مذہبی امور کا حج درخواستوں کی مدت میں 10 دن کی توسیع کا فیصلہ

پانچ سال بعد انٹرا پارٹی الیکشن ہماری نظر میں درست نہیں، چیف الیکشن کمشنر وجود - منگل 12 دسمبر 2023

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے پانچ سال بعد انٹرا پارٹی الیکشن کروائے جوہماری نظر میں درست نہیں، اپنی غلطیاں الیکشن کمیشن کے کھاتے میں ڈالنا کسی صورت درست نہیں۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف درخواستوں پرچیف الیکشن کمشنر سکندر...

پانچ سال بعد انٹرا پارٹی الیکشن ہماری نظر میں درست نہیں، چیف الیکشن کمشنر

حکم عدولی پر اے ڈی سی آر عدنان رشید ہتھکڑی لگا عدالت پیش وجود - منگل 12 دسمبر 2023

عدالت کی حکم عدولی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو (اے ڈی سی آر) عدنان رشید کو مہنگی پڑ گئی، بیلف نے دفتر سے اے ڈی سی آر کو ہتھکڑی لگا کر گرفتار کر لیا۔ سول جج شفقت کے حکم پر بیلف کی جانب سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو(اے ڈی سی آر)عدنان رشید کو ہتھکڑیاں لگا کر سول جج کے روبرو پیش کیا گیا...

حکم عدولی پر اے ڈی سی آر عدنان رشید ہتھکڑی لگا عدالت پیش

میئر کراچی کے خلاف عدم اعتماد کی تیاری شروع کردی، حافظ نعیم الرحمن وجود - منگل 12 دسمبر 2023

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ میئر کراچی کے خلاف عدم اعتماد کی تیاری شروع کر دی ہے، وہ وفاق میں تحریک عدم اعتماد لاسکتے ہیں تو ہم بلدیہ میں کیوں نہیں؟  کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ اس بار پیپلزپارٹی لوگوں کونہیں اٹھا سکے گی، ...

میئر کراچی کے خلاف عدم اعتماد کی تیاری شروع کردی، حافظ نعیم الرحمن

کراچی میں بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ کا تعلق بڑے سیاست دانوں سے ہے، راؤ انوار کا دعویٰ وجود - پیر 11 دسمبر 2023

سابق ایس ایس پی ملیرراؤ انوار نے کہا ہے کہ کراچی میں بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ کا تعلق بڑے سیاستدانوں کے ساتھ ہے، انہوں نے دعویٰ کیا کہ پیپلز پارٹی حکومت کی جانب سے 7 کھرب روپے منی لانڈرنگ کے ذریعہ ملک سے باہر لے جائے گئے، جعلی اکاؤنٹس سے بلاول ہاؤس کے کھانوں اور کیک کی ادائیگی ہوئی۔...

کراچی میں بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ کا تعلق   بڑے سیاست دانوں سے ہے، راؤ انوار کا دعویٰ

ن لیگ کا سندھ بھر میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ وجود - پیر 11 دسمبر 2023

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سندھ بھر میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے اور ورکرز کنونشن منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے علاقے لیاری، کیماڑی، ملیر اور کورنگی میں ن لیگ ورکرز کنونشنز کا انعقاد کرے گی، پہلا ورکرز کنونشن 15 دسمبر کو حیدرآباد میں ہوگا جبکہ نوشہروفیروز، سا...

ن لیگ کا سندھ بھر میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کوئٹہ پولیس کے ہاتھوں گرفتار، دو روزہ راہداری ریمانڈ بھی منظور وجود - پیر 11 دسمبر 2023

پنجاب حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کی کارکن خدیجہ شاہ کی نظر بندی کا حکم واپس لینے کے بعد کوئٹہ پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا۔ کوئٹہ پولیس نے خدیجہ شاہ کو گرفتار کر کے راہداری ریمانڈ لینے کے لیے انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج عبہر گل کی عدالت میں درخواست دائر کی جس میں موقف اپنا...

پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کوئٹہ پولیس کے ہاتھوں گرفتار، دو روزہ راہداری ریمانڈ بھی منظور

مہنگا پیکیج یا قبل از وقت اعلان، حج درخواستوں کی وصولی میں 70فیصد کمی وجود - اتوار 10 دسمبر 2023

مہنگا حج پیکیج یا قبل از وقت اعلان ، وزارت مذہبی امور کو 14 روز میں صرف 28 ہزار درخواستیں جبکہ اسپانسر شپ اسکیم کے تحت صرف 1600 درخواستیں موصول ہوئی ہیں، کوٹے سے نہایت کم درخواستیں جمع ہونے پر مدت میں اضافے پر غور کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ شدید مہنگائی مذہبی فریضے حج ...

مہنگا پیکیج یا قبل از وقت اعلان، حج درخواستوں کی وصولی میں 70فیصد کمی

مخصوص ججز کو اہم مقدمات دینے سے سپریم کورٹ تقسیم کا شکار ہوئی، وزیراعلیٰ سندھ وجود - اتوار 10 دسمبر 2023

نگراں وزیراعلی سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے گذشتہ چند سالوں سے بار اور بینچ کے تعلقات سرد مہری کا شکار رہے، بار اور بینچ کے درمیان ہم آہنگی کے فقدان سے نہ صرف ہم بلکہ پورا نظام متاثر ہوتا ہے، ہم سب کو بار اور بینچ کے تعلقات بہتر بنانے کے لیے جدوجہد کرنی چا...

مخصوص ججز کو اہم مقدمات دینے سے سپریم کورٹ تقسیم کا شکار ہوئی، وزیراعلیٰ سندھ

آصف زرداری اسلام آباد چلے گئے، بلاول بھٹو کی 11 دسمبر کو لاہور آمد متوقع وجود - جمعه 08 دسمبر 2023

 پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ و سابق صدر آصف علی زرداری لاہور میں 8 روز قیام کرنے کے بعد اسلام آباد چلے گئے۔ آصف علی زرداری کے لاہور میں 8 روزہ قیام کے دوران مختلف سیاسی شخصیات نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کی 11 دسمبر...

آصف زرداری اسلام آباد چلے گئے، بلاول بھٹو کی 11 دسمبر کو لاہور آمد متوقع

نون لیگ ،آئی پی پی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات چیت وجود - جمعه 08 دسمبر 2023

پاکستان مسلم لیگ (ن) استحکام پاکستان پارٹی کی قیادت کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) اور آئی پی پی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اصولی اتفاق ہو گیا ہے، کتنی نشستوں پر سیٹ ایڈ جسٹمنٹ ہو گی اس کے لئے پارٹی رہنماؤں کی ملاقاتوں کے مزید دور ہوں گے۔ بتا...

نون لیگ ،آئی پی پی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات چیت

عبوری ریلیف کی درخواستیں مقرر کرنے میں مزید تاخیر شدید تعصب ہوگا، جسٹس مظاہر کا چیف جسٹس کو خط وجود - بدھ 06 دسمبر 2023

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے اپنی آئینی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کرنے کیلئے خط لکھ دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بغیر کسی تاخیر کے میری آئینی پٹیشنز سماعت کیلئے مقرر کی جائیں۔جسٹس مظاہر نقوی نے خط چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس سردار طارق، جسٹس اعجاز الاحسن کو لکھا ہے۔ خط ...

عبوری ریلیف کی درخواستیں مقرر کرنے میں مزید تاخیر شدید تعصب ہوگا، جسٹس مظاہر کا چیف جسٹس کو خط

الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کے انتخاب سے متعلق ریکارڈ مانگ لیا وجود - بدھ 06 دسمبر 2023

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین تحریک انصاف کے انتخاب سے متعلق ریکارڈ مانگ لیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے سابق چیئرمین تحریک انصاف کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت عمران خان کے وکیل شعیب شاہین نے اپنے دلائل میں ...

الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کے انتخاب سے متعلق ریکارڈ مانگ لیا

نواز شریف کی 15 سال بعد چودھری شجاعت سے ملاقات وجود - بدھ 06 دسمبر 2023

 مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور (ق) لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں الیکشن کے لیے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔ قائد مسلم لیگ میاں نواز شریف چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کیلئے ان کی رہائش گاہ ظہور الہی روڈ پہنچے جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان...

نواز شریف کی 15 سال بعد چودھری شجاعت سے ملاقات

جسٹس اعجاز الاحسن کو جوڈیشل کونسل سے الگ کرنے کی درخواست دائر وجود - بدھ 06 دسمبر 2023

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں کارروائی کے معاملے پر جسٹس اعجاز الاحسن کو جوڈیشل کونسل سے الگ کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ میاں داد ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ جسٹس ...

جسٹس اعجاز الاحسن کو جوڈیشل کونسل سے الگ کرنے کی درخواست دائر

پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام کی جانب سے طورخم سرحد بند وجود - بدھ 06 دسمبر 2023

پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام کی جانب سے طورخم گزرگاہ بند کردی گئی۔ طورخم سرحدی گزرگاہ پر پاکستان خوش آمدید کا سائن بورڈ نصب کرنے پر افغان حکام نے اعتراض کیا ہے جس پر افغان سکیورٹی حکام نے طورخم سرحدی گزرگاہ کو ہرقسم آمدورفت کے لئے احتجاجاً بند کردیا۔ اہل کار طورخ...

پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام کی جانب سے طورخم سرحد بند

کراچی کی اسکیم 33 میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے 21 دسمبر تک قبضہ ختم کرانے کا حکم وجود - بدھ 06 دسمبر 2023

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کی اسکیم 33 میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے 21 دسمبر تک قبضہ ختم کرانے کا حکم دے دیا۔ بدھ کو سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس ندیم اختر نے کراچی کی اسکیم 33 میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پرقبضے کے خلاف سماعت ہوئی۔ عدالت نے گوٹھ مکینوں کی آپریشن روکنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سو...

کراچی کی اسکیم 33 میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے 21 دسمبر تک قبضہ ختم کرانے کا حکم

پشاور میں نجی اسکول کے قریب دھماکا، 7 افراد زخمی وجود - منگل 05 دسمبر 2023

صوبائی دارالحکومت پشاور میں ورسک روڈ پر نجی بینک اور اسکول کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہو گئے ہیں جن میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ ایل آر ایچ کے ترجمان نے بتایا کہ ورسک روڈ دھماکے کے 6 زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال لایا گیا۔ ہسپتال کے ترجمان نے...

پشاور میں نجی اسکول کے قریب دھماکا، 7 افراد زخمی

ڈاکٹر عافیہ کو دو بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف وجود - منگل 05 دسمبر 2023

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے وکیل کلائیو اسٹیفورڈ  نے انکشاف کیا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کو دو بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، حکومت پاکستان ڈاکٹر عافیہ سے دو بار جنسی زیادتی کے واقعات سے آگاہ ہے، امریکی جیلوں میں جو سلوک عافیہ کے ساتھ کیا جا رہا ہے وہ جنسی بدسلوکی کے لحاظ سے ناقابل بیان ہ...

ڈاکٹر عافیہ کو دو بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف

الیکشن کمیشن: عمران خان کی نا اہلیت سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ وجود - منگل 05 دسمبر 2023

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نا اہلیت سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کی۔ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین الیکش...

الیکشن کمیشن: عمران خان کی نا اہلیت سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات چیلنج وجود - منگل 05 دسمبر 2023

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست اسلام آباد کے رہائشی اور پی ٹی آئی کے ممبر راجہ طاہر نوازعباسی کی جانب سے دائر کی گئی۔ الیکشن کمیشن میں دائر درخواست میں کہا گیا کہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات پارٹی آئین کے مطابق نہیں کروا...

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات چیلنج

 پرویز الہٰی کو گھر بحفاظت نہ پہنچانے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی وجود - منگل 05 دسمبر 2023

 لاہور ہائیکورٹ نے چودھری پرویز الہٰی کو گھر بحفاظت نہ پہنچانے کے خلاف ڈی آئی جی آپریشنز سمیت دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز اور ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کی غیر مشروط معافی منظور کر لی۔و...

 پرویز الہٰی کو گھر بحفاظت نہ پہنچانے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی

مضامین
بھارتیوں کی امریکہ میں غیر قانونی آمد وجود بدھ 08 اپریل 2026
بھارتیوں کی امریکہ میں غیر قانونی آمد

پاکستان میں مہنگائی کا طوفان وجود بدھ 08 اپریل 2026
پاکستان میں مہنگائی کا طوفان

امریکہ اور اسرائیل کی ہیکڑی نکل گئی! وجود منگل 07 اپریل 2026
امریکہ اور اسرائیل کی ہیکڑی نکل گئی!

ظلم بچے جن رہا ہے کوچہ و بازار میں وجود منگل 07 اپریل 2026
ظلم بچے جن رہا ہے کوچہ و بازار میں

چین یورپ کازیادہ اسٹریٹجک اقتصادی پارٹنر وجود منگل 07 اپریل 2026
چین یورپ کازیادہ اسٹریٹجک اقتصادی پارٹنر

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر