وجود

... loading ...

وجود
وجود
افغانستان کی صورتحال، قومی سلامتی کا اجلاس طلب وجود - پیر 16 اگست 2021

وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کی موجودہ صورتحال پر اعلیٰ سطح کی مشاورت کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ اس اہم معاملے پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج (پیر کو)طلب کر لیا گیا ہے ۔ آج (پیر کو) بلائے گئے اجلاس میں خطے خصوصا ًافغانستان کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں سول اور عسکری قیادت شرکت کرے گی۔دوسری جانب خطے کی تیزی سے...

افغانستان کی صورتحال، قومی سلامتی کا اجلاس طلب

سی اے اے کاافغانستان سے آنیوالے مسافروں کیلئے خصوصی اجازت نامہ وجود - پیر 16 اگست 2021

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے )نے افغانستان سے آنے والوں کے لیے خصوصی اجازت نامہ جاری کردیا ہے ۔ سی اے ے کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ خصوصی اجازت نامے کے تحت پی سی آر ٹیسٹ سرٹیفیکیشن کے بغیر پاکستانی مسافروں کو اندرون ملک داخلے کی اجازت دے دی گئی ہے ۔ مجاز اتھارٹی نے پاکستانی ...

سی اے اے کاافغانستان سے آنیوالے مسافروں کیلئے خصوصی اجازت نامہ

ٹرک میں دھماکا، بچوں، خواتین سمیت 10 افراد جاں بحق وجود - اتوار 15 اگست 2021

بلدیہ ٹاؤن کراچی میں ایک ٹرک دھماکے کے باعث بچوں ، خواتین سمیت 10 افراد جاں بحق ہو گئے ۔ابتدائی اطلاعات میں ٹرک میں ہونے والے واقعے کو سلنڈر دھماکا قرار دیا گیاجس میں بچوں، خواتین سمیت 10 افراد جاں بحق ہو ئے ہیں جبکہ 9 افراد زخمی ہیں، زخمی اور جاں بحق افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا...

ٹرک میں دھماکا، بچوں، خواتین سمیت 10 افراد جاں بحق

پاکستان کی سیاست کے آئندہ 100 دن اہم قرار وجود - اتوار 15 اگست 2021

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پاکستانی سیاست کے اگلے 100 دنوں کو انتہائی اہم قرار دے دیا ہے ۔ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان کی سیاست کے آئندہ 100 دن اہم ہیں۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کو جلسے اور جلوسوں سے کوئی پزیرائی نہیں ملے گی، پیپلز پارٹی کی س...

پاکستان کی سیاست کے آئندہ 100 دن اہم قرار

پاکستان سے ا سمارٹ فونز کی برآمدات کا آغاز کر دیا وجود - اتوار 15 اگست 2021

پاکستان سے ا سمارٹ فونز کی برآمدات کا آغاز کر دیا گیا۔ترجمان پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے مطابق انووی ٹیلی کام نے ا سمارٹ فونز کی برآمدات کا آغاز کیا ہے فور جی سمارت فونز کے 5500 یونٹس کی پہلی کھیپ یو اے ای برآمد کی گئی ہے پہلی کھیپ مینو فیکچرڈ ان پاکستان ٹیگ کے ساتھ یو اے...

پاکستان سے ا سمارٹ فونز کی برآمدات کا آغاز کر دیا

سابق وفاقی وزیر ڈاکٹرعبدالمالک کاسی انتقال کرگئے وجود - اتوار 15 اگست 2021

طویل عرصے سے علیل سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عبدالمالک کاسی انتقال کرگئے ۔خاندانی ذرائع نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ڈاکٹرعبدالمالک کاسی کافی عرصہ سے علیل تھے ، ہفتہ کو انہوں نے آخری سانسیں لیں اور خالق حقیقی سے جاملے ، مرحوم کی تدفین کوئٹہ کے قدیم کاسی قبرستان میں ہوگی...

سابق وفاقی وزیر ڈاکٹرعبدالمالک کاسی انتقال کرگئے

وزیر خزانہ شوکت ترین نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرادیں، ارب پتی نکلے وجود - اتوار 15 اگست 2021

وفاقی وزیر خزانہ نے اپنے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرادیں، شوکت ترین ارب پتی نکلے ۔وزیر خزانہ شوکت ترین 9 ارب 25 کروڑ 26 لاکھ سے زائد کے اثاثوں کے مالک ہیں۔ 4 ارب 47 کروڑ 26 لاکھ روپے سے زائد کے مقروض بھی ہیں۔شوکت ترین کی کراچی میں 17 کروڑ 52 لاکھ کی جائیداد ہے جبکہ 3 ارب 32 کروڑ کی ...

وزیر خزانہ شوکت ترین نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرادیں، ارب پتی نکلے

سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 52 ہزار سے تجاوز وجود - اتوار 15 اگست 2021

سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 52 ہزار سے تجاوز کر گئی۔سپریم کورٹ نے زیر التوا مقدمات کی نئی 15 روزہ رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق عدالت عظمی میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 52 ہزار 379 ہے ۔رپورٹ کے مطابق زیر التوا سول اپیلوں کی تعداد 29 ہزار 934،سول مقدمات کی تعداد 9 ہزار ...

سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 52 ہزار سے تجاوز

نور مقدم کیس میں اہم پیشرفت، ایک اور ملزم گرفتار وجود - اتوار 15 اگست 2021

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں نور مقدم کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ۔پولیس نے کیس میں ایک اور ملزم جان محمد کو گرفتار کرلیا جو ظاہر جعفر کے گھر میں مالی ہے ۔ پولیس نے ملزم جان محمد کو ڈیوٹی جج شہزاد خان کی عدالت میں پیش کیا۔عدالت نے ملزم جان محمد کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ ج...

نور مقدم کیس میں اہم پیشرفت، ایک اور ملزم گرفتار

پاکستان میں یوم آزادی جوش وجذبے سے منایا جارہا ہے وجود - هفته 14 اگست 2021

پاکستان میں 74 واں جشن آزادی روایتی جوش وجذبے سے منایا جارہا ہے ، مختلف مقامات پر رات 12 بجتے ہی آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا، اس کے علاوہ ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہات میں چراغاں کے انتظامات کیے گئے ہیں، ہر سمت فضاؤں میں ملی نغموں کی دھوم سنائی دے رہی ہے ...

پاکستان میں یوم آزادی جوش وجذبے سے منایا جارہا ہے

دشمن قوتوں کو پاک چین تعلقات کمزور کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ، وزیراعظم وجود - هفته 14 اگست 2021

وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اور چین آئرن برادرز ہیں، دشمن قوتوں کو پاک چین تعلقات کو کمزور کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ۔وزیر اعظم چینی سفیر سے گفتگو کررہے تھے ،تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے چینی سفیر کی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں خطے کی صورتحال ، دو طرفہ تعل...

دشمن قوتوں کو پاک چین تعلقات کمزور کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ، وزیراعظم

چینی مہنگی کرنے والی شوگر ملوں پر 44 ارب کا تاریخی جرمانہ عائد وجود - هفته 14 اگست 2021

مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے کارٹل بناکر چینی مہنگی کرنے والی ملک بھر کی 81 شوگر ملوں پر 44 ارب روپے کا تاریخی جرمانہ عائد کردیا۔ کمپی ٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے چینی کے غیرقانونی حصول، کارٹل بناکر اسے مہنگا کرنے اور بدعنوانی ثابت ہونے پر شوگر ملوں کے خلاف تاریخی فیصلہ سن...

چینی مہنگی کرنے والی شوگر ملوں پر 44 ارب کا تاریخی جرمانہ عائد

شہباز گل کا اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر عارف حسین سے عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ وجود - هفته 14 اگست 2021

وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا کہ کھیلوں میں پاکستان کی مزید سبکی برداشت نہیں کرسکتے ، اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر عارف حسین عہدے سے فوری علیحدہ ہوجائیں۔اسلام آباد میںوفاقی وزیر ڈاکٹر فہیمدہ مرزا کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز گل کا کہنا تھا...

شہباز گل کا اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر عارف حسین سے عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ

مریم نواز شریف کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا وجود - هفته 14 اگست 2021

مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا ہے ۔ خاندانی ذرائع نے ان کی بیماری میں ابھی تک مبتلا ہونے کی تصدیق کی ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی علامات میں نمایاں کمی آئی تاہم کورونا وائرس ختم نہیں ہوا۔ ڈاکٹرز نے مریم نواز کو مزید احتیاطی تداب...

مریم نواز شریف کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا

جہانگیر ترین کی ملوں کو چینی فروخت کی اجازت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج وجود - هفته 14 اگست 2021

وفاقی حکومت نے جہانگیر ترین کی ملوں کو چینی فروخت کی مشروط اجازت کا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔سپریم کورٹ میں عبوری ریلیف کے خلاف اپیل دائر کی گئی ہے جس میں لاہور ہائیکورٹ کے دائرہ اختیار کو چیلنج کیا گیا ہے ۔ وفاق کے وکیل کا کہنا ہے کہ لاہورہائیکورٹ نے ...

جہانگیر ترین کی ملوں کو چینی فروخت کی اجازت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

پاکستان کورواں ماہ ساڑھے 4 ارب ڈالر تک قرض ملنے کا امکان وجود - هفته 14 اگست 2021

پاکستان کورواں ماہ کے دوران ساڑھے 4 ارب ڈالر تک قرض ملنے کا امکان ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق رواں ماہ کے دوران پاکستان کو آئی ایم ایف، عالمی بینک اور اے ڈی بی ساڑھے 4 ارب ڈالرتک قرض ملنے کا امکان ہے۔ یہ رقم کورونا ویکسین، سیفٹی باکسز، سرنجزکی خریداری کیلئے استعمال ہوگی۔آئی ا...

پاکستان کورواں ماہ ساڑھے 4 ارب ڈالر تک قرض ملنے کا امکان

امریکا نے بھارت کو پارٹنر بنا لیا ،پاکستان سے سلوک مختلف ہے ، عمران خان وجود - جمعه 13 اگست 2021

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا نے فیصلہ کر لیا ہے کہ بھارت اس کا اسٹریٹجک پارٹنر ہے اس لیے پاکستان سے مختلف سلوک کیا جا رہا ہے ۔غیر ملکی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ امریکا کی نظر میں پاکستان ان کا افغانستان میں چھوڑا ہوا 20 سال کا گند صاف کرنے کے لیے رہ...

امریکا نے بھارت کو پارٹنر بنا لیا ،پاکستان سے سلوک مختلف ہے ، عمران خان

افغانستان میں جاری کشیدگی میں پاکستان کا کوئی پسندیدہ نہیں، آرمی چیف وجود - جمعه 13 اگست 2021

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں جاری کشیدگی میں پاکستان کا کوئی پسندیدہ نہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے جرمنی، اٹلی، ہالینڈ اورفرانس کے سفیروں نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور ، علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال ...

افغانستان میں جاری کشیدگی میں پاکستان کا کوئی پسندیدہ نہیں، آرمی چیف

ایرانی شہری کو شناختی کارڈ جاری کرنے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار وجود - جمعه 13 اگست 2021

ایف آئی اے ، اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سیل نے ایرانی شہری کو ،پاکستانی کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ جاری کرنے والے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابقیف آئی اے ، اینٹی ھیومن ٹریفکنگ سیل نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا التتمش حسین اور ایرانی شہری نبی بخش کے خلاف مقدمہ الزام نمبر ...

ایرانی شہری کو شناختی کارڈ جاری کرنے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 22 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی،اسٹیٹ بینک وجود - جمعه 13 اگست 2021

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 22 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ہے ۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 24 ارب 64 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں۔اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 17 ارب 62 کروڑ ڈالر سے زائد ہیں جبکہ کمرشل بینکوں کے ...

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 22 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی،اسٹیٹ بینک

جسٹس عائشہ ملک بطور جج سپریم کورٹ تقرری کے لیے نامزد وجود - جمعه 13 اگست 2021

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے لاہور ہائیکورٹ کی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک کو بطور جج سپریم کورٹ میں تقرری کے لیے نامزد کیا ہے ۔ جسٹس عائشہ پہلی خاتون جج ہوں گی جو تاریخ میں سپریم کورٹ آف پاکستان کا عہدہ سنبھالیں گی ۔یاد رہے کہ جسٹس مشیر عالم 17اگست کو عہدے سے سبکدوش ہورہے ...

جسٹس عائشہ ملک بطور جج سپریم کورٹ تقرری کے لیے نامزد

سپریم کورٹ کا وزیر ریلوے کے مشیر شاہ رخ خان کو برطرف کرنے کا حکم وجود - جمعه 13 اگست 2021

سپریم کورٹ نے وزیر ریلوے کے مشیر شاہ رخ خان کو برطرف کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں اولڈ ریلوے گالف کلب عملدرآمد کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے وزیر ریلوے کے مشیر کی تقرری پر اظہار برہمی کیا۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیئے کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے نے گالف کلب ...

سپریم کورٹ کا وزیر ریلوے کے مشیر شاہ رخ خان کو برطرف کرنے کا حکم

کمشنر کراچی کو ایک ماہ کے اندر دودھ کی قیمتوں کا تعین کرنے کا حکم وجود - جمعه 13 اگست 2021

سندھ ہائی کورٹ نے دودھ کی زائد نرخ پر فروخت سے متعلق درخواست پر کمشنر کراچی کو ایک ماہ کے اندر قیمتوں کا تعین کرنے کا حکم دے دیا۔ جمعرات کو سندھ ہائی کورٹ میں دودھ کی زائد نرخ پر فروخت سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ اسسٹنٹ کمشنر اعجاز حسین کمشنر کراچی کی جانب سے پیش ہوئے ۔ دائر ...

کمشنر کراچی کو ایک ماہ کے اندر دودھ کی قیمتوں کا تعین کرنے کا حکم

پیپلزپارٹی کی ان ہائوس تبدیلی پر ن لیگ کو وزیراعظم ، وزیراعلیٰ پنجاب کی پیشکش وجود - جمعرات 12 اگست 2021

پاکستان پیپلزپارٹی نے مرکز اور پنجاب میں ان ہائوس تبدیلی کی صورت میں مسلم لیگ( ن) کو وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدوں کی پیشکش کی ہے تاہم لیگی رابطہ کاروں نے پیشکش کا جواب دینے کیلئے قیادت سے مشاورت کی مہلت مانگی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنم...

پیپلزپارٹی کی ان ہائوس تبدیلی پر ن لیگ کو وزیراعظم ، وزیراعلیٰ پنجاب کی پیشکش

مضامین
اُف ! یہ جذباتی بیانیے وجود هفته 18 مئی 2024
اُف ! یہ جذباتی بیانیے

اب کی بار،400پار یا بنٹا دھار؟ وجود هفته 18 مئی 2024
اب کی بار،400پار یا بنٹا دھار؟

وقت کی اہم ضرورت ! وجود هفته 18 مئی 2024
وقت کی اہم ضرورت !

دبئی لیکس وجود جمعه 17 مئی 2024
دبئی لیکس

بٹوارے کی داد کا مستحق کون؟ وجود جمعه 17 مئی 2024
بٹوارے کی داد کا مستحق کون؟

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت

دین وعلم کا رشتہ وجود اتوار 18 فروری 2024
دین وعلم کا رشتہ

تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب وجود جمعرات 08 فروری 2024
تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی

بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک وجود بدھ 22 نومبر 2023
بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک

راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر