... loading ...
قائد مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اللہ تعالی نے حکومت دی تو منشور پر پورا عمل کریں گے۔پارٹی کا انتخابی منشور پیش کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف کا کہنا تھا کہ یہ منشور بہت محنت سے تیار ہوا ہے، عرفان صدیقی، مریم اورنگزیب اور دیگر کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتا ہوں، اللہ نے حکومت دی ت...
پاکستان مسلم لیگ (ن)نے ''پاکستان کو سچے منشور سے نواز دو'' کے عنوان سے اپنا انتخابی منشور جاری کردیا ہے،لاہور میں منعقدہ تقریب کے دوران نواز شریف منشور پیش کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے،منشور کی تقریب میں قائد مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نواز شریف، پارٹی صدر میاں شہباز شریف، چیف آرگنائ...
فضائی جہاز سازی میں ممتاز مقام رکھنے والی یورپی کمپنی ایئر بس بھارت میں ہیلی کاپٹر سازی کے لیے خدمات پیش کرے گی۔ معروف بھارتی تجارتی گروپ ٹاٹاکے ساتھ ہیلی کاپٹر کی اسمبلنگ کا کام کیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات فرانسیسی کمپنی کی جانب سے گذشتہ روز بتائی گئی ۔ہیلی...
مسلم لیگ (ن) کے اراکین میں اختلافات ختم کروانے والی کمیٹی نے سرگودھا آمد پر پارٹی کے سابق وفاقی پارلیمانی سیکریٹری چوہدری حامد حمید سے ملاقات میں کہاہے کہ پارٹی میں آپ کا خاص مقام ہے،اس لئے زیادتی کا ازالہ کیا جائے گا ،آپ پارٹی کا اثاثہ ہیں مپارٹی کو آپ کی اس وقت بھی ضرورت ہے جس ...
وزارت قانون و انصاف کی جانب سے احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کی چھٹی کی درخواست منظور نہیں کی گئی۔ درخواست مسترد ہونے پر جج محمد بشیر نے ریٹائرمنٹ تک کے لیے چھٹی کی درخواست واپس لے لی۔واضح رہے کہ 20 جنوری کو جج محمد بشیر نے طبیعت ناسازی کے باعث 24 جنوری سے 14 مارچ تک رخ...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو نوٹس جاری کرکے وضاحت طلب کرلی۔جوائنٹ الیکشن کمشنر سندھ کے مرتضی وہاب کو جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ آپ کی پریس کانفرنس واضح طور پر یہ تاثر دیتی ہے کہ آپ بطور میئر کراچی میٹروپولیٹن کارپوریش...
عام انتخابات میں جنرل نشستوں پر پانچ فیصد ٹکٹس خواتین امیدواروں کو دینے کی شرط نے سیاسی جماعتوں کو الجھن میں ڈال دیا ہے۔سیاسی جماعتیں خواتین کے حقوق کی دعوے دار تو ہیں لیکن 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے کراچی میں خواتین کی نمائندگی کے حوالے سے کوئی پیشرفت نظر نہیں آتی۔...
مقدمات کا سامنا کرنے والے تحریک انصاف امیدواروں کیلئے سپریم کورٹ کا بڑا ریلیف۔۔ پرویزالہیٰ۔۔ صنم جاوید۔۔ شوکت بسرا۔۔ کوالیکشن لڑنے کی اجازت دے دی گئی۔ طاہر صادق اور عمر اسلم بھی انتخابی اکھاڑے میں اتر سکیں گے۔۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی ٹی آئی رہنما چودھری پرویز الہٰی کو الیک...
نگراں وزیر صحت ، سماجی بہبود ، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و دیہی ترقی سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے کہا ہے کہ ماہرین نفسیات کے مطابق پاکستان میں240 لاکھ افراد کا نفسیاتی مسائل کا شکار ہونا تشویشناک ہے ، ہمیں حکومتی سطح پراقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے ، ان خیالات کا اظہار انھوں نے محکمہ صحت ...
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کے خلاف فیصلے پر اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کردیں، آئندہ ہفتے جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔اس سے قبل 13 دسمبر کو سپریم کورٹ کے جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں ایک بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل...
سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے شوکت بسرا اور صنم جاوید کو بھی الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔پاکستان تحریک انصاف کی نامزد امیدوار صنم جاوید کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی گئی تھی جس کی جمعہ کو سماعت ہوئی۔اسی طرح ش...
سیکریٹری خارجہ نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں حالیہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں بھارت ملوث ہے، اشوک کمار اور یوگیش کمار نامی شہریوں نے یہاں اپنے ایجنٹوں کو رقومات دے کر قتل کرائے جس کے ثبوت موجود ہیں۔دفتر خارجہ میں بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری خارجہ سائرس قاضی نے کہا کہ ہمارے پاس دو پاکستا...
بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہم کسی صورت میں بلاول بھٹو زرداری کی مدد نہیں کریں گے۔کمرہ عدالت میں کیس کی سماعت کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ یہ اوپن ٹرائل نہیں ہے، میڈیا کے دوستوں کو پیچھ...
جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے آج(جمعہ) صبح 11بجے انٹرمیڈیٹ بورڈ آفس کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کردیاحافظ نعیم نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بات کرو تو لسانی تقسیم پیدا کر دیتے ہیں،جمعہ کو انٹرمیڈیٹ بورڈ کے سامنے احتجاج کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ...
پریڈی کے علاقے میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں لیاری گینگ وار جمیل چھانگا گروپ کا ٹارگٹ کلر گرفتار ہو گیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز اورپولیس نے پریڈی کے علاقے میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کوسٹ گارڈ کے سپاہی بلال کی شہادت سمیت بھتہ خوری، منشیات فروشی، ڈکیتی اور پو...
سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کراچی میں تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دہشت گردوں کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب کرتے ہوئے کمانڈرز سمیت 17 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار دہشت گرد 2007 تا 2014 تک ٹی ٹی پی نیٹ ورک کا حصہ تھے اور سنگین جرائم میں قانون نافذ کرنے و...
ملتان میں پولیس نے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کی رہائش گاہ پر چھاپہ مار کر داماد سمیت گھر کے ملازمین کو گرفتار کر لیا۔جاوید ہاشمی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں کہا کہ ملتان کے علاقے مخدوم رشید میں ان کی رہائش گاہ پر تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن کے دوران پولیس نے چھاپہ...
ناظم آباد میں غیر قانونی تعمیرات نے علاقے کا نقشہ ہی تبدیل کردیا ہے ، ماسٹر پلان کے برخلاف ہونے والی تعمیرات میں ملوث پٹہ سسٹم مافیا بے لگام ہے ، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹر عامر کمال جعفری ، ڈپٹی منظور چانڈیو ، بلڈنگ انسپکٹر جاوید قدیر بھی ریحان الائچی پٹہ سسٹم میں شا...
آمدنی کو دگنا کرنے کا جھانسہ دینے اور شادیاں رچا کر مختلف شہریوں کو لوٹنے والے ڈبل رانی گروپ کا انکشاف ہوا ہے ، تانیہ ، نادیہ نامی خواتین کے گروپ میں پولیس افسران اور نام نہاد وکلاء کے ملوث ہونے کی اطلاعات ہیں ، جنہیں واردات کے بعد متاثرین کو ڈرانے دھمکانے کی خاطر استعمال کیا جا...
بلدیہ عظمی کراچی کے محکمہ سٹی وارڈن میں ملازمین سے پیسے لیکر ڈیوٹی سے آزادی دینا معمول بن گیا ہے ، ذرائع کے مطابق سٹی وارڈن ملازمین کی بہتات ہونے کے باوجود کے ایم سی کی املاک جن میں پارک اور مشین پول ڈپارٹمنٹ قابل ذکر ہیں ، قیمتی اشیاء اور گاڑیوں کے قیمتی پرزہ جات کی چوری معمول ب...
اینٹی کرپشن سندھ نے میرپورخاص سول اسپتال کے اکاؤٹنٹ شیر محمد چانہیو کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کی انکوائری شروع کردی ہے ، کروڑوں روپے کی زمین کی منی ٹریل اور تنخواہ کی تفصیلات طلب کر لیہیں ۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق اینٹی کرپشن سندھ کے حکام نے نیو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال ...
( رپورٹ / مسرور کھوڑو ) خیرپور میں بلدیاتی نمائندوں نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے احکامات کی دھجیاں اڑادیں، تحصیل گمبٹ میں چیئرمین میونسپل کمیٹی عبداللطیف شیخ پابندی کے باوجود پیپلزپارٹی کے نامزد امیدواروں کی انتخابی مہم چلانے میں سرگرم ہے ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکست...
پارکو پائپ لائن سے آئل چوری کا سلسلہ تاحال بند نہیں ہوسکا ، ڈسٹرکٹ ملیر کے مختلف علاقوں سے پارکو پائپ لائن سے ڈیزل اور وائٹ آئل چوری کا سلسلہ جاری ہے ،کسٹم انٹیلی جنس کی پورٹ قاسم کی حدود میں کارروائی میں پانچ ملزمان گرفتار کرلیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ابراہیم حیدری ، تھانہ سکھ...
جلا ئوگھیراؤ کیس میں مراد سعید، واثق قیوم، اعظم سواتی سمیت 7 ملزمان کو عدالت نے اشتہاری قرار دے دیا۔انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں راحت بیکری کے باہر جلائو گھیرائو کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے مراد سعید سمیت 7دیگر ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا ۔انسدادِ دہشت گردی عدا...