... loading ...
امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام کو انتخابات میں خوف اور تشدد کے بغیر اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کرنا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں پرتشدد واقعات اور میڈیا پر عائد پابندیوں پر تشویش ہے، پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش اور آزادی اظہار رائے میں رکاوٹوں کو بھی دیکھ رہے ہیں، پاکستانیوں کو بغیر خوف...
نگراں وزیراعلی سندھ جسٹس(ر)مقبول باقر کی زیر صدارت امن امان سے متعلق صوبائی ایپکس کمیٹی کا 30واں اجلاس وزیراعلی ہاوس میں منعقد ہوا۔کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے آگاہ کیا کہ سندھ کی تمام پولنگ اسٹیشنز پر آرمی کے تعیناتی مکمل ہوگئی ہے، ۔آئی جی سندھ کے مطابق عام انتخابات ...
نگران وفاقی کابینہ کی اعلی سطح کی کمیٹی کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ 9مئی حملوں کا مقصد پاک فوج میں دراڑ ڈالنا تھا، حملے باقاعدہ سوچی سمجھی سازش تھے۔ ذرائع کے مطابق 9مئی واقعات کے ماسٹرمائنڈ، سازش کرنے والوں اورمنصوبہ سازوں میں مقامی اور غیر ملکی عناصر شامل تھے۔رپورٹ میں ذرائع...
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حریف سیاست دانوں کا نام لیے بغیر ان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بزرگ اور پرانے سیاست دانوں نے اپنی ضد اور انا کی وجہ سے پاکستان کی جمہوریت، معیشت اور وفاق کو نقصان پہنچایا ہے اور ان میں سے کسی کو حکومت ملی تو اگلے روز دھرنے...
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ غیر مشروط سرینڈر کرنے والے کو قبول کرکے اسے مرکزی دھارے میں لانا چاہئے،انتخابات ت اپنے مقرر وقت پر ہو رہے ہیں،قوانین میں جو خامیاں ہیں انہیں آنے والوگ دعوے کر تے رہے کہ ہم سازش کر رہے ہیں ،انتخابات کا التوا چاہتے ہیں، انتخابالی حکومت دو...
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ قوم کو فیصلہ کرنا ہے شیر کی صحیح جگہ پنجرہ ہے۔سراج الحق نے مال روڈ لاہور پر یوم یکجہتی کشمیر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج نواز شریف اور زرداری کے پاس ناجائز دولت نہ ہوتی تو یہ کونسلر بھی نہیں بن سکتے تھے۔عالم اسلام کی بدقسمتی ...
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی بھارتی سرپرستی میں ہو رہی ہے۔ کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کا دورہ کیا اور جوانوں سے ملاقات کی۔اس م...
ڈی آئی خان کے تھانہ چودھوان پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 10پولیس اہلکار شہید اور6زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ چودھوان کی عمارت پر تعینات پولیس اہلکاروں کو دہشت گردوں نے رات گئے اسنائپر سے نشانہ بنایا، دہشت گردوں نے تھانہ میں گھس کر دستی بموں کا اس...
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہر قائد کے لوگوں نے اگر ہمیں (20قومی اسمبلی)کی نشستیں جتوا دیں تو پانچ سال کے اندر کراچی کا نقشہ بدل دیں گے۔تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری انتخابی مہم کے سلسلے میں آج کراچی میں موجود رہے اور وہ ریلی کی صورت میں مخ...
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف دورانِ عدت نکاح کیس کے فیصلے پر کہا ہے کہ ’’میرے لیے اس کی حمایت کرنا قدرے مشکل ہے ‘‘۔ نجی چینل کو دیے گئے انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ غیر شرعی نکاح کیس کے اس نتیجے کی ح...
جنوری میں ملک بھر کے 19 اضلاع سے اکٹھے کیے گئے 28 اور دسمبر میں کوئٹہ اور خضدار سے اکٹھے کیے گئے 2 ماحولیاتی نمونوں میں وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ ون(ڈبلیو پی وی ون)پایا گیا۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ)میں پولیو کے خاتمے کے لیے ریجنل ریفرنس لیبارٹری کے ایک عہدیدار کے مطاب...
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف نے دھاندلی کے لیے نگراں حکومت کے عہدیداران سے فارم 45 اور فارم 47 رائیونڈ بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے، سہولت کار سْن لیں اگر چوتھی بار اس کو وزیراعظم بنایا گیا تو دھاندلی برداشت نہیں کریں گے۔ ترازو اور کتاب ...
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عدت کیس مجھے ذلیل کرنے کے لیے بنایا گیا اور اس میں پوری کوشش کی گئی ہے کہ مجھے ذلیل کیا جائے، میں آج بھی کہتا ہوں نہ ڈیل کی اور نہ کروں گا مرجاؤں گا لیکن کبھی ڈیل نہیں کروں گا۔غیر شرعی نکاح کیس میں سزا ملنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کر...
احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم و دیگر کیخلاف 17 ارب روپے کی کرپشن کیس میں ڈاکٹر عاصم کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔کراچی کی احتساب عدالت کے روبرو 17 ارب روپے کی کرپشن ریفرنس میں ڈاکٹر عاصم حسین کی بیرون ملک جانے کی اجازت اور ریفرنس واپس نیب کو بھیجنے سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہو...
بلوچستان کے شہروں مچھ اور کولپور میں حملہ آوروں کے خلاف آپریشن مکمل ہوگیا، دو طرفہ لڑائی میں 24 دہشت گرد مارے گئے، چار سیکیورٹی اہل کار اور دو شہریوں نے جام شہادت نوش کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق 29 اور 30 جنوری کی درمیانی رات دہشت گردوں نے بلوچستان میں مچھ اور کولپور کمپلیکس پ...
ایم کیو ایم پاکستان نے عام انتخابات میں خاص طریقہ اختیار کرلیا، پارٹی کی جانب سے انتخابی نشان کی پہچان کرانے اور الیکشن مہم کیلئے اسکائی ونگز کا جہاز کرائے پر بک کروالیا گیا ہے۔ایم کیو ایم پاکستان کے کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص اور نواب شاہ کے امیدواروں کی الیکشن مہم میں چھوٹا جہا...
کراچی میں الیکشن کمیشن کے صوبائی دفتر کے قریب دھماکا ہوا ہے، بارودی مواد تھیلی میں رکھا گیا تھا، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ایس ایس پی ساوتھ ساجد سدوزئی کے مطابق کراچی کے علاقے صدر میں واقع الیکشن کمیشن کے صوبائی دفتر کے قریب دھماکا ہوا ہے، تاہم اس میں کوئی جانی نقصان نہی...
پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ’ نہ کھپے میاں صاحب نہ کھپے ‘ کا نعرہ لگادیا۔شکار پور میں پیپلزپارٹی کی ریلی سے خطاب کرتے بلاول بھٹو نے کہا کہ عوام کے مسائل کا حل صرف پیپلزپارٹی کے پاس ہے،ہم نے ملک کی ترقی کیلئے معاشی معاہدہ تیار کیا ہے،ہم ایک تاری...
امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی نئی سوچ یہ ہے کہ عوام اگر ان کو ووٹ نہ دیں تو ان کا پانی بند کردو، دیہی وڈیرے عوام سے زبردستی ووٹ لے کر اقتدار پر قبضہ کرتے ہیں اور ان پر ظلم کرتے ہیں،شہری وڈیرے خاندان اور وراثت پر چلنے والی پارٹیوں کو سپورٹ فراہ...
انتخابات سے قبل بلوچستان میں بدامنی کے بڑھتے واقعات۔کوئٹہ میں سی پیک روڈپردھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق دھماکے میں8سے10کلودھماکہ خیزمواداستعمال کیاگیاتخریب کاروں نے صوبائی درالحکومت میں لیگی دفترکوبھی نشانہ بنایاقمبرانی روڈپرن لیگ کے انتخابی دفترکے قریب دست...
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آئندہ عام انتخابات کے نتیجے میں اگر مخلوط حکومت تشکیل پائی تو وہ مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف میں سے کسی کا ساتھ نہیں دینا چاہتے۔بی بی سی کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ ’میں پی ڈی ایم کے کردار...
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ یہ سب پتلے ہیں، ہمارے خلاف فیصلے اوپر سے لکھوائے جارہے ہیں۔ کمرہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ مجھے ابھی پتہ چلا بشریٰ بی بی رات بنی گالہ منتقل ہوئی میں نے رات کو انکو کمبل بھیجا تھا، ہم نے گھر جانے کیلئے نہ...
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت ہونے والی کورکمانڈرز کانفرنس نے عزم کا اعادہ کیا ہے کہ کسی کو سیاسی سرگرمی کے نام پر تشدد کی اجازت نہیں دی جائے گی اور فوج آئینی مینڈیٹ اور الیکشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق فرائض سرانجام دے گی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ...
کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے تین تلوار سے گرفتار کیے جانے والے تحریک انصاف کے39 کارکنان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔تحریک انصاف کے گرفتار 39 کارکنان کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیاگیا۔ عدالت نے پولیس کی جانب سے ملزمان کی تیرہ روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مستردک...