... loading ...
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط پر سپریم کورٹ کے از خود نوٹس پر سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ عدلیہ کی خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، ہوسکتا ہے آئندہ سماعت پر فل کورٹ تشکیل دے دیں،اب ایک نیا کام شروع ہو گیا ہے، وکیل ہمیں کہتے ہیں ازخود نوٹس لیں،سو موٹو کا کہنے والے...
پاکستانی ویب سائٹس سے 24لاکھ افراد کے ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف ۔گلوبل سائبر سیکیورٹی کمپنی کی سپر سکی نے انکشاف کیا ہے کہ سال 2023 میں ڈاٹ پی کے کا ڈومین رکھنے والی ویب سائٹس سے 24 لاکھ افراد کے ذاتی ڈیٹا کو چوری کیا گیا۔کیسپرسکی کی رپورٹ کے مطابق پچھلے سال دنیا بھر کی ایک کروڑ ڈ...
سندھ حکومت نے محکمہ اینٹی کرپشن میں قانونی اصلاحات لانے، عوام کو دھوکہ دینے والے عناصر کیخلاف کارروائی اور پراسیکیو ٹرز اور انویسٹی گیٹرز آئی اوز کو ٹریننگ کرانے کا فیصلہ کیاہے۔ وزیر انسداد بدعنوانی اور وزیر زراعت سردار محمد بخش مہر کی زیرصدارت محکمہ انسداد بدعنوانی کاتعارفی اجلا...
پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے ہم خیال سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشترکہ گرینڈ الائنس تشکیل دے دیا جس کی سربراہی محمود اچکزئی کو دینے پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق الائنس میں موجود تمام سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے محمود اچکزئی سربراہی کریں گے اور وہ تین دن ک...
بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ خط لکھنے والے ججز کو سلام پیش کرتا ہوں، خواہش تھی فل کورٹ اس کی سماعت کرتا، 7ججز کا بینچ کمیشن سے بہتر ہے، شوکت عزیز صدیقی یا اس سے بھی پہلے کی تحقیقات کریں، بشری بی بی کو زہر دیا گیا انہیں کچھ ہوا تو اسٹیبلشمنٹ ذمہ دار ہوگی۔اڈیالہ جیل میں م...
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سمیت 8 ججز کو پاڈر سے بھرے دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے ہیں جس پر پولیس نے ماہرین کو طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے حوالے سے ایک نیا واقعہ سامنے آیا ہے، عدالتی ذرائع کے مطابق انہیں پاڈر سے بھرے خطوط بھیجے گئے ہیں، دو جج...
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے 7 رکنی لارجر بینچ تشکیل دیدیا،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 7 رکنی بینچ کے سربراہ ہوں گے ، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحییٰ خان آفریدی، جسٹس جمال خان مندخیل، جسٹس اطہر من اللہ ،جسٹس مسرت ہلالی اور جس...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ نیب ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا معطل کر کے انہیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2رکنی بینچ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی توشہ خانہ کیس میں...
تاجر دوست اسکیم آج ( پیر) کے روز سے موثر ہو جائے گی ،پہلے مرحلے میں سکیم پاکستان کے پانچ بڑے شہروں لاہور،کراچی ،راولپنڈی ،کوئٹہ اور پشاور میں نافذ ہو گی ،تاجر دوست اسکیم کے تحت تھوک ،پرچون فروش، پھل، سبزی، گوشت بیچنے والوں، فرنیچر اور ارائش کے شو روم، زیورات، کاسمیٹکس، میڈیکل، ہا...
شکارپور میں انڈس ہائی وے پر پولیس موبائل پر ڈاکوئوں کی جانب سے راکٹ لانچرز سے حملہ کیا گیا،جس کے نتیجے میں5اہلکار زخمی ہو گئے،جنہیںطبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،2حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے،دوسری جانب گھوٹکی میں او جی ڈی بند کے مقام پر پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد4م...
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں حالات عبوری دور میں خراب ہوئے، پولیس کو ملٹری گریڈ اسلحہ دلائیں گے، سمجھ نہیں آرہا ڈاکوئوں کے پاس ملٹری طرز کا اسلحہ کیسے پہنچ رہا ہے، پولیس، رینجرز اور پاک فوج کی مدد سے صوبے میں جلد امن قائم کریں گے۔کندھ کوٹ میں میڈیا سے گفتگو ک...
وزیرداخلہ سندھ ضیا لنجار نے کہا ہے کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا مسئلہ ہے مگر اسے بڑھا چڑھا کر بھی پیش کیا جارہا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھاکہ سندھ میں امن وامان قائم کرکے دکھائیں گے، کراچی میں اسٹریٹ کرائم اور کچے کے علاقے میں امن وامان کے مسائل ہیں۔انہوں نے کہا ...
محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سندھ میں خورد برد پر ایگزیکٹیو انجینئر اسلم ڈاہری کو معطل کر دیا گیا۔محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے اسسٹنٹ انجینئر محمد ادریس کو بھی معطل کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔افسران تھرپارکر میں مصری شاہ میگا فلٹریشن پلانٹ کی مرمت کے کروڑوں روپوں کی خورد برد ...
وفاقی کابینہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ معزز جج صاحبان کے خط کی انکوائری کمیشن کی تشکیل کی منظوری دیتے ہوئے سابق چیف جسٹس پاکستان تصدق حسین جیلانی کو سربراہ نامزد کردیا۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہوا جس میں 25مارچ 2024کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ج...
تحریک انصاف نے ججز کے الزامات پر تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں بننے والے کمیشن کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔رہنماتحریک انصاف شیرافضل مروت کاکہنا ہے کہ جسٹس (ر)تصدق جیلانی اس کمیشن کے لیے انتہائی مس فٹ ہیں ۔تصدق جیلانی کی تعیناتی کو چیلنج کیا جائے گا ۔پاکستان تحریک انصاف مشاورت ...
اینٹی کرپشن حکام نے کراچی کے علاقے کورنگی سیکٹر تینتالیس بی میں کروڑوں روپے مالیت کے چار پلاٹوں کی غیرقانونی منتقلی کی تحقیقات شروع کردیں محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق کے ڈی اے ماسٹر پلان کے افسران اور عملے نے پلاٹ غیرقانونی طور پر ٹرانسفر کیے۔ اینٹی کرپشن کی تحقیقات میں کے ڈی اے اف...
پی آئی اے انتظامیہ نے ایئرلائن کی نجکاری سے قبل بڑا فیصلہ کرلیا۔ کروڑوں روپے مالیت کے مختلف کیٹیگریز کے طیاروں کے اسپیئر پارٹس فروخت کیے جائیں گے۔ طیاروں کے فروخت کیے جانے والے پرزوں کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں۔پی آئی اے انتظامیہ نے بوئنگ سیون تھری سیون ۔ بوئنگ سیون زیرو سیون ۔...
بانی پی ٹی آئی سے کب کون ملاقات کرسکے گا؟ آخر کار اہم پیش رفت سامنے آگئی۔۔ بانی پی ٹی آئی اور سپرنٹنڈنٹ جیل کے درمیان ایس او پیز طے پا گئیں۔ بانی پی ٹی آئی سے کتنے لوگوں نے کب ملاقات کی۔۔ جیل رپورٹ بھی سامنے آگئی۔بانی پی ٹی آئی اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات...
شہر قائدمیں بھکاریوں ، گداگروں ، کی بھرمار، شہری سخت پریشان حکام نوٹس لیں۔ شہر میں ماہ رمضان کے موقع پر پیشہ ورانہ بھکاریوں، گداگروں کی یلغار نے شہریوں کا جینا حرام کردیا ہے سارادن بازار میں گداگروں بھکاریوں نے مختلف روپ اپناکرخیرات کے بہانے ،اگر دکانوں میں بچے ہو تو چکما دیں کر ...
پی ٹی آئی کی قانونی ٹی نے چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سے استعفی کا مطالبہ کردیا اور کہا ہے کہ ججز کے خط نے ثابت کردیا کہ نظام انصاف مفلوج ہوچکا۔یہ بات پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم رئوف حسن، نعیم حیدر پنجوتھہ، شعیب شاہین، علی بخاری اور نیاز اللہ نیازی نے پریس ...
وزیراعظم شہباز شریف کو امریکی صدر جو بائیڈن نے خط لکھا ہے جس میں نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمناں کا اظہار کیا گیا ہے۔وزیراعظم کے منصب سنبھالنے کے بعد امریکی صدر کا یہ پہلا خط ہے، خط کے متن میں امریکی صدر نے کہا اہم چیلنجز کا سامنا کرنے میں امریکا پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا۔خط میں...
پی آئی اے کی لاہور سے ٹورنٹو کی پرواز کی خاتون فضائی میزبان کو ٹورنٹو ایئرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق خاتون ایئرہوسٹس سے مبینہ طور پر غیر متعلقہ کے پاسپورٹ برآمد ہوئے ہیں، ایئرہوسٹس کی شناخت حنا ثانی کے نام سے ہوئی ہے،ایئرہوسٹس کو پہلے بھی ممنوعہ اشیا لانے پر و...
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر چیف جسٹس نے دو ٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ عدالتی امور میں ایگزیکٹو کی کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی اور عدلیہ کی آزادی پر کسی صورت میں سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے ...
وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کرانے کا اعلان کردیا۔اس بات کا اعلان وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے وزیراعظم چیف جسٹس ملاقات کے بعد اٹارنی جنرل انور منصور کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کیا ،اس سے قبل اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط والے م...