... loading ...
گزشتہ ماہ مبینہ طور پر کے الیکٹرک کے نادہندہ ہونے کے الزام میں گرفتار شخص سینٹرل جیل کراچی میں جاں بحق ہوگیا۔ اہلخانہ اور علاقہ مکینوں نے الزام عائد کیا کہ نادہندہ عمارت کے رہائشیوں کے بجائے اصغر بلوچ کو بے گناہ گرفتار کیا گیا۔لیاری کے علاقے چاکیواڑہ کے رہائشی اصغر بلوچ۔۔ جسے الیکٹرک کی مدعیت میں درج مقدمے میں گزشتہ ما...
وزیراعظم شہباز شریف نے 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو 3 ماہ کے لیے رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ہم نے سیاست کو داؤ پر لگاکر ریاست کو بچایا، اگر ریاست کو نہ بچایا ہوتا تو کہاں کی سیاست اور کہاں کا بجٹ ہوگا۔وز...
سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فل کورٹ بینچ نے معاملے کی سماعت کی۔سماعت کو براہ راست سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر نشر کیا گیا۔سماعت کے آغاز پر سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی نے کہا...
وفاقی کابینہ نے قومی سلامتی کے مفاد میں کسی جرم کے خدشہ کے پیش نظر ایک حساس ادارے کے نامزد افسر کو کال یا میسج میں مداخلت یا کال کو ٹریس کرنے کا اختیار دینے کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق کابینہ نے سرکو لیشن کے ذ ریعے سمری کی منظوری دی، کابینہ نے یہ نامزدگی کا اختیار پا کستان ٹیل...
نیروبی(ویب ڈیسک) کینیا میں جیادو کی ہائی کورٹ نے ارشد شریف کی بیوہ کی درخواست پر قتل کیس کی تحقیقات کا فیصلہ سنادیا جس میں ہوشربا انکشافات کیے گئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیا کی عدالت نے پولیس کے اس بیان کو مسترد کردیا جس میں کہا گیا تھا کہ ارشد شریف کی گاڑی پر غلط ش...
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بندرگاہوں میں جدید نظام اور مزید بہتری سے پاکستان اربوں ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کر سکتا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف اپنے ایک روزہ دورے کے موقع پر کراچی پورٹ ٹرسٹ پہنچے جہاں انہیں بندرگاہوں اور نیشنل فلیگ کیرئیر پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن پر تفصی...
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ شہر میں اربن فلڈنگ کاخطرہ ہے مگر کے ایم سی کہیں نظر نہیں آ رہی۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے منعم ظفر خان کا کہنا تھا کہ کراچی بلدیہ کا نظام تباہ حال ہے ، میئر مرتضیٰ وہاب شہر کے سٹیک ہولڈرز سے رابطہ بھی نہیں کرتے ، اس وقت شہر ...
کراچی کے علاقے اسٹیل ٹائون میں پولیس کی مبینہ فائرنگ سے خاتون کی ہلاکت پر اہل خانہ نے نیشنل ہائی وے پر احتجاج 27 گھنٹے بعد ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ طویل احتجاج کے باعث ہزاروں شہری رل گئے اور کراچی سے ٹھٹھہ تک گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی تھیں۔کراچی میں 2 روز قبل پولیس کی مبینہ...
وزیراعظم نے سخت معاشی حالات میں کفایت شعاری پلان تیز کر دیا، وزیراعظم نے کئی اہم وزارتیں اور محکمے ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے 5 وزاتوں کو ختم کرنے کا پلان مانگ لیا، وزیراعظم کی طرف سے قائم ادارہ جاتی اصلاحات سیل نے رائٹ سائزنگ پر کام شروع کر دیا...
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دورہِ چین کے دوران طے شدہ معاہدوں و مفاہمتی یادداشتوں پر عملدرآمد میں کسی بھی قسم کا تعطل برداشت نہیں کیا جائے گا اور عملدرآمد کی میں خود نگرانی کروں گا۔تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے حالیہ دورہ چین میں طے پائے تعاون کے معاہدوں و ...
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ریڈی میڈ جماعتیں بنتی ہیں ہم وہ نہیں، ملک میں سیاسی استحکام ہے نہ ہی معاشی استحکام، یاد رکھیں فارم 47 والے ملک نہیں بناسکتے ۔اسلام آباد میں اپنی نئی جماعت عوام پاکستان پارٹی کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا ...
حکومت نے دو ہزار سے زائد بھکاریوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا فیصلہ کرلیا۔بیرونی ممالک میں بھیک مانگنے میں ملوث پاکستانی شہریوں کے پاسپورٹ سات سال کے لیے بلاک کیے جائینگے ۔ ذرائع کے مطابق بیرونی ممالک میں بھیک مانگنے کے لیے جانے والے ملک کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں جن کی وجہ سے ان ک...
ایم کیو ایم کے مصطفی کمال نے سندھ میں ترقی کے صوبائی حکومت کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا اگر کچھ کیاہوا ہوگا تو چاند پر تونہیں زمین پر ہوگا۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ نے سندھ حکومت کی15سالہ کارکردگی بیان کی،...
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جیل میں ناروا سلوک پر بھوک ہڑتال پر جانے کی دھمکی دے دی۔ عمران خان نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پارٹی رہنماؤں کو اندرونی اختلاف عوام میں لانے سے روک دیا۔عمران خان نے کہا کہ کل میرے پاس پارٹی رہنما ملاقات کے لیے آئے لیکن انہیں ملنے نہیں...
کور کمانڈرز کانفرنس نے انسداد دہشت گردی کیلئے عزم استحکام کو اہم قدم قرار دیتے ہوئے چند حلقوں کی جانب سے اس پر بلاجواز تنقید ،مخصوص مفادات کے حصول کیلئے قیاس آرائیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی عزائم کی تکمیل کیلئے جاری ڈیجیٹل دہشت گردی ریاستی اداروں کے خلاف سازش ...
سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے مسلم لیگ ن کی تنظیم سازی کا فیصلہ کرلیا۔ پارٹی میں اہم تبدیلیاں بھی متوقع ہیں۔مسلم لیگ نون کی نئی تنظیم سازی کے سلسلے میں نوازشریف کے ملک گیر دوروں کے شیڈول کی تیاری شروع کردی گئی۔ نون لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنائاللہ نے ضلعی صدور سے رابطے تیز کردیے ۔...
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم نے کہا ہے کہ حکومت ہر پندرہ دن پر تیل کی قیمت بڑھا کر بجٹ دیتی ہے ۔یہ حکومت تو آئی ہی فارم 47کے ذریعے ہے ۔تاجر کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی تاجروں سے مل کر ملک کو مشکل سے نکالے گی ۔آّئی ایم ایف ان کو کہتا اپنے اخراجات کم کریں ج...
آفاق احمد نے بجلی کی قیمتوں میںایک بار پھر اضافے کو عوام کے خلاف بربریت سے تعبیر کرتے ہوئے کہاکہ مجھے ڈر ہے کہ اشرافیہ کا مراعات کا نہ روکنے والا سلسلہ اور عوام پر مہنگائی اور ٹیکسزکے بوجھ ملک کو خونی انقلاب کی طرف نہ دھکیل دے ۔آ فاق احمد نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی شدید الف...
کراچی کے عوام پانی کو ترسنے لگے پانی مافیا کا سرغنہ چوری کا پانی بیچ کر ارب پتی بن گیا ۔پانی مافیا کا مرکزی کردار کتنے اثاثے رکھتا ہے ؟حیران کن تفصیلات منظر عام پر آگئیں ۔ دوران حراست پانی مافیا کا سرغنہ شکیل مہر سب کچھ بتا گیا ۔۔۔ شکیل مہر نے اعتراف کیا ہے کہ چوری کا پانی بیچ کر...
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ افغانستان دہشت گردی کے خلاف موثر اقدامات کرے تاکہ اس کی سر زمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہ ہو،ایس سی او فلسطین کی صورتحال پر آواز اٹھائے ،پاکستان فلسطین کے مسئلے کا 1967 سے پہلے کی سرحدوں کی طرز پر دو ریاستی حل کا حامی ہے جس کے تحت فلسط...
بانی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) عمران خان کے حوالے سے اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ کی رپورٹ کے ایک دن بعد اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ وہ بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے معاملات اور صورتحال میں مثبت تبدیلی چاہتے ہیں۔اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس ک...
باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 5ہوگئی، جن میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ بھی شامل ہیں۔دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال خار منتقل کردی گئی ہیں۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے باجوڑ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے تمام پہل...
ہائی کورٹ نے لاپتا شہری کی بازیابی سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ پاکستان میں لوگ لاپتا ہو رہے ہیں، یہاں کون آئے گا؟ 20 سال سے لاپتا ایبٹ آباد کے شہری عتیق الرحمن کی بازیابی کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کی، جس میں درخواست گزار ہاجر...
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے 12 جولائی کو اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران حافظ نعیم نے کہا کہ شہباز شریف قوم کو ریلیف دیں اس سے پہلے کہ قوم بپھر جائے اور جانے کا راستہ بھی نہ ملے ۔انہوں نے 12؍ جولائی کو اسلام آباد میں دھرن...