... loading ...
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی کو وفاقی دارالحکومت میں جلسہ کرنا ہے تو انتظامیہ کو نئی درخواست جمع کرائے۔ جمعہ کو چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کے علی نواز اعوان اور مقامی تاجروں کی راستوں کی بندش کے خلاف درخواستوں کو یکجا کر کے سماعت کی۔وکیل نے عدالت کو بتایا کہ علی نواز اع...
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی اور حیدر آباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔ جمعہ کو عدالتِ عالیہ نے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے خلاف جماعتِ اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے ان کے حق میں فیصلہ سنایا ہے۔ عدالتِ عالیہ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو حکم دی...
ٹول پلازہ کے قریب انڈس ہائی وے پر مسافر وین گڑھے میں گرنے سے 10 بچوں سمیت 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق انڈس ہائی وے پر سیلابی پانی کے اخراج کے لیے کٹ لگائے گئے تھے، سیلابی صورتحال کے 2 ماہ بعد بھی کٹ اور گڑھے کو پر نہیں کیا گیا جس کے باعث حادثہ پیش آیا۔ عبداللہ شاہ انسٹ...
سپریم کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے لانگ مارچ کے خلاف سینیٹر کامران مرتضی کی درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا دی اور حکم دیا کہ اگر حالات خراب ہوئے تو نئی درخواست دائر کی جا سکتی ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ بظاہر لانگ مارچ ک...
وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کے مزید استعفے منظور نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کے استعفوں کے معاملوں پر یوٹرن لے لیا ہے، اب کسی مزید رکن کا استعفی منظور نہیں کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر راجہ...
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ وہ سیاسی صورتحال کو معمول پر لانے کے لیے اہم معاملات پر اتفاق رائے کے حصول کے لیے سیاسی اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کو ایک میز پر لانے کی کوشش کر رہے ہیں جو ملک میں معاشی اور مالی استحکام کے لئے ضروری ہے۔ گورنر ہاؤس کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کر...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ذاتی مفادات کے لیے ملک کی سالمیت، یکجہتی اور وقار کے ساتھ کھیلنا ریاست کے خلاف جرم کرنا ہے، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف کارروائی کرنے کا سوچ رہے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیردفاع خ...
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے چار روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کا کراچی میں افتتاح کر دیا، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ شریک تھے۔ بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان ڈیفالٹ کے خطرے سے نکل چکا...
سپریم کورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان، فواد چودھری اور اسد عمر کو نوٹس جاری کر دیا۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ عمرعطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن توہین کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے عمران خان، فواد چودھری اور اسد عمر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے الیکشن کمیشن ک...
لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کا لانگ مارچ رکوانے کی درخواست پر حکم جاری کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس جواد حسن نے تاجر رہنما نعیم میر کی درخواست پر تحریری حکم جاری کیا۔عدالتِ عالیہ نے اپنے جاری کیے گئے حکم میں کہا ہے کہ بیرونی سرمایہ کاروں کے اعتماد کو برقرار رکھنا عدالتوں اور ...
سندھ ہائی کورٹ نے جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کے کیس میں فریق بننے کی ایم کیو ایم کی فوری سماعت کی درخواست مسترد کر دی۔ کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن میں تاخیر کے حوالے سے کیس میں ایم کیو ایم پاکستان کے وکلا کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے جماعت اسلامی او...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے کے باعث اسلام آباد میں سڑکوں کی بندش کے خلاف درخواست پر آئی جی اسلام آباد کو طلب کرلیا۔ پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں تاجروں کی پی ٹی آئی دھرنے کے باعث سڑکوں کی بندش کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ پیر کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی ...
پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان حملے کے مقدمے کیلئے سپریم کورٹ لاہور، کراچی اور پشاور رجسٹری میں آئینی درخواست دائر کر دی جس میں نامزد ملزمان کے نام شامل نہ کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا۔ درخواست شاہ محمود قریشی، عثمان بزدار، شفقت محمود اور دیگر اراکین پارلیمان نے دائر کی۔ درخو...
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ:باسط علی) پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت میں نئے آرمی چیف کی تعیناتی پر غور جاری ہے۔ مگر یہ معاملہ جس قدر حساس ہے، اس سے کہیں زیادہ اِسے خود شریف برادران کے صلاح مشوروں کے عمل نے سنگین بنا دیا ہے۔ مسلم لیگ نون کے ایک اہم ذریعے نے اس نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہ...
وزیرِاعظم شہباز شریف کی وطن واپسی کے لیے ایئر پورٹ روانگی سے قبل طبیعت ناساز ہو گئی تھی جس کے باعث وطن واپس روانہ نہ ہو سکے۔ نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزیرِ اعظم کو ایئرپورٹ روانگی سے قبل ہلکا بخار محسوس ہوا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی ناساز طبیعت کے...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ادارے کے خلاف متنازع ٹوئٹس پر شہری کے خلاف درج مقدمہ خارج کر دیا۔ اپریل میں حکومت تبدیلی کے بعد ادارے کے خلاف سوشل میڈیا مہم سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ ایف آئی آر کا مقصد اظہار رائے پر غیر قانونی سنسرشپ لگا...
کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں سردی مکمل نہیں آئی تاہم شہر کے مختلف علاقوں میں گیس پریشر میں کمی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے، گیس کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ لانڈھی، سرجانی، نارتھ کراچی کے مختلف علاقوں، منگھوپیر، ...
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اعتراف کیا کہ انہیں افسوس ہے کہ وہ اپنے دور حکومت میں قانون کی حکمرانی کا نفاذ نہیں کر سکے، میرے دور حکومت میں طاقتور اور کرپٹ کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا اختیار نہیں تھا، لانگ مارچ سے جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ہے، 60 فیصد حکومتی اراکین ضمانت پر ہ...
جسٹس عامر فاروق نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا۔ جمعہ کو ایوانِ صدر میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی تقریبِ حلف برداری منعقد ہوئی۔ جسٹس عامر فاروق نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھٹے چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھایا ہے۔ صدرِ مملکت عارف علوی نے جسٹس عامرفاروق سے چیف...
سپریم کورٹ آف پاکستان میں 3 نئے ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے تینوں ججز سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والوں میں جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس شاہد وحید شامل ہیں۔ حلف برداری تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز، بار کونسل کے نمائندے ...
وزیر اعظم شہباز شریف نے نوازشریف سے ملاقات کی جس میں لانگ مارچ، آرمی چیف کی تقرری و دیگر امور پر غور کیا گیا۔ ملاقات میں مریم نواز، خواجہ آصف، ملک احمد خان، سلیمان شہباز اور حسین نواز بھی شریک تھے، لیگی رہنماؤں کی ملاقات تقریباً ساڑھے تین گھنٹے جاری رہی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی ل...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ مل گیا۔ شریف فیملی نے نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ ملنے کی تصدیق کر دی ہے۔ نواز شریف نے بتایا کہ سفارتی پاسپورٹ میرے پاس کئی دن سے موجود ہے۔ اس سے قبل وزیر اعظم شہباز شریف کی لندن میں دو دن میں نواز شریف سے...
پاکستان تحریک انصاف کے منحرف اراکین میں بھی اختلافات سامنے آ گئے، ناراض اراکین نے قومی اسمبلی میں اپنا پارلیمانی لیڈر تبدیل کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے منحرف اراکین کی اکثریت نے قومی اسمبلی میں اپنا پارلیمانی لیڈر تبدیل کرکے ڈاکٹر افضل ڈھانڈلہ کو اپنا پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ لندن میں نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات میں نئے آرمی چیف کی تعیناتی پر بات ہوئی۔ ایک انٹرویو میں وزیر دفاع نے بتایا کہ وہ اور شہباز شریف لندن آئے ہی اس لیے تھے کہ آرمی چیف کی تعیناتی پر نواز شریف سے رہنمائی لے سکیں، تاہم آج کے اجلاس میں تعینات...