وجود

... loading ...

وجود
پی ٹی آئی دور میں 29 افراد کو فوجی عدالتوں سے سنائی گئی سزائیں سپریم کورٹ میں چیلنج وجود - منگل 04 جولائی 2023

پاکستان تحریک انصاف دور میں 29 افراد کو فوجی عدالتوں سے سنائی گئی سزائیں سپریم کورٹ میں چیلنج کردی گئیں۔ درخواست کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم کی جانب سے آرٹیکل 184/3 کے تحت دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں وفاق پاکستان، سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کو فریق بنایا گیا ہے۔ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض ح...

پی ٹی آئی دور میں 29 افراد کو فوجی عدالتوں سے سنائی گئی سزائیں سپریم کورٹ میں چیلنج

تھرپارکر، 3 دن میں 60 افراد کو سانپ نے ڈس لیا وجود - منگل 04 جولائی 2023

تھرپارکر میں 24  گھنٹوں کے دوران اسلام کوٹ کے مختلف دیہات میں 15 افراد کو سانپ نے ڈس لیا۔ گزشتہ 3 روز کے دوران سانپ کے کاٹنے سے متاثرہ 60 افراد کو اسپتال لایا گیا ہے، متاثرین میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ تھرپارکر میں بارش کے بعد سانپ کے ڈسنے کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے...

تھرپارکر، 3 دن میں 60 افراد کو سانپ نے ڈس لیا

جسمانی ریمانڈ کی مدت میں توسیع کا نیب ترمیمی آرڈیننس جاری وجود - منگل 04 جولائی 2023

قائم مقام صدر مملکت صادق سنجرانی نے نیب ترمیمی آرڈیننس پر دستخط کردیے جس کے بعد اب قومی احتساب بیورو کو انکوائری کے دوران ملزم کو گرفتار کرنے کا اختیار حاصل ہوگا۔ آرڈیننس کے تحت نیب ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی مدت 14 روز سے بڑھا کر 30 دن کر دی گئی ہے جبکہ آرڈیننس کی منظوری کے بعد چی...

جسمانی ریمانڈ کی مدت میں توسیع کا نیب ترمیمی آرڈیننس جاری

عمران خان کے خلاف کارروائی پر حکم امتناع کی استدعا مسترد وجود - منگل 04 جولائی 2023

سپریم کورٹ نے کوئٹہ میں وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف کارروائی پر حکم امتناع کی استدعا مسترد کردی۔ کوئٹہ میں وکیل کے قتل میں نامزدگی کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس عائشہ ملک نے سماعت کی۔ عدالت نے کیس میں کارروائی پر حکم ا...

عمران خان کے خلاف کارروائی پر حکم امتناع کی استدعا مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ: توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار وجود - منگل 04 جولائی 2023

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے توشہ خانہ کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا اور چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست منظور کرتے ہوئے توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق چی...

اسلام آباد ہائی کورٹ: توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار

نون لیگ کا رواں ماہ انتخابی مہم شروع کرنے کا فیصلہ وجود - پیر 03 جولائی 2023

پاکستان مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف نے پارٹی بیانیہ بنانے کیلئے ٹاسک سونپ دیا جبکہ پارٹی نے نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے فقید المثال استقبال کی تیاریاں شروع کردیں۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کی زیر صدارت دبئی میں ہونے والے پارٹی اجلاسوں میں سیاسی و قانو...

نون لیگ کا رواں ماہ انتخابی مہم شروع کرنے کا فیصلہ

عدالت کا فردوس شمیم نقوی کے خلاف مقدمے میں پولیس کو آئندہ سماعت پر چالان پیش کرنے کا حکم وجود - پیر 03 جولائی 2023

کراچی کی مقامی عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف احتجاج اور ہنگامہ آرائی سے متعلق فردوس شمیم نقوی کے خلاف مقدمے میں پولیس کو آئندہ سماعت پر چالان پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے چیئرمین تحریک انصاف کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف احتجاج اور ہنگامہ آرائ...

عدالت کا فردوس شمیم نقوی کے خلاف مقدمے میں پولیس کو آئندہ سماعت پر چالان پیش کرنے کا حکم

غیر قانونی تعمیرات کیس میں ڈی جی ایس بی اے عدالت طلب وجود - پیر 03 جولائی 2023

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے ڈسٹرکٹ سینٹرل میں غیر قانونی تعمیرات کے کیس میں نے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ شہر میں غیر قانونی تعمیرات جاری رہنے پر عدالت نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ ایس بی سی اے کیوں غیرقانونی تعمیرات روکنے م...

غیر قانونی تعمیرات کیس میں ڈی جی ایس بی اے عدالت طلب

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے کراچی سمیت 9 نئے صوبوں کی تجویز پیش کردی وجود - اتوار 02 جولائی 2023

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی نے ملک میں کراچی سمیت 9 نئے صوبوں کی تشکیل کی تجویز دی ہے۔ انہوں نے کراچی، وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات (فاٹا) اور ہزارہ کے صوبے بنانے کے ساتھ  ساتھ  پنجاب اور بلوچستان کو 3، 3 صوبوں میں تقسیم کرنے کی بھی تجویز دی۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے ...

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے کراچی سمیت 9 نئے صوبوں کی تجویز پیش کردی

ملک بھر میں 63 لاکھ 60 ہزار جانوروں کی قربانی کی گئی وجود - اتوار 02 جولائی 2023

پاکستان ٹینریز ایسوسی ایشن نے عید الاضحیٰ پر قربان کیے گئے جانوروں کے اعداد و شمار جاری کر دیے، ملک بھر میں 63 لاکھ 60 ہزار جانوروں کی قربانی کی گئی۔ اعداد و شمار کے مطابق مہنگائی کے باعث ملک میں گزشتہ سال کی نسبت میں 28 سے 30 فیصد جانور کم قربان کیے گئے۔ پاکستان ٹینریز ایسوسی ای...

ملک بھر میں 63 لاکھ 60 ہزار جانوروں کی قربانی کی گئی

ن لیگ، پیپلز پارٹی کا نگراں سیٹ اپ اور پاؤر شیئرنگ فارمولے پر اتفاق وجود - اتوار 02 جولائی 2023

عرب امارات میں مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی بڑی شخصیات کے درمیان ہونے والی ملاقاتوں کے نتیجے میں کئی معاملات پر اتفاق رائے ہو گیا ہے، جن میں نگراں سیٹ اپ کے ناموں اور اگلے انتخابات میں دونوں جماعتوں کے جیتنے کی صورت میں اقتدار کی تقسیم کا فارمولا شامل ہیں۔ ت...

ن لیگ، پیپلز پارٹی کا نگراں سیٹ اپ اور پاؤر شیئرنگ فارمولے پر اتفاق

بلوچستان: ضلع شیرانی میں چیک پوسٹ پرحملہ، 4 اہلکار شہید وجود - اتوار 02 جولائی 2023

بلوچستان کے ضلع شیرانی کے علاقے دھانہ سر میں ایف سی چیک پوسٹ پردہشت گرد حملے میں 4 اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ ترجمان کے مطابق دہشت گرد حملے میں حملے میں ایک ایف سی اور3 پولیس اہلکار شہید ہوگئے، تفصیلات  کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ فورسز اور دہشت گ...

بلوچستان: ضلع شیرانی میں چیک پوسٹ پرحملہ، 4 اہلکار شہید

نواز شریف کے دبئی میں قیام کی مدت میں اضافے کا امکان وجود - هفته 01 جولائی 2023

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دبئی میں قیام کی مدت میں اضافے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ نواز شریف کی ابھی متعدد اہم ملاقاتیں شیڈول ہیں، ملاقاتوں میں پاکستان کے معاشی نظام کی بہتری کے لیے صلاح مشورے ہو رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے می...

نواز شریف کے دبئی میں قیام کی مدت میں اضافے کا امکان

عید الاضحی کا تیسرا روز، قربانی اور دعوتوں کے بعد عوام نے پارکوں کا رخ کر لیا وجود - هفته 01 جولائی 2023

ملک بھر میں عیدالاضحی کے تیسرے دن بھی قربانی، ملنے ملانے اور دعوتوں کا سلسلہ جاری رہا، عوام نے سیر وتفریح کے لئے پارکوں اور تفریحی مقامت کا بھی رخ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں تیسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی پیروی میں جانوروں کی اجتماعی اور انفرادی قربانی کا سلسلہ جاری رہا۔...

عید الاضحی کا تیسرا روز، قربانی اور دعوتوں کے بعد عوام نے پارکوں کا رخ کر لیا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب ڈالر کا معاہدہ طے وجود - جمعه 30 جون 2023

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب ڈالر کا معاہدہ طے ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے اسٹاف لیول معاہدہ کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کو آئی ایم ایف سے 3 ارب ڈالر کے قرضہ پروگرام کی ابتدائی منظوری مل گئی، جس سے ڈیفالٹ کا خطرہ کم ہو گیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف ...

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب ڈالر کا معاہدہ طے

پاکستان میں عیدالاضحیٰ آج منائی جا رہی ہے وجود - جمعرات 29 جون 2023

پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے۔ ملک کے مختلف شہروں میں نماز عید کے اجتماعات منعقد ہوئے، جس میں ملک میں امن و امان اور خوشحالی کے لیے خاص دعائیں کی گئیں۔ کراچی سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں فرزندان توحید سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جان...

پاکستان  میں عیدالاضحیٰ آج منائی جا رہی ہے

سپریم کور ٹ نے ملٹری کورٹس کے خلاف حکم امتناع کی استدعا مسترد کردی وجود - منگل 27 جون 2023

فوجی عدالتوں میں آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کے مقدمات چلانے کے خلاف سپریم کور ٹ آف پاکستان میں دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے درخواست گزاروں کے وکلا کی جانب سے ملٹری کورٹس کے خلاف حکم امتناع کی استدعا اٹارنی جنرل کی یقین دہانی پر مسترد کردی، کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت ...

سپریم کور ٹ نے  ملٹری کورٹس کے خلاف حکم امتناع کی استدعا مسترد کردی

پیپلز پارٹی نے (ن ) لیگ سے پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں سیٹیں مانگ لیں وجود - پیر 26 جون 2023

پیپلز پارٹی نے (ن) لیگ سے پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں سیٹیں مانگ لیں۔ دبئی میں پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے درمیان گزشتہ روز ہوئی ملاقات میں کیا بات ہوئی اور آئندہ ہونے والی ملاقاتوں میں کیا ہونے والا ہے اس حوالے سے اندرونی کہانی سامنے آگئی اس حوالے سے ذرائع نے ب...

پیپلز پارٹی نے (ن ) لیگ سے پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں سیٹیں مانگ لیں

سانحہ9 مئی،فوجی تنصیبات کی سکیورٹی میں ناکامی: لیفٹیننٹ جنرل سمیت تین اعلیٰ افسران فوج سے فارغ وجود - پیر 26 جون 2023

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنر ل احمد شریف نے نو مئی کے واقعات سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی تنصیبات کی سکیورٹی برقرار رکھنے میں ناکامی پر لیفٹیننٹ جنرل سمیت  تین افسران فوج سے فارغ کر دیے گئے ہیں، سانحے کی منصوبہ بندی کئی مہینوں سے...

سانحہ9 مئی،فوجی تنصیبات کی سکیورٹی میں ناکامی: لیفٹیننٹ جنرل سمیت تین اعلیٰ افسران فوج سے فارغ

لاہور میں موسلادھار بارش، 90سے زائد فیڈرز ٹرپ،متعدد علاقوں کی بجلی بند وجود - پیر 26 جون 2023

لاہور میں موسلا دھار بارش کے باعث 90 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے، شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی بند ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں موسلا دھار بارش کے باعث 90 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے، سبزہ زار، شاد باغ، وارث روڈ، سمن آباد، واپڈا ٹاﺅن میں بجلی بند ہو گئی، ٹھوکر نیاز بیگ، باغبان پو...

لاہور میں موسلادھار بارش، 90سے زائد فیڈرز ٹرپ،متعدد علاقوں کی بجلی بند

فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستیں، لارجر بنچ پھر ٹوٹ گیا وجود - پیر 26 جون 2023

سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران سپریم کا لارجر بنچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا، جسٹس منصور علی شاہ نے خود کو 7 رکنی بنچ سے الگ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں7 رکنی بینچ نے درخواستوں پر سماعت کا آغاز کیا،...

فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستیں، لارجر بنچ پھر ٹوٹ گیا

(ن) لیگی رہنما امیر مقام کے قافلے پر فائرنگ، محفوظ رہے وجود - هفته 24 جون 2023

وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام کے قافلے پر فائرنگ کی گئی تاہم مشیر وزیراعظم محفوظ رہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما امیر مقام کے قافلے پر مارتونگ کے مقام پر نا معلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، حملے میں وہ محفوظ رہے تاہم...

(ن) لیگی رہنما امیر مقام کے قافلے پر فائرنگ، محفوظ رہے

ججز کے گھروں کی تزئین و آرائش کے لیے 47 کروڑ روپے مختص وجود - بدھ 21 جون 2023

وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے ججز کے گھروں کی تزئین و آرائش کے لیے 47 کروڑ روپے کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف وزارتوں اور محکموں کیلئے گرانٹس منظور کر لیں۔ اجلاس میں وزارت تعلیم کیلئے 56 کروڑ 71 لاکھ روپے جبکہ سپریم کورٹ کے ج...

ججز کے گھروں کی تزئین و آرائش کے لیے 47 کروڑ روپے مختص

معیشت بحالی پر وزیر اعظم کی اپیکس کمیٹی میں آرمی چیف بھی شامل وجود - بدھ 21 جون 2023

وزیر اعظم شہباز شریف نے ملکی معیشت کی بحالی کے لیے ایپکس کمیٹی قائم کردی جو اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کے فیصلوں پر عملدرآمد کروائے گی۔ حکومت نے معاشی بحالی کیلئے ایک بڑے منصوبے کا اعلان کیا تھا جسے سی پیک سے بھی بڑا اور دس سالہ منصوبہ قرار دیا جا رہا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق...

معیشت بحالی پر وزیر اعظم کی اپیکس کمیٹی میں آرمی چیف بھی شامل

مضامین
کینیڈا میں جرائم، بھارتی ملوث وجود جمعرات 09 اپریل 2026
کینیڈا میں جرائم، بھارتی ملوث

ہم جسمانی نہیں روحانی طور پر قیدی ہیں! وجود جمعرات 09 اپریل 2026
ہم جسمانی نہیں روحانی طور پر قیدی ہیں!

بھارتیوں کی امریکہ میں غیر قانونی آمد وجود بدھ 08 اپریل 2026
بھارتیوں کی امریکہ میں غیر قانونی آمد

پاکستان میں مہنگائی کا طوفان وجود بدھ 08 اپریل 2026
پاکستان میں مہنگائی کا طوفان

امریکہ اور اسرائیل کی ہیکڑی نکل گئی! وجود منگل 07 اپریل 2026
امریکہ اور اسرائیل کی ہیکڑی نکل گئی!

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر