... loading ...
ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ میں 11 سال بعد براہ راست نشر سماعت ہوئی، جس کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے سوال اٹھایا کہ سپریم کورٹ بھٹو کیس میں فیصلہ سنا چکی اور نظر ثانی بھی خارج ہو چکی، ایک ختم ہوئے کیس کو دوبارہ کیسے دیکھ سکتے ہیں؟چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی...
جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں کارروائی کے معاملے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جمعرات کو سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس بلا لیا۔ اجلاس جمعرات کو ججز بلاک کانفرنس روم میں ڈھائی بجے ہو گا۔ سیکریٹری سپریم جوڈیشل کونسل نے پانچوں ممبران کو نوٹس بھیج دیا ہے۔ وا...
وزارت مذہبی امور نے سرکاری اور سپانسرشپ حج اسکیم کی درخواستوں کی مدت میں 10 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے نگران وزیرمذہبی امورانیق احمد نے کہا کہ حج پیکیج میں گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال ایک لاکھ روپے کمی کی گئی تھی تاہم ملک کے معاشی حالات کی وجہ سے 27 نومبر سے 12...
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے پانچ سال بعد انٹرا پارٹی الیکشن کروائے جوہماری نظر میں درست نہیں، اپنی غلطیاں الیکشن کمیشن کے کھاتے میں ڈالنا کسی صورت درست نہیں۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف درخواستوں پرچیف الیکشن کمشنر سکندر...
عدالت کی حکم عدولی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو (اے ڈی سی آر) عدنان رشید کو مہنگی پڑ گئی، بیلف نے دفتر سے اے ڈی سی آر کو ہتھکڑی لگا کر گرفتار کر لیا۔ سول جج شفقت کے حکم پر بیلف کی جانب سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو(اے ڈی سی آر)عدنان رشید کو ہتھکڑیاں لگا کر سول جج کے روبرو پیش کیا گیا...
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ میئر کراچی کے خلاف عدم اعتماد کی تیاری شروع کر دی ہے، وہ وفاق میں تحریک عدم اعتماد لاسکتے ہیں تو ہم بلدیہ میں کیوں نہیں؟ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ اس بار پیپلزپارٹی لوگوں کونہیں اٹھا سکے گی، ...
سابق ایس ایس پی ملیرراؤ انوار نے کہا ہے کہ کراچی میں بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ کا تعلق بڑے سیاستدانوں کے ساتھ ہے، انہوں نے دعویٰ کیا کہ پیپلز پارٹی حکومت کی جانب سے 7 کھرب روپے منی لانڈرنگ کے ذریعہ ملک سے باہر لے جائے گئے، جعلی اکاؤنٹس سے بلاول ہاؤس کے کھانوں اور کیک کی ادائیگی ہوئی۔...
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سندھ بھر میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے اور ورکرز کنونشن منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے علاقے لیاری، کیماڑی، ملیر اور کورنگی میں ن لیگ ورکرز کنونشنز کا انعقاد کرے گی، پہلا ورکرز کنونشن 15 دسمبر کو حیدرآباد میں ہوگا جبکہ نوشہروفیروز، سا...
پنجاب حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کی کارکن خدیجہ شاہ کی نظر بندی کا حکم واپس لینے کے بعد کوئٹہ پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا۔ کوئٹہ پولیس نے خدیجہ شاہ کو گرفتار کر کے راہداری ریمانڈ لینے کے لیے انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج عبہر گل کی عدالت میں درخواست دائر کی جس میں موقف اپنا...
مہنگا حج پیکیج یا قبل از وقت اعلان ، وزارت مذہبی امور کو 14 روز میں صرف 28 ہزار درخواستیں جبکہ اسپانسر شپ اسکیم کے تحت صرف 1600 درخواستیں موصول ہوئی ہیں، کوٹے سے نہایت کم درخواستیں جمع ہونے پر مدت میں اضافے پر غور کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ شدید مہنگائی مذہبی فریضے حج ...
نگراں وزیراعلی سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے گذشتہ چند سالوں سے بار اور بینچ کے تعلقات سرد مہری کا شکار رہے، بار اور بینچ کے درمیان ہم آہنگی کے فقدان سے نہ صرف ہم بلکہ پورا نظام متاثر ہوتا ہے، ہم سب کو بار اور بینچ کے تعلقات بہتر بنانے کے لیے جدوجہد کرنی چا...
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ و سابق صدر آصف علی زرداری لاہور میں 8 روز قیام کرنے کے بعد اسلام آباد چلے گئے۔ آصف علی زرداری کے لاہور میں 8 روزہ قیام کے دوران مختلف سیاسی شخصیات نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کی 11 دسمبر...
پاکستان مسلم لیگ (ن) استحکام پاکستان پارٹی کی قیادت کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) اور آئی پی پی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اصولی اتفاق ہو گیا ہے، کتنی نشستوں پر سیٹ ایڈ جسٹمنٹ ہو گی اس کے لئے پارٹی رہنماؤں کی ملاقاتوں کے مزید دور ہوں گے۔ بتا...
سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے اپنی آئینی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کرنے کیلئے خط لکھ دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بغیر کسی تاخیر کے میری آئینی پٹیشنز سماعت کیلئے مقرر کی جائیں۔جسٹس مظاہر نقوی نے خط چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس سردار طارق، جسٹس اعجاز الاحسن کو لکھا ہے۔ خط ...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین تحریک انصاف کے انتخاب سے متعلق ریکارڈ مانگ لیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے سابق چیئرمین تحریک انصاف کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت عمران خان کے وکیل شعیب شاہین نے اپنے دلائل میں ...
مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور (ق) لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں الیکشن کے لیے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔ قائد مسلم لیگ میاں نواز شریف چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کیلئے ان کی رہائش گاہ ظہور الہی روڈ پہنچے جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان...
سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں کارروائی کے معاملے پر جسٹس اعجاز الاحسن کو جوڈیشل کونسل سے الگ کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ میاں داد ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ جسٹس ...
پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام کی جانب سے طورخم گزرگاہ بند کردی گئی۔ طورخم سرحدی گزرگاہ پر پاکستان خوش آمدید کا سائن بورڈ نصب کرنے پر افغان حکام نے اعتراض کیا ہے جس پر افغان سکیورٹی حکام نے طورخم سرحدی گزرگاہ کو ہرقسم آمدورفت کے لئے احتجاجاً بند کردیا۔ اہل کار طورخ...
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کی اسکیم 33 میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے 21 دسمبر تک قبضہ ختم کرانے کا حکم دے دیا۔ بدھ کو سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس ندیم اختر نے کراچی کی اسکیم 33 میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پرقبضے کے خلاف سماعت ہوئی۔ عدالت نے گوٹھ مکینوں کی آپریشن روکنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سو...
صوبائی دارالحکومت پشاور میں ورسک روڈ پر نجی بینک اور اسکول کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہو گئے ہیں جن میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ ایل آر ایچ کے ترجمان نے بتایا کہ ورسک روڈ دھماکے کے 6 زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال لایا گیا۔ ہسپتال کے ترجمان نے...
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے وکیل کلائیو اسٹیفورڈ نے انکشاف کیا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کو دو بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، حکومت پاکستان ڈاکٹر عافیہ سے دو بار جنسی زیادتی کے واقعات سے آگاہ ہے، امریکی جیلوں میں جو سلوک عافیہ کے ساتھ کیا جا رہا ہے وہ جنسی بدسلوکی کے لحاظ سے ناقابل بیان ہ...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نا اہلیت سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کی۔ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین الیکش...
الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست اسلام آباد کے رہائشی اور پی ٹی آئی کے ممبر راجہ طاہر نوازعباسی کی جانب سے دائر کی گئی۔ الیکشن کمیشن میں دائر درخواست میں کہا گیا کہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات پارٹی آئین کے مطابق نہیں کروا...
لاہور ہائیکورٹ نے چودھری پرویز الہٰی کو گھر بحفاظت نہ پہنچانے کے خلاف ڈی آئی جی آپریشنز سمیت دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز اور ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کی غیر مشروط معافی منظور کر لی۔و...