... loading ...
پاکستان فلم انڈسٹری کی صف اوّل کی اداکارہ ماہرہ خان کا پیرس میں ایفل ٹاور کے سامنے لبنانی اداکارہ ڈینلا راحمے کے ساتھ عربی گانے پر انتہائی خوبصورت رقص سوشل میڈیا پر چھا گیا۔لبنانی اداکارہ ڈینیلا راحمے نے ماہرہ خان کے ساتھ اپنے رقص کی ویڈیو انسٹاگرام پر شئیر کی جس پر انہوں نے کیپشن لکھا کہ انہوں نے اور ماہرہ نے پیرس میں...
فیس بک کے ایک اعلیٰ اہلکار نے کہاہے کہ ایسے سینکڑوں اکائونٹ ختم کر دیے گئے جنہیں مشرق وسطی، افریقہ اور مشرق بعید میں فعال رکھا گیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سماجی رابطوں کی اس ویب سائٹ نے بتایاکہ یہ اکائونٹ مربوط لیکن غیر مستند رویے رکھنے والے تین مختلف آپریشنز سے منسلک ...
واشنگٹن آن لائن فوکس نیوز کے مقبول ترین اینکر بل اوریلی کو نوکری سے نکال دیا گیا انھیں جنسی طور پرہراساں کرنے کے الزام کے تحت ملازمت سے فارغ کیا گیا ہے۔ بل اوریلی کہتے ہیں کہ معاملہ عدالتی کارروائی کے نام پر ان سے رقم بٹورنے کی کوشش لگتا ہے۔ فوکس نیوزکے سب سے مقبول پروگرام کے معر...
گزشتہ کچھ عرصے سے الیکٹرانک میڈیا کے حوالے سے یہ شکایات عام ہوتی جارہی ہیں کہ یہ اپنی حدود سے نہ صرف تجاوز کررہا ہے بلکہ اس کے مختلف نمائندے بعض معامالات میں ’’بلیک میلنگ‘‘ کرتے ہوئے بھی پائے گئے۔ ان واقعات نے مجموعی طور پر صحافت کے دامن کو داغدار کیا ہے۔اس ضمن میں بلیک میلنگ کا ...
میڈیا کا کام صرف اتنا ہے کہ عوام کے مسائل کو اجاگر کیا جائے اور حکام بالا تک پہنچایا جائے لیکن اگر اسی میڈیا کی کچھ کالی بھیڑیں خود کو ملنے والی طاقت کا ناجائز فائدہ اٹھائیں تو نہ صرف اس فیلڈ میں کام کرنے والے اچھے لوگ بھی بدنام ہوتے ہیں بلکہ بہت سے لوگوں کو ذہنی اذیت سے بھی گزرن...
روس کے سرکاری نشریاتی ادارے "رشیا ٹوڈے" نے ان ثبوتوں کا جائزہ لیتے ہوئے ایک رپورٹ پیش کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 11 ستمبر 2001ء کو امریکا پر ہونے والے حملے دراصل "اندر کا کام" تھے۔ رپورٹ یہ بھی بتاتی ہے کہ امریکی حکومت اور سی آئی اے کے اعلیٰ ترین عہدیداران کے یہ بیانات ریکا...
ترک صدر رجب طیب اردوغان ترک عوام کے دلوں کی دھڑکن ہیں۔ جس قوم کے افراد اس رہنما کے لیے ٹینکوں کے آگے لیٹ جائیں، اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وہ ان سے کتنی محبت کرتے ہیں۔ ابھی چند روز پہلے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے تقریر کے دوران شہدا کی یاد میں ایک خوبصورت ن...
مسلم ممالک میں مغربی طرز کی قوم پرستی کی ابتدائی بنیادیں ترکی میں پڑیں۔ عثمانی سلطنت ہی کے عہد میں یہاں نوجوانان ترک جیسی خالص قوم پرست تنظیمیں وجود میں آئیں جو بہت جلد بڑے اثر و رسوخ کی حامل بن گئیں اور عثمانی عہد میں ہی اہم ترین سرکاری عہدوں پر اسی کے کارکن ہوتے تھے۔ یہی وجہ ہے...
امریکا کی معروف صحافی، مصنف اور سابق صدر بل کلنٹن کی سیاسی مشیر رہنے والی نومی وولف کہتی ہے کہ مین اسٹریم میڈیا میں آنے والے بیشتر پروگرام جعلی خبروں اور حکومتی پروپیگنڈے پر مشتمل ہوتے ہیں۔ "امریکی اب اس حقیقت کو جاننے لگے ہیں کہ وہ خبروں میں زیادہ تر جو کچھ سنتے ہیں وہ درحقیقت ج...
ایک ایشیائی شہر نے انگولا کے دارالحکومت کو پیچھے چھوڑتے ہوئے غیر ملکیوں کے لیے دنیا کے مہنگے ترین شہر کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ یہ سالانہ سروے مرسر کنسلٹنگ گروپ کی جانب سے کیا جاتا ہے جس میں دنیا بھر کے 200 شہروں میں 200 سے زیادہ چیزوں کا تقابل کیا جاتا ہے جن میں رہائش، خوراک ا...
اس وقت پوری دنیا میں صرف دس ممالک ایسے ہیں جو حالت جنگ میں نہیں ہیں اور کسی بھی تنازع سے مکمل طور پر آزاد ہیں۔ انسٹیٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس کی جانب سے جاری کردہ گلوبل پیس انڈیکس 2016ءکے مطابق صرف بوٹسوانا، چلی، کوسٹاریکا، جاپان، موریشیئس، پاناما، قطر، سوئٹزرلینڈ،یوروگوئے اور وی...
محمد علی باکسنگ کی دنیا کے پہلے کھلاڑی تھے جو تین بار عالمی ہیوی ویٹ چیمپئن بنے۔ 1942ء میں پیدا ہونے والے محمد علی کا اسلام قبول کرنے سے پہلے نام کیسیئس کلے تھا۔ وہ 18 سال کی عمر میں 1960ء کے روم اولمپکس میں سونے کا تمغہ جیتنے میں کامیاب رہے اور 1964ء میں سونی لسٹن کو دھول چٹا کر...
ایک تازہ ترین تحقیق کے مطابق اسلام دنیا کے کسی بھی مذہب کے مقابلے میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔ پیو ریسرچ سینٹر کے مطابق درحقیقت 2050ء تک دنیا کے تمام ہی مذاہب آگے بڑھیں گے، لیکن اسلام بالآخر عیسائیت کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 2070ء تک دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائے گا۔ کسی بھی مذہب...
امریکا کے صدر براک اوباما نے حال ہی میں ایک ایسے بل کو اپنا 'ویٹو' حق استعمال کرتے ہوئے مسترد کیا ہے جو 11 ستمبر 2001ء کو امریکا پر ہونے والے حملوں میں مارے گئے افراد کے لواحقین کو غیر ملکی حکومتوں سے انصاف طلب کر سکتی ہیں جو سازش میں ملوث قرار پائیں۔ اس کا واضح اشارہ سعودی عرب پ...
وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید اور تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود کے درمیان گزشتہ روز ایک ٹی وی مباحثے میں" توتو میں میں" کا بدترین مظاہرہ ہوا۔دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو آڑے ہاتھوں لیا۔ افسوس ناک طورپر سیاسی رہنما تاحال گفتگو کے آداب تک نہیں سیکھ پائے۔ اُن کے کلام اور ایک دوسر...
آپ کو یاد ہوگا جب 2010ء میں اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑی دھر لیے گئے تھے۔ لندن کے مصالحہ اخبار 'نیوز آف دی ورلڈ' میں خبر چھپی کہ پاکستان کے دو باؤلرز نے جان بوجھ کر نو بالیں کی اور ان کے بدلے ایک سٹے باز سے بھاری رقوم حاصل کیں۔ اس منصوبے میں اس وقت کے کپ...
کیا آپ اپنے شہر میں خوش ہیں؟ کیا آپ صحت، آمدنی اور دیگر شہری سہولیات سے خوش ہیں؟ چین کے سینٹرل ٹیلی وژن نے ایک حالیہ سروے میں 2015ء کے لیے ملک کے سرفہرست 10 خوش و خرم ترین صوبائی دارالحکومتوں کا اعلان کیا ہے۔ درجہ بندی ایک لاکھ سے زیادہ خاندانوں سے ہونے والے سوالات اور بگ ڈیٹا آن...
پانچویں ہمدان بن محمد بن راشد المکتوم انٹرنیشنل فوٹوگرافی ایوارڈز (HIPA) کی تقریب متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں منعقد ہوئی۔ جس میں 23 مختلف اعزازات دیے گئے جن میں سے تین چینی فوٹوگرافرز نے جیتے۔ ایچ آئی پی اے کا آغاز شیخ ہمدان بن محمد نے فن، ثقافت اور جدت طرازی سے دبئی کی ...
وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کراچی سے اسلام آباد روانہ ہونے کے لئے جب کراچی ائیر پورٹ پہنچے تو اُنہیں ممتاز قادری کی پھانسی کے رد عمل کا سامنا کرنا پڑا اور کسی نے اُنہیں جوتا مار دیا۔ اس طرح پرویز رشید بھی صد ربش اور اسی قبیل کے دیگر افراد کی طرح اُن افراد میں شامل ہو گئے ہیں، جو...
اے کے ڈی سیکیورٹیز کے چیئرمین عقیل کریم ڈھیڈی نے وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت (ایف پی سی سی آئی) کا دورہ کیا۔ اس موقع پر عقیل کریم نے فیڈریشن ہاؤس میں مشترکہ پریس کانفرنس بھی کی۔ جس میں ان کا کہنا تھا کہ میری ایف آئی اے سندھ کے ڈائریکٹر شاہد حیات سے کوئی دشمنی نہیں ہے تاہم وہ کسی ...
چین میں ماہرین تعمیرات کو اپنی تخلیقی صلاحیتوں کے اظہار میں ایک نئی دشواری کا سامنا کرنا پڑرہا ہے کیونکہ حکومت نے رہنما ہدایات جاری کی ہیں جس کے تحت عجیب و غریب شکل و صورت کی عمارات پر پابندی لگائی جا رہی ہے اور نئے اربن پلاننگ قواعد کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت سزا دینے کا بھی...
دنیا میں انسانوں کی سب سے زیادہ جانیں لینے والے 'قاتل جانور' وہ نہیں ہیں جو آپ سمجھتے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق ہر سال جانوروں کی وجہ سے ہونے والی اموات میں پہلے نمبر پر ایسا جانور ہے جو شاید ابھی بھی آپ کے جسم پر بیٹھا آپ کا خون چوس رہا ہو، جی ہاں! مچھر۔ دنیا بھر میں مچھر ک...
کرۂ ارض پر انسانوں کی آبادی ہمارے تصور سے کہیں زیادہ تیزی سے بڑھ رہی ہے اور 2050ء تک معلوم کائنات میں زندگی کے حامل اس واحد سیارے پر 10 ارب انسان موجود ہوں گے۔ انسانوں کا سب سے بڑا مرکز آج ٹوکیو ہے کہ جس کی آبادی 38 ملین یعنی 3.8 کروڑ ہے۔ اس وقت آبادی کے لحاظ سے دنیا کے 10 بڑے...
بھارت کی 8 فیصد آبادی اس کے اصل باسیوں پر مشتمل ہے۔ ملک کے دور دراز علاقوں، بالخصوص وسطی و شمال مشرقی جنگلات اور پہاڑیوں پر مقیم یہ قبائل اپنی زبان، ثقافت اور طرز زندگی رکھتے ہیں لیکن یہ ملک کا محروم ترین طبقہ بھی ہیں۔ نئی دہلی کے سینٹر فار پالیسی آلٹرنیٹوز کے چیئرمین موہن گر...