... loading ...

روس کے سرکاری نشریاتی ادارے “رشیا ٹوڈے” نے ان ثبوتوں کا جائزہ لیتے ہوئے ایک رپورٹ پیش کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 11 ستمبر 2001ء کو امریکا پر ہونے والے حملے دراصل “اندر کا کام” تھے۔ رپورٹ یہ بھی بتاتی ہے کہ امریکی حکومت اور سی آئی اے کے اعلیٰ ترین عہدیداران کے یہ بیانات ریکارڈ پر موجود ہیں کہ اپنے ہی عوام کے خلاف دہشت گردی کے واقعات میں وائٹ ہاؤس ملوث ہے۔
اعلیٰ حکومتی عہدیداران اور انٹیلی جنس حکام “آپریشن گلاڈیو” نامی اس مہم کی موجودگی کی تصدیق کرچکے ہیں جو سابق سی آئی اے سربراہ ولیم کولبی کے مطابق ایک ‘بڑا آپریشن’ تھا تاکہ وسیع پیمانے پر دہشت گردی کے واقعات کے بعد ملک میں “ہنگامی حالت نافذ کی جائے” اور “عوام کو بھیڑوں کی طرح ہانکا جائے۔”
روس کے صدر ولادیمر پیوتن نے کہا تھا کہ کریملن سیٹیلائٹ تصاویر کی صورت میں موجود دستاویزی ثبوت جاری کرے گا جس سے ثابت ہوگا کہ ورلڈ ٹریڈ سینٹر کو “باقاعدہ دھماکے سے اڑایا گیا تھا” اور وہ ان دو طیاروں کے ٹکرانے سے تباہ نہیں ہوا تھا۔ یہ رپورٹ یہاں دیکھی جا سکتی ہے:
یہ رپورٹ دو حلفیہ شہادتیں بیان کرتی ہے، جن میں سے ایک آپریشن گلاڈیو کے منصوبہ سازوں میں سے ایک ونسینزو ونسی گوئیرا کی ہے جنہوں نے کہا کہ “آپ کو شہریوں، عوام، عورتوں، بچوں پر حملہ کرنا ہوگا جو کسی بھی سیاسی کھیل سے دور ہوتے ہیں۔ یہ حکام کو ہنگامی حالت کے نفاذ میں مدد دے گا۔” مین اسٹریم میڈیا نے اسے رپورٹ نہیں کیا لیکن یہ ریکارڈ پر موجود بیان ہے۔
“نیٹو کی خفیہ افواج” کے مصنف ڈاکٹر ڈینیل گینسر وضاحت کرتے ہیں کہ آپ لوگ سچ قبول کرنے سے کیوں ہچکچاتے ہیں، چاہے اس کے پیچھے ٹھوس شواہد کیوں نہ موجود ہوں؟ “آپریشن نارتھ ووڈس اور آپریشن گلاڈیو کے ثبوت کے ساتھ ہمارے پاس اب وہ ڈیٹا دستیاب ہے اور لوگوں کو معلوم ہے کہ یہ وجود رکھتا ہے لیکن اب بھی وہ نفسیاتی طور پر دباؤ میں ہیں اور علانیہ اسے قبول نہیں کر رہے۔ کیوں؟ کیونکہ یہ بری خبر ہے۔ اس کا مطلب یہ نکلتا ہے کہ عوام کو بھیڑوں کی طرح ہانکنے کے لیے سازباز کے ذریعے دہشت گردی کی گئی ہے، اور اگر آپ کو یہ بتایا جائے کہ اصل میں آپ بھیڑ ہیں تو یقیناً آپ ایسی بات نہیں سننا چاہیں گے۔ اس لیے لوگ ان باتوں پر یقین نہیں کرتے۔”
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران امریکا کے ساتھ سمجھوتہ کرنے کے لیے بے تاب ہے اور وہ ڈیل ہونے کیلئے مر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹرمپ نے جنوبی ڈکوٹا ریاست میں امریکا کی 250 ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے ایران کے سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای ک...
سنسنی خیز مقابلے کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ میں4ـ2 سے شکست دیکر پہلی بار ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں کامیابی فیفا ورلڈ کپ میں مصر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نئی تاریخ رقم کر دی اور آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ میں4ـ2 سے شکست دے کر پہلی بار ورلڈ ک...
روس ہر قیمت پر فتح حاصل کرے گا، نام نہاد امن کے داعی درحقیقت جنگ کو طول دینا چاہتے ہیں، روسی صدر روس نے یوکرین کے ایک اور شہر کوستیان تینیو پر قبضہ کر لیا، روسی صدر پوتن نے کہا ہے کہ روس ہر قیمت پر فتح حاصل کرے گا۔ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے یوکرین اور اس کے مغربی حامیوں کو ...
سندھ طاس معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی قیمت بھاری ہوگی،پاکستان اپنے جائز آبی وسائل پر غیرقانونی قبضہ ہر گز قبول نہیں کرے گا،پانی روکنے کی بھارتی کوشش کو جنگ تصور کیا جائے گا، اسحاق ڈار بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی کے نتائج 2ممالک تک محدود نہیں رہتے،پاکستان امن کا داعی ہے اور ہم...
20 بچوں کو نکال لیا گیا، ملبے میں مزید بچے دبے ہونے کا خدشہ۔پولیس نے مالک دو بھائیوںفیضان اور ریحان کو حراست میں لے لیا، ایک سال سے ٹیوشن سنٹر چل رہا تھا کمرے کی چھت پر مزدور کام کررہے تھے جس کی وجہ سے چھت گری، 5گرفتار،صدر ووزیراعظم کا اظہار افسوس،وزیراعلیٰ کا صوبے کے اسکولوں کی...
ہم کسی بھی صورت بنیادی حق سے دستبردار نہیں ہوں گے ، پی ٹی آئی رہنما اختر مینگل اتحادی ہیں انہیں ساتھ لے کر چلیں گے،پریس کانفرنس سے خطاب سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے دعوی کیا ہے کہ تحریک انصاف کے دور حکومت میں 400 لاپتا افراد کو بازیاب کرایا گیا۔ ا...
اسٹیٹ بینک نے بغیر قانونی اجازت بینک اکائو نٹس بلاک کرنے سے روک دیا عدالتی حکم پرعملدرآمدکی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی ،اعلامیہ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بغیر قانونی وجہ، مجاز اتھارٹی کی منظوری اور تصدیق کے اکائونٹس بلاک کرنے سے روک دیا ۔عدالتی حکم پر اسٹیٹ بینک ...
مصنوعی قلت پیدا کرنے اور مارکیٹ میں ہیرا پھیری کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی سندھ میں گندم اور آٹے کی مناسب قیمت پر بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے،سید مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے محکمہ خوراک اور ضلعی انتظامیہ کو گندم کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خو...
رینجرز کیمپ پر حملے کی مذمت،شہید اہلکاروں کو خراج عقیدت، لواحقین سے تعزیت کا اظہار پاکستانی قوم اپنے وطن کی حفاظت اور دشمن کے مذموم عزائم کو خاک میں ملانے کیلئے پُرعزم چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں رینجرز کے کیمپ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح ...
حملہ آوروں کا تعلق اسی تنظیم سے تھا، پاکستانی حکام بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد گروہ قرار دیتے ہیں جماعت الاحرار کی بنیاد اگست 2014میں رکھی گئی ، بانی عمر خالد خراسانی صحافت سے وابستہ رہے،ماہرین کراچی کے یونیورسٹی روڈ پر پاکستان رینجرز (سندھ)کے کیمپ پر ہونے والے دہشت گرد حملے ...
احتجاج ان کی خواہش نہیں بلکہ آخری آپشن ہے، دوبارہ احتجاج کرنا پڑا توپہلی گولی میرے سینے پر لگے گی، وزیراعلیٰ حکومت نے ہمیشہ عوامی خدمت کو ترجیح دی، اسی لیے عوام نے انہیں تیسری مرتبہ حکومت کرنے کا موقع دیا،خطاب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ...
شہباز شریف کا ملک کیخلاف دشمن کے ناپاک عزائم ناکام بنانے کے آہنی عزم کا اعادہ،پاکستان آج دنیا میں امن کے علمبردار کا کردار ادا کر رہا ہے، قوم اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے پاکستان کی پرخلوص ثالثی کاوشوں کے نتیجے میں امریکا اور ایران کے درمیان تاریخی اسلام آباد مفاہمتی یادداشت...