... loading ...
شگفتہ شفیق کی شاعری ہر ایک کو اپنی ہی داستان معلو م ہو تی ہے کہ ان کا شعر ی ا ظہا ر ان کی خو بصورت فکر کو نما یا ں کر تا ہے اور قاری کے د ل میں اتر تا چلا جا تا ہے شگفتہ شفیق کا پسند یدہ مو ضو ع شاعری میں محبت ہے اور محبت میں ہجر و فراق کو اُ نھو ں نے اپنے خو بصورت لہجے سے مجسم کر د یا ہے: خواب لوگوں نے جلا ڈالے تھے ...
٭کاظم پاشا کے اعزاز میں منعقد تقریب بزم یاور مہدی کی 129 ویں تقریب TV کی معروف شخصیت کاظم پاشا کے اعزاز میں منعقد کی گئی جس کی صدارت عالمی شہرت یافتہ فنکار طلعت حسین نے کی ۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے طلعت حسین نے کہا کہ یاور مہدی کھلے دل کی پیار کرنے والی شخصیت ہیں۔ یہ ہما...
1 بحر 100 غزلیں نام کتاب:1 بحر 100 غزلیں موضوع:شاعری شاعر:شاعر علی شاعرؔ ضخامت:224 صفحات قیمت:300 روپے ناشر:ظفر اکیڈمی، کراچی مبصر: مجید فکری پیش نظر مجموعۂ شاعری جناب شاعر علی شاعرؔ کا تخلیق کردہ ہے۔ جس میں شاعر موصوف نے ایک ہی بحر میں سو غزلیں کہہ کر اپنی انفرادیت کا ا...
٭’’ ورلڈ بک ڈے‘‘ پر آرٹس کونسل لائبریری کمیٹی اور سوشل اسٹوڈنٹس فورم کی تقریب سوشل اسٹوڈنٹس فورم اور آرٹس کونسل لائبریری کمیٹی کے اشتراک سے ’’ورلڈ بک ڈے‘‘ کے سلسلے میں پُروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدرِ تقریب جناب سعید الظفر صدیقی نے کہا کہ پوری دنیا میں کتاب کی بڑی اہمیت ہ...
نام کتاب:عالمی کہانیاں(تراجم) ترجمہ:ظفر قریشی ناشر:دی ریسرچ فورم، کراچی قیمت:600روپے مبصر :مجیدفکری جناب ظفر قریشی ایک سینئر صحافی ہیں جن کا تعلق روشنیوں کے شہر کراچی سے رہاہے مگروہ ایک طویل مدت سے بہ سلسلۂ روزگار دیارِ غیر میں تھے۔اس دوران انھوں نے انگریزی ادب کا خوب مطالع...
نام کتاب:روشنی کے خدوخال(نعتیہ مسدس) شاعر:رفیع الدین رازؔ ضخامت:224 صفحات قیمت: 500 روپے ناشر:رنگِ ادب پبلی کیشنز، کراچی مبصر:مجید فکری پیش نظر مجموعۂ نعت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم) روشنی کے خدوخال ممتاز شاعر رفیع الدین راز کا تخلیق کردہ ہے جو بہ شکل مسدس 23 ابواب پر...
آصف ثاقب بات یہ بھی ہے ایک باتوں میں لوگ اعلیٰ ہیں نیچ ذاتوں میں کوئی مجھ سا غریب کیا ہو گا میں اکیلا ہوں کائناتوں میں میں اکیلا بہت اکیلا ہوں اب تو دینا ہے ہاتھ ہاتھوں میں روشنائی بنائی لکھنے کو چاند گھولا ہے کالی راتوں میں جانے کس کس کی ڈولیاں آئیں سب ستارے گئے بر...
یہ دسمبر 2008ء کی بات ہے۔ اکادمی ادبیات پاکستان کے تحت دو روزہ قومی اہل قلم کانفرنس کے اختتام پر ایک مشاعرہ منعقد ہوا۔ مشاعرہ قومی سطح کا ہو تو شاعروں کی تعداد کا اندازہ لگانا مشکل نہیں۔ اسی سے زیادہ تھے بہت سے چھوٹے بڑے شہروں کے شعرا طے شدہ پروگرام کے مطابق اپنے اپنے ’’ حلقہ داد...
ایس ایم معین قریشی کی 25ویں کتاب کی تقریب رونمائی معروف ادیب، کالم نویس اور مزاح نگار ایس ایم معین قریشی کی 25ویں کتاب ’’کتنے آدمی تھے؟‘‘ کی تقریب پذیرائی گزشتہ دنوں آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں منعقد ہوئی جس کی مجلس صدارت میں لیفٹیننٹ جنرل معین الدین حیدر، سردار یاسین ملک...
کتاب:جدید اُردو افسانہ۔…کل اور آج (تنقید، تحقیق، تجزیہ) مصنف :شفیق احمدشفیق قیمت :300 روپے ناشر:ایکٹو لیٹریری سوسائٹی، کراچی شفیق احمدشفیق کی اب تک متعدد کتابیں منظر عام پر آچکی ہیں جن میں ادراک، پس آئینہ، جدیدیت سے مابعد جدیدیت تک، فیض ایک عہد ساز شخصیت، مدحت خیر الوریٰ، چن...
اکادمی ادبیات پاکستان، کراچی کے زیراہتمام پاکستانی ادب کے عالمی ادب پر اثرات مذاکرہ اور مشاعرہ منعقد کیا گیا جس کی صدارت ملک کے نامور شاعر،ادیب ،ماہر تعلیم، ڈاکٹر شاداب احسانی نے کی۔ مہمان خاص راولپنڈی سے آئے ہوئے ادیب شاعر کرنل سعید آغاتھے۔اعزازی مہمان سید اوسط علی جعفری، ریحا...
کتاب:تمھارے شہر کا موسم(شعری انتخاب) شاعر:نذیر قیصر قیمت:۵۰۰؍روپے ناشر:رنگ ادب پبلی کیشنز،اُردو بازار،کراچی نذیر قیصر کا شمار ان شعرامیں ہوتاہے جن کو اللہ رب العزت نے شہرت سے نوازاہے۔ تمھارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگے میں اک شام چرا لوں اگر برا نہ لگے نذیر قیصر کی مشہورزمان...
حلقۂ اربابِ ذوق کراچی کی ہفتہ وار نشست 20 مارچ 2018 بروز منگل ، کانفرنس روم، ڈائریکٹوریٹ آف الیکٹرانک میڈیا اینڈ پبلی کیشنز پاکستان سیکرٹیریٹ میں منعقد ہوئی۔ اجلاس کی صدارت معروف شاعر میر احمد نوید صاحب نے کی جب کہ نشست میں شاعر علی شاعر صاحب نے مہمان ادیب کے طور پر شرکت کی۔ سب...
کتاب :میرے ہمدم مرے دوست(مضامین) مصنف:شاعرصدیقی قیمت:۵۰۰؍روپے ناشر:رنگ ادب پبلی کیشنز،اُردو بازار،کراچی کتاب ’’میرے ہمدم مرے دوست‘‘جناب شاعرصدیقی کے ان مضامین کا مجموعہ ہے جو انھوں نے ایسے شاعروں اورادیبوں پر لکھے ہیں جن سے وہ مل چکے ہیں اور ان کے بارے میں بہت کچھ جان چکے ہیں...
بیس ویں صدی کے اُردو ادب میں جن سخن وروں نے اپنی شاعری کی بنیاد عہدِ موجود کے مسائل و افکار پر رکھی، اُن میں عہدِ حاضر کے چند سخن وروں کے بعد انور شعورؔ کا نام سب سے زیادہ معتبر، اہم اور سنجیدہ ہے۔ انور شعورؔ کی شاعری تلخ و شیریں تجربات، عمیق مشاہدات، شدید جذبات اور نازک احساسات ...
مسلم کھتری ادبی کمیٹی کے زیر اہتمام مشاعرہ گزشتہ دنوں نارتھ کراچی میں مسلم کھتری ادبی کمیٹی کے زیر اہتمام ایک مشاعرے کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت پاکستان کے معروف شاعر جناب اعجاز رحمانی نے کی جب کہ مہمان خصوصی معروف شاعر و ادیب اور اسکالر جناب سعید الظفر صدیقی اور مہمانِ اعزازی...
نام کتاب:نانگا پربت کا عقاب(سفر نامہ) موضوع:سفر نامہ مصنف:ندیم اقبال ضخامت:320 صفحات قیمت:800 روپے ناشر:رنگِ ادب پبلی کیشنز، کراچی مبصر:مجید فکری پیشِ نظر کتاب ندیم اقبال کے سفر نامہ سے متعلق ہے جسے خاصے اہتمام سے رنگ ادب پبلی کیشنز نے شائع کیا ہے۔ موصوف کی سفرنامے سے متعل...
غلام حسین ساجد صابر ظفر سے میرے تعلق کو بیالیس برس ہونے کو آئے ہیں۔ شروع کے دوچار برسوں کے بعد ہم کبھی ایک شہر میں نہیں رہے مگر ان سے فکری نسبت کا رشتہ روزبروز مضبوط تر ہورہا ہے اور اس کا سبب ہے ان کی صلاحیت اور اس صلاحیت کی نمود کا ایک مسلسل اور لامختتم ظہور۔ اردو غزل کو موضوعا...
بزمِ جہانِ حمد و نعت کا طرحی حمدیہ مشاعرہ بزمِ جہانِ حمد کے زیرِ اہتمام طرحی حمدیہ سلسلے کا ماہانہ مشاعرہ گزشتہ دنوں مدرسۂ حضرت علیؓ لیاقت آباد میں منعقد ہوا جس کی صدارت خیام العصر محسن اعظم محسن ملیح آبادی نے کی جب کہ مہمانِ خصوصی آرٹس کونسل گورننگ باڈی کے رکن اور ممتاز افس...
نام کتاب:اُردو شاعری کے فروغ میں مظفر گڑھ کے شعراء کا کردار مصنف:ظریف احسن ضخامت:112 صفحات قیمت:400 روپے ناشر:حرفِ زار انٹر نیشنل، کراچی مبصر: مجید فکری ظریف احسن صاحب کا مسکن تو کراچی میں ہے مگر ان کا دل مظفر گڑھ میں دھڑکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اب تک جتنی کتابیں تخلی...
معروف سیاست دان اور سابق صوبائی وزیر ایم ، اے رؤف صدیقی اور عبدالحسیب کی جانب سے بین الاقوامی شہرت یافتہ فلاسفر اور مفکر اسلام پروفیسر احمد رفیق اختر کے اعزازمیں تقریب کااہتمام ‘پروفیسراحمد رفیق نے خصوصی لیکچر دیا جس کا عنوان تھا ’’ قومی کردار اور روحانیت ‘‘ یہ لیکچر تاز زو لوجی...
یوم خواتین کے عالمی دن پر بروز جمعہ دو مارچ ریڈیو پاکستان کراچی نے ہمابیگ کے تعاون سے خواتین مشاعرے کا اہتمام کیا جس میں شہر کی معروف اور مستند شاعرات نے شرکت کی. محترمہ اکرم خاتون اور محترمہ جسٹس ماجدہ رضوی بہ حیثیت مہمان خصوصی شریک ہوئیں ۔ ہمابیگ کی نظامت اور فاطمہ حسن کی صدارت...
ادب ایک آسمان ہے اس میں ہر ایک ستارہ اپنے حصے کی روشنی سے اس آسمان کی خوبصورتی اور دلکشی میں اضافہ کر رہا ہے۔اس میں ہر روز لاتعدار ستارے ہر شب نمودار ہوتے ہیں اور اپنے محدود وقت تک اپنی روشنی سے اہلِ زمین کو مستفید کرتے ہیں۔ اگر ہم غور کریں تو ایک ستارے کا وجود چھوٹاسا نظر آتا...
گزشتہ دنوں معرو ف شاعر ہ و ادیبہ شگفتہ شفیق نے ایک نئی بز م، بز مِ شگفتہ شفیق کی بنیا د ر کھی جس کے تحت شگفتہ شفیق صا حبہ نے اپنے ہا ں گلستا نِ جوہر ، کراچی میں ایک عمدہ شعر ی نشست کا ا ہتما م کیا ۔ جس میں چنیدہ ادبی شخصیا ت اور شعرا نے شر کت کی، معرو ف شاعر و اد یب جنا ب فیروز ن...