... loading ...
خوش شکل اور خوش لباس حدیقہ کیانی کا شمار پاکستان میں پاپ موسیقی کی گنی چنی کامیاب گلوکارائوں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنے ہم عصر مرد گلوکاروں کو فن کے میدان میں بہت پیچھے چھوڑ دیا۔ حدیقہ کیانی نے ایک انٹرویو میں اپنی نجی زندگی سے متعلق بھی اہم انکشافات کیے۔روایتی آلات موسیقی اور جدید میوزک کے دلآویز امتزاج سے گلوکارہ حد...
پاکستان فلم انڈسٹری کی صف اوّل کی اداکارہ ماہرہ خان کا پیرس میں ایفل ٹاور کے سامنے لبنانی اداکارہ ڈینلا راحمے کے ساتھ عربی گانے پر انتہائی خوبصورت رقص سوشل میڈیا پر چھا گیا۔لبنانی اداکارہ ڈینیلا راحمے نے ماہرہ خان کے ساتھ اپنے رقص کی ویڈیو انسٹاگرام پر شئیر کی جس پر انہوں نے کیپش...
نامور ریسلر اور ہالی ووڈ اداکار ڈوین جانسن عرف ’دی راک‘ نے فوربس کی جانب سے جاری کردہ 2019 کی سب سے زیادہ کمانے والے ہالی ووڈ اداکاروں کی فہرست میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔جانسن نے رواں برس سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلموں میں کام کیا اور 89.4 ملین ڈالرز کمائے۔47 سالہ ایکٹر اور ریس...
امریکا کی معروف پاپ گلوکارہ ماریہ کیری نے بے پناہ عالمی دباؤ کے باوجود سعودی عرب میں کامیاب میوزیکل شو کیا جس پر گلوکارہ کو عالمی سطح پر تنقید کا نشانہ بنایاجارہا ہے ۔عالمی میڈیا کے مطابق امریکہ کی معروف گلوکارہ ماریہ کیری کو سعودی عرب میں پرفارمنس کرنے سے روکنے کیلئے عالمی سطح ش...
معروف کولمبیئن گلوکارہ اور واکا واکا گرل شکیرا 42 برس کی ہوگئیں۔ شکیرا 2فروری 1977 کو کولمبیا میں پیدا ہوئیں ان کی والدہ کولمبیا اور والد لبنان سے تعلق رکھتے ہیں۔شکیرا ازابیل نے اپنا پہلا گانا 8 سال کی عمر میں خود لکھا جبکہ 13 سال کی عمرمیں اپنا پہلا گانا ریکارڈ کروایا، اس دوران ...
امریکا کے پاپ گلوکار مائیکل جیکسن نے عالمی سطح پر ایسی شہرت پائی کہ کم ہی لوگوں کے حصے میں آتی ہے۔ ان کی موت کے بعد بھی ان کے مداحوں کی تعداد کروڑوں میں ہے لیکن اب ایک ڈاکیومنٹری میں ان کی زندگی کا ایسا انتہائی شرمناک پہلو بے نقاب کر دیا گیا ہے کہ ہر سننے والا دم بخود رہ جائے۔میل...
پاکستان اور انڈیا میں کوئی بھی فلم ہو اگر اس میں گانا شامل نہ ہو تو اسے نامکمل سمجھا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہاں گلوکار بھی زیادہ پیدا ہوئے اور انہوں نے لاتعداد گانے گا کر تاریخ بھی رقم کی ، لیکن بہت سے لوگوں کیلئے یہ بات باعث حیرت ہوگی کہ سب سے زیادہ گانے ریکارڈ کروانے کا عالمی ...
تھیٹر کے معروف اداکار اور بھارتی فلم ’گاندھی‘ میں قائد اعظم محمد علی جناح کا کردار ادا کرنے والے اداکار ایلک پدمسی انتقال کر گئے۔ایلک پدمسی ایک عرصے سے بیمار تھے اور ایک روز قبل ہفتہ کی صبح ساڑھے پانچ بجے 90 سال کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملے۔وہ تھیٹر کے مشہور اداکار تھے اور 198...
آئرش گلوکارہ سائینڈ اوکونور دائرہ اسلام میں داخل ہوگئیں جس کی اطلاع انہوں نے ٹوئٹر پر دی۔90 کی دہائی کی مقبول ترین آئرش گلوکارہ سائینڈ نے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ٹوئٹر پر اسلام قبول کرنے کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنانام بھی تبدیل کرکے’’شوہادا ڈیوٹ‘‘کرلیاہے۔ انہوں نے اپنے...
امریکا کے معروف اداکار بل کاسبی کومتعدد خواتین سے زیادتی کے الزام میں 3 سے10 برس قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔سزاکے تحت ہالی ووڈ کے صف اول کے مزاحیہ اداکار بل کاسبی 25 ہزار ڈالر جرمانہ اور پراسیکیوشن کی رقم بھی دینا ہوگی۔خیال رہے کہ بل کاسبی می ٹو مہم شروع ہونے کے بعد سزا پانے والے پ...
بالی ووڈ کی نامور اداکارہ شلپا شیٹھی کو سڈنی کے ایئرپورٹ پر نسل پرستی کا سامنا کرنا پڑگیا۔شلپا شیٹھی نے انسٹا گرام پر تصویر پوسٹ کی اور اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعہ سے متعلق بتایا کہ وہ سڈنی سے کنٹاس ایئرویز کے ذریعے میلبرن جارہی تھیں اْس دوران انہیں تعصب کا سامنا کرنا پڑا، ایئرپ...
بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے قتل کے منصوبے نے دنیا بھر میں شوبز کے حلقوں کو چونکا دیا ہے۔ ہریانہ پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ سلمان خان کے قتل کے منصونہ ساز سمپت نہرا کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی فلم انڈسٹری کے سلوبھائی کی سپاری بدنام زمانہ گینگسٹ...
دنیا بھر کے مقبول ترین اداکاروں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔فہرست کے مطابق معروف اداکار و ریسلر ڈیوین جانسن المعروف دی راک پہلے نمبر پربراجمان ہیں جبکہ بالی وڈکی حسینائیں پریانکا چوپڑا اوردپیکابھی لسٹ میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔بین الاقوامی ویب سائٹ ہالی وڈ رپورٹر نے سوشل ...
کہاجاتاہے مردسے اس کی آمدنی اورعورت سے اس کی عمرنہیں پوچھنی چاہیے پرجب بات ہواداکارائوں کی تو ہراداکارہ خودکوسولہ سے اٹھارہ سال تک ہی محدود رکھنا چاہتی ہے۔ایسے میں جب پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کوایک مداح کی جانب سے 40 سال کا کہاگیاتووہ حیران پریشان رہ گئیں۔ماہرہ خان کاشماران اد...
آج کی دنیا سائنس اور جدید تحقیق کی روشنی میں آنے والے معاملات اور اسکے ثمرات کی محتاج ہے ۔ بہت سے عوامل سے ناواقفی بھی ایک المیہ ہے ۔ آج اسی کو مد نظر رکھتے ہوئے قلم اٹھایا ہے تاکہ کچھ جدید اور گلوبل وارمنگ کے حوالے سے آگاہی دی جا سکے۔ اس کرہء ہوائی میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی...
خواتین کے درمیان چاہے کوئی فیشن رہے نہ رہے لیکن ہاتھوں پر مہندی لگانے کا شوق کبھی ختم نہیں ہوگا۔مہندی لگانا تو ہر لڑکی کو پسند ہے، اس کے نت نئے ڈیزائنز ہمیشہ ہی فیشن میں رہے ہیں۔ہر عید پر بازاروں میں سرخ اور سیاہ ہر طرح کی مہندی دستیاب ہوتی ہے، اور خواتین عید پر اپنے ہاتھوں میں م...
ایران میں سعودی سفارت خانے پر "عوام" کا حملہ آجکل خبروں کا موضوع بنا ہوا ہے۔ درحقیقت یہ سلسلہ ہے انقلابِ ایران کے بعد غیر ملکی سفارت خانوں پر چڑھائی کی "عظیم " ایرانی "روایت" کا، جس کا آغاز 1979ء میں انقلاب کے فوراً بعد امریکی سفارت خانے پر حملے سے ہوا تھا۔ عالمی قوانین کے تح...
کیا آپ نے ہالی ووڈ کی نئی فلم "دی مارشیئن" (The Martian) دیکھی ہے؟ اس میں میٹ ڈیمن نے مارک واٹنی کا کردار ادا کیا ہے جو ان 6 افراد کے عملے میں شامل ہوتا ہے جو مریخ پر ایک مشن کے لیے جاتے ہیں لیکن ایک طوفان کی وجہ سے انہیں فوری طور پر سیارہ چھوڑنا پڑ جاتا ہے۔ نکلتے ہوئے ایک حادثے ...
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے انتخابات ہوگئےمگر نتائج کا معاملہ تعطل کا شکار ہوگیاہے۔ نتائج میں تاخیر شہر قائد پینل کی جانب سے اعتراض کے بعد ہورہی ہے۔ جن کا کہناہے کہ برسر اقتدار گروپ نے اپنی حیثیت کا فائدہ اٹھاکربیلٹ پیپر چھاپ لیےاورنتائج تبدیل کرنے کی کوشش کررہاتھا۔ احمد شاہ گ...
طویل ترین انتظار کے بعد بالآخر وہ دن آ ہی گیا، 21 اکتوبر 2015ء۔ وہی تاریخ جب 1989ء میں جاری ہونے والی مشہور فلم "بیک ٹو دی فیوچر II" کا ہیرو مارٹی میک فلائی مستقبل میں آتا ہے۔ بدقسمتی سے فلم میں دکھائی گئی دنیا آج کی دنیا سے کافی مختلف ہے اور اگر یہ کہا جائے تو بے جا نہیں ہوگا کہ...
علامہ اقبال نے کہا تھا ”جوئے شیر و تیشہ و سنگِ گراں ہے زندگی“ اور زیست کی حقیقت یہی ہے۔ یہ ’پیہم رواں، ہر دم جواں‘ تو ہے ہی، لیکن ساتھ ہی ”شبِ درد و سوز و غم“ بھی ہے ، یہاں تک کہ آپ منزلِ مقصود کو پا لیں، چاہے آپ کا مقصد کچھ بھی ہو۔امریکا کے معروف اسٹاک بروکر کرس گارڈنر کی زندگی...
فلم ادب کی جدید ترین شکل ہے۔ امریکا سمیت دنیا بھر کے ترقی یافتہ ممالک میں اکثر فلمیں ناولوں کی بنیاد پر بنتی ہیں۔ جب کہانی ادبی شخصیات کے ہاتھوں سے ہو کر نکلے، اور دنیا بہترین ہدایت کاروں کے ہاتھ لگے، تو شاہکار تو تخلیق ہوگا ہی۔ انہی شاہکار فلموں میں سے ایک " One Flew Over the Cu...