وجود

... loading ...

وجود
وجود
فیس بک کے استعمال سے کروڑوں صارفین پر منفی اثرات مرتب ہوئے، رپورٹ وجود - منگل 09 نومبر 2021

فیس بک کے ہر 8 میں سے ایک صارف کا ماننا ہے کہ اس سوشل میڈیا ایپ کو استعمال کرنے سے اس کی نیند، کام، رشتے اور بچوں سے تعلق پر مضر اثرات مرتب ہوئے ہیں۔وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ میں یہ دعویٰ فیس بک کے ایک مبینہ اندرونی سروے کے نتائج پر کیا گیا۔فیس بک کے محققین نے تخمینہ لگایا کہ ان طرح کے مسائل کا سامنا ایپ کے 2 ارب 90 کروڑ سے زیادہ صارفین میں سے 12.5 فیصد یا 36 کروڑ سے زیادہ افراد کو۔دستاویز میں محققین نے بتایا کہ نتائج صارفین کی جانب سے ایپ کے مضطربانہ استعمال کا نتیجہ ہیں ...

فیس بک کے استعمال سے کروڑوں صارفین پر منفی اثرات مرتب ہوئے، رپورٹ

وٹامن ڈی کی کمی قبل از وقت موت کا باعث بن سکتی ہے،نئی طبی تحقیق وجود - منگل 09 نومبر 2021

وٹامن ڈی کی کمی کچھ افراد کی قبل از وقت موت کا باعث بن سکتی ہے۔یہ بات برطانیہ میں ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔طبی جریدے دی لانسیٹ ڈائیبیٹس اینڈ اینڈوکرینولوجی میں شائع تحقیق میں ایسے جینیاتی شواہد پیش کیے گئے جن سے وٹامن ڈی کی کمی اور موت کے درمیان ایک تعلق کا عندیہ ملا۔کیمبرج یوییورسٹی کی تحقیق کا مقصد یہ جاننا تھا کہ کیا جینز وٹامن ڈی کی سطح میں کردار ادا کرتے ہیں،اس مقصد کے لیے 33 تحقیقی رپورٹس کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا۔ یہ درمیانی عمر کے 3 لاکھ 86 ہزار سے زیادہ افراد ک...

وٹامن ڈی کی کمی قبل از وقت موت کا باعث بن سکتی ہے،نئی طبی تحقیق

سندھ میں 76 ہزار سے زائد انسداد کورونا کی ویکسین ضائع ہو گئیں وجود - جمعه 05 نومبر 2021

محکمہ صحت سندھ کے ذرائع کے مطابق سندھ میں 76 ہزار سے زائد انسداد کورونا کی ویکسین ضائع ہو گئیں۔ذرائع نے بتایا کہ اب تک 76 ہزار 935 ڈوز سندھ کے مختلف سینٹرز پر ضائع ہوچکی ہیں، جن میں سب سے زیادہ اسٹرازینیکا کی 23 ہزار 96 ڈوز ضائع ہوئیں۔دوسرے نمبر پر سائینو ویک کی 22 ہزار 675 ڈوز ضائع ہوئی ہیں ۔ جبکہ سائینو فارم کی 17 ہزار 675 ڈوز، پاک ویک ویکسین کی 7 ہزار 876 ڈوز، ضائع ہوچکی ہیں، کین سائینو ویکسین کی 2 ہزار 675 ڈوز،موڈرنا ویکسین کی 1 ہزار 675 ڈوز ، فائزر ویکسین کی 1 ہزار 178 ڈ...

سندھ میں 76 ہزار سے زائد انسداد کورونا کی ویکسین ضائع ہو گئیں

کورونا وائرس سے کانوں کے متاثر ہونے کا انکشاف وجود - اتوار 31 اکتوبر 2021

کووڈ 19 کے متعدد مریضوں کی جانب سے کانوں سے متعلق علامات بشمول سننے کی حس متاثر ہونے، سر چکرانے، توازن بگڑنے اور گھنٹیاں بجنے کو رپورٹ کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اب امریکا میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا کہ کورونا وائرس کان کے اندرونی حصے کے خلیات بشمول بالوں کے خلیات کو متاثر کرتا ہے۔ایم آئی ٹی اور میساچوسٹس آئی اینڈ ایئر کی اس تحقیق میں اس حوالے سے شواہد فراہم کیے گئے۔محققین نے کووڈ 19 سے متاثر 10 افراد کے کانوں کے اندرونی ٹشوز میں انفیکشن کے رجحان کو در...

کورونا وائرس سے کانوں کے متاثر ہونے کا انکشاف

کووڈ ویکسین کی مدافعت وقت کے ساتھ کم ہونے لگتی ہے، تحقیق وجود - اتوار 31 اکتوبر 2021

کورونا وائرس کی قسم ڈیلٹا کے خلاف ہر عمر کے افراد میں ویکسین کی دوسری خوراک کے بعد بننے والی مدافعت چند ماہ میں گھٹ جاتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ تحقیق میں اسرائیل میں 11 سے 31 جولائی کے دوران کووڈ 19 سے متاثر ہونے والے افراد کے ڈیٹا کی جانچ پڑتال کی گئی۔اسرائیل کے تمام شہریوں کی فائزر سے ویکسینیشن جون 2021 سے مکمل ہوگئی تھی۔محققین نے دریافت کیا کہ 60 سال یا اس سے زائد عمر کے ایسے افراد جن کی ویکسینیشن جنوری 2021 میں ہوئی تھی، ان میں کوو...

کووڈ ویکسین کی مدافعت وقت کے ساتھ کم ہونے لگتی ہے، تحقیق

کراچی میں ڈینگی وائرس کے سرکاری اور غیرسرکاری اعداد و شمار میں زمین آسمان کا فرق وجود - جمعرات 21 اکتوبر 2021

شہر قائد میں روزانہ سینکڑوں افراد ڈینگی کا شکار ہونے لگے تاہم اس بگڑتی صورتحال کے باوجود شہر میں اسپرے کی مہم شروع نہ کی جا سکی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ڈینگی وائرس نے سر اٹھالیا لیکن سرکاری اور غیرسرکاری اعدادو شمار میں زمین آسمان کا فرق دیکھا جارہا ہے۔سرکاری اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 30سے زائد افراد ڈینگی سے متاثر ہوئے لیکن غیرسرکاری اعدادو شمارخطرناک صورتحال پیش کررہے ہیں۔غیرسرکاری اعدادو شمار کے مطابق روزانہ سینکڑوں مریض ڈینگی کا شکار ...

کراچی میں ڈینگی وائرس کے سرکاری اور غیرسرکاری اعداد و شمار میں زمین آسمان کا فرق

کورونا سے صحت مند زندگی گزارنے کے مواقع کم ہوگئے ہیں، ڈبلیو ایچ او وجود - هفته 16 اکتوبر 2021

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے کہاہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث فعال اور صحت مند زندگی گزارنے کے مواقع کم ہوگئے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے ایک بیان میں ڈبلیو ایچ او نے صحت، کھیل، تعلیم اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں کے فیصلہ سازوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہنگامی بنیادوں پر جامع پروگرام اور خدمات کے لیے اقدامات اٹھائیں اور محفوظ ماحول پیدا کریں جس سے تمام برادریوں میں جسمانی سرگرمیوں کو فروغ ملے۔ ڈبلیو ایچ او کی ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر سوزانہ جیکب کا اپنے بیان میں کہنا تھا...

کورونا سے صحت مند زندگی گزارنے کے مواقع کم ہوگئے ہیں، ڈبلیو ایچ او

بچوں میں کووڈ 19 کا خطرہ بالغ افراد جتنا ہی ہوتا ہے، تحقیق وجود - پیر 11 اکتوبر 2021

بچوں میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے کا خطرہ لگ بھگ بالغ افراد جتنا ہی ہوتا ہے مگر علامات ظاہر ہونے کا امکان کم ہوتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ امریکی ریاست یوٹاہ اور نیویارک شہر میں بالغ افراد اور بچوں میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے کا خطرہ ملتا جلتا ہوتا ہے مگر بچوں میں اکثر بیماری کی علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔تحقیق کے مطابق ہر عمر کے بچوں میں کورونا وائرس سے بیمار ہونے کا خطرہ لگ ب...

بچوں میں کووڈ 19 کا خطرہ بالغ افراد جتنا ہی ہوتا ہے، تحقیق

اسکرینوں کے سامنے وقت گزارنا بچوں اور نوجوانوں کی بینائی کے لیے نقصان دہ قرار وجود - پیر 11 اکتوبر 2021

ایک نئی تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ اگر تو آپ اپنا زیادہ وقت مختلف ڈیوائسز کی اسکرینوں کو دیکھتے ہوئے گزارتے ہیں تو بینائی کمزور ہونے کے مسئلے کے لیے بھی تیار رہنا چاہیے بالخصوص بچوں اور نوجوانوں کو۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔اینجیلا رسکن یونیورسٹی کی تحقیق میں بچوں اور نوجوانوں میں اسکرین کے سامنے گزارے جانے والے وقت اور دور کی نظر کی کمزوری کا خطرہ بڑھنے کے درمیان تعلق کو دریافت کیا گیا۔اس تحقیق میں اسمارٹ ڈیوائسز کے سامنے وقت گزارنے اور بچوں ...

اسکرینوں کے سامنے وقت گزارنا بچوں اور نوجوانوں کی بینائی کے لیے نقصان دہ قرار

کورونا وائرس کیسے پھیلا ؟ نیا نظریہ سامنے آگیا وجود - پیر 11 اکتوبر 2021

کورونا وائرس پھیلنے کا سبب اب تک سامنے نہیں آسکا،لیکن ایک نیاخیال سامنے آگیا ہے جس کے مطابق عالمی وبا شروع ہونے سے ایک دہائی قبل ہی چین میں کورونا کی شناخت ہوگئی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی بائیو سائنس ریسورس پروجیکٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹرجوناتھن لیتھم کا کہنا تھاکہ کوویڈ19 وائرس کی بتدریج نشوونما یہ وبا پھیلنے سے 10 سال پہلے بیمار چینی کان کنوں کے جسم میں ہوئی تھی ۔ڈاکٹرجوناتھن لیتھم کے مطابق کان کنوں کی پراسرار بیماری کی جانچ کے لیے نمونے ووہان میں ماہرین کو تحقیق ک...

کورونا وائرس کیسے پھیلا ؟ نیا نظریہ سامنے آگیا

فائزر کی کووڈ 19 ویکسین کی افادیت گھٹنے کی مزید تحقیقی رپورٹس میں تصدیق وجود - هفته 09 اکتوبر 2021

فائزر/ بائیو این ٹیک کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین سے بیماری کے خلاف ملنے والے تحفظ کی شرح ویکسینیشن مکمل ہونے کے 2 ماہ بعد گھٹنا شروع ہوجاتی ہے، تاہم بیماری کی سنگین شدت، ہسپتال میں داخلے اور اموات کے خلاف ٹھوس تحفظ ملتا ہے۔میڈیا پورٹس کے مطابق یہ بات حقیقی دنیا میں ہونے والی 2 مختلف طبی تحقیقی رپورٹس میں سامنے آئی۔ اسرائیل اور قطر میں ہونے والے تحقیقی کام سے اس خیال کو تقویت ملتی ہے کہ مکمل ویکسینیشن کے بعد بھی لوگوں کو بیماری سے بچا ئوکے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا چاہیے۔...

فائزر کی کووڈ 19 ویکسین کی افادیت گھٹنے کی مزید تحقیقی رپورٹس میں تصدیق

کووڈ کو شکست دینے کے ایک سال بعد بھی مریضوں کے دل کو نقصان پہنچنے کا انکشاف وجود - جمعه 08 اکتوبر 2021

کووڈ 19 کے مریضوں کے دل کو پہنچنے والا نقصان بیماری کے ابتدائی مراحل تک ہی محدود نہیں بلکہ اسے شکست دینے کے ایک سال بعد بھی ہارٹ فیلیئر اور جان لیوا بلڈ کلاٹس (خون جمنے یا لوتھڑے بننے)کا خطرہ ہوتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ویٹرنز افیئرز سینٹ لوئس ہیلتھ کیئر سسٹم کی اس تحقیق میں یہ بھی دریافت کیا گیا کہ کووڈ 19 کی معمولی شدت کا سامنا کرنے والے افراد(ایسے مریض جن کو ہسپتال میں داخل ہونے کی ضرورت نہیں پڑی)میں بھی یہ خطرہ...

کووڈ کو شکست دینے کے ایک سال بعد بھی مریضوں کے دل کو نقصان پہنچنے کا انکشاف

وزیراعظم عمران خان سے بل گیٹس کا ٹیلیفونک رابطہ وجود - بدھ 06 اکتوبر 2021

وزیراعظم عمران خان سے مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ،دونوں نے افغانستان میں صحت کے نظام پر تشویش کا اظہار کیا ۔ وزیراعظم عمران خان سے بل گیٹس نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ۔ وزیراعظم اوربل گیٹس نے افغانستان میں صحت کے نظام پر تشویش کا اظہار کیا ہے، وزیراعظم عمران خان نے بل گیٹس سے افغان عوام کو انسانی امداد فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔افغانستان پاکستان کے ساتھ دنیا کا دوسرا ملک ہے جو پولیو کا شکار ہے۔ وزیراعظم اور بل گیٹس نے افغانستان میں انسداد پولیو مہم دوبارہ ش...

وزیراعظم عمران خان سے بل گیٹس کا ٹیلیفونک رابطہ

بوتل بند پانی کے 22برانڈزمیں متعدد بیماریوں کے جراثیم نکلے، پی ایس کیو سی ناکام وجود - اتوار 03 اکتوبر 2021

پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز نے بوتل بند پانی کے نمونوں کی سہ ماہی رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اپریل تا جون 2021میں پاکستان بھر سے حاصل کردہ بوتل بند پانی کے 180برانڈز میں سے 22برانڈز انسانی صحت کے لیے غیر محفوظ نکلے ہیں۔ 16برانڈز کے نمونے کیمیائی لحاظ سے جبکہ 6مائیکرو بایولوجی کے لحاظ سے غیر محفوظ نکلے۔رپورٹ کے مطابق غیر محفوظ پائے جانے والے نصف برانڈز کراچی میں فروخت ہورہے ہیں۔غیرمحفوظ برانڈز میں ٹی ڈی ایس، آرسینک اور پوٹاشیم کی حد سے زائد مقدار پائی گئی ہے...

بوتل بند پانی کے 22برانڈزمیں متعدد  بیماریوں کے جراثیم نکلے، پی ایس کیو سی   ناکام

منشیات کے عادی افراد کی تعداد 6.7 ملین سے بڑھ کر 9 ملین ہوگئی وجود - هفته 02 اکتوبر 2021

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نارکوٹکس کنٹرول کا اجلاس سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا ۔ کمیٹی کو بتایا گیا کہ ملک میں منشیات کے عادی افراد کی تعداد 6.7 ملین سے بڑھ کر 9 ملین کے قریب ہے۔ منشیات کی لت میں پچھلے کچھ سالوں میں اضافہ ہوا ہے ۔ 2023 میں منشیات کے استعمال کے حوالے سے پاکستان میں سروے متوقع ہے۔ چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ 2013 کے بعد نوجوانوں میں منشیات کے استعمال میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے ۔ کمیٹی نے نوٹ کیا کہ پنجاب ، بلوچستان اور خیبر پختو...

منشیات کے عادی افراد کی تعداد 6.7 ملین  سے بڑھ کر 9 ملین ہوگئی

کورونا کے 37 فیصد مریض کسی ایک علامت کا طویل عرصے شکار رہتے ہیں، تحقیق وجود - جمعه 01 اکتوبر 2021

کورونا کے 37 فیصد مریض کسی ایک علامت کا طویل عرصے شکار رہتے ہیں۔ عالمی میڈیا آکسفورڈ یونیورسٹی کی نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کورونا کے37 فیصد مریض کسی ایک علامت کا طویل مدت تک شکار رہتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق،ان علامات میں مریضوں کے سانس لینے میں تکلیف، تھکن، درد اور اضطرابی کیفیات شامل ہیں۔تحقیق میں انکشاف کیا گیا کہ کورونا مریضوں میں ان میں سے کوئی ایک علامت 3 یا 6 ماہ تک رہتی ہے۔تحقیق میں بتایا گیا کہ علامات زیادہ تر اسپتال میں زیرعلاج رہنے والے کورونا مریضوں اور خوات...

کورونا کے 37 فیصد مریض کسی ایک علامت کا طویل عرصے شکار رہتے ہیں، تحقیق

ویکسینیٹڈ افراد ہی یکم اکتوبر سے سفر کرسکیں گے،پی آئی اے وجود - جمعرات 30 ستمبر 2021

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز ( پی آئی اے) انتظامیہ نے اپنے مسافروں کے لیے اہم پیغام جاری کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق این سی او سی کی ہدایات پر یکم اکتوبر سے اندرون ملک فضائی سفر کے لیے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازم قرار دے دیا گیا ہے۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ یکم اکتوبر سے پی آئی اے کی تمام اندرون ملک و بیرون ملک پروازوں پر صرف ویکسینیٹڈ مسافر ہی سفر کر سکیں گے۔ایئر پورٹ پر بورڈنگ کارڈ کے حصول کے وقت سرٹیفکیٹ چیک کیا جائے گا۔

ویکسینیٹڈ افراد ہی یکم اکتوبر سے سفر کرسکیں گے،پی آئی اے

تمباکو نوشی کووڈ کی شدت بڑھانے کا باعث بن سکتی ہے، تحقیق وجود - جمعرات 30 ستمبر 2021

کووڈ 19 کا شکار ہونا تمباکو نوشی کے عادی افراد کے لیے تباہ کن نتائج کا باعث بن سکتا ہے۔یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔آکسفورڈ یونیورسٹی، برسٹل یونیورسٹی اور ناٹنگھم یونیورسٹی کی اس تحقیق میں 4 لاکھ سے زیادہ افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا تھا جو کورونا وائرس کے شکار ہوئے تھے۔یہ افراد جنوری سے اگست 2020 کے دوران یو کے بائیو بینک اسٹڈی کا حصہ بنے تھے اور محققین نے ان میں تمباکو نوشی اور کووڈ کی شدت کے درمیان تعلق کی جانچ پڑتال کی۔تحقیق میں دریافت کی...

تمباکو نوشی کووڈ کی شدت بڑھانے کا باعث بن سکتی ہے، تحقیق

اداکار عمرشریف ایئرایمبولینس کے ذریعے علاج کیلئے امریکا روانہ وجود - منگل 28 ستمبر 2021

اداکار اور کامیڈین عمرشریف علاج کے لیے ایئرایمبولینس کے ذریعے بیرون ملک روانہ ہو گئے، اہلیہ زرین غزل بھی ان کے ہمراہ ہیں،کراچی ائیرپورٹ انتظامیہ کی جانب سے انہیں گلدستہ بھی پیش گیا اور نیک خواہشات کے ساتھ روانہ کیا گیا۔ اہلیہ زرین شریف نے کہا کہ واشنگٹن ہسپتال میں عمرشریف کاعلاج کیا جائے گا۔ عمر شریف کابلڈ پریشر ہائی ہوا تھا اور دوبارہ دل کادورہ پڑا۔انہوں نے کہا ہم عمر شریف کی بیرون ملک منتقلی کے انتظامات پر سندھ حکومت کے شکرگزار ہیں۔

اداکار عمرشریف ایئرایمبولینس کے ذریعے علاج کیلئے امریکا روانہ

کورونا کے بعد ڈینگی وائرس میں بھی جینیاتی تبدیلی کا انکشاف وجود - منگل 28 ستمبر 2021

کراچی میں کووڈ وائرس کے ساتھ ساتھ ڈینگی وائرس میں بھی جینیاتی تبدیلی کا انکشاف ہوا ہے۔ڈاؤیونیورسٹی کے پروفیسر اف پیتھالوجی پروفیسر سعید خان نے بتایا کہ امسال ڈینگی وائرس میں جینیاتی تبدیلیاں دیکھنے میں آئی ہیں جس کو طبی زبان میں سیرو ٹائپ کہتے ہیں، ڈینگی سیرو ٹائپس، ڈینگی انفیکشن DEN-1 ، DEN-2 ، DEN-3 اور DEN-4 نامی قریبی متعلقہ وائرس کی وجہ سے ہوتا ہے، ان چار وائرسوں کو سیرو ٹائپس کہا جاتا ہے، ایک سیرو ٹائپ میں بھی کچھ جینیاتی تبدیلیاں پائی گئیں ہیں۔انہوں نے بتایاکہ امسال ڈی...

کورونا کے بعد ڈینگی وائرس میں بھی جینیاتی تبدیلی کا انکشاف

این آئی سی وی ڈی کرپشن کیس، 3ملزمان کے نام ای سی ایل میں شامل وجود - منگل 28 ستمبر 2021

این آئی سی وی ڈی میگا کرپشن کیس میں ملوث تین ملزمان کے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل ) میں ڈال دیے گئے ہیں۔نیب کی سفارش پر کیس میں ملوث حیدر اعوان، ڈاکٹر حمیداللہ ملک اور داور حسین کے نام ای سی ایل میں شامل کر لیے گئے ہیں۔غیرقانونی بھرتیوں اور غیر قانونی ٹینڈرز کے کیسز میں ملوث ان تین افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش نیب نے کی تھی۔ ان افراد کے خلاف نیب میں انکوائری بھی چل رہی ہے۔نیب نے این آئی سی وی ڈی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ندیم قمر کا نام بھی ای سی ایل میں ڈا...

این آئی سی وی ڈی کرپشن کیس، 3ملزمان کے نام ای سی ایل میں شامل

ماں کے دودھ سے کووڈ 19 سے بچانے والی اینٹی باڈیز بچوں میں منتقل ہوتی ہیں، تحقیق وجود - منگل 28 ستمبر 2021

کووڈ 19 کا شکار ہونے والی خواتین 10 ماہ تک اپنے دودھ کے ذریعے وائرس کو ناکارہ بنانے والی اینٹی باڈیز بچوں تک منتقل کرتی رہتی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ماؤنٹ سینائی ہاسپٹل کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ماں کی جانب سے بچے کو دودھ پلانا انہیں بیماری سے بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔محققین کا ماننا ہے کہ بیماری سے بننے والی اینٹی باڈیز ماں کے دودھ کے ذریعے بچے میں منتقل ہوکر انہیں تحفظ فراہم کرتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ ...

ماں کے دودھ سے کووڈ 19 سے بچانے والی اینٹی باڈیز بچوں میں منتقل ہوتی ہیں، تحقیق

عمر شریف کی طبیعت پھر خراب، علاج کے لیے امریکا روانگی موخر وجود - پیر 27 ستمبر 2021

کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج پاکستان کے لیجنڈری کامیڈین عمر شریف کی حالت پھر بگڑنے پر انہیں سی سی یو میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹرز نے ان کی صحت کی بہتری کے حوالے سے آئندہ 48 گھنٹے اہم قرار دیے ہیں۔ اس کی بنا پر ان کی امریکا روانگی مؤخر کردی گئی ہے۔امریکا میں مقیم امراض قلب کے ماہر ڈاکٹر اور پاکستانی اداکارہ ریما خان کے شوہر ڈاکٹر طارق شہاب نے واشنگٹن میں عمر شریف کے علاج معالجے کے تمام انتظامات کیے ہیں، ڈاکٹر طارق شہاب پاکستانی ڈاکٹروں سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ڈاکٹر طارق ...

عمر شریف کی طبیعت پھر خراب، علاج کے لیے امریکا روانگی  موخر

صدر مملکت کاایک مریض کو زیادہ دوائیں تجویز کرنے پر اظہارِ حیرت وجود - پیر 27 ستمبر 2021

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ایک مریض کو اتنی ساری دوائیں تجویز کیے جانے پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔صدر مملکت نے ایک پیغام میں استفسار کیا کہ ڈاکٹرز کی ترجیح کیا ہے؟ کیا دواؤں کی فروخت یا مریض کی صحت ہے؟ڈاکٹر عارف علوی نے دواؤں کی غیر ضروری فروخت کا نوٹس لے لیا۔انہوں نے ادویات کی غیر ضروری فروخت کے خلاف 21 اکتوبر تک پلان طلب کرلیا ہے۔ہیلتھ سروسز اکیڈمی کے وائس چانسلر ڈاکٹر شہزاد علی خان نے بتایا کہ صدر مملکت نے اپنی ہدایات کے ساتھ ایک ایسا نسخہ بھی شیئر کیا ہے۔ڈاکٹر شہزاد علی خان ن...

صدر مملکت کاایک مریض کو زیادہ دوائیں تجویز کرنے پر اظہارِ حیرت

مضامین
وزیراعظم کے دشمن مصنوعی خیالات وجود جمعرات 27 جنوری 2022
وزیراعظم کے دشمن مصنوعی خیالات

لال قلعہ کاقیدی وجود جمعرات 27 جنوری 2022
لال قلعہ کاقیدی

''کسان ،ٹریکٹر ،ٹرالی ریلی ''کی بھی ایک پہیلی ہے وجود جمعرات 27 جنوری 2022
''کسان ،ٹریکٹر ،ٹرالی ریلی ''کی بھی ایک پہیلی ہے

اقتدار سے نکلنے پر خطرناک ہونے کا دعویٰ وجود بدھ 26 جنوری 2022
اقتدار سے نکلنے پر خطرناک ہونے کا دعویٰ

خطر۔ناک۔۔ وجود بدھ 26 جنوری 2022
خطر۔ناک۔۔

برطانیہ میں سب سے زیادہ امتیازی سلوک مسلمانوں کے ساتھ کیے جانے کا انکشاف وجود بدھ 26 جنوری 2022
برطانیہ میں سب سے زیادہ امتیازی سلوک مسلمانوں کے ساتھ کیے جانے کا انکشاف

بھارتی اسکول میں پرنسپل کا بچوں کو نماز کی اجازت دینا جرم بن گیا وجود بدھ 26 جنوری 2022
بھارتی اسکول میں پرنسپل کا بچوں کو نماز کی اجازت دینا جرم بن گیا

کووڈ صورت حال کی پیش گوئی: ’یہ کوئی قطعی سائنس نہیں‘ وجود منگل 25 جنوری 2022
کووڈ صورت حال کی پیش گوئی: ’یہ کوئی قطعی سائنس نہیں‘

حرام سے اجتناب کاانعام وجود منگل 25 جنوری 2022
حرام سے اجتناب کاانعام

سعودی عرب میں ہر گھنٹے سات طلاقوں کے کیسز رپورٹ وجود منگل 25 جنوری 2022
سعودی عرب میں ہر گھنٹے سات طلاقوں کے کیسز رپورٹ

حق دو کراچی کو وجود پیر 24 جنوری 2022
حق دو کراچی کو

ہندوستان کی شبیہ کون داغدار کررہاہے؟ وجود پیر 24 جنوری 2022
ہندوستان کی شبیہ کون داغدار کررہاہے؟

اشتہار

افغانستان
افغانستان میں امریکی شہری کا قبولِ اسلام، اسلامی نام محمد عیسیٰ رکھا وجود پیر 24 جنوری 2022
افغانستان میں امریکی شہری کا قبولِ اسلام، اسلامی نام محمد عیسیٰ رکھا

افغانستان،ہرات میں دھماکہ، 7 افراد جاں بحق، 9 زخمی وجود اتوار 23 جنوری 2022
افغانستان،ہرات میں دھماکہ، 7 افراد جاں بحق، 9 زخمی

اسلامی ممالک طالبان حکومت کو تسلیم کریں، افغان وزیراعظم کا مطالبہ وجود جمعرات 20 جنوری 2022
اسلامی ممالک طالبان حکومت کو تسلیم کریں، افغان وزیراعظم کا مطالبہ

طالبان کا شمالی مغربی شہر میں بدامنی کے بعد فوجی پریڈ کے ذریعے طاقت کا مظاہرہ وجود منگل 18 جنوری 2022
طالبان کا شمالی مغربی شہر میں بدامنی کے بعد فوجی پریڈ کے ذریعے طاقت کا مظاہرہ

افغان صوبہ بادغیس میں شدید زلزلہ،ہلاکتوں کی تعداد30 سے تجاوز وجود منگل 18 جنوری 2022
افغان صوبہ بادغیس میں شدید زلزلہ،ہلاکتوں کی تعداد30 سے تجاوز

اشتہار

بھارت
بھارت میں گوگل کے سی ای او سندر پچائی کیخلاف مقدمہ وجود جمعرات 27 جنوری 2022
بھارت میں گوگل کے سی ای او سندر پچائی کیخلاف مقدمہ

بھارتی اسکول میں پرنسپل کا بچوں کو نماز کی اجازت دینا جرم بن گیا وجود بدھ 26 جنوری 2022
بھارتی اسکول میں پرنسپل کا بچوں کو نماز کی اجازت دینا جرم بن گیا

شلپا شیٹی فحاشی پھیلانے کے مقدمے سے بری وجود منگل 25 جنوری 2022
شلپا شیٹی فحاشی پھیلانے کے مقدمے سے بری

بھارت کا چین پر سرحد سے لاپتا نوجوان کو اغوا کرنے کا الزام وجود جمعه 21 جنوری 2022
بھارت کا چین پر سرحد سے لاپتا نوجوان کو اغوا کرنے کا الزام

بھارت میں وزیر تعلیم نے حجاب کو ڈسپلن کی خلاف ورزی قرار دے دیا وجود جمعه 21 جنوری 2022
بھارت میں وزیر تعلیم نے حجاب کو ڈسپلن کی خلاف ورزی قرار دے دیا
ادبیات
پاکستانی اور سعودی علما کی کئی سالہ کاوشوں سے تاریخی لغت کی تالیف مکمل وجود منگل 04 جنوری 2022
پاکستانی اور سعودی علما کی کئی سالہ کاوشوں سے تاریخی لغت کی تالیف مکمل

پنجابی بولتا ہوں، پنجابی میوزک سنتاہوں اور پنجابی ہوں، ویرات کوہلی وجود جمعرات 23 دسمبر 2021
پنجابی بولتا ہوں، پنجابی میوزک سنتاہوں اور پنجابی ہوں، ویرات کوہلی

غلاف کعبہ کی سلائی میں عربی کا ثلث فانٹ استعمال کرنے کی وضاحت جاری وجود جمعرات 23 دسمبر 2021
غلاف کعبہ کی سلائی میں عربی کا ثلث فانٹ استعمال کرنے کی وضاحت جاری

دنیا کی 1500 زبانیں معدوم ہونے کا خطرہ وجود منگل 21 دسمبر 2021
دنیا کی 1500 زبانیں معدوم ہونے کا خطرہ

سقوط ڈھاکہ پر لکھی گئی نظمیں وجود جمعرات 16 دسمبر 2021
سقوط ڈھاکہ پر لکھی گئی نظمیں
شخصیات
دنیا کی کم عمر مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ کو بچھڑے 10 برس بیت گئے وجود هفته 15 جنوری 2022
دنیا کی کم عمر مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ کو بچھڑے 10 برس بیت گئے

مولانا طارق جمیل کی اپنے طوطےاور بلی کے ہمراہ دلچسپ ویڈیو وائرل وجود منگل 11 جنوری 2022
مولانا طارق جمیل کی اپنے طوطےاور بلی کے ہمراہ دلچسپ ویڈیو وائرل

ہے رشک ایک خلق کو جوہر کی موت پر ۔ یہ اس کی دین ہے جسے پروردگار دے وجود بدھ 05 جنوری 2022
ہے رشک ایک خلق کو جوہر کی موت پر        ۔ یہ اس کی دین ہے جسے پروردگار دے

سرگودھا کی تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ : مولانا اکرم طوفانی سپرد خاک وجود پیر 27 دسمبر 2021
سرگودھا کی تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ : مولانا اکرم طوفانی سپرد خاک

قائداعظم کے خطاب کا تحقیقی جائزہ (خواجہ رضی حیدر) وجود هفته 25 دسمبر 2021
قائداعظم کے خطاب کا تحقیقی جائزہ  (خواجہ رضی حیدر)