وجود

... loading ...

وجود
وجود
کورونا وائرس مزید 142افراد ہلاک، تعداد 1671ہو گئی وجود - اتوار 16 فروری 2020

چین میں جان لیوا کورونا وائرس سے مزید 142افراد ہلاک ہو گئے ہیں جس کے بعد اس وبا سے مرنے والوں کی کل تعداد 1671ہو گئی ہے ۔ورلڈ ومیٹر کے مطابق کورونا وائرس سے اب تک 69ہزار 269افراد متاثر ہو چکے ہیں جن میں سے 11ہزار 299افراد کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے ۔اس مضر بیماری سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 11ہزار 308ہے جبکہ ...

کورونا وائرس مزید 142افراد ہلاک، تعداد 1671ہو گئی

کورونا وائرس کے باعث مختلف ممالک میں مساجد اور گرجا گھر ویران وجود - اتوار 16 فروری 2020

چین سے پھیلنے والے کورونا وائرس نے مختلف ممالک میں مسلمانوں کی مساجد کے ساتھ ساتھ دیگر عبادت گاہوں کو بھی ویران کر دیا ہے ، چین کے علاوہ دیگر مشرق بعید کے ممالک میں عبادت گاہوں میں جانے والے لوگ مصافحہ کرنے سے گریز کر رہے ہیں۔چین میں کورونا وائرس کے بعد مسلم کمیونٹی کی مساجد بھی ...

کورونا وائرس کے باعث مختلف ممالک میں مساجد اور گرجا گھر ویران

چین ، وبائی مرض کی سب سے پہلے خبر دینے والا ڈاکٹر بھی کورونا وائرس سے ہلاک وجود - هفته 08 فروری 2020

چین میں کورونا وائرس کی وبا کے خطرے سے سب سے پہلے آگاہ کرنے والے ڈاکٹر لی وین لیانگ بھی کورونا وائرس کا شکار ہو کر جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد ہلاک ہونے والوں کی تعداد 640 ہوگئی ہے ۔چینی نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق دو دن میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 73 افراد ہلاک ہوگئے جس کے ...

چین ، وبائی مرض کی سب سے پہلے خبر دینے والا ڈاکٹر بھی کورونا وائرس سے ہلاک

چین میں کورونا وائرس کے علاج کی انسانی آزمائش شروع وجود - بدھ 05 فروری 2020

چین نے ووہان سے دنیا کے مختلف ممالک میں پھیل جانے والے 2019 ناول کورونا وائرس انفیکشن کے علاج کے لیے ایک دوا کی آزمائش شروع کردی ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق Remdesivir نامی یہ اینٹی وائرل دوا گیلاڈ سائنسز انکارپوریشن نے تیار کی ہے جس کا مقصد وبائی امراض جیسے ایبولا اور سارس پر قابو...

چین میں کورونا وائرس کے علاج کی انسانی آزمائش شروع

گوگل کورونا وائرس سے متعلق غلط معلومات روکے، عالمی ادارہ صحت وجود - بدھ 05 فروری 2020

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس اڈہینوم گبرائسس نے کہا ہے کہ ان کا ادارہ سرچ انجن گوگل کے ساتھ مل کر کورونا وائرس سے متعلق افواہیں اور غلط معلومات روکنے پر کام کر رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے یہ بات ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں کہی۔ اس اجلاس میں چ...

گوگل کورونا وائرس سے متعلق غلط معلومات روکے، عالمی ادارہ صحت

چین، کرونا وائرس ، مزید 64ہلاک ، تعداد 425 ہو گئی وجود - منگل 04 فروری 2020

چین میں کرونا وائرس سے مزید 64افراد ہلاک ہو گئے ، ہلاکتوں کی تعداد 425 ہو گئی، 20 ہزار 500 افراد متاثر ہیں۔ ہانگ کانگ میں ایک اور کرونا وائرس کا مریض ہلاک ہو گیا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جان لیوا کروناوائرس کے دنیا بھر میں بڑھتے سائے ، چین میں مزید 64 افراد ہلاک ہو گئے ۔ ...

چین، کرونا وائرس ، مزید 64ہلاک ، تعداد 425 ہو گئی

کورونا وائرس،چین سے باہر20ممالک میں 100 سے زائد کیسز رپورٹ وجود - پیر 03 فروری 2020

چین کے شہر ووہان سمیت دیگر شہروں کے بعد کورونا وائرس دنیا کے 20 سے زائد ممالک تک پہنچ گیا ہے جہاں 100 سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا میں 10 مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جن میں سے اکثر چین کے شہر ووہان یا ہوبے صوبے سے واپس پہ...

کورونا وائرس،چین سے باہر20ممالک میں 100 سے زائد کیسز رپورٹ

چین،کرونا وائرس سے ہلاکتیں 26ہو گئیں ، 830 متاثر وجود - جمعه 24 جنوری 2020

چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر26 ہوگئی جبکہ830 افراد متاثر بھی ہوئے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کوروناوائرس کے باعث سب سے زیادہ متاثر ہونے والے شہر ووہان کے قریب 7شہروں میں ٹرانسپورٹ بند کر دی گئی جب کہ شہریوں کو جھیلوں، دریائوں اور نہروں پر جانے سے روک دیا گ...

چین،کرونا وائرس سے ہلاکتیں 26ہو گئیں ، 830 متاثر

چین ، کرونا وائرس بے قابو، ہلاکتیں 17ہو گئیں وجود - جمعرات 23 جنوری 2020

چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والا پراسرار کورونا وائرس اب ملک بھر کے دیگر شہروں میں بھی پھیلنے لگا ، چین کے صوبے ہوبائی کے دارلحکومت ووہان میں کورونا وائرس سے 17 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 547 تک پہنچ گئی ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے ...

چین ، کرونا وائرس بے قابو، ہلاکتیں 17ہو گئیں

امریکی حکومت کا ای سگریٹ کے مختلف ذائقوں پر جزوی پابندی کا اعلان وجود - هفته 04 جنوری 2020

امریکی حکومت نے ای سگریٹ کے سب سے مقبول دو ذائقوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔امریکی میڈیا رپورٹس میں بتایاگیاکہ حکومتی اعلان کے مطابق اس پابندی کا مقصد نوجوان نسل کی صحت کا تحفظ ہے۔ امریکا میں ای سیگرٹ کے دو مقبول ذائقوں جول اور انجوائے پر پابندی عائد کرنے کا معاملہ گزشتہ برس ستمبر ...

امریکی حکومت کا ای سگریٹ کے مختلف ذائقوں پر جزوی پابندی کا اعلان

سائنسدانوں نے ذیابیطس کی وجہ اور نجات کا طریقہ دریافت کرلیا وجود - هفته 04 جنوری 2020

ذیابیطس ٹائپ ٹو دنیا بھر میں وبا کی طرح پھیلنے والا مرض ہے جو دیگر طبی پیچیدگیوں کا خطرہ بھی بڑھاتا ہے، جس کے بارے میں ڈاکٹر حالیہ برسوں میں کافی کچھ جان چکے ہیں مگر اب پہلی بار سائنسدانوں نے اس مرض کے پھیلنے کے عمل کا مشاہدہ بھی کرلیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق طبی جریدے جرنل سیل م...

سائنسدانوں نے ذیابیطس کی وجہ اور نجات کا طریقہ دریافت کرلیا

افغانستان میں فضائی آلودگی سے ایک ہفتے کے دوران 17 افراد جاں بحق وجود - جمعرات 02 جنوری 2020

افغانستان میں بدترین فضائی آلودگی کے باعث17 افراد جاں بحق جبکہ آٹھ ہزار سے زائد شہری متاثر ہوئے۔غیرملکی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق وزارت صحت کے ایک عہدیدار فدا محمد پیکان نے میڈیا کو بتایا کہ افغانستان بدترین فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہے اور ایک ہفتے میں کم ازکم 17 افراد جاں...

افغانستان میں فضائی آلودگی سے ایک ہفتے کے دوران 17 افراد جاں بحق

انوکھی بیماری نے 15 سالہ چینی بچی کو بوڑھی خاتون بنا دیا وجود - هفته 07 دسمبر 2019

شمال مشرقی چین میں ہیشان کاؤنٹی کی رہائشی 15 سالہ نوجوان لڑکی ایک ایسی بیماری میں مبتلا ہے کہ وہ دکھنے میں ایک بوڑھی خاتون کی طرح نظر آتی ہے اور اس بیماری نے اس کے روز مرہ معاملات زندگی کو بری طرح متاثر کر کے رکھ دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق 15سالہ چینی لڑکی ایک سال کی عمر سے ا...

انوکھی بیماری نے 15 سالہ چینی بچی کو بوڑھی خاتون بنا دیا

مدینہ منورہ کو دنیا کا صحت کے شعبہ میں ترقی یافتہ شہر بنانے کی تیاریاں وجود - جمعه 29 نومبر 2019

مدینہ منورہ کو صحت کے شعبہ میں دنیا کا ترقی یافتہ شہر بنانے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مدینہ میں ترقی یافتہ شہروں کی سپریم سپر وائزری کمیٹی کی دعوت پر عالمی ادارہ صحت کی ٹیم 10اور 11دسمبر کو شہرکا دورہ کرے گی۔اس موقع پر کمیٹی کی جانب سے ایک ورکشاپ ...

مدینہ منورہ کو دنیا کا صحت کے شعبہ میں ترقی یافتہ شہر بنانے کی تیاریاں

جرمنی ، ہر چار میں سے ایک بچہ ذہنی بیماری میں مبتلاہے،ہیلتھ انشورنس کمپنی وجود - منگل 26 نومبر 2019

جرمنی کی ہیلتھ انشورنس کمپنی ڈی اے نے کہاہے کہ ملک میں ہر چار میں سے ایک بچہ ذہنی بیماری میں مبتلاہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز جرمنی کی ہیلتھ انشورنس کمپنی ڈی اے کے نے مریضوں کے ڈیٹا پر مشتمل ایک نئی رپورٹ جاری کی ، جس کے مطابق ہر چار میں سے ایک بچہ کسی نہ کسی ذہنی...

جرمنی ، ہر چار میں سے ایک بچہ ذہنی بیماری میں مبتلاہے،ہیلتھ انشورنس کمپنی

مصنوعی گردوں کے ذریعے ڈائیلاسز کے عمل میں کامیاب پیشرفت وجود - منگل 12 نومبر 2019

گردوں کے امراض کے دوران ڈائیلاسز کرانا مریض کے لیے زیادہ تکلیف دہ ثابت ہوتا ہے تاہم لگتا ہے کہ مستقبل میں اس سے نجات مل جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ آٹومیٹڈ وئیرایبل مصنوعی گردے سے کڈنی فیلیئر کے مریضوں کے خون میں سے زہریلے مواد کو موثر طریقے سے نکالنے م...

مصنوعی گردوں کے ذریعے ڈائیلاسز کے عمل میں کامیاب پیشرفت

روزانہ 7 سے 8 منٹ کی دوڑ قبل از وقت موت سے بچا سکتی ہے،نئی تحقیق وجود - پیر 11 نومبر 2019

آسٹریلیا کی مشہور وکٹوریہ یونیورسٹی نے نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ ہفتے میں ایک مرتبہ 50 منٹ کی دوڑ انسان کو قبل از وقت موت سے بچا سکتی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رنرز ورلڈ کے مطابق ملبورن کی وکٹوریا یونیورسٹی کی تحقیق میں 14 تحقیق کی معلومات کو اکٹھا کیا گیا جس میں 23 لاکھ سے زائ...

روزانہ 7 سے 8 منٹ کی دوڑ قبل از وقت موت سے بچا سکتی ہے،نئی تحقیق

بے خوابی فالج اور ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھا دیتی ہے، نئی تحقیق وجود - هفته 09 نومبر 2019

بے خوابی فالج اور ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھا دیتی ہے، میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات چین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔پیکنگ یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ جن لوگوں کو بے خوابی کی شکایت ہوتی ہے، ان میں جان لیوا امراض کا خطرہ بھی نمایاں حد تک بڑھ جاتا ہے۔اس تحقیق کے...

بے خوابی فالج اور ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھا دیتی ہے، نئی تحقیق

تمباکو نوشی سے ڈپریشن میں اضافہ وجود - هفته 09 نومبر 2019

ایک تحقیق میں کہاگیا ہے کہ تمباکو نوشی کرنے والے افراد میں ڈپریشن اور دماغی بیماری (شیزوفرینیا) کے خطرات میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے۔برسٹل یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق تمباکو نوشی کرنے والے افراد میں ذہنی امراض کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔تحقیق میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ افراد شامل تھے، ماہرین...

تمباکو نوشی سے ڈپریشن میں اضافہ

بریسٹ کینسر کی پانچ سال قبل تشخیص کرنے والا بلڈ ٹیسٹ دریافت وجود - بدھ 06 نومبر 2019

چھاتی کا سرطان یا بریسٹ کینسر خواتین میں سب سے عام کینسر ہے اور اکثر اس کی تشخیص اس وقت ہوتی ہے جب صورتحال کافی خراب ہوجاتی ہے۔تاہم اب سائنسدانوں نے ایسا خون کا ٹیسٹ تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو بریسٹ کینسر کو کسی قسم کی علامات سے 5 سال قبل ہی پکڑنے میں مدد دے سکتا ہے۔کینسر زدہ خ...

بریسٹ کینسر کی پانچ سال قبل تشخیص کرنے والا بلڈ ٹیسٹ دریافت

بھارتی دنیا میں سب سے چھوٹے دماغ رکھتے ہیں، تحقیق وجود - جمعه 01 نومبر 2019

بھارتی دنیا میں سب سے چھوٹے دماغ رکھتے ہیں، ان کے دماغ اونچائی، چوڑائی اور حجم میں مغربی اور دیگر مشرقی آبادیوں کے مقابلے میں کم ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق یہ انکشاف حید ر آباد کے انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی آئی آئی ٹی) کے ایک مطالعے میں کیا گیا ہے۔یہ تح...

بھارتی دنیا میں سب سے چھوٹے دماغ رکھتے ہیں، تحقیق

خود پرست افراد میں ڈپریشن کا خطرہ کم ہوتا ہے،نئی تحقیق وجود - بدھ 30 اکتوبر 2019

اپنی شخصیت تو ہر انسان کو پسند ہوتی ہے مگر کچھ ایسے ہوتے ہیں جو دیوانگی کی حد تک اپنے آپ سے محبت کرتے ہیں۔ایسے افراد کو خود پسند، مغرور، گھمنڈی اور نرگسیت پسند سمیت متعدد الفاظ سے پکارا جاتا ہے اور آپ کے ارگرد بھی ایسے لوگ ہوسکتے ہیں جو گفتگو کے دوران ہر موضوع کو اپنی ذات کی جا...

خود پرست افراد میں ڈپریشن کا خطرہ کم ہوتا ہے،نئی تحقیق

خشک میوہ جات کا استعمال کینسر اور قبل از وقت موت سے بچا سکتا ہے، ماہرین وجود - هفته 26 اکتوبر 2019

ماہرین نے کہا ہے کہ روزانہ 20 گرام خشک میوہ جات (جن میں اخروٹ، ہیزل نٹ، اور مونگ پھلی وغیرہ شامل ہیں) کا استعمال کرنے سے انسان میں امراض قلب، کینسر اور بر وقت موت کے خطرات میں کمی ہوتی ہے۔سی این این کی رپورٹ کے مطابق خشک میوہ جات میں ’پولی اَن سیچوریٹڈ فیٹس اور مونو اَن سیچوریٹڈ ...

خشک میوہ جات کا استعمال کینسر اور قبل از وقت موت سے بچا سکتا ہے، ماہرین

پرتگال میں بغیر چہرہ بچے کی پیدائش ،لوگ خوف زدہ وجود - هفته 26 اکتوبر 2019

پرتگال میں ایک خاتون نے ایک ایسے بچے کو جنم دیا ہے جس کا چہر نہیں۔ دوسری طرف خاتون کے معالج ایک ڈاکٹر کو کام سے روک دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر پر خاتون کے بطن میں بچے میں موجود خرابی کے بارے میں پتا نہ لگانے اور علاج میں غفلت برتنے کا الزام عاید کیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ...

پرتگال میں بغیر چہرہ بچے کی پیدائش ،لوگ خوف زدہ

مضامین
اک واری فیر وجود اتوار 05 مئی 2024
اک واری فیر

جناح کا مقدمہ ( قسط نمبر 5) وجود اتوار 05 مئی 2024
جناح کا مقدمہ ( قسط نمبر 5)

سہ فریقی مذاکرات اوردہشت گردی وجود اتوار 05 مئی 2024
سہ فریقی مذاکرات اوردہشت گردی

دوسروں کی مدد کریں اللہ آپ کی مدد کرے گا ! وجود هفته 04 مئی 2024
دوسروں کی مدد کریں اللہ آپ کی مدد کرے گا !

آزادی صحافت کا عالمی دن اورپہلا شہید صحافی وجود هفته 04 مئی 2024
آزادی صحافت کا عالمی دن اورپہلا شہید صحافی

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت

دین وعلم کا رشتہ وجود اتوار 18 فروری 2024
دین وعلم کا رشتہ

تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب وجود جمعرات 08 فروری 2024
تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی

بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک وجود بدھ 22 نومبر 2023
بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک

راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر