... loading ...
سندھ حکومت ہسپتالوں کاانتظام چلانے میں بری طرح ناکام ہوگئی ہے جس کا اندازہ کراچی ، حیدرآباد ،سکھر ،نوابشاہ ،لاڑکانہ اور سندھ کے دوسرے بڑے شہروں میں موجود ہسپتالوں کی حالت زار سے بخوبی لگایاجاسکتاہے جبکہ چھوٹے شہروں اور دیہات میں سندھ حکومت کے زیر انتظام چلنے والے ہسپتالوں کے بارے میں تو کچھ کہناہی عبث ہے۔ سرکاری ہسپتا...
جنرل پرویز مشرف 99 ء میں نازل ہوئے توانہوںنے بھی سابق فوجی حکمرانوں کی طرح سب سے پہلے نعرہ لگایا کہ احتساب کیا جائے گا۔ پرویز مشرف نے احتساب بیورو کو قومی احتساب بیورو کا نام دے کر نیب بنا دیا اور اس کا سربراہ لیفٹیننٹ جنرل کو بنایا گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل شاہد عزیز (جو خود بھی نیب کے...
رواں سال کے پہلے مہینے میں روز مرہ استعمال کی تقریباً تمام ہی اشیاو خدمات کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے تاہم سب سے زیادہ تیزی سے اضافہ گھر کے کرایوں، تعلیم اور ادویات کی قیمتوں میں ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری رپورٹ کے حوالے سے ہم عصر انگریزی روزنامے نے اپن...
تحریک پاکستان کے ایک رہنما عامر احمد خان نے 1964 میں لیاقت آباد اوراس کے گردونواح میں رہنے والے لاکھوں افراد کو تعلیم کی سہولت فراہم کرنے کیلئے لیاقت آباد اور کریم آباد کے سنگم پر ایف سی ایریا میں ایک کالج تعمیر کرایاتھا اور انگریزوں کا بے جگری کے ساتھ مقابلہ کرنے والے نواب سر...
’’نمل شہر علم ‘‘ پنجاب کے ایک دور اُفتادہ علاقے میانوالی میں کوہستان نمک کے طویل پہاڑی سلسلہ کے سب سے اُونچے پہاڑ’’ڈھک‘‘ کی ڈھلوان اور ایک خوبصورت جھیل نمل کے کنارے عمران خان نے آج سے پانچ سال پہلے آباد کیا تھا ۔ اس عظیم الشان منصوبے کے پہلے پڑاؤکے طور پر یہاں نمل کالج قائم کی...
ان میں کم وبیش 20 فیصد گریجویٹ یا ماسٹر ڈگری رکھنے والے نوجوان شامل ہیں۔ روزگارسے مایوس نوجوان جرائم پیشہ افراد و دہشت گرد مافیا کے آسان ہدف ہوتے ہیں پاکستان کے اعدادوشمار سے متعلق بیور و نے گزشتہ دنوں ملک میں دستیاب لیبر فورس کے بارے میں اعدادوشمار شائع کیے ہیں ، شماریات...
وطن عزیز کے سیاسی اور صحافتی منظر نامے پر گزشتہ ہفتے سیرل المیڈا چھائے رہے اور ہر طرف خبروں میں یہی موضوع زیر بحث رہا لیکن پنجاب گزشتہ ہفتے بھی روایتی سیاسی سرگرمیوں اور دیگر مسائل کا مرکز بنا رہا جہاں ایک طرف وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اپنی اسی انتھک طبیعت کے ساتھ مصروف عمل نظر...
سندھ کے مختلف تعلیمی بورڈز کے چیئرمین حضرات کے میرٹ پر انتخاب کے باوجود صوبائی حکومت ان کی تعیناتی میں لیت ولعل سے کام لے رہی ہے، جس کی وجہ ان عہدوں پر پہلے سے فائز افراد کا سیاسی اثر و رسوخ بتایا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی نے ایک ترمیمی بل منظور کرکے گورنر کے بجائے وز...
ایشیا کی سرفہرست 350 جامعات میں چین کی 124 یونیورسٹیاں شامل ہیں جن میں سے 82 مرکزی چین میں جبکہ 7 ہانگ کانگ، 34 تائیوان اور ایک مکاؤ میں ہے۔ "کیو ایس یونیورسٹی رینکنگز: ایشیا 2016ء" نامی رپورٹ کے مطابق نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور پہلے نمبر پر ہے جس کے بعد فہرست میں یونیورسٹی آ...
چین کے سرمایہ کاروں نے برطانیہ میں نجی اسکول خریدنا شروع کردیے ہیں کیونکہ چین کے امیر اور صاحب ثروت گھرانے اپنے بچوں کو برطانیہ میں پڑھانا چاہتے ہیں۔ برطانیہ کے روزنامے 'ڈیلی میل' کے مطابق برطانیہ کے 100 بہترین نجی اسکولوں میں شامل چیز گرامر اسکول چین کے ایک ادارے اچیو ایجوک...
پاکستان میں جب تک اسکول و مدارس میں تختی پر لکھنے کا رواج تھا، خوش خطی اپنے عروج پر تھی لیکن جب سے ہاتھوں میں کاغذی کاپیاں اور بال پین آئے ہیں، بدخطی کا وہ زمانہ آیا ہے کہ اب ختم ہوکر نہیں دے رہا۔ لیکن چین اپنی خطاطی کی قدیم روایات کو آج بھی چھوڑنے کو تیار نہیں یہاں تک کہ چینی کے...
امریکی سائنسدانوں کی جانب سے کی گئی ایک تازہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ افراد جن کی نیند پوری نہیں ہوتی ،وہ نزلے کے جلد شکارہو جاتے ہیں۔ اس تحقیق میں 164 رضاکاروں نے حصہ لیا جن پر تجربہ کرکے اُن کی نیند کی عادات کا پتہ چلایا گیا۔ جس کے بعد اُنہیں نزلے کے وائرس کے قطر...