... loading ...
مشرقی اُفق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میر افسر امان ہر سال جیسے جیسے سولہ دسمبر قریب آتا ہے پاکستانی عوام میں پریشانی کی لہریں دوڈرنی شروع ہو جاتیں ہیں۔ کچھ کہتے ہیں ہمارے سیاستدانوں کاقصور تھا ۔کچھ کہتے ہیں فوج کا قصور تھا۔ کچھ اس کو بین الاقوامی سازش قرار دیتے ہیں۔ یہ باتیں صحیح ہیںمگر اصل چیز کی طرف عوام کا دھیان نہیں جاتا یا ع...
ماجرا/ محمد طاہر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کتاب سے دوستی ایک زندہ شخص سے دوستی کی طرح ہے۔ دنیا کے بڑے مفکرین اور دانش وروں نے کتاب سے اپنا تعلق ایک زندہ شخص کی طرح محسوس کیا اور کرایا۔ قدیم رومی فلسفی سیسرو نے کہا تھا: ''ایک کمرہ بغیر کتاب کے ایسا ہی ہے جیسے ایک جسم بغیر روح کے''۔ عرب مور...
علی عمران جونیئر دوستو، کہتے ہیں کہ بیماری میں انسان چڑچڑا زیادہ ہوجاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ ہم جب بھی بیمار ہوتے ہیں تو بیماری میں آپ لوگوں سے دور رہتے ہیں کیوں کہ چڑچڑا انسان تو صرف منفی باتیں اور مایوسی کا اظہار ہی کرتا رہتا ہے، جب کہ ہمیں اعلیٰ سطح پر بتایاجارہا ہے کہ مثبت خبری...
ریاض احمدچودھری غزہ میں اسرائیلی فوج کی قتل و غارت کا سلسلہ تھم نہ سکا اور سکول پر بم برسا کر متعدد فلسطینیوں کو شہید کر دیا گیا۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جبالیہ، شجائیہ اور بیت حنون کے اطراف میں شدید بمباری کی گئی جبکہ جنین کے علاقے میں بھی زمینی کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد فلس...
حمیداللہ بھٹی بظاہر ٹی ٹی پی اسلامی تنظیم ہونے کی دعویدار اور پاکستان میں اسلامی قوانین کا نفاذچاہتی ہے مگر یہ تنظیم جس میں اب کئی چھوٹے چھوٹے گروپ بھی شامل ہو چکے ہیں، پاکستان جیسی اسلامی نظریاتی مملکت کوجس طرح غیر مستحکم کرنے میں مصروف ہے،اس سے اِس کے عزم و اِرادے عیاں ہوتے ...
میری بات/روہیل اکبر لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات ایگزیکٹیو سے کروانے کے نوٹی فکیشن کو معطل کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائر پنجاب میں انتخابات ایگزیکٹیو سے کروانے کے خلاف دائر درخواستوں پر جسٹس باقر نجفی نے پانچ صفحات پر مشتمل محفوظ تحریری فیص...
سمیع اللہ ملک اگلے عام انتخابات کیلئے جوقومی آپشن سامنے آرہے ہیں ، ایک حالیہ تحقیق کے مطابق ان میں سے 2کی قیادت وہ ''رہنما'' کر رہے ہیں جنہیں بالترتیب پاکستان کا پہلااوردوسرا امیر ترین شخص سمجھا جاتا ہے۔ اپنی بیرونِ ملک موجود پوشیدہ دولت کے ساتھ یہ دونوں ڈالروں میں ارب پتی ہیں۔ ...
ڈاکٹر سلیم خان غزہ کی زمینی جنگ میں مجاہدین اسلام جہاں عزیمت کے چراغ روشن کررہے ہیں، وہیں اسرائیلی فوجیوں کی بھی بہت بڑی تعداد جہنم رسید ہوچکی ہے ۔ اس کے علاوہ ہزاروں فلسطینی خواتین اور بچوں کو بھی شہید کیا جاچکا ہے ۔ اس کے ساتھ عالمی سطح پر رائے عامہ کا معرکہ بھی برپا ہے ۔ اس...
علی عمران جونیئر دوستو،پورا ملک ہی طرح طرح کے مسائل کا شکار ہے۔ پچھتر سال سے مسلسل ہمیں یہ بتایا جارہا ہے کہ ملک نازک موڑ سے گزر رہا ہے۔ اس دوران صرف کراچی میں یوپی موڑ، ناگن موڑ، کریلا موڑ، انڈا موڑ سمیت نجانے کتنے نئے ''موڑ'' سامنے آچکے۔۔ہمیں بھی سیاحت کا بہت شوق ہے، تین صوبے ...
حمیداللہ بھٹی بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی آئینی حثیت کی وضاحت کے لیے نہ صرف دائر اپیلیں مستردکردی ہیں بلکہ ایک ایسا غیر منصفانہ اور متعصبانہ فیصلہ سنایا ہے جس سے صدرکی طرف سے 5 اگست 2019کوبھارتی آئین میں کشمیر کو حاصل خصوصی حیثیت ختم کرنے کے فیصلے کی توثیق ہوئی ہے، فی...
ریاض احمدچودھری پاکستان ٹوٹنے پر اندرا گاندھی نے کتنا ہی اظہار فخر کیا ہو، حقیقت یہ ہے کہ بنگلہ دیش کے قیام کے بھارت کو کچھ ہاتھ نہیں آیا بلکہ بھارت کے صوبے مشرقی پنجاب سمیت سکم، تامل ناڈو اور بیس سے زیادہ علاقوں میںعلیحدگی پسندی اور مرکز گریز رجحانات پرورش پانے لگے۔بظاہر اندر...
راؤ محمد شاہد اقبال ہیلن کیلر نے کیا خوب صورت بات کہی ہے کہ ''کتابیں میری ایسی ساتھی ہیں جو مجھ سے وہ باتیں کرتی ہیں ، جو میں سننا پسند کرتی ہوں''۔ اِس جملے میں پنہاںسچائی کی گواہی فقط وہی لوگ پورے تیقن کے ساتھ دے سکتے ہیں ،جو کتابیں پڑھتے بھی ہیں اور اُنہیں خریدتے بھی ہیں ۔ ا...
سمیع اللہ ملک کل ہی پتہ چلاکہ کہ اندرکھاتے یہ ہدایات اورشاہی فرمان جاری ہوگیاہے کہ اب لب بند،قلم بند،زباں بنداس کے بعد جاری مہیب سناٹا،خاموشی،اضطراب اوربے کلی کے سواکیا بچاہے؟ پوری رات یوں ہی گزرگئی۔پھرسناٹے،خاموشی اوراضطراب کوتوڑتی ہوئی ایک آوازبلندہوئی۔رب کی برتری،عظمت اورجل...
علی عمران جونیئر دوستو،ایک سیاست دان سے متعلق دوخواتین اب تک کتابیں لکھ چکی ہیں، ایک سابق اہلیہ بھی رہ چکی ہیں، دوسری بھی کافی قریب رہنے کی دعویدار ہیں۔ کچھ عرصہ پہلے میڈیا پر ایک خاتون کی ڈائری کے بڑے چرچے تھے، نیوز چینلز پر ڈائری کے اوراق دکھائے جارہے تھے جس پر مختلف قسم کی تح...
سمیع اللہ ملک پاکستان کے اندرونی معاملات میں بھارت کی مداخلت کے عمل کوسمجھنے کیلئے اس کے صحیح تاریخی پس منظرکامطالعہ ضروری ہے۔پاکستان کے خلاف بھارت کے عنادکااصل سبب ہندوستان کومتحدرکھنے میں کانگریس قیادت کی کوششوں کی ناکامی تھا۔ہندوئوں کیلئے پاکستان کی تخلیق دراصل بھارت ماتاکو...
میری بات/روہیل اکبر ملک میںالیکشن کا اعلان ہوچکا ہے، سبھی سیاسی جماعتوں کے رہنما اپنے اپنے فارمولے اور چورن لیکر مارکیٹ میں آچکے ہیں۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی نوک جھونک بھی چل رہی ہے ۔ بلاول بھٹو زرداری نے تو عوامی جلسے بھی شروع کردیے ہیں جبکہ ن لیگ والے ابھی تک عوام میں جانے ...
ریاض احمدچودھری سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کے لیے جو تازہ قرارداد پیش ہوئی تھی اس کے حق میں 15 میں سے 13 ارکان نے ووٹ دیے۔ حسبِ توقع برطانیہ ووٹنگ کے عمل سے باہر رہا جبکہ امریکا کی جانب سے ہمیشہ کی طرح دہشت گرد اور غاصب صہیونیوں کی مدد کرنے کے لیے اس قرارداد کو ویٹو کرد...
ب نقاب /ایم آر ملک کون سا قانون اور کون سا تحفظ صحافیوں کیلئے ہے ، حکمرانوں سے تو ایک سچ برداشت نہیں ہوسکتا ،وہ تحریر کی شکل میں ہو یا تقریر کی شکل میں! ضمیر کی لاش کے تعفن پر خوشبو کی چادر نہیں ڈالی جاسکتی،جذبوں پر ضبط کے بند نہیں باندھے جاسکتے، سچ ہمیشہ غیر مرئی رفتار سے سفر...
ایم سرور صدیقی آصف علی زرداری کے سیاسی جانشین بلاول بھٹوزرداری کبھی کبھار بڑے مزے کی باتیں کرتے ہیں۔ ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے موصوف نے کہاہے کہ ایک جیل سے نکلنے کے لیے اور دوسرا جیل سے بچنے کے لیے الیکشن لڑ رہا ہے۔ جیالے ڈرنے اور جھکنے والے نہیں، پی پی کے جیالے مشکل وقت ...
ب نقاب ا /ایم آر ملک ہاں اُس شہر کی ممتانے چند ماہ کے یوسف کا گلا گھونٹ کے اپنی ممتا کو موت کے گھاٹ اُتار دیا جس شہر میں 2.5بلین ڈالر کی مالیت کے ساتھ وطن عزیز کا امیر ترین شخص رہتا ہے ۔ہاں بسمہ نے تین روز سے بھوکی اپنی دوسالہ مناہل کو اُس شہر میں پانی کے ٹب میں ڈبو کر سانسوں ...
راؤ محمد شاہد اقبال بدقسمتی سے پاکستان بننے کے کچھ سالوں کے بعد ہی سندھ کی سیاست میںتعصب کی غلاظت اور عوام دشمن بدعنوانی کے آمیزش شامل ہونے لگی تھی ۔ پاکستان مخالف قوتیں روپے پیسے اور طاقت کے بل بوتے پر ایسے ذہنوں کی تلاش میں لگ گئی جوچند عارضی مفادات کے عوض سندھ میں اثرو نفوذ...
رفیق پٹیل پاکستانی سیاست کے جائزے کے اور مسلم لیگ ن کے رہنمائو ں کے بیانات سے محسوس ہوتا ہے کہ ملک کا تمام انتظام نواز شریف کو سونپ دیا گیا ہے وہ ملک کے باقاعدہ وزیر اعظم بن جائیں گے۔ ن لیگ نے کھل کر اعلان کردیا ہے کہ ان کی بات ہو چکی ہے جس سے واضح ہوتا ہے کہ پس پردہ سب کچھ طے...
ماجرا/ محمد طاہر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باسی کڑھی میں پھر اُبال ہے اور ستم گر دسمبر کا سامنا ہے!! تاریخ کے سینے میں ایک کے بعد ایک واقعات اسی ماہ پیوست ہوئے۔ کچھ ایسے بھی جنہیں دماغوں سے کھرچنے اور نسیان کی نذر کرنے کی منظم وارداتیںہوتی ہیں۔ 10 دسمبر 2000ء کو ایک ایسی ہی واردات ہوئی ۔...
علی عمران جونیئر دوستو، دسمبر آنہیں رہا،آچکا ہے۔۔یہ وہ مہینہ ہے جس میں دنیا بھر کی بے تکی شاعری سننے اور پڑھنے کو ملتی ہے۔۔دسمبر ہمیں دو وجوہات کی بنا بہت برا لگتا ہے، ایک تو بے تکی شاعری۔۔دوسری شدید سردی۔۔ جی ہاں ۔۔سردی سے ہمیں اینٹ کتے کا ''ویر'' ہے۔۔یوں سمجھ لیں جس طرح آپ ک...