... loading ...
سمیع اللہ ملک پاکستان کی وفاقی وزارت قانون وانصاف کی جانب سے جاری نوٹی فیکشن میں اعلان کیاگیاکہ سپریم کورٹ کے ججوں کو ملنے والے ہاؤس رینٹ(گھروں کا کرایہ)ساڑھے تین لاکھ روپے جبکہ جوڈیشل الاؤنس دس لاکھ روپے سے زیادہ اضافہ کردیاگیاہے لیکن انصاف مہیاکرنے والے کسی ایک جج نے بھی پاکستان کی ابترمعاشی حالت کوسامنے رکھتے ہوئ...
رفیق پٹیل آثار بتارہے ہیں کہ عمران خان کی رہائی قریب ہے ۔شاید حکمراں جماعت کے چند اہم افراد کو اس کی اطلاع مل گئی ہے یاپہنچادی گئی ہے ، اس لیے کبھی وہ کہتے ہیں بانی پی ٹی آئی نے ڈیل کرلی ہے ۔جب انہیں اندازہ ہوتا ہے کہ اس طرح کی گفتگو سے مسلم لیگ ن کے بہت سارے رہنما چھوڑ کر چلے...
جاوید محمود اقوام متحدہ کے مطابق حال ہی میں انڈیا چین کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا میں سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن گیا ہے لیکن کیا انڈیا چین کی برابری کر سکتا ہے یا اپنے اس عالمی سپر پاور پڑوسی کو پیچھے چھوڑ سکتا ہے۔ اقتصادی جیو پولیٹیکل اور فوجی طاقت کے لحاظ سے چین کو انڈیا پر...
ریاض احمدچودھری بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیرین لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہول گاندھی نے کہا ہے کہ راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ (آر ایس ایس)آئین پر خفیہ طریقے سے حملہ آور ہے۔ آر ایس ایس میں آئین پر براہ راست حملہ کرنے کی ہمت نہیں ہے لہٰذا وہ اس پر خفیہ حملے کرتی ہے۔آئین میں تمام...
زریں اختر خبری یو ٹیوب چینل جنہیں ذمہ داری کا احساس ہے ، جو اپنی ساکھ بنانا اور پھر اسے برقرار رکھنا چاہتے ہیں ، متبادل ذریعہ ابلاغ ثابت ہورہے ہیں۔وہ واقعات جنہیں ابلاغ عامہ کے مرکزی ذرائع (مین اسٹریم میڈیا) پر جگہ نہیں ملتی، انہیں نہ صرف یو ٹیوبر سامنے لا رہے ہیں بلکہ اس کا ف...
عماد یہ کہانی ہے اُس زمانے کی جب سات سمندر پار دیارِ اعظم نامی طاقتور سلطنت کا دبدبہ تمام دنیا پر قائم تھا۔ دیارِ اعظم کا مقصد نہ صرف اپنے ملک میں بلکہ دیگر سلطنتوں میںبھی اپنا اثر و رسوخ بڑھانا تھا، جہاں کہیں اپنے مفادات کو خطرے میں دیکھتا، وہاں خفیہ سازشوں کے ذریعے حالات کا ...
سمیع اللہ ملک اظہارِرائے کی آزادی کامفہوم اورتعریف تویہ ہے کہ کسی کوبھی کھل کراپنانکتہ نظربیان کرنے،سوال اٹھانے،اختلاف اورتنقیدکرنے کی اجازت ہے،لیکن کسی دوسرے کی تذلیل اور کردارکشی کرنے اوردوسروں پرتہمتیں لگاکراس کونقصان پہنچانے کی کسی کواجازت نہیں ہے۔ اظہاررائے کی آزادی میں تنق...
ریاض احمدچودھری حکیم الامت حضرت علامہ محمد اقبال کے افکار و تعلیمات پاکستانی قوم اور امت مسلمہ کے لئے شعور و بیداری کا پیغام ہے۔ اقبال نے اپنے اعلیٰ افکار و عظیم تعلیمات کے ذریعے قوم کو غلامی سے آزادی کا راستہ دکھایا۔ اقبال کا کلام اللہ تعالیٰ، پیغمبر اسلام، قرآن کریم اور آل م...
حمیداللہ بھٹی ڈونلڈٹرمپ صدارتی انتخاب جیت کر امریکہ کے 47ویں صدرمنتخب ہو چکے ہیں۔ سات ارب ستر کروڑ ڈالر کی بناپرانھیں ملک کا امیر ترین صدر کہہ سکتے ہیں۔ ماضی میں یہ اعزاز جان ایف کینڈی کے پاس تھا جن کی دولت ایک ارب تیس کروڑڈالر تھی مقتدرہ کی طرف سے مداخلت کے خدشات کی بناپر ٹرم...
رفیق پٹیل امریکی صد ارتی انتخابات کی گونج اور اس پر بڑے پیمانے پر تبصرے پاکستان میں بھی کیے جارہے ہیں ۔ یہ ایک بڑی حقیقت ہے کہ ٹرمپ کے امریکی صد ارتی انتخابات میں کامیا ب ہونے کے بعد دنیا میں بڑی تبدیلیا ں آئیں گی۔ پاکستان میں اس وجہ سے شور و غوغا زیادہ ہے ۔وجہ یہ ہے کہ کچھ پا...
سمیع اللہ ملک یہ پہلاموقع تھاکہ وائٹ ہاؤس میں بیٹھے امریکی صدرجس کے پاس ایٹمی بریف کیس کابٹن دبانے کی مکمل طاقت ہے،اس کے بارے میں امریکی الیکٹرانک میڈیاپرببانگ دہل ایک امریکی ماہرنفسیات دلائل کے ساتھ ٹرمپ کی دماغی صحت پراپنے شک وشبہ کااظہار کرتے ہوئے اپنے خدشات کااظہارکررہی تھ...
ریاض احمدچودھری بھارت نے 10 لاکھ فوجی اہلکاروں کی بندوقوں کے زیر سایہ کشمیر کے تنازعہ خطے میں کچھ بھی کر گزرنے کی ٹھان لی ہے۔ حراستی ہلاکتیں ، خواتین پر دست اندازیاں، عزتوں پر حملے اور املاک کی تباہی روزانہ کا معمول بنادیا گیا ہے۔ کٹھ پتلی حکومتیں جعلی الیکشن کا ڈرامہ رچا کر ق...
حمیداللہ بھٹی پی آئی اے کی نجکاری کے دوران جس قسم کا غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کیاگیا اُس سے ملک میں تشویش کی لہر دوڑگئی ہے اور اہلِ اقتدارکی اہلیت وصلاحیت کے بارے میں ابہام دورگیا ہے ۔لوگوں کے اذہان میں یہ خیال تقویت پکڑنے لگاہے کہ نجکاری کرتے ہوئے اِداروں کی مزیدتباہی کو یقینی ب...
ریاض احمدچودھری غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بجلی کا بحران شدت اختیارکرگیا ہے اور علاقہ بجلی کی وافر مقدارپیداکرنے کے باوجود اپنی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ترس رہا ہے۔مقامی طور پر وافرمقدار میںبجلی کی پیداوارکے باوجود جموں وکشمیر میں بجلی کی قلت پائی جاتی...
روہیل اکبر /میری بات انسا نی تا ریخ کے ہر دور میں سر کا ری محکموں کی کا رکر دگی کے با رے میں احتسا بی عمل کا تصور کسی نہ کسی شکل میں مو جود رہا ہے یہ بر سوں سے جد ید معا شروں کا لازمی جزو تصور کیا جا تا ہے۔ نیز قا نون کی حکمرا نی اور عوامی را ئے کے احترا م کے لئے بھی یہ نظام ضرو...
جاوید محمود حزب اللہ کی جانب سے رواں سال 30 ستمبر کو تل ابیب میں موساد کے ہیڈ کوارٹر پر جو میزائل فائر کیا گیا تھا وہ اطلاعات کے مطابق ایران کا تیار کردہ قادر1بلسٹک میزائل تھا۔ یہ میزائل 700سے 1000کلوگرام تک دھماکہ خیز مواد لے جا سکتا ہے۔ یہ ایک پوری عمارت کو تباہ کرنے کی صلاح...
ریاض احمدچودھری قیام پاکستان کے اڑھائی ماہ بعد 29 اکتوبر 1947 کوبھارت نے کشمیر پر لشکر کشی کی اور ریاست ہائے جموں و کشمیر پر اپنا تسلط جما لیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی جانب سے نہتے کشمیریوں کے قتل عام کا سلسلہ بڑھتا چلا گیا۔ 6 نو مبر 1947 کو ڈوگرہ فوج اور ہندو بلوائیو...
میری بات/روہیل اکبر راجن پور سے گزرتے ہوئے دریائے سندھ میں کشتی پر بیٹھا پانی کی موجوں کو دور تک اٹھکیلیاں کرتے ہوئے دیکھ کر حیران ہورہا تھا کہ ہم لوگ بھی عجیب لوگ ہیںصبح سے شام تک قیدی نمبر 804 اور ان کے ساتھیوں کے خلاف پروپیگنڈا کرنے سے باز نہیں آتے ۔ایک طرف پٹواریوں کا واوی...
سمیع اللہ ملک ایران نے یکم اکتوبرکواسرائیل پرتقریبا200بیلسٹک میزائل داغے تھے۔اسرائیلی فوج کے مطابق ان میں سے زیادہ ترفضامیں ہی تباہ کر دیے گئے تھے لیکن یقیناکچھ اپنے اہداف تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔فی الحال اسرائیل اس حملے کے نتیجے میں ہونے والی تباہی کو میڈیا سے چھپارہاہے۔یا...
رفیق پٹیل جن ملکوں کی قیادت نے اپنے عوام کو خوشحال بنانے ، انہیں با اختیار بنانے ، ان کی رائے کا احترام کرنے ،ان کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے اور ملک کی ترقی کے لیے انہیں سرگر م اور متّحد رکھنے کے لیے اقدامات کیے ،لوگوں کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے وسائل کو استعمال کیا ،امن و ا...
ریاض احمدچودھری بھارتی حکمرانوں نے تو کشمیر کو اپنا انگ بنا لیا ہے لیکن ایسا محسوس کیا جا رہا ہے جیسے سانپ کے منہ میں چھچھوندر پھنس گئی ہو، نہ اگلتے بن رہی ہے نہ نگلتے بن رہی ہے۔ نہتے کشمیری جان کا عذاب بن گئے ہیں، جب سے بھارت نے اپنے اندر کشمیر کو ضم کیا ہے ایک مصیبت مول لے ل...
زریں اختر مائی نیم از کرسچن ، یو آر واچنگ کینگرو انگلش؛ یہ انگلش سکھانے کا یوٹیوب چینل ہے جس میں سر کرسچن پڑھاتے ہیں۔ ان کے پڑھانے کا غیر روایتی انداز ،کہیں باغیانہ بھی کیوں کہ انگریزی زبان سیکھنے سکھانے کے روایتی انداز کے چینلوں کے اساتذہ نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا کہ ہمار...
ریاض احمدچودھری انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سالانہ رپورٹ2022ـ23 میں کشمیری صحافیوں کی قید وبند کی نشاندھی بھی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت نے مذہبی اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے خلاف غیر متناسب طور پر فوجداری قوانین کا استعمال کیا کیونکہ پولیس معمول...
جاوید محمود ۔۔۔۔۔۔ امریکہ میں صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس میں کانٹے کا مقابلہ جاری ہے۔ امریکہ کی صدارت کے لیے امیدوار بننے سے کہیں پہلے ڈونلڈ ٹرمپ کا شمار ملک کے مشہور اور رنگین ارب پتیوں میں ہوتا تھا۔ ایک زمانے میں ان کے امریکہ کے صدر بن جانے کو ایک ایسی بات...