... loading ...
رفیق پٹیل نو منتخب امریکی صدر کے نامزد نمائندے رچرڈگرینیل کے ٹوئٹس پر بعض پاکستانی وزراء اور دیگر بعض دیگر عہدیداروں کی جانب سے ردّعمل کے جوابات سے پاکستان میں ایک بھونچال پیدا ہو چکا ہے ،خطرہ ہے کہ معاملہ بڑھ جائے گا اور امریکی انتظامیہ ایسے اقدامات پر عمل درآمد کر سکتی ہے جو پاکستان کے لیے عالمی مالیاتی اداروں کی ...
جاوید محمود منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے عہدے کا حلف 20جنوری کو اٹھائیں گے۔ ان کی جانب سے خصوصی مشنز کے لیے رچرڈ گرینل کا انتخاب پاکستان کی سیاست اور میڈیا میں موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ امریکی سفارت کا رچرڈ گرینل سوشل میڈیا پر عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرتے رہے ہیں تاہم ٹرم...
ریاض احمدچودھری بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں مختلف آزادی پسند تنظیموں کی طرف سے سرینگر اور دیگر علاقوں میں دیواروں، کھمبوں اور ستونوں پر چسپاں پوسٹروں میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کو ان کے یوم پیدائش پر شاندار خراج عقیدت پیش کرتے کہا گیا کہ مرحوم قا...
ڈاکٹر سلیم خان راہُل گاندھی کا پربھنی دورہ ، اس سے قبل ہاتھرس جانا اور سنبھل جانے کی کوشش بی جے پی کو پریشان کیے ہوئے ہے ۔ فی الحال حزب اختلاف کا رہنما نے نہ صرف ایوان کے اندر بلکہ باہر بھی بی جے پی کے ناک میں دم کررکھا ہے ۔ سرمائی اجلاس میں اڈانی کے معاملے میں بحث نے سرکار کی...
ایم سرور صدیقی پاکستان کے تمام سیاستدان ان میں وہ بھی شامل کرلیں جن کو جمہوریت سوٹ نہیں کرتی یا جو اسٹیبلشمنٹ کے کندھوںپر سوارہوکر اقتدار میں آناپسند کرتے ہیں سب کے سب جمہوریت جمہوریت کا راگ الاپتے نہیں تھکتے، بیشتر حلق پھاڑکر پارلیمنٹ کی بالا دستی کیلئے چیختے ہیں، زیادہ تر آئ...
ریاض احمدچودھری وزیر اعظم شہباز شریف اور بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس کے مابین قاہرہ میں ہونے والی ایک ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر مکمل اتفاق رائے ظاہر کیا گیا۔یہ اتفاق رائے بنگلہ دیش کے اس کے ہمسایہ ملک بھارت کے ساتھ بہت زیادہ سرد م...
جاوید محمود بشار الاسد کا جب تختہ الٹا جا رہا تھا اس وقت باغی رہنما احمد الشرع اپنے گروہ کے ہمراہ شام کے متعدد حصوں پر برق رفتاری سے قبضہ کرتے ہوئے دمش پہنچے تو ان کی جانب سے اپنی فتح کے موقع پر کی گئی تقریر میں ایک اہم بات نظر انداز کر دی گئی۔ یہ اس غیر قانونی نشہ اور مواد سے...
آواز ایم سرور صدیقی کہاجارہاہے کہ موجودہ حکومت کے خلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تحریک سو ل نافرمانی شروع ہوگئی تو اس سے ملک کو کافی نقصان ہوگاپاکستان جو پہلے ہی سیاسی عدم استحکام سے دو چارہے معاشی طورپر بھی مزید گراوٹ میں چلاجائے گا اوور سیز پاکستانیوںکی بڑی تعداد عمران خا...
ریاض احمدچودھری بھارت میں مودی سرکار کے خلاف کسانوں کا احتجاج ریل رکو تحریک میں تبدیل ہوگیا۔ نام نہاد جمہوریت کی علمبردار نریندر مودی سرکار اپنے ہی کسان طبقے کو کچلنے میں مصروف ہے۔ بھارتی ریاستوں ہریانہ اور پنجاب کے کسانوں کی اپنے حقوق کے لیے جاری جدوجہد میں دوبارہ شدت آگئی ہے...
جاوید محمود گزشتہ تین سال سے پاکستان جس بحران میں گھرا ہوا ہے، عالمی سطح پر اس پر تبصرے بھی جاری ہیں اور مذاق بھی اڑایا جا رہا ہے۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ عمران خان بھاری اکثریت سے یہ انتخاب جیت چکے تھے اور حکومت کرنا ان کا بنیادی حق تھا لیکن موجودہ حکومت نے طرح طرح کے حربے استعمال...
ڈاکٹرجمشید نظر مولانا حسرت موہانی قیامِ پاکستان سے قبل ایک مرتبہ دہلی گئے تو قائد اعظم سے ملنے ان کی رہائش گا پر پہنچے۔ شام کا وقت ہوچکا تھا مولانا نے اپنی آمد کی اطلاع کرانے کے لیے ملازمین سے کہا مگر ہر ایک نے معذوری ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ہم قائد کے پاس نہیں جا سکتے کیونکہ وہ...
ریاض احمدچودھری قا ئد اعظم محمد علی جناح دنیا کے سب سے زیادہ خوش لباس رہنما تھے۔لارڈ ویول (1943-1947)نے ان کی تعریف کرتے ہوئے کہا تھا کہ کی خوش لباسی اور نفاست کی وجہ سے ہر جگہ ، ہر شخص ان کی عزت کرتا ہے۔ گویا محمد علی جناح بر صغیر پاک و ہند کی تاریخ کے نہایت خوش لباس اور نفیس...
ایم سرور صدیقی ایک سہیلی نے دوسری سے عجب انداز سے پوچھا ''سناہے تم شادی کررہی ہو؟ ''ہاں ۔۔مگر کیوں ایسے پوچھ رہی ہو تمہیں کیا پریشانی ہے؟ ''کیا تمہارا دولہاایک سیاستدان ہے '' ْ؟اس نے سہیلی کی بات سنی ان سنی کرتے ہوئے استفسار کیا ''ہاں۔اس نے اثبات میں سر ہلاتے ہوئے کہا یہ سچ...
سمیع اللہ ملک امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ پاکستان کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی تیاری اوراس کے پھیلاکے خطرات کے پیش نظرایگزیکٹو آرڈرکے تحت چارپاکستانی اداروں پرپابندیاں عائدکردی گئی ہیں جن میں اس میزائل پروگرام کی نگرانی کرنے والا ایک سر...
حمیداللہ بھٹی پاک امریکہ تعلقات کی تاریخ کے آٹھ عشرے مکمل ہونے والے ہیںاِس دوران دونوں ایک دوسرے کی کئی ضرورتیں پوری کیں مگر خاص بات یہ ہے کہ جونہی امریکی ضرورت پوری ہوگئی توتعلقات میں اُتارچڑھائو آتارہا اسی لیے گرمجوشی اور سرد مہری کا عکس واضح نظر آتا ہے مگر کبھی ایسی نوبت نہ...
ایم سرور صدیقی حکومت اورپی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے باوجودلگتاہے عمران خان کی مشکلات ابھی ختم نہیں ہوئیں۔ موصوف500 یوم سے جیل میں بند ہے ۔ان کے حامیوںکے خیال میں بانی پی ٹی آئی کو توڑنے کا ہر حربہ ناکام ہوچکاہے ۔ ان کے حوصلے بلندہیں ۔وہ حکومت یا اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کسی قسم ک...
رفیق پٹیل حکومت کے سخت موقّف اور اتحادی جماعتوں کے اندرونی اختالافات کی وجہ سے پی ٹی آئی اور حکومت میں مذاکرات ناکام ہونے کا واضح امکان ہے، عالمی دبائو کو بھی حکومت رد کردے گی، شاید سفری پابندیوں کو بھی نہیں مانے گی۔ نتیجتاً پاکستان پر دبا ئوبڑھتا رہے گا۔ بحران میں مزید اضافہ ...
ریاض احمدچودھری حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا پیغام دنیا میں امن محبت اور انسانیت کا فروغ تھا۔ان کی تعلیمات ہم سے تقاضہ کرتی ہیں کہ معاشرے میں باہمی یگانگت اور بھائی چارے کو فروغ دیا جائے۔ اسلام اقلیتیوں کے حقوق کا احترام کرتا ہے۔ اسلام اور پاکستان کا آئین اقلیتوں کے حقوق کو تحفظ ...
دریا کنارے / لقمان اسد یہ انبیاء کرام علیہ السلام کی سرزمینِ مقدس فلسطین کا شہر غزہ ہے جہاں ہر طرف شیر خوار بچوں ، ضعیف و نحیف بزرگوں، عفت مآب مائوں، بہنوں، بیٹیوںاور آزادی کے متوالے جری و شیر دل، بہادر اور خوبرو نوجوانوں کے اعضاء اور خون میں لت پت ان کے لاشے بکھرے پڑے ہیں۔ ''...
ریاض احمدچودھری بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں سال 2023ء کے دوران 4 کشمیری حریت پسند جماعتوں پر پابندی لگائی۔ ان جماعتوں میں تحریک حریت جموں و کشمیر اور جموں کشمیر مسلم لیگ، دختر ان ملت اور ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی شامل ہے۔ دوسری طرف مودی سرکار پارلیمنٹ کو استعمال کرکے بھارتی ق...
ڈاکٹر سلیم خان سپریم کورٹ کے سرمائی اجلاس کا آغاز اڈانی پر بحث کو لے کر تعطل سے ہوا اور اختتام ڈاکٹر بابا صاحب کی ہنگامہ خیز توہین و دھکا مکی پر ہوا۔ اس دورام مقننہ سے ہٹ کر عدلیہ میں سابق وزیر اعظم پی وی نرسمہا راؤ کی حکومت کا وضع کردہ عبادت گاہوں کا ایکٹ( 1991) چھایا رہا جو ...
سرور صدیقی پانچ دریائوںکی سرمین خطہ ٔ پنجاب کے تہذیب و تمدن کا بر صغیرپاک وبنگلہ ہند پر گہرے سیاسی ،سماجی،معاشرتی،معاشی اورلسانی اثرات کی آج تک گہری چھاپ ہے ۔یہ خطہ انتہائی ذرخیزہونے کے بعد بیرونی جارحیت کا ہمیشہ محوررہاہے جس بادشاہ نے اس علاقہ کو فتح کیا اس نے مقامی آبادی پر ...
۔ عماد بزدار الیکٹرانک، پرنٹ اور سوشل میڈیا پر عمران خان کے خلاف ایک منظم مہم چلائی جا رہی ہے ، جہاں ہرکارے متحرک ہیں کہ انہیں ڈی فیم کیا جا سکے ۔ ہر جانب یہ بیانیہ گونج رہا ہے کہ عمران، جو کل تک امریکی مداخلت کے سخت مخالف تھے اور''ابسولیوٹلی ناٹ''کہہ کر پاکستان کی خودمختاری ...
جاوید محمود امریکی تھنک ٹینک کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر جو بائیڈن کی قومی سلامتی کے نائب بشیر جان فائنر کا کہنا تھا کہ پاکستان نے لانگ رینج میں میزائل سسٹم اور ایسے دیگراورہتھیار بنا لیے ہیں، اسے بڑی راکٹ موٹر کے ذریعے تجربات کرنے کی ص...