... loading ...
ریاض احمدچودھری وادی سندھ کے دریاؤں کے پانی کی تقسیم سے متعلق جنوبی ایشیا کے سب سے قدیم اور طویل عرصے تک قائم رہنے والے بین الاقوامی سندھ طاس معاہدے کے مستقبل پر سنگین سوالات پیدا ہو گئے ہیں۔ اور اس کی وجہ یہ ہے کہ بھارت نے اس معاہدے کی شرائط میں بڑی تبدیلیوں کا مطالبہ کیا ہے۔بھارت اور پاکستان نے 1960 میں اس معاہدے ...
سمیع اللہ ملک میں نے عرض کیا''اللہ کوکیسے راضی رکھاجاسکتاہے''۔مسکراکرنرم آوازمیں بولے''دنیا میں اللہ کوراضی رکھنا سب سے آسان کام ہے۔یہ کام اتناآسان ہے جتناریموٹ کنٹرول سے اے سی آن کرنایاٹیلی ویژن کاچینل بدلنایاپھراٹھ کرلائٹ جلانالیکن اللہ کو راضی رکھنے کی تکنیک سمجھنابہت مشکل ...
ب نقاب /ایم آر ملک ہم یہ کہنے میں حق بجانب ہیں کہ اڈیالہ میں مقید عمران کی للکار ایک مخصوص مائنڈ سیٹ کا خوف ہے، اسٹیٹس کو کے ساتھ کھڑی اُن قوتوں کیلئے خطرے کا نشان ہے جو دانشوری کے نام پر 25کروڑ عوام کے پر نوچتے رہے، ایک مخصوص ذہنیت مستقبل میں خود کو موت سے دوچار ہوتا دیکھ رہی...
ریاض احمدچودھری امریکی آن لائن نیوز ویب سائٹ نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت مغربی ممالک میں ایک "جدید ترین کریک ڈاؤن اسکیم" کے تحت سکھ علیحدگی پسندوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ بھارت نے کینیڈا میں خالصتان تحریک کے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل سے دو ماہ پہلے ہردیپ سنگھ کے خلاف ٹھوس اقد...
ڈاکٹر سلیم خان شملہ میں مسجد کے خلاف ہنگامہ آرائی نے بابری مسجد کی یاد تازہ کردی ۔ یہ مسجد1960سے پہلے بنائی گئی ۔اس کی توسیع کا کام 2007 میں شروع ہوا اور 2010میں تعمیرات کے خلاف مقدمہ درج ہوگیا مگر تعمیری کام جاری رہا ۔ میونسپل کارپوریشن کی عدالت میں اس مقدمہ کی 44 سماعتیں ہوچ...
ریاض احمدچودھری مودی سرکار کے وزیر گری راج نے دھمکی دی ہے کہ بھارت میں موجود 3 لاکھ سے زائد غیر قانونی مساجد کو اگر گرانا پڑا تو ہم ایسا ضرور کریں گے۔ وزیر ٹیکسٹائل گری راج نے دعویٰ کیا ہے کہ پورے بھارت میں اس وقت 3 لاکھ سے زائد ایسی مساجد ہیں جو غیر قانونی طور پر تعمیر کی گئی...
میری بات/روہیل اکبر نبی کریم حضرت محمدۖ کا یوم ولادت ہم نے پورے دھوم دھام سے منایا بطور مسلمان ہم پر فرض ہے کہ ہم آپ کی بتائی ہوئی باتوں پر مکمل عمل کریں۔ انکی زندگی ہمارے لیے ضابطہ حیات ہے لیکن ہم نے اس پر عمل نہیں کیا۔ آپ ۖ نے جھوٹ اور چوری سے منع کیا لیکن ہم تو کیا ہمارے حکمر...
افتخار گیلانی علامہ اقبال نے کہا تھا کہ جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میں بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے جس برطانوی جمہوری طرز حکومت کو جنوبی ایشیا سمیت دنیا کے اکثر ممالک نے اپنایا ہے ، اس میں اکثر یتی آبا دی کے نمائندوں کو حکومت سازی کا حق دیا گیا ہے ۔ جن ممالک میں ...
ریاض احمدچودھری قا ئد اعظم محمد علی جناح دنیا کے سب سے زیادہ خوش لباس رہنما تھے۔لارڈ ویول (1943-1947)نے ان کی تعریف کرتے ہوئے کہا تھا کہ جناح کی خوش لباسی اور نفاست کی وجہ سے ہر جگہ ، ہر شخص ان کی عزت کرتا ہے۔ گویامحمد علی جناح بر صغیر پاک و ہند کی تاریخ کے نہایت خوش لباس اور ...
حمیداللہ بھٹی مصر اور اردن دو ایسے ممالک ہیں جو اسرائیل کے دوست اور ہمسایہ ہیں دونوں میں جوایک اور قدرمشترک ہے وہ یہ کہ مشرقِ وسطیٰ میں اسرائیل کی نگہبانی کا فریضہ بھی انجام دیتے ہیں دونوں نے اسرائیل کو تسلیم کررکھاہے اور سفارتی تعلقات بھی قائم کررکھے ہیں ۔یہ عرب لیگ کو ایسے ک...
سمیع اللہ ملک وطن کی محبت ایمان کا تقاضا ہے۔ انسان کا اپنی جائے ولادت اور مسکن کے ساتھ محبت و یگانگت کا تعلق ایک فطری عمل ہے۔ نبی اکرم ۖ کی احادیثِ مبارکہ میں مکہ المکرمہ سے والہانہ محبت کا اظہار اسی حب الوطنی کا ثبوت ہے۔''اے مکہ!توکتناپیاراپیاراشہرہے،تومجھے کس قدرمحبوب ہے،اگرمی...
میری بات/روہیل اکبر مہنگائی، غربت اورتشویش ناک حد تک خراب ہوتے ہوئے ملک کے سیاسی حالات کی وجہ سے عوام ذہنی مریض بنتی جارہی ہے۔ اس وقت حکومتی اعدادوشمار کے مطابق ملک میں 8کروڑ سے زائد لوگ نفسیاتی مسائل کا شکار ہیں ۔یہ انکشاف اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس م...
ریاض احمدچودھری سال 2014ء میں نریندر مودی کے وزیراعظم بننے کے بعد سے اب تک سیاسی حقوق اور شہری آزادیاں سلب کی جارہی ہیں اور 2019ء میں مودی حکومت کے بعد سے اس کے زوال میں بہت تیزی آئی ہے۔بھارت میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی کے سرکردہ رہنما راہول گاندھی نے جمہوری اقدار کے...
ریاض احمدچودھری اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں خاتم النبیین وسید المرسلین جناب محمد رسول اللہ ۖ کو یوں مخاطب ہوتے ہیں :''اور ہم نے آپ ۖکو نہیں بھیجا مگر تمام جہانوں کیلئے رحمت۔''اللہ تعالیٰ نے مخلوقات عالم میں اپنا جذبہ رحمت سب سے زیادہ اپنے حبیب حضرت محمد مصطفی ۖ کو عطا فرمایا۔ جس...
سمیع اللہ ملک دل جس سے زندہ ہے وہ تمنا تمہی توہو ہم جس میں بس رہے ہیں وہ دنیا تمہیں توہو جذبہ عشق رسول اکرمۖکااصل تقاضا یہی ہے کہ یہ کیفیت ہمارے فکروعمل کاپوری طرح احاطہ کرلے۔یہ بات ایمان کی ہے اورایمان کاثبوت اعمال صالح کی صورت ہی میں فراہم کیاجاسکتاہے۔سیرت پاک کے سلسلے میں...
معصوم مرادآبادی آج کل ہریانہ کے ایک ہندونوجوان آرین مشرا کے بہیمانہ قتل کا معاملہ سرخیوں میں ہے ۔ 19 سال کایہ نوجوان نویں کلاس کا طالب علم تھااور اپنے دوستوں کے ساتھ گاڑی میں بیٹھ کر تفریح کرنے نکلا تھا۔ اس دوران نام نہاد گؤرکشکوں نے اس کا پیچھا کیا اور گائے کا اسمگلر سمجھ کر ...
ریاض احمدچودھری بھارت میں مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں کے خلاف جہاں آئے روز متنازعہ فیصلے سامنے آ رہے ہیں، وہیں اب بھارتی ریاست اْتر پردیش کے شہر بنارس میں تبلیغی جماعت پر پابندی عائد کر گئی ہے اور اہلکاروں کی جانب سے اْتر پردیش کے شہر بنارس میں تبلیغی جماعت کے کارکنوں کا داخلہ ...
سمیع اللہ ملک اکثرنوجوان پوچھتے ہیں کہ پاکستان کیوں بنا؟ہندوستان کے سابقہ وزیرخارجہ اوربی جے پی کے لیڈرجسونت سنگھ کی متنازع کتاب جناح پارٹیشن انڈی پینڈینٹ جس میں قائداعظم کے بارے میں یہ تاثرکہ قائداعظم متحدہ ہندوستان کے حق میں تھے اوریہ پنڈت جواہر لال نہرواورپٹیل کی ضدکی بناپرمع...
ریاض احمد چودھری گجرات میں مسلمانوں کے خلاف یہ فسادات گجرات کی ریاستی حکومت کی درپردہ اجازت پر کیے گئے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق یہ مسلمانوں کی نسل کشی تھی۔ اس میں تقریباً 2500 مسلمانوں کو بے رحمی سے قتل کیا گیا یا زندہ جلا دیا گیا۔ سینکڑوں مسلمان خواتین کی عصمت دری کی ...
سمیع اللہ ملک تاریخ کوخون آلودراہداریوں میں ایک محل اورقصرشاہی کے دربارمیں پڑاایک پتھربدلتے دنوں میں انسانوں کی بربریت،ظلم و جور اور حیوانیت کی کہانی مدتوں بیان کرتارہا۔اس پتھر پرسب سے پہلے اعلائے کلمة الحق کے سالارِقافلہ شہیدکربلاسیدناامام حسین کامقدس سرابن زیاد کے سامنے رکھا...
حمیداللہ بھٹی امریکہ تاریخ کے مشکل دوراہے پر ہے، نہ صرف تجارتی ،معاشی اور دفاعی چیلنجز درپیش ہیں بلکہ دیوالیہ کابھی خطرہ ہے ۔امریکی حکومت کے قرضے 350 کھرب ڈالرسے تجاوز کر چکے ہیں جن پر سود کی ادائیگی دفاعی بجٹ سے بڑھ چکی ہے اِس وجہ سے کئی ایک تحقیقاتی منصوبے کھٹائی کے دہانے پر...
ب قاب /ایم آر ملک ہم تاریخ کے ایک مضحکہ خیز دور اہے پر ہیں ! تاحد ظر ظریاتی اور اخلاقی دبائو کا زوال ہے ،سچ کا قحط ہے ،ضمیر اور احساسات کی ارزا ی ہے میڈیا کی صفوں میں ''آئیڈیالوجی '' کا چہرہ مسخ ہورہا ہے، سچائی پر جھوٹ کا غلاف چڑھا کر اسے اپ ے حق میں استعمال کرکے قوم کو گمراہ...
ریاض احمدچودھری ہندوستانی حکومت عالمی رائے عامہ کو یہ تاثر دینا چاہتی ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر سمیت تمام تنازعات پر امن مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتی ہے۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ ہندوستانی حکمران پاکستان پرکشمیر میں دہشت گردی کا بے بنیاد الزام عائد کر رہے ہیں۔ ہندوستانی حکمرانو ں کو ...
جاوید محمود امریکہ میں 11ستمبر 2001کو ہونے والے 9/11حملوں کو 23 برس مکمل ہو گئے ہیں۔ امریکہ کے شہر نیویارک میں دہشت گردی کی وہ کارروائی ہوئی تھی جس نے دنیا کا منظر نامہ بدل کر رکھ دیا۔ 11ستمبر 2001کو نیویارک کے ور لڈ ٹریڈ سینٹر، پینٹاگون اور پینسلوانیا میں تیاروں سے حملے کیے...