... loading ...
سابقہ مہینوں کی طرح اس ماہ کی پہلی تاریخ رات12بجے پٹرول بم پھر پھٹ چکا پٹرول کی قیمت 2.49روپے ڈیزل 5.19روپے ،مٹی کا تیل 5روپے اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں 3روپے تک بڑھا دی گئی ہیں،اس ماہ کے آخری دنوں میں میڈیا نے خبریں دینا شروع کردی تھیں کہ تیل کی قیمتوں میں زبردست بڑھوتری ہو گی ،پورے ملک کے پٹرول پمپ والوں نے تیل دینا یا...
اب تولوگ کہتے ہیں ہمیں ہمارے پیارے زندہ نہیں توان کی لاشیں ہی دے دوتاکہ ہمیں صبرآسکے ۔مجھ سے فون پرآمنہ مسعود صاحبہ مخاطب تھیں جوپاکستان میں جبری گمشدگی ،مسئلے کواجاگرکرنے اوراس مسئلے پرآوازبلندکرنے والی باہمت خاتون ہیں ۔یہ لاپتہ افرادکی بازیابی اوران کے اہل خانہ کی کونسلنگ کر...
اوگرا نے حکمرانوں کو حکم نامہ بھیج دیا ہے کہ تیل کی قیمتیں پچھلے مہینوں کی طرح بڑھائی جائیں یہ بات ثابت شدہ ہے کہ ایک روپیہ قیمت بڑھانے سے متعلقہ وزارت و بیورو کریسی و اوگرا کو 30ارب روپوں سے زائد کی بچت ہوتی ہے ہر ماہ وزارت اور اوگرا کرپشنوں کے حمام میں اکٹھے الف ننگے نہا تے ہیں...
(گزشتہ سے پیوستہ) ملک مشتاق گھنجیرہ ایڈو کیٹ غازی علم دین شہید کی فائل سے متعلق ایک اور نوٹ کا ذکرکرتے ہوئے بتاتے ہیں کہ ” آخری دنوں میں جو لوگ ان سے ملنے آئے تھے ان میں سب سے اہم نام ملک مولا بخش ایڈوکیٹ کا تھا ۔ یہ اس کمیٹی کے سربراہ تھے جنہوں نے غازی شہید کا جسد خاکی لاہور ...
(گزشتہ سے پیوستہ) علم دین کی طرف سے اپیل کی گی اور سیکشن 374 سی آر پی سی کے تحت عدالت کے سامنے ہے۔ مرنے ولا ایک ہندو تھا جو کہ کتب فروش تھا اور ہسپتال روڈ پر اس کی دکان تھی۔ کچھ عرصہ پہلے اُس نے مسلما نو ں کے مذہب کے بانی کے خلاف ایک پمفلٹ چھاپ کر مسلمانوں کو دُکھ پہنچایا تھا۔ ...
موضوع پر آنے سے پہلے گزارش ہے کہ امریکا افغانستان میں طالبا ن سے شکست کا بدلہ پاکستان سے لینا چاہتا ہے۔فاقہ مست افغانوں کے خلاف سولہ سالہ ظالمانہ فوجی کاروائیوں کر رہا ہے۔ اپنے48 ملکوں کے نیٹو اتحادیوں کے ساتھ مل کر بھی افغانیوں کو فتح نہیں کر سکااس لیے اپنی ناکامی پر پریشان ہے۔...
جیل یا عقوبت خانے کا تصور یا تاثرکبھی خوشگوار نہیں ہوتا۔۔۔ پھانسی گھاٹ تو ہوتا ہی خوف اور دہشت کی علامت ہے۔انسان کو اپنا سکون اور جان بہت عزیز ہوتی ہے۔ اس لیے جیل جانا کسی کو بھی پسندیا قبول نہیں ہوتا۔ زمانہ قدیم سے مجرموں کوسزا دینے کے لیے جیل خانے قائم کیے جاتے ہیں ۔ پرانے زمان...
اسلامیان ہندوستان ہمیشہ قافلہ عشق و مستی کے سپہ سالار حضرت غازی علم دین شہید ؒ کے سر تا پاء ممنون رہیں گے کہ جناب حضرت غازی علم دین شہیدؒ نے اسلامیان ہندوستان کے دلوں میں عشق رسولﷺ کی شمع فروزاں کی۔ اِس مقصد کے لیے کو اُنھوں نے کسی یونیورسٹی سے کوئی ڈگری نہیں لی تھی اور نہ ہی کسی...
میاں نواز شریف کو تو خوش ہونا چاہئے تھا کہ انہیں قومی خزانہ کی ڈکیتی ‘ ناجائز اثاثے بنانے ‘ منی لانڈرنگ اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے جرم میں گرفتارنہیں کیا گیا ‘ پاناما کیس کی کئی ماہ طویل کارروائی نے ان کی پول کھول دی، ان کی کرپشن کی تفتیش کے دوران دس ضخیم والیم تیار ہو گئے...
بڑے کمرے میں نامور مدیران اخبارات جمع تھے۔ اچانک دروازے سے وزیراعلیٰ بلوچستان جوکہ چیف آف جھالاوان بھی کہلاتے ہیں جناب نواب ثنا اللہ زہری اور ان کے ساتھ جواں سال وزیرداخلہ سرفراز بگٹی داخل ہوئے۔ وزیراعلیٰ صاحب نے بلوچستان میں صحافیوں کودرپیش سیکورٹی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کرنے...
پاکستان بننے کے بعد سکندر مرزا سیکریٹری دفاع کم اور انگریزوں کے وفادار زیادہ تھے یہ بنگال کا رہنے والا اور غدار ِدین ووطن میر جعفر کا پڑپوتا تھا1954میں مشرقی پاکستان کے گورنر بننے کے بعد اس نے وہاں وہ ظلم کے پہاڑ توڑے کہ بنگالی سبھی پاکستان کے خلاف نعرے لگانے لگے متحدہ پاکستان می...
آٹھ اکتوبر 2017ء کی صبح کوئٹہ کی سبی شاہراہ پر بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کو بارود سے بھری گاڑی سے نشانہ بنایاگیا یعنی خودکش حملہ تھا جس کے نتیجے میں پولیس کے7جوانوں سمیت 9افراد جاں بحق ہوگئے۔ اسی خونی تدبیر کے تحت احمد خانزئی کے قمبرانی روڈ پر شعبہ انسداد دہشت گردی کے انسپکٹر ع...
نبی پاک ﷺ کی شان میں گستاخیوں کا ایک نیا انداز پاکستان میں شروع ہوا ہے کہ حکومتی وزراء نے مرزائیوں کی زبان بولنا شروع کردی ہے۔ملک کو سیاسی افرا تفری کا سامنا ہے۔لیکن اِس بار سب سے کاری وار عاشقانِ رسولﷺ کے دلوں پر لگا جارہا ہے اور موجودہ حکمرانوں کے مرکزی اور صوبائی وزراء قانون خ...
آج کل والدین کے لیے سب سے بڑا مسئلہ بچوں کے نام رکھنا نظر آتا ہے۔ ہر والدین کی خواہش ہوتی ہے بچے کا نام منفرد ہی نہیں نیا بھی ہو کسی نے پہلے نہ سنا ہو کم از کم اپنے خاندان اور ملنے والوں میں کسی کے بچے کا یہ نام پہلے نہ رکھا گیا ہو۔۔ کھیلوں اور شوبز سے وابستہ افراد کے نام پر بچ...
کرمنالوجی سے مُراد ہے کہ کون سے افعال کو جُرائم کہا جاسکتا ہے اِن جرائم کے وقوع پزیر ہونے کی وجوہات کیا ہیں ۔ جرائم کو کیسے کنٹرول کیا جاسکتا ہے اور جرائم کی روک تھام انفرادی طور پر وقوع پزیر ہونے والے جرائم اور پورے معاشرے کو اپنی لپیٹ میں لینے والے جرائم کو کیسے روکا جاسکتا ہے ...
اور چولستان موت کے کنوئیں اور ایسی گہری کھائی ہیں جہاں آج تک ہزاروں نو مولود کم سن اور کم عمر بچے صرف غذائوں کی قلت اور پانی کی کمی کی وجہ سے ہلاک ہو کرمدفون ہیں ان علاقوں میں کوئی باقاعدہ قبرستان نہ ہیں لوگ دور دراز پانی کی تلاش میں گھومتے پھرتے اور ذاتی طور پر بنائی گئی جھونپڑ...
حضرت محمد ﷺکے آخری نبی ہونے پر ہر مسلمان کا ایمان اور یقین ہے ۔ موجودہ پارلیمنٹ کی جانب سے انتخابی اصلاحات2017 ء کے بل کی منظوری کے پروسس کے دوران ختم نبوت کے حلف کو حذف اور دوبارہ شامل کرنے کے معاملے نے ایک مرتبہ پھر تحریک ختم نبوت ﷺکی یاد تازہ کردی ہے ۔ پاکستان کی ملی اور سیاس...
731 در آمدی اشیاء پر80%تک ریگولیٹری ڈیوٹی کے اعلان کی ہر فرد شدید مذمت کر رہا ہے ،غریب دشمن حکومت کا منی بجٹ سال میں کئی بار آتا ہے، یہ بجٹ اب کی بار تو سرکاری ملازمین کسانوں مزدوروں اور عام غرباء پسے ہوئے طبقات پر بم دھماکہ سے کم نہیں ہے ،غریب عوام تو پہلے ہی روزمرہ کی اشیائے ...
مسئلہ یہ نہیں کہ فکری اباحیت پسند ہماری قومی زندگی کو اپنی تحویل میں لینا چاہتے ہیں ۔مسئلہ یہ ہے کہ وہ اپنے ناقص تصورات اور زندگی کے معانی پر تصرف کو ایک اُصول کے طور پر تسلیم بھی کرا لینا چاہتے ہیں۔ اپنی خاروخس اور خوار وخجل حیات کو ہمارا قومی چلن بنا دینا چاہتے ہیں۔ لعنت ، لعنت...
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے حالات کی نزاکت کا جائزہ لے کر مسلم لیگ (ن) کے نااہل وزیراعظم میاں نوازن شریف پر اپنے دروازے بند کرکے ’’نو مفاہمت ‘‘کا بورڈ آویزاں کردیا ہے ‘ماضی میں بے نظیر بھٹو اور میاں نواز شریف کے درمیان معاہدہ ہوا تھا جسے’’میثاق جمہوریت...
ڈاکٹر کلور لی اس ہفتے تل ابیب اسرائیل میں اللہ کو پیاری ہوگئی۔ وہ جمائما گولڈ اسمتھ کی بچپن کی،لیڈی ڈائنا کی پرانی ،کاشف مصطفی کی دوران طالب علمی کی اور ہماری کچھ ماہ پہلے کی دوست تھی۔ پکی اشک نازی یہودن تھی۔گوری بے داغ جلد، دھیمی، ترازوصفت آنکھیں جو آپ کو بہت غیر محسوس انداز...
سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس جناب جواد ایس خواجہ اور جسٹس اُمیر ہانی مسلم نے 2012 SCMR 656 لینڈ مارک فیصلہ دیا۔ اِس فیصلے کو جناب جسٹس جواد ایس خواجہ نے لکھا۔ یہ فیصلہ عدم پیروی کیس خارج کیے جانے کی بابت ہے۔ سپریم کورٹ میں درخواست گزار ثریا پروین نے ہائی کورٹ کے 18-10-...
معزز قارئین!اپنے مضمون پر بات کرنے سے پہلے بھارت کے نام نہاد سیکولر نظام کی جنم بھونی اور اُس کی موجودہ شکل پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔انگلستان میں بادشاہ نے طویل جد و جہد کے بعد کلیسا کو شکست دی تھی۔ پھر یہودیوں کی وجہ سے زیادہ دیر تک بادشاہ اپنی بادشاہت بھی قائم نہیں رکھ سکا۔ یہودیو...
نئے صوبوں کے قیام پر کسی باشعور شخص کو کبھی بھی اختلاف نہیں رہا ہے ۔مگر صوبے انتظامی بنیادوں پر بننے چاہئیں نہ کہ قومیت پرستی ،علاقائی یا لسانی بنیادوںپر۔قومیت پرستی کا ناسور تو پاکستا ن بنتے ہی سر اٹھانے لگا تھا جس کا بڑا قبیح نتیجہ 1971میں بنگلہ دیش بننے کی صورت میں ہم بھگت چکے...