... loading ...
لوگ سگریٹ پیتے ہیں، وہ کھاتے ہیں، اصل نام تو معلوم نہیں مگر سب انہیں بابو بھائی کہہ کر ہی پکارتے ہیں، معمولی قد کاٹھ، مُخنی سی شخصیت اور سانولے رنگ والے بابو بھائی کی شیو ہمیشہ بڑھی رہتی ہے، میں نے انہیں جب بھی دیکھا ٹھیلے پر آلتی پالتی مارے بیٹھے، دھونکینوں کی طرح دھواں پھونکتے ہی دیکھا، سگریٹ دانتوں میں دبی رہتی ہے ا...
ہم ایک لاچار اُمت ہے ،ہم بے بس ہیں،ہم مظلوم ہیں ،ہم کمزور ہیں ،ہم غلام ہیںاور اس بربادی کی حقیقت صرف یہ ہے کہ ’’چند لاکھ یہودی‘‘اُمت مسلمہ کے خلاف سازشیں کرنے سے ابھی بھی باز نہیں آتے ہیں ۔ یہ الفاظ مسلمان دانشوروں نے اس قدر استعمال کئے ہیں کہ گذشتہ تیرہ سو برس میں ایسے مکرر الف...
تین مارچ کے سینیٹ انتخابات میں بلوچستان سے آنے والا نتیجہ غیر متوقع ہرگز نہ تھا، بلکہ طے شدہ اور یقینی تھا۔ یقینا چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں بلوچستان کے میر صادق سنجرانی کی کامیابی بھی سیاست کی بازی گری کا کمال تھا۔ اب اسے کوئی جمہوری عمل یا جمہوریت کا حُسن کہے تو یہ اُس کی مرض...
اے مکتب کے فرزندوں،قندوز کے بچوں! اعلیٰ علیین کے مکینوں!اے زمانوں کی صبح رکھنے والے نور صفت چہروں! کیا موت کی رات پر تم نے زندگی کی دائم صبح طاری کردی۔ تمہارے بدن تمہاری روح سے کنارہ کرگئے!کیا تم مرگئے؟ مگر تم کیسے مرسکتے ہو!ابھی تو چمن میں نُزہت ونکہت موجود ہے۔ابھی تک کرنیں لپ...
فاروق ستار آج کیا ہیں یہ جاننے سے پہلے یہ علم ہونا ضروری ہے کہ اپنی جماعت میں وہ بانی ایم کیو ایم کے بعد سب سے موئثر اور طاقت ور شخصیت تھے ۔ جب چھاؤں کی تلاش میں سرگرداں اہل کراچی کے سروں پر دھوپ کی چادر تنی ہوئی تھی اُس وقت بھی وہ لمبی لمبی تقریں اور طویل پریس کانفرنسیں کیا کر...
ملک بھر کی تمام عدالتوں کے واضح احکامات کے باوجود پتنگ بازی کا غلیظ اور جان لیوا عمل جاری و ساری ہے کہ جنہوںنے اس کو روکنے کے لیے کاروائی کرنی ہے وہ خود ہی اس میں ملوث ہیں وگرنہ اس عمل کو روکناکوئی مشکل کام نہیں ہے، اصل صورتحال یوں ہے کہ خود پتنگ کا بنانا ڈور کو مانجھا لگانا یا ک...
کیاان ماں باپ کوذہنی کوفت اور سخت ترین اذیت وتکلیف نہیں پہنچتی جن کی جواں سال بیٹی کسی مخلوط نظام تعلیم کے تحت چلنے والے سکول کالج یا یونیورسٹی کو چلی جاتی ہے ؟ یہ مخلوط نظام تعلیم انگریزوں کے دور سے ہی یونیورسٹیوں کا لجوں اورا سکولوں میں چلا آرہا ہے اس کی ان گنت خرابیاں ہیں جو ...
بلوچستان کے آئینی حقوق اور تابناک مستقبل کا دعویٰ لیکر مقتدرہ کے زیر سایہ افراد نے’’ بلوچستان عوامی پارٹی‘‘ کے نام سے نئی جماعت کی داغ بیل ڈال دی ۔ دراصل یہ جماعت تحریک عدم اعتماد کی کامیابی، بعد ازاں3مارچ2018ء کو سینیٹ انتخابات میں آزاد امیدواروں اور پھر ایوان بالا کے لیے میر ...
سوشل وپرنٹ میڈیااور ٹیلی ویژن نیٹ ورکس پرواپڈا،سٹیل ملزاور گیس کمپنیوں کی حکمرانوں نے فوری فروخت /نجکاری کرنے کی دھوم مچا رکھی ہے ۔وزراء سیکریٹریز اور کرپٹ لادین بیورو کریٹ ایسا تاثر قائم کیے ہوئے ہیں کہ اگر ایسے ادارے فوراً ہی نہ بیچ کھائے گئے تو شاید ملک پر قیامت ٹوٹ پڑے گی ٹیل...
اس آرٹیکل میں یہ بات بیان کی گئی ہے کہ "یہ ایک مسلمہ اصول ہے کہ ایسی کوئی بھی شہادت جو کہ ملزم کی Crpc 342 کے تحت شہادت ریکارڈ کرتے وقت اُس پر اُس شہادت کی بنیاد پر جرح نہ کی جائے تو ایسی شہادت کو ملزم کے خلاف استعمال نہیں کیا جاسکتا۔ ـ" CRPC 342 کے سیکشن کی بنیاد اِس مقولے پر ہ...
پیارے وطن کے سیاسی خاردار جنگل میں (ہندو بنیوں کی طرف سے پانی روکنے اور اسطرح انتہائی کمی ہو جانے سے)صرف کانٹے ہی اگ رہے ہیں سیاست میں برداشت کا مادہ عنقا ہو چکا سبھی بڑی بڑی مقتدر سیاسی جماعتوں نے ایک دوسرے کو سیاسی گندے جوہڑمیں ڈبکیاں لگوادی ہیں اور موجودہ مقتدر سیاستدانوں کا ا...
نوازشریف اب مستعار زمین وآسمان پھونک ڈالنے کو تیار ہیں۔ابھی ابھی ارشاد کیا کہ آصف علی زرداری کے خلاف میمو گیٹ سے مجھے دور رہناچاہئے تھا۔بجا فرمایا!نوازشریف کے لیے ماضی بوجھ بنتا جارہا ہے۔ بند کر دے کوئی ماضی کا دریچہ مجھ پر اب اس آئینے میں صورت نہیں دیکھی جاتی مگر ماضی کہاں...
جب حکمران اشرافیہ خود کرپٹ ترین ہو جب انصاف غریب کی پہنچ سے دور ہو۔ ایسے میں روزگار، صحت، تعلیم کی سہولتیں خواب خیال ہوں گی۔ جہاں انصاف بکتا ہو۔ جہاں حق لینے والوں کو جاں سے گزر جانا پڑے۔جس معاشرے کے مذہبی پیشوا حکمرانوں کے حاشیہ بردار ہوں۔ جہاں مذہب کا نام گندی سیاست کے ٹھیکے دا...
محترمہ مریم نواز صاحبہ نے جذبات کی رومیں بہتے ہوئے جلسہ عام میںعوام کا جم غفیر دیکھ کر(واضح رہے کہ جلسوں میں عوام کو ڈھیروں مال خرچ کرکے اور مقامی عہدیداروں و انتخابی ٹکٹیں حاصل کرنے کے خواہشمند افرادنے جمع کیا ہوتا ہے ) کہہ ڈالاکہ جیل بھرو تحریک شروع کی جائے گی اور چیف جسٹس سے م...
دسترخوانی قبیلے سے کھٹی ڈکار کی طرح سوال اُٹھا ہے کہ سب اپنے کام کے علاوہ دوسروں کے کام سنبھالنے پر کیوں تُلے رہتے ہیں۔ اس سوال پر اگر اس قبیلے کے ایک ایک فرد کے اعمال کو تولا جائے تو شاید ہی کوئی پورا اُترے۔ مگر پھر بھی یہ سوال کا سوال ہے۔ سوال علم کی شاہ کلید ہے،اتنا ہی نہیں ک...
ڈالر کی قیمتوں میں اچانک اتنا زیادہ اضافہ پاکستانیوں کے لیے تو قیامت کا سا سماںبن گیا ہے۔اچانک110سے118 روپے تک فی ڈالر قیمت ہوجانا حیران کرنے والی بات تو ہے ہی مگر ظالم طاقتیں اپنا کام دکھا گئیں اور ان کرپٹ بیورو کریٹوں اور حکمرانوں کے ساتھیوں کی اربوں کی دیہاڑیاں بھی لگ گئی ہیں ...
(آخری قسط) جب قوم اس طرح کی فتویٰ بازی سے جنون میں مبتلا ہو کر اس پر عمل کرنے کا آغاز کرتی ہے تو’’سیاسی مولوی صاحبان‘‘ رنگ بدلتے ہو ئے ’’اتحاد واتفاق‘‘کی دہائی دیکرجلسوں اور جلوسوں میں اپیلیں کرتے ہو ئے نظر آتے ہیں۔نوجوان اس لٹریچر پرعمل کرتے ہو ئے جب ملکوں کو تاراج کرنے لگتے...
نواز شریف کی وزارت عظمیٰ سے نااہلی اور اسحاق دار کی پاکستان سے مفروری کی وجہ سے پاکستانی عوام کو معاشی طور پر مسلسل جھٹکے دئیے جا رہے ہیںپٹرول کی قیمت میں نواز شریف کی نااہلی سے لے کر ابتک ہوش رُوبا اضافہ ہو چکا ہے۔ پٹرول ایک ایسی چیز ہے جس کا اثر فوری طور پر اشیاء کی قیمتوں میں ...
پوری مسلم دنیا اس وقت خون میں لت پت ہے۔لاکھوں شہید ہوئے ہیں اورکروڑوں مسلمان بے گھر ہو چکے ہیں۔جنگ زدہ علاقوں میں محصور مسلمانوں اور دردر کی ٹھوکریں کھانے والے مہاجرین کی حالت انتہائی ناگفتہ بہ ہے۔مسلمان بہو بیٹیوں کی عزتیں داؤ پر لگی ہیں۔فلسطین سے لے کر برما تک اور شام و یمن سے...
قرآن وحدیث میں حرام اشیاء کی ممانعت اسی لیے کی گئی ہے کہ جیسے ہی حرام مال/خوراک مسلمان کے پیٹ کے اندرداخل ہوگاوہ اسلام سے دور ہوتاچلا جائے گا،شراب کے بارے میں واضح طور پر ایسا ہی حکم آیا ہے کہ جب شراب بندے کے پیٹ میں جاتی ہے اسلام اس کے جسم سے خارج ہو جا تا ہے اوروہ وحشیوں جیسی...
پاکستان کے شمالی مغربی علاقے اپنے قدرتی حُسن کی دل آویزی کی وجہ سے بہشت کا منظر پیش کرتے ہیں خوبصورت اور دل موہ لینے والے نظاروں میں ’’ چترال ‘‘ کی نظیر ڈھونڈنا مشکل ہو جاتی ہے۔ہندو کُش اور ہند و راج کے پہاڑی سلسلوں میں پاکستان کے انتہائی شمالی کونے پر واقع چترال کو اپنی تہذیب و...
تمام بڑے محکمہ جات پرائیویٹائزکیے جا چکے ہیں "قومے فروختندو چہ ارزاں فروختند "کے مصداق دفاعی نقطہ نظر سے بھی بہت ہی ضروری اور اہم ادارے تک عملاً فروخت کیے جا چکے ہیں محکمہ ٹیلی فون عربی ممالک کی ایک کمپنی اتصالات کے حوالے کیا جا چکا۔راوی بتاتے ہیں کہ اس کو حوالے کرنے کے باوجود اس...
جمعیت علمائے اسلام ف خود کوبر صغیر پاک و ہند کی بڑی با برکت اور بزرگ ہستیوں ،راست عقیدے،افکار و نظریات، جہد اور عظمت و ایثارکی امین و تسلسل سمجھتی ہے ۔ شیخ والہند مولانا محمود الحسن ہوں یا مولانا قاسم نانوتوی یا مولانا رشید احمد گنگوہی اور اس صف میں آگے پیچھے کئی نا بغہ روزگار ع...
سینیٹ ممبران کے انتخابات میںجس طرح بھاری رقوم کا استعمال ہوا وہ اب کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے ہر سیاسی قوت نے اپنے اپنے زیادہ سے زیادہ امیدوار کامیاب کروانے کے لیے بھاری سرمایہ خرچ کیا اس سیاسی دنگل میں وہی فاتح ٹھہرے جنہوں نے مہنگے ترین داموں سے"مال خریدا"پہلے بھی ایسے انتخابات می...