... loading ...
ریاض احمدچودھری غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں کانگریس کے رہنما غلام احمد میر نے مقبوضہ علاقے اور بھارت بھر میں مسلمانوں کے ساتھ روا رکھے جانیوالے امتیازی سلوک پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومتیں آئینی طور پر اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کی پابند ہیں۔ آئینی طور پر ہر حکومت کا فرض ہے کہ وہ اپنے ل...
بے لگام / ستار چوہدری پہلے آپ اللہ تعالیٰ کے اس نظام پرغورکریں۔۔۔!!اس نظام کو ہم '' نظام شمسی '' کہتے ہیں، سورج نظام شمسی کا مرکز، روشنی اورحرارت کا بنیادی ذریعہ ہے ، یہ ہیں سیارے ،عطارد،زہرہ،زمین،مریخ،مشتری،زحل،یورینس،نیپچون، تمام سیارے بیضوی مدار میں سورج کے گرد گردش کرتے ...
پروفیسر شاداب احمد صدیقی بھارتی سیاست میں آر ایس ایس کی غیر مرئی گرفت مذہبی قوم پرستی اور ریاستی طاقت بھارت کی جمہوری ساکھ سیکولر شناخت کا بحران اقلیتوں کے لیے تشویش کا باعث ہے ۔بھارت جسے طویل عرصے تک جمہوریت، آئینی بالادستی اور مذہبی ہم آہنگی کی علامت سمجھا جاتا رہا، آج ایک گ...
رفیق پٹیل ۔۔۔۔۔ آج کل عمران خا ن کے مخالفین بلا وجہ عمران خان کی رہائی کے خوف میں مبتلا ہیں۔بانی پی ٹی آئی خو د رہا ہونے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ معاملات طے ہونے پر وہ جیل میںقید رہنے کو تیار ہوسکتے ہیں۔ یہ محض خام خیالی ہے کہ بانی تحریک انصاف کسی بات پر راضی نہیں ہورہے ہیں یا ...
حمیداللہ بھٹی بنگلہ دیش میں عام انتخاب آمدہ برس بارہ فروری کوہونے ہیں جس کی سیاسی صف بندی جاری ہے۔ نئے اتحادمعرضِ وجود میں آرہے ہیں۔ یہ پہلا موقع ہے کہ ملک کی 54 سالہ تاریخ میں عوامی لیگ کے بغیر انتخابی عمل مکمل ہوگا ۔سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کا انتقال ہو چکا ہے مگر اُن کی جم...
ریاض احمدچودھری ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے برسر اقتدار آنے کے بعد سے برصغیر کی تاریخ کو حکمراں گروہ کے ہندوتوا نظریے کے مطابق ڈھالنے اور جدید سائنس کی تحقیر اور اس کی اہمیت کم کرنے کی مسلسل کوشش ہو رہی ہیں۔ نئی تعلیمی نیشنل ایجوکیشن پالیسی 2020 کے اطلاق نے تو ان...
منظر نامہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ پروفیسر شاداب احمد صدیقی بھارت میں نظریاتی دہشت گردی اور اقلیتوں کا گھٹتا ہوا سانس بھارتی معاشرہ میں نفرت، تشدد اور غنڈہ گردی کا راج ہے۔ ہندوتوا نظریہ بھارت میں انسانی حقوق کی شکست ہے۔ جب کسی ریاست کا اجتماعی شعور نفرت، تعصب اور اکثریتی جنون کے ہاتھوں یرغم...
بے لگام / ستار چوہدری ہزاروں برس کا سفر،ہم جہاں سے چلے ،وہیں کھڑے ہیں، یہ دائروں کا سفر۔۔۔ فرشتوں کو کیسے معلوم ہوا انسان دنیا میں فساد پھیلائے گا،خونریزی کرے گا۔۔۔؟ قابیل نے ہابیل کو قتل کیوں کیا۔۔۔؟ حسد،انا اورغصہ ۔ وہی '' میں آپ سے بہتر ہوں '' ۔۔۔ نااہلی حسد کو،حسد سازش کو ...
ڈاکٹر سلیم خان بیچارے بی جے پی والے ابھی راہل گاندھی کے ذریعہ غیر ملکی سرزمین پر ہندوستان کی بدنامی کا ڈھول پیٹ ہی رہے تھے کہ ان کی ناجائز اولاد بجرنگ دل نے کرسمس کے موقع پر گرجا گھروں پر حملے کرکے ملک کا نام دنیا بھر میں روشن کردیا ۔ وشو ہندو پریشد نے ملک کی عیسائی اقلیت پردو...
حاصل مطالعہ ۔۔۔۔۔۔ عبدالرحیم 15 نومبر 2023 کو سان فرانسسکو کے جنوب میں واقع ایک مینشن میں صدر جو بائیڈن اورچین کے صدر ژی جن پنگ کے درمیان ملاقات میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا۔ظہرانے کے بعد جب دونوں رہنما جانے کیلئے اٹھے تو ژی کے ایک معاون نے چینی صدرکے ایک باڈی گارڈ کو ا...
ریاض احمدچودھری بھارت میں اقلیتوں کے خلاف پر تشدد واقعات ہندوتوا نظریے کے تحت ایک منظم منصوبہ بندی سے کیے جا رہے ہیںسکھ فار جسٹس تنظیم کی جانب سے بھارت میں عیسائیوں کے لیے محفوظ وطن ''ٹرمپ لینڈ'' کا مطالبہ سامنے آ گیا۔اقوامِ متحدہ کے تسلیم شدہ حقِ خود ارادیت کے تحت سکھ فار جسٹ...
بے نقاب/ ایم آر ملک سوچ ایک منہ زور چشمہ ہے ،جو اُبلتا ہے تو سوچ کی گہرائیوں تک پہنچ کر ان کی حقیقت پالیتا ہے۔ اور وقت ریت کی طرح ہوتا ہے ہاتھ سے نکل جائے تو گنوائے جانے کا احساس تک چھن جاتا ہے ۔عمران کے انتخاب سہیل آفریدی نے تخت ِ لاہور کے مضبوط قلعے میں شگاف ڈال کر یہ ثابت ...
محمد آصف دنیا کی تاریخ انسانی کامیابیوں اور ترقیوں کے ساتھ ساتھ ایسے تلخ زخموں سے بھی بھری پڑی ہے جو قوموں کے دلوں میں ہمیشہ تازہ رہتے ہیں۔ جنگیں، نسلی تنازعات، سیاسی بدامنی، سامراجی قبضے ، ظلم و جبر، اور انسانی حقوق کی پامالیاں وہ زخم ہیں جو وقت کے ساتھ بھر تو جاتے ہیں، مگر ا...
ریاض احمدچودھری ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق بھارت میں مسلمانوں کے تعلیمی اداروں میں باون فیصد غیر مسلم طلبہ تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ رپورٹ تیار کرنے والوں کے مطابق اس رپورٹ نے مسلم اداروں کے حوالے سے بے بنیاد الزامات کو غلط ثابت کردیا ہے۔ دہلی کے ایک غیر سرکاری ادارے سینٹر فار ا...
جہان دیگر ۔۔۔۔۔۔ زریں اختر پہلی ملاقات ،پہلاسوال: حقیقت کسے کہتے ہیں؟ ڈاکٹر صاحب : کس چیز کی حقیقت ؟ اس میز کی حقیقت،(گلاس میں رکھے پانی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے) اس پانی کی حقیقت۔ کسی چیز کی حقیقت ایک سے زائد ہوتی ہیں مثلاً اس میز کی ایک حقیقت تو یہ ہے کہ یہ لکڑی سے بنی ہے ا...
ریاض احمدچودھری بھارت میں کرسمس کے موقع پر ہندو انتہا پسند آپے سے باہر ہوگئے۔ مسیحی برادری کو ہندو انتہا پسندوں کے تشدد اور ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بھارتی علاقے رائے پور میں کرسمس کی تقریب کی سجاوٹ کو تہس نہس کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ انتہا پسندوں نے شاپنگ مال میں سجی...
ڈاکٹر سلیم خان یونائیٹڈ کرسچن فورم (یو سی ایف) کے کنوینر اے سی مائیکل کادعویٰ ہے کہ نریندر مودی کے دور حکومت میں عیسائیوں کے خلاف حملوں میں 500 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ان کے مطابق، 2014میں 139تشدد کے واقعات بڑھ کر 2024تک 834ہو گئے یعنی تقریباً 500 فیصد کااضافہ ہوا۔ اسی لیے عیسائ...
حمیداللہ بھٹی حکومتی استدلال کے مطابق پاکستانیوں کوپی آئی اے جیسے بوجھ سے آزادکرانے پرستائش و تحسین نہ کرنازیادتی ہے۔ حاکمانِ وقت کی چوکھٹ پر سجدہ ریز قلمکارتوپی آئی اے کی نجکاری کوایک معرکہ ثابت کرنے میں مصروف ہیں لیکن واقفانِ حال اِس نجکاری کو شفاف کی بجائے طے شدہ قرار دیت...
بے لگام / ستار چوہدری یہ صرف اشیاء کی فروخت نہیں یہ تاریخ کی تقسیم ہے ایک طرف وہ لوگ جو میز پر دستخط کرتے ہیں اور دوسری طرف وہ نسلیں جن کے ہاتھ خالی رہ جاتے ہیں نشئی اپنے گھر کا سامان بیچتے ہوئے کسی کو آنکھ میں نہیں دیکھتا ریاست بھی قوم کی آنکھ سے آنکھ نہیں ملا...
ّآج کل ۔۔۔۔ رفیق پٹیل جب تک پا کستان کے اعلیٰ ترین منتظمین ریاست کو چلانے اور اس کو مستحکم رکھنے کے بنیادی اصولوں کو نظر انداز کریں گے پاکستان عدم استحکا م کا شکار رہے گا۔ انٹرنیٹ پر گوگل کے ذریعے جب یہ سوال کیا گیا کہ سیاسی اورمعاشی استحکام کے بنیادی اصول کیا ہیں ...
جاوید محمود ۔۔۔۔۔ امریکہ سے امریکہ کی ریاست جارجیا کی ایک چھوٹے سے قصبے سے تعلق رکھنے والی نکول سمت لڈوک نے دنیا کی سب سے اونچی عمارت برج خلیفہ کی چوٹی پہ جا کر یہ کہا کہ ہائے ماں آئی ایم ٹاپ آف دی ورلڈ، میں دنیا کی چوٹی پر ہوں تو وہ صرف برج خلیفہ کی اونچائی کی بات نہیں کر ر...
میری بات/روہیل اکبر قوم کو مبارک ہوکہ قومی حکومت نے قوم پر بوجھ بننے والے قومی ادارے کوہمارے نیشنل ہیرو قائد اعظم محمد علی جناح کے جنم دن سے دو دن پہلے 135ارب روپے میں بیچ کر قوم کی خسارے والے سودے سے جان چھڑوا دی۔ ہمارے حکمرانوں میں ایک بھی شخص ایسا نہیں ہے جس نے اپنے ادارے ف...
منظر نامہ ۔۔۔۔۔۔ پروفیسر شاداب احمد صدیقی بھارت میں حالیہ برسوں میں منظر نامہ بدل رہا ہے ۔اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں اور عیسائیوں کے خلاف تشدد کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے ۔ کرسمس کے موقع پر مسیحیوں کو نشانہ بنانا، نابینا لڑکی پر حملہ اور مذہبی تبدیلی کے نام پر مظال...
ریاض احمدچودھری بھارتی فوج کے سابق میجر نے بنگالی نوجوان رہنما حسنات عبداللہ کو "اگلی باری تمہاری" کی دھمکی دے دی، ایک اور ٹویٹ میں سابق بھارتی کرنل نے حسنات عبداللہ کی گردن میں گولی مارنے کی دھمکی دی ہے۔پاکستان بارہا عالمی سطح پرشواہد کے ساتھ بھارت کی ریاستی دہشت گردی بے نقاب...