... loading ...
کٹٹریوں اور گلیوں محلوں کے نام جن کی ناپاک خاشاک سے چاند راتوں کو آ آ کے کرتا ہے اکثر وضو - فیض احمد فیض چاند اب گوٹھ علی محمد کی دھول بھری تنگ گلیوں میں وضو نہیں کرتا - ایک چھوٹا سا گاؤں جو ضلع کیماڑی، کراچی میں مرکزی حب ریور روڈ سے تقریباً دو میل کے فاصلے پر واقع ہے۔ زبردستی اور غیر قانونی طور پر قاب...
کہتے ہیں کہ ایک بادشاہ نے رات کو گیدڑوں کی آوازیں سنی تو صبح وزیروں سے پو چھا کہ رات کو یہ گیدڑ بہت شور کررہے تھے۔کیا وجہ ہے؟۔اس وقت کے وزیر عقل مند ہوتے تھے۔انھوں نے کہا جناب کھانے پینے کی چیزوں کی کمی ہوگئی ہے اس لئے فریاد کررہے ہیں۔تو حاکم وقت نے آرڈر دیا کہ ان کیلئے کھانے پ...
میرا پوائنٹ زیرو ہے، مگر میں زیرو نہیں۔ کیا تم مجھے جانتے ہو، میں کون ہوں؟ میں وہ الفاظ بیچتا ہوں، جس کی تھاہ میں معنی نہیں، پیٹ کی آوازیں ہیں۔ میرے فقرے، سودے ہیں۔ میری ملاقاتیں بیسوائی طبیعت کی تسکین ہے۔ حکمرانوں سے میری محبت اُن کی عطا کے پیمانے سے ہے۔ اشرافیہ جہاں کی ہو، مج...
ہمارے ہاں ہی بلکہ کرہ ارض پر بسنے والے اکثر لوگ اِس بات پر حیرت زدہ اور ششدر ہیں کہ عسکری اعتبار سے دنیا کے دو، سب سے طاقت ور ترین ممالک امریکا اور چین آج کل اپنی اپنی فضائی حدود میں اُڑنے والے رنگے برنگے غباروں کے بارے میں شدید پریشانی سے دوچار ہیں ۔ کیا فضا میں اُڑنے...
اندریں پریشانیاور مسائل ضرور ہیں کہ وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو استراحت سے بیدار ہوئے ہیں اورذومعنی گفتگو کرنے لگے ہیں۔11فروری کو دن میں چند آفسروں کے ساتھ اجلاس کیا اور راض داری کی باتیں کیں،۔ پھر شام چھ بجے ذرائع ابلا غ کو نمائندوں کو طلب کرلیا۔ ان کے سامنے طویل باتیں رکھ لیں۔ ا...
مسلمانوںکی تاریخ بڑی خوشگواربھی ہے ،المناک بھی،اس میں ایسے لو گ بھی ہیں جن کو انپوں نے ہی عبرت کا نشان بناڈالا کچھ حالات کے رحم و کرم کا شکارہوگئے اس تاریخ میں محبت کی کہانیاںبھی ہیںاور سبق آموز باتیں بھی ہماری تاریخ میں بہت بڑا خوبصورت نام عبداللہ بن زید رحمتہ اللہ علیہ کا ہے۔ ...
پشاور میں دھماکے سے پہلے پاکستانی عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم پھٹا تھا، پیٹرول کی قیمت میں ایک ہی دن میں 35 روپے فی لیٹر کا اضافہ ہوا ، اس سے پہلے کہ عوام اس پر احتجاج کرتے، ملک میں شور مچتا، سوشل میڈیا اور الیکٹرونک میڈیا پر خبروں کا طوفان آتا، پشاور میں جمعہ کی نماز میں ب...
ایک تو سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ہوا ہی بڑی مشکل سے ہے، اَب جب کہ صوبہ بھر میں بلدیاتی انتخابات کے تمام مراحل خوش اسلوبی کے ساتھ مکمل کرلیئے گئے ہیں اورموصولہ نتائج کے لحاظ سے سندھ کی حکمران جماعت، پاکستان پیپلزپارٹی کو دیگر حریف سیاسی جماعتوں کے مقابلے میں تا...
گذشتہ دو تین ماہ سے اپوزیشن، حکومت اورماہرین ِ معیشت ایک ہی بار تواتر سے کہے جارہے ہیں کہ پاکستان پر کڑا وقت ہے ملک ڈیفالٹ کرسکتاہے اس کے باوجودکسی کو حالات کی سنگینی کااحساس نہیں سب کو اپنی اپنی سیاست کی پڑی ہوئی ہے IMFہماری مشکیں کس رہاہے لیکن ہم تو خودگھر آگ لگاکر تماشہ دیکھن...
وزیرخزانہ نرملا سیتا رمن نے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس سے سماج کے محروم طبقات کا معیار زندگی بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔وزیرخزانہ کے بعد وزیراعظم نریندر مودی نے بھی اس کا اعادہ کیاہے۔لیکن اسے کیا کہا جائے کہ اس بجٹ سے سب سے زیادہ مایوسی سماج کے اسی طبق...
پاکستانی قوم کاکیسا نصیب ہے کہ وہ جس سیاستدان کو اپنا نجات دہندہ سمجھتے ہیں وہی ان پرمہنگائی،بیروزگاری،لوڈشیڈنگ اور محرومیوںکا عذاب مسلط کردیتاہے حکمران اپنے اللے تللے ختم نہیں کرتے کشکول پکڑے کسی بیرون ملک امدادلینے جاتے ہیں تو ان کا لائف اسٹائل دیکھ کر امداد دینے والے...
پاکستان کے موجودہ سیاسی حالات کے تناظرمیں تین خبریں مستقبل کا تعین کریں گی ایک خبر یہ ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنر کو خط میں کہا ہے کہ وہ الیکشن ایکٹ 2017 کے مطابق صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات...
پاکستان کو درپیش دہشتگردی کے سنگین مسئلے پر بعض سیاستدان، لکھاری اور دانشور اپنی تحریروں، گفتگو اور تقاریر سے معاملے کے حل کی راہیں، تجاویز اور رائے کی بجائے مزید گھمبیر بنانے کا تاثر ملتا ہے۔ یاد رہے کہ دہشتگردی کے عفریت سے نجات کا مؤثر اور آخری راستہ بات چیت کا ہے۔ کوئی اگر ا...
کرہ ارض پر آنے والے زلزلے کتنے ہول ناک ہوتے ہیں اور یہ اپنے پیچھے تباہی و بربادی کتنی دردناک داستانیں چھوڑجاتے ہیں ۔یہ بات دنیا میں ہم پاکستانیوں سے بہتر کون جانتاہوگا؟۔ کیونکہ 2005 میں خیبر پختونخواہ اور آزاد کشمیر میں آنے والے زلزلے کی ہول ناکیاں ابھی تک اکثر پاکست...
ویسے تو پاکستان کو کئی ایسے حکمران نصیب ہوئے ہیں، جو خاصے پیچیدہ، متلون مزاج اور پل میں تولہ اور پل میں ماشہ جیسی خصوصیات رکھتے تھے، مگر سابق صدر اور فوجی سربراہ جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف کو، جن کا اتوار کو دبئی کے ایک اسپتال میں طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا،بیک وقت جارحانہ جنگ...
آج مدینہ منورہ میں خاصی چہل پہل تھی لگتا تھا جیسے عیدکا سماں ہو پیاری پیاری بچیاں دف بجاکرخوشی کااظہارکررہی تھیں وہ کہہ رہی تھیں ا نا بدرعلینا کیونکہ آج سرکار ِ دوعالم ﷺ کی آمد آمدتھی سینکڑوں آنکھیں آپ کا رخ انور دیکھنے کو بے تاب تھیں جب اللہ کے آخری نبی حضور صلی اللہ علیہ...
مسلم ممالک کو کمزور کرنے اور ترقی سے روکنے میں اسلام کے نام پر بننے والی دہشت گرد تنظیموں کا کلیدی کردار ہے اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ جس اسلامی ملک کی معیشت بہتر ہونے لگتی اوروہ دفاعی حوالے سے قدرے مضبوط ہونے یا آزاد خارجہ پالیسی اپنانے کی کوشش کرتاہے تو اچانک دہشت گرد کاروائیا...
پرویز مشرف کی12 مئی 2007کی تصویر میرے سینے میں خنجر کی طرح پیوست ہے، جس میں وہ کہہ رہے تھے آج ہم نے کراچی میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے، ایک آمر نے ایک فسطائی تنظیم سے مل کر پورے کراچی کو خون میں ڈبو دیا،اور وہ اسے اپنی طاقت کا مظاہرہ کہہ رہا تھا۔ میری آنکھوں میں آ...
جب سے ایم کیو ایم کے مختلف ناراض دھڑے ایک ہوئے ہیں، تب سے ایم کیو ایم پاکستان کی سیاسی فیصلہ سازی کی صلاحیت میں نمایاں بہتری اور تیزرفتاری دیکھنے میں آرہی ہے ۔قطع نظر اس کے کہ گزشتہ چند ہفتوںمیں جو بھی سیاسی فیصلے پارٹی قیادت کی طرف سے کیئے گئے ہیں، وہ سیاسی لحاظ سے در...
اخبارات میں کبھی کبھار بڑی دلخراش خبریں چھپی ہوتی ہیں جو دراصل غربت کی سولی پر لٹکی وہ ان کہی کہانیاں ہیں جنہیں پڑھ کرآپ لرز اٹھیں گے یہ واقعات غریبوں کے حالات کے عکاس بھی ہیں اور ہمارے خوشنما چہروں پروہ نقاب بھی جسے نوچ لیا جائے تو ریاست ِ مدینہ بنانے کا دھنڈورا پیٹنے والوںکے د...
ظلم و زیادتی کے باجود خاموش رہنا اور برداشت کرنا غلامانہ زہنیت ہے باشعور اور آزاد سوچ والا حقوق کے متعلق نہ صرف سوال کرتا ہے بلکہ مسلسل ظلم وزیادتی پر تنگ آکر احتجاج کاراستہ بھی اختیار کرتا ہے مگر یہاں حکمران توقع کرتے ہیں کہ اُن سے کچھ نہ پوچھا جائے وہ جو بھی کریں عوام سرتسلیم...
گذشتہ سے پیوستہ سال ا س لحاظ سے تاریخی تھا کہ حکومت ِ پاکستان نے وطن ِ عزیز پاکستان کا جو پہلا سیاسی و آفیشل نقشہ جاری کیا جس میں پورا جموں وکشمیر،سیاہ چن،گلگت بلتستان،لداخ ،ریاست جونا گڑھ اور مناوادر کو بھی پاکستان کا حصہ دکھایا گیا ہے۔ اوپر کی لکیر سبز اور اس کے نیچے اورنج، سر...
اقوام و ملل کے درمیان ایک دوسرے کے خلاف معرکہ آراء ہونے کی وجوہات اور اسباب تو، رفتارِ زمانہ کے حساب سے تبدیل ہوتے رہے ہیں ، لیکن جنگ کے مقاصد کبھی نہیں بدلے۔ماضی میں بھی جنگیں عالمی بالادستی قائم کرنے کے لیے لڑی جاتی تھیں اور آج کی جدید دنیا میں بھی ایک قوم یا ملک کا...
کراچی کے بلدیاتی انتخابی نتائج کو متحدہ قومی موومنٹ نے یہ کہہ کر مسترد کردیا ہے کہ عوام نے ان کے کہنے پر انتخابات کا بائیکاٹ کیا اور بیس فیصد سے بھی کم لوگوں نے ووٹ ڈالے تحریک انصاف نے بھی ان انتخابات میں وسیع پیمانے پر دھاندلی لا زام لگایا پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کو کامیابی...